Ap ka vog wahid is tarz se banta hai jis main ap hr cheez detail se btaty hain... Or bhtreen tareeqay se paish kerty hain... Thank you for making such informative videos
Thank you so much for all your efforts you are taking to visit these places and showing us. Your work is incredible. You are not only telling us the history but also trying to educate people. Thank you so much again from England.
گیلانی صاحب جس میوزیم کو بھی چیک کرنا ہںے کرلیں، ان میوزیم میں رکھے ہںوئے زیادہ تر مجسمے وغیرہ نقلی ہیں، اصلی مجسمے حکام کی ملی بھگت سے چوری کرکے بیچے جا چکے ہیں
I visited texala,in 1986,with an American friend and we were approached by couple of locals,with home made buddas,to sell ,true and accurate,thank you stay well
جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی گیلانی صاحب کیا حال ہے خیریت ہے خوش راضی اور سنائیں صحت احوال ٹھیک ہے اپ کی اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ سلامت رکھے بہت بہت اچھی اچھی ویڈیو بنا رہے ہیں اللہ اپ کو اس کا اجر دے امین غلام صابر ساہیوال
سر کلر سیداں بازار کی بیک سائیڈ پر راجا کھیم سنگھ کی حویلی کو وزٹ کریں اور اسکی تاریخ بتائں دنیا کو۔ اسکے احاطے میں گورنمنٹ بوائز سکول قائم پے۔ لیکن حویلی اپنی اصل حالت میں موجود ہے، ساتھ قدیم کؤاں اور ایک سمادی بھی پے۔ پرانا استبل بھی ہے اگر مسمار نہی کر دیا اب تو۔
bibi kuch khuda khaufi kren woh shah sab hain...faarmi chooche ni jin per itni lights lagai jain...shah sab se request he k patli galli se nikal jain werna syeda bibi ne unhen chicken tikka banane ka program kia hua he 😂😂😂😂
@@sahilax6304 دراصل لائق لکھنا ہوتا ہے میں بول کر ٹائپ کرتی ہوں اس لئے لائٹ لکھنے ہوگیا تو کیا ہوا اگر شاہ صاحب پر میں نے لائٹنگ کردی تو کون سا ان کا بل انا ہے یا اپ کا مزید یہ کہ شاہ صاحب مزید جگمگا جائیں گے کیا خیال ہے😂😂😂😂
Personally I regard new statues as much 'genuine' as those made two millennia ago. It is the same craft, kept alive by the same people, for thousands of years, with the same degree of perfection, no less, no more. And unless an artifact is falsely sold as old, I wouldn't call it fake. It is living art.
Despite being recently made, salute to poor but skillful carvers. This goes on many countries. Do you think all sculptures sold in Rome or other places are not fake.
زبردست شاہ صاحب چاہے جعلی کام ہو رہا ہے لیکن بہت ہی عمدہ کام ہے میری نظر میں بہت مہارت ہے یہ ماشااللہ سین کے ہاتھوں میں اسلامی نظریے سے سوچ رہی تھی کہ بت بنانا یہ تو غیر مذہبی کام ہے اس سے گناہ ہوتا ہے میری سوچ صحیح ہے کیا?
Gillani Sahib as a scholar you must stay clear of such 'learned' expert and pseudo intellectuals. Buddha was born in 6th century BC, as you know well. How could Buddhism exist here 8000 BC?
میں سمجھتا ہوں اس چیز کو ختم ہونا چاہیے مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں بتوں کو توڑنا چاہیےناکہ بنانا چاہیے بلکہ ان کی پوجا کرنے والوں کو سمجھانا چاہیے ان بتوں کی پوجا چھوڑو اور اس خدا کی عبادت کرو جو خالق حقیقی ہے
افسوس ہے کہ بت شکن حود بت ترش رہے ہیں جو بت حضرت ابرہیم نے بت توڑے ہمارے نبی پاک نے توڑے اب وہی بت اسلامی جمہوریت پاکستان میں بن رہا ہے یہ فن نہیں جہنم میں لے جانے والے کام ہیں شاہ صاحب خیال کرو
انتہائی معلوماتی اور چشم کشا ۔ نقوی صاحب کی معاونت معلوماتی اور قابل تعریف ھے۔
بہت شکریہ سرکار
Ap ka vog wahid is tarz se banta hai jis main ap hr cheez detail se btaty hain... Or bhtreen tareeqay se paish kerty hain... Thank you for making such informative videos
Meray liye khushi ki bat hai. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
Shah sb Allah ap ko himat o taqat dn k ap bht achi information dty hn. ❤
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Thank you so much for all your efforts you are taking to visit these places and showing us. Your work is incredible. You are not only telling us the history but also trying to educate people. Thank you so much again from England.
It is my pleasure. Thank you very much for your kind comment. Stay blessed.
Very informative information...
Stay Blessed Shah sb❤
Thank you so much. May Allah bless you too.
MashaAllah ❤Nice Vloger❤Beautiful place ❤Best Information ❤Zabar 10❤
Bohat shukriya
Masha'Allah❤
Allah pak Apko lambi zindagi deh seht wali ❤❤
Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
بہت خوب جناب گیلانی صاحب
بہت شکریہ جناب
گیلانی صاحب جس میوزیم کو بھی چیک کرنا ہںے کرلیں، ان میوزیم میں رکھے ہںوئے زیادہ تر مجسمے وغیرہ نقلی ہیں، اصلی مجسمے حکام کی ملی بھگت سے چوری کرکے بیچے جا چکے ہیں
Budhism khtam hogya .
Islam abhi nhi Aaya.
Warna chori nhi hoty
@m.aansari4289
بالکل درست فرمایا آپ نے
@rehanjawaid
Buddhism ab bhi hai
بہت خوب جناب ۔ یہاں کے فنکار قابل،تعریف ہیں۔
یہ تو ہے
bht ala gilani sab weldon very nice work
Thanks a lot
اسلام علیکم ، سر آپ کے انداز ء بیاں اور تاریخ بیان کرنے کے انداز کا میں فین ہوں۔ آپ کی بڑی ہمت ہے جو آپ خود ایسی جگہوں تک جاتے ہیں۔
وعلیکم السلام
آپ کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
As sal alekum aa p ki bedio aur jankari bahut achhi dete hai❤
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya aap ka.
I visited texala,in 1986,with an American friend and we were approached by couple of locals,with home made buddas,to sell ,true and accurate,thank you stay well
So nice of you dear
Great effort sha sb 👍
Thanks a lot sir
I am just impressed with your work. Keep it up.
It's my pleasure.
Mashallah ❤
Jazak Allah
Great Sir Ji
Thanks a lot
very nice informative video
My pleasure
جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی گیلانی صاحب کیا حال ہے خیریت ہے خوش راضی اور سنائیں صحت احوال ٹھیک ہے اپ کی اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ سلامت رکھے بہت بہت اچھی اچھی ویڈیو بنا رہے ہیں اللہ اپ کو اس کا اجر دے امین غلام صابر ساہیوال
وعلیکم السلام
ویڈیوز پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
پتا نہیں آپ نے یہ ویڈیو کیسے بنا لی؟؟زبردست اور شکریہ 🎉❤
بس کسی کی مدد سے بنا لی۔ پسند کرنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
beautiful i will love to buy one
Good 😂
Sandar
Bohat shukriya
@@zulfiqargilani sir app ka shukiya
great job sir
Thank you very much
بد دیانتی ہماری رگ و پے میں سرایت کر گئی ہے ۔ مورتی بنائیں لیکن ہزاروں سال پرانی تو نہ کہیں
درست جناب
Nice
Shukriya
Nice ❤️
Thanks
Not easy job to carve statues, but impossibility will b when the Creator will tell them to put life in the statues.
Yup
سر کلر سیداں بازار کی بیک سائیڈ پر راجا کھیم سنگھ کی حویلی کو وزٹ کریں اور اسکی تاریخ بتائں دنیا کو۔ اسکے احاطے میں گورنمنٹ بوائز سکول قائم پے۔ لیکن حویلی اپنی اصل حالت میں موجود ہے، ساتھ قدیم کؤاں اور ایک سمادی بھی پے۔ پرانا استبل بھی ہے اگر مسمار نہی کر دیا اب تو۔
میں اس کا وی لاگ کر چکا ہوں جناب۔ اگر سرچ کریں گے تو مل جائے گا۔
Sawabi district may jaha b kodayee ki jayee, buddah door ka kuch na kuch zaror nikalta hai. Ye 1 hairaan koon baat hai.
Jee aap ne durust kaha
حکومتی سطح پر اسے پزیرائی ملنی چاہیے ۔
ہم نے کام کو بہت سالوں سے دیکھ رکھا ھے
ملنی تو چاہیے۔ میں آپ کی تائید کرتا ہوں۔
33 like کے ساتھ وعلیکم السلام حاضر ہیں شاہ صاحب کیسے ہیں اپ
bibi kuch khuda khaufi kren woh shah sab hain...faarmi chooche ni jin per itni lights lagai jain...shah sab se request he k patli galli se nikal jain werna syeda bibi ne unhen chicken tikka banane ka program kia hua he 😂😂😂😂
@@sahilax6304 دراصل like لکھنا ہوتا ہے میں بول کر میسج لکھتی ہوں اس وجہ سے لائٹ ہو گیا ہے 😂😂😂😂😂
@@sahilax6304 دراصل لائق لکھنا ہوتا ہے میں بول کر ٹائپ کرتی ہوں اس لئے لائٹ لکھنے ہوگیا تو کیا ہوا اگر شاہ صاحب پر میں نے لائٹنگ کردی تو کون سا ان کا بل انا ہے یا اپ کا مزید یہ کہ شاہ صاحب مزید جگمگا جائیں گے کیا خیال ہے😂😂😂😂
@Syedabibi-mi2er
جزاک اللہ سید زادی
@sahilax6304
😂
Personally I regard new statues as much 'genuine' as those made two millennia ago. It is the same craft, kept alive by the same people, for thousands of years, with the same degree of perfection, no less, no more. And unless an artifact is falsely sold as old, I wouldn't call it fake. It is living art.
Agreed
❤❤
Thanks
👍
بہت شکریہ
❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot
دیکھنے میں ہو بہو اصل مورتیوں جیسے ہیں
جی ایسا ہی ہے
SUSSEX PALACE IS THE PLACE ! WHERE TEXILLA TO MAKLI EVERY ARTIFACT WAS TAKEN !
Maybe
Despite being recently made, salute to poor but skillful carvers.
This goes on many countries. Do you think all sculptures sold in Rome or other places are not fake.
You are right sir. Now this is a global business.
شاہ جی آپ آئندہ جب بھی کہیں جائیں تو پیشگی اطلاع دیا کریں۔ آپ ٹیکسلا آئے اور ہمیں خبر نہیں ہو پائی۔
میرے پاس آپ کا فون نمبر ہوتا تو ضرور بتاتا
@@zulfiqargilani آپ