محترم ریکمنڈیٹ تو آپ نے کردی مگر یہ تو بتائیں کہ ٹال ٹیوبلر اور عام بیٹری میں فرق کیا ھے؟ دوسری بات یہ کہ کمپنی اگر 160 ایمپئر کا کلیم کرتی ھے تو اسکی تصدیق کس طرح کی جائیگی کہ کمپنی جو ایمپئر کیپیسٹی کلیم کر رہی ھے بیٹری اسکے مطابق بھی ھے یا صرف لکھا ہوا ھے؟ تیسری بات یہ بتائیں جو بھی چارجنگ ایمپئر آپنے بتائے ہیں ان ایمپئر کے ساتھ چارج کرنے میں تو اسے متواتر 20 گھنٹے لگیں گے کیونکہ C-20 بیٹری ھے جبکہ سولر تو 6 سے 7 گھنٹے کا میسر ھوتا ھے واپڈا سے چارج کروانا بل کی واٹ لگواانا ھے اور زیادہ ایمپئر سے چارج کروانا بیٹری کی واٹ لگوانے کے مترادف ھے۔ یہ تمام بیٹریز کا پرابلم ھے کمپنی کو چاھیئے کہ بیٹریز اس انداز سے مینوفیکچر کرے کہ سولر ایک خالی بیٹری کو کم سے کم ٹائم میں مکمل چارج کرسکے۔
Bohat achi video, upload kernay ka shukria!
Thank you so much
aj dekhen kmal ki mehnat 88 videos bohat sari reserch acha lage to support kren red button daba den.
محترم ریکمنڈیٹ تو آپ نے کردی مگر یہ تو بتائیں کہ ٹال ٹیوبلر اور عام بیٹری میں فرق کیا ھے؟ دوسری بات یہ کہ کمپنی اگر 160 ایمپئر کا کلیم کرتی ھے تو اسکی تصدیق کس طرح کی جائیگی کہ کمپنی جو ایمپئر کیپیسٹی کلیم کر رہی ھے بیٹری اسکے مطابق بھی ھے یا صرف لکھا ہوا ھے؟ تیسری بات یہ بتائیں جو بھی چارجنگ ایمپئر آپنے بتائے ہیں ان ایمپئر کے ساتھ چارج کرنے میں تو اسے متواتر 20 گھنٹے لگیں گے کیونکہ C-20 بیٹری ھے جبکہ سولر تو 6 سے 7 گھنٹے کا میسر ھوتا ھے واپڈا سے چارج کروانا بل کی واٹ لگواانا ھے اور زیادہ ایمپئر سے چارج کروانا بیٹری کی واٹ لگوانے کے مترادف ھے۔ یہ تمام بیٹریز کا پرابلم ھے کمپنی کو چاھیئے کہ بیٹریز اس انداز سے مینوفیکچر کرے کہ سولر ایک خالی بیٹری کو کم سے کم ٹائم میں مکمل چارج کرسکے۔
Great Informative video
Thank you so much
sir ye mjey leny hi us shop wali ka whatsap number beji
Tubular battery ups pe sahi rehti hai?
Nice 👍
Thanks for the visit
sir kitne me buy ki
👌👍
Never purchased phoenix batteries it has manufacturing fault
سر مجھے ٹیکس ایک ہزار والے نہیں ہے اگر نمبر اس دکاندار کا تو یہ ہے آپ سینڈ کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی
sir place apna whatsap number beji thanks
apna whatsp number beji
apna whatsap number beji