واہ بہت خوب کیا بات ہے جی بہت اعلیٰ پند نامہ ہے شاعر نے شاگرد کو بہت خوب انداز میں شاعری کے گر بتاۓ اور کیا خوب نظم ہے قطعہ کی صورت میں اور بہت بہتر پڑھا گیا ۔۔۔۔ قابلِ تحسین۔۔۔۔ !
khuda karen aap sahet aur kamyama se sadaa mala maal rahen .kitna haseen tariqa hai iss sundar shayari ko amm logon tuk puhchane kaa .Raheel saheb apki iss muhim ko aur char chand lagun shukriya meherbani .🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌻
بہت شکریہ۔ ہم دراصل فنِ شاعری کے اسرار و رموز بالخصوص اردو عروض کے حوالے سے بھی کچھ کام کر رہے ہیں۔ یہ قطعہ عوامی ذوق کی شے نہیں تھا مگر اسی سلسلے میں پیش کرنا ہمیں مناسب معلوم ہوا۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے معنیٰ رکھتی ہے۔ ایک بار پھر بہت شکریہ!
حضور، داغؔ سے کئی رشتے ہیں۔ ایک تو میرے اور والدِ مرحوم کے پسندیدہ ترین شعرا میں سے ہیں۔ دوسرا میرے لیے روحانی استاد کا درجہ رکھتے ہیں اور میں اردو شاعری کی روایت اور خود اردو زبان کو محض قبل از داغؔ اور بعد از داغؔ میں تقسیم کر لینا کافی سمجھتا ہوں۔ سوم یہ کہ نواب صاحب حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے استاد ہیں جن سے عقیدت اور مؤدت پھر میرے خون میں شامل ہے۔ ❤❤❤ یہ وہ شاعر ہیں جن کی نسبت مجھے یہ اعتراف لازمی محسوس ہوتا ہے کہ ان کی کے کلام کی دلکشی اور بےساختگی کا حق ادا کرنے کی توقع مجھ سے یا شاید کسی سے بھی کبھی نہیں کی جانی چاہیے۔ میں انھیں نہایت ذوق و شوق سے پڑھتا ہوں مگر یقین فرمائیے کہ مجھ پر سب سے دشوار قرأت انھی کی ہے۔ حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا!
@@Urdu apki betahashat Muhabat or aqeedat ap k andaz e byan sy mehsus ki ja sakti hy. Jitni Muhabat mujhy yahan mehsus hui boht kam jaga mehsus ki mainy. Dil mein utar gya aik aik harf
اسلام علیکم! امید ہے آنجناب خیریت سے ہونگے۔محترم۔میں ایک غیر اردو زبان سے ہو،تھوڑا بہت لکھتا بھی ہو،دراصل مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اردو زبان کو اپنے اصل انداز میں بولنا اور تلفظ کے ساتھ اداکرنا ، اس کے لئے کیا ، کیا جائے۔اردو کو اپنی ہی لہجے میں بولنے کے لئے کیا ، کیا جائے۔اور کن لوگوں کو تلفظ اور لہجے کے لئے سناجائے ۔امید ہے آنجناب جواب سے بہرور فرمائے گے۔۔ والسلام۔۔۔۔
وعلیکم السلام۔ حضور، کچھ اچھی کتب پڑھ لیجیے قواعد، املا اور تلفظ پر۔ ہند و پاک کی پرانی فلمیں اور ڈرامے دیکھا کیجیے۔ آج کل کے ٹی وی، ریڈیو، اخبارات اور ادیبوں سے گریز کیجیے۔ بہت کچھ بہتری آئے گی، ان شاءاللہ۔
السلام علیکم۔ جناب آپ کا لہجہ اعلٰی پائے کا ہے۔ پند نامہ میں تلفظ کی ایک غلطی کرگئے آپ. لفظ اُولٰی کا مطلب ہوتا ہے پہلی اور اَوْلٰی کا مطلب ہوتا ہے بہتر۔
شعریات پر لکھے جانے والی کتابوں کا مفید خلاصہ ھے
بہت خوب۔
بہترین لب و لہجہ۔
البتہ اَولی کو اُولی پڑھا ہے ۔
واہ بہت خوب کیا بات ہے جی بہت اعلیٰ پند نامہ ہے شاعر نے شاگرد کو بہت خوب انداز میں شاعری کے گر بتاۓ اور کیا خوب نظم ہے قطعہ کی صورت میں اور بہت بہتر پڑھا گیا ۔۔۔۔ قابلِ تحسین۔۔۔۔ !
السلام علیکم
محترم' یہ ایپ اور آپ کی کدو کاوش بہت ہی عمدہ اور قابل ستائش ھے۔
khuda karen aap sahet aur kamyama se sadaa mala maal rahen .kitna haseen tariqa hai iss sundar shayari ko amm logon tuk puhchane kaa .Raheel saheb apki iss muhim ko aur char chand lagun shukriya meherbani .🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌻
umda .lajawab
سبحان اللہ
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
جنابِ عالی
اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت کا درجہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
کیا کہنے، لاجواب 👌👌
Much appreciated your voice and intonation. Great Job! Thanks for sharing.
