قریشی صاحب کوئی شک نہیں واقعی آپ شعر کو سمجھتے ہیں ویسے شعرخوانوں کا کوئی حساب بھی نہیں مگر شعر کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ماشااللہ آپ خوب علم رکھتے ہیں
قریشی صا حب نے جو تشریح کی وہ اتش صاحب نے سٹیج پہ کی ہوی ہیی لیکن جو راجہ عابد جواب دے رہے ہیی وہ تشریح خود کرہے ہیی حنفی صاحب نے شعر لکھے الحمداللہ میی تیس سال پہلے یہ شعر پڑھ چکا ہوں الحمداللہ انکی تشریح بھی پتہ ہیی راجہ صاحب شعر سمجھ کر پڑھ رہے ہیی بیشک قریشی بھی اچھے شعر پڑھ رہے اتش صاحب کے بھی سارے شعرے بہت پہلے کے ہمارے پاس اے ہوے ہیی دونوں شعروں کے ہاتھو سے لکھے ہوے سنی سنای باتیی نہیی بہر حال محفل۔بہت اچھی کی دونوں شعر خوانوں نے سننے قابل محفل ہوی ماشااللہ
بہت ھی ذبردست زبیر قریشی نے انتہا کر دی بات سمجھ کی ھے
بہت خوب جی بہت اعلیٰ
واہ جی واہ کیا بات ہے راجہ صاحب اپ کی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
زبیر قریشی صاحب کی مدلل اور لاجواب گفتگو ❤
قرشی صاحب نے محبت کے مضمون کو تسلسل سے اچھی سر گر اور سازوں کے اچھے امتزاج سے پیش کیا جو کہ لائق تحسین ھے
Geo g raja sahib
جیو قریشی زبیر صاحب
قریشی صاحب کوئی شک نہیں واقعی آپ شعر کو سمجھتے ہیں ویسے شعرخوانوں کا کوئی حساب بھی نہیں مگر شعر کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ماشااللہ آپ خوب علم رکھتے ہیں
بہت خوب استاد محترم جناب راجہ عابد صاحب شیر پنجاب 💯❤️
راجہ صاحب اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
بہت زبردست محفل ہے
Wa Qureshi wa
اللہ تعالیٰ چوہدری اکرم گجر مرحوم کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
قری
خوبصورت پروگرام
rashld is a very good
راجہ عابد کنگ اف پوٹہوار کنگ اف پنجاب کنگ اف پاکستان
قریشی صا حب نے جو تشریح کی وہ اتش صاحب نے سٹیج پہ کی ہوی ہیی لیکن جو راجہ عابد جواب دے رہے ہیی وہ تشریح خود کرہے ہیی حنفی صاحب نے شعر لکھے الحمداللہ میی تیس سال پہلے یہ شعر پڑھ چکا ہوں الحمداللہ انکی تشریح بھی پتہ ہیی
راجہ صاحب شعر سمجھ کر پڑھ رہے ہیی بیشک قریشی بھی اچھے شعر پڑھ رہے اتش صاحب کے بھی سارے شعرے بہت پہلے کے ہمارے پاس اے ہوے ہیی دونوں شعروں کے ہاتھو سے لکھے ہوے سنی سنای باتیی نہیی
بہر حال محفل۔بہت اچھی کی دونوں شعر خوانوں نے سننے قابل محفل ہوی ماشااللہ
آیسی محفلوں کی ضرورت پٹھوار میی