ڈاکٹر حسن محی الدین قادری آپکے نام ایک مکتوب عرض ومعروض یہ ہے کہ آپکا دائرہ تحقیق وتجسس محدود تر ہے آپ اکثر بیان شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر مبنی ہوتے ہیں اور یہی طریق آپکی پوری منہاجی جماعت کا ہے آپ کو وسیع المطالعہ سمجھنا یہ حماقت ہے آپ نے بر صغیر کے اول صوفی بزرگ اور اول داعی اسلام شہنشاہ اولیا کبار وسید الصلحا والصالحین حضرت سید بدیع الدین قطب المدار زندہ شاہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپکی پانجسو چھیانوے سالہ حیات طیبہ پر اگر نظر ڈالو تو صرف اور صرف اسمیں تبلیغ اسلام دعوت دین اور تزکیہ نفس تجلیہ روح تصفیہ باطن میں مصروف نظر آتے ہیں بڑے بڑے صوفیاء کرام کی تربیت وتعلیم فرماتے رہے تارکا السلطنت قطب عالم حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی سید سالار مسعود غازی خواجہ ہند حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ عنھم اور بے شمار لوگوں کو داخل دین فرمایا
اللہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی دیں۔۔۔۔۔ یہ اس قوم کے لیے ایک خاص تحفہ ہیں۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔ حسین تر انداز میں حسین تر گفتگو۔ ڈاکٹر حسین قادری اور انکے والد محترم ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو مبارکباد۔
Mashallah ❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ
SubhanAllah what a luminous spiritual lecture, MashaAllah
ماشاءاللہ
بہت خوب
Masha Allah 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
Wahhhh
subhanAllah
Mashallah very beautiful
Allah ap ko slamt rekhain
Subhanallah!
❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب صوفی سکالر بھی ہیں ۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
آپکے نام ایک مکتوب
عرض ومعروض یہ ہے کہ آپکا دائرہ تحقیق وتجسس محدود تر ہے آپ اکثر بیان شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر مبنی ہوتے ہیں
اور یہی طریق آپکی پوری منہاجی جماعت کا ہے آپ کو وسیع المطالعہ سمجھنا یہ حماقت ہے
آپ نے بر صغیر کے اول صوفی بزرگ اور اول داعی اسلام شہنشاہ اولیا کبار وسید الصلحا والصالحین حضرت سید بدیع الدین قطب المدار زندہ شاہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
آپکی پانجسو چھیانوے سالہ حیات طیبہ پر اگر نظر ڈالو تو صرف اور صرف اسمیں تبلیغ اسلام دعوت دین اور تزکیہ نفس تجلیہ روح تصفیہ باطن میں مصروف نظر آتے ہیں
بڑے بڑے صوفیاء کرام کی تربیت وتعلیم فرماتے رہے
تارکا السلطنت قطب عالم حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
سید سالار مسعود غازی
خواجہ ہند حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ عنھم
اور بے شمار لوگوں کو داخل دین فرمایا