Very nice Sharing
کیا بات ہے جناب
Lovely and beautiful efforts. Stay blessed sir
اعلی پاۓ کی آواز
kya behtareen shayari hai
میں نے یکلخت کہا سن کے یہ سبحان اللہ
یہ فالبدیہ ہے
bohat khub
Shukria 🌹❤️💐
بہت اچھے
thankyou Raheel saheb i was trying to find the pandnama recited by you .exquisite rendering .
اٹھ گیا داغ آہ میت اس کی زیبِ دوش ہے
آخری شاعر جہاں آباد کا خاموش ہے
اقبال
Mirza Daagh waqai Ustad hen
بہترین انتخاب
شعرا کو سیکھنے کے لئے بہتریں ہدایات ہیں
بہت شکریہ۔ ہم دراصل فنِ شاعری کے اسرار و رموز بالخصوص اردو عروض کے حوالے سے بھی کچھ کام کر رہے ہیں۔ یہ قطعہ عوامی ذوق کی شے نہیں تھا مگر اسی سلسلے میں پیش کرنا ہمیں مناسب معلوم ہوا۔
آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے معنیٰ رکھتی ہے۔ ایک بار پھر بہت شکریہ!
نہایت اہم کام کی طرف آپ نے قدم بڑھایا ہے ۔ تہ دل سے استقبال
میں زیر تعمیر شاعر ہوں😊 ان شاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
جزاک اللہ خیرا
بہت عمدہ ❤️
سازون كا استعمال بند كيجي بهائ ،،،، مهرباني هوكي
اسلام علیکم آپ سے گزارش ہے کہ اردو بحریں سکھانے کا اہتمام بھی کریں
بہت عمدہ۔۔۔
جزاک اللہ، پیارے بھائی۔
بھائی جان آواز بہت خوب ساز وکل استمعال کرتے تو بہت اچھا ہوتا ہے
ماشاءالله
Aesa lagta hy ap ny boht dil sy parha hy
حضور، داغؔ سے کئی رشتے ہیں۔ ایک تو میرے اور والدِ مرحوم کے پسندیدہ ترین شعرا میں سے ہیں۔ دوسرا میرے لیے روحانی استاد کا درجہ رکھتے ہیں اور میں اردو شاعری کی روایت اور خود اردو زبان کو محض قبل از داغؔ اور بعد از داغؔ میں تقسیم کر لینا کافی سمجھتا ہوں۔ سوم یہ کہ نواب صاحب حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے استاد ہیں جن سے عقیدت اور مؤدت پھر میرے خون میں شامل ہے۔ ❤❤❤
یہ وہ شاعر ہیں جن کی نسبت مجھے یہ اعتراف لازمی محسوس ہوتا ہے کہ ان کی کے کلام کی دلکشی اور بےساختگی کا حق ادا کرنے کی توقع مجھ سے یا شاید کسی سے بھی کبھی نہیں کی جانی چاہیے۔ میں انھیں نہایت ذوق و شوق سے پڑھتا ہوں مگر یقین فرمائیے کہ مجھ پر سب سے دشوار قرأت انھی کی ہے۔ حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا!
@@Urdu apki betahashat Muhabat or aqeedat ap k andaz e byan sy mehsus ki ja sakti hy. Jitni Muhabat mujhy yahan mehsus hui boht kam jaga mehsus ki mainy. Dil mein utar gya aik aik harf
@@Syedavlog
آپ بڑی ذات ہیں، مرشد۔ آپ کی دعا کی طلب ہے۔ ♥️
Katil shifhadeepoetry
❤
حرف کے دبنے سے کیا مراد ہے؟
کسی حرف کا وزن میں شمار نہ ہونا۔
@@Urdu اس قطعے کے ہر شعر کی وضاحت پہ کوئی ویڈیو یا تحیر ہونی چاہیے۔ نئے سخنوروں کی بڑی مدد ہوگی۔۔۔
Ridif kafiya sa tho aach johiri para
اسلام علیکم! امید ہے آنجناب خیریت سے ہونگے۔محترم۔میں ایک غیر اردو زبان سے ہو،تھوڑا بہت لکھتا بھی ہو،دراصل مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اردو زبان کو اپنے اصل انداز میں بولنا اور تلفظ کے ساتھ اداکرنا ، اس کے لئے کیا ، کیا جائے۔اردو کو اپنی ہی لہجے میں بولنے کے لئے کیا ، کیا جائے۔اور کن لوگوں کو تلفظ اور لہجے کے لئے سناجائے ۔امید ہے آنجناب جواب سے بہرور فرمائے گے۔۔
والسلام۔۔۔۔
وعلیکم السلام۔
حضور، کچھ اچھی کتب پڑھ لیجیے قواعد، املا اور تلفظ پر۔ ہند و پاک کی پرانی فلمیں اور ڈرامے دیکھا کیجیے۔ آج کل کے ٹی وی، ریڈیو، اخبارات اور ادیبوں سے گریز کیجیے۔ بہت کچھ بہتری آئے گی، ان شاءاللہ۔
السلام علیکم۔
جناب آپ کا لہجہ اعلٰی پائے کا ہے۔ پند نامہ میں تلفظ کی ایک غلطی کرگئے آپ. لفظ اُولٰی کا مطلب ہوتا ہے پہلی اور اَوْلٰی کا مطلب ہوتا ہے بہتر۔
بالکل درست فرمایا۔ میں معذرت خواہ ہوں۔
MUSIC IS SO BAAD
Ridif kafiya sa tho aach johiri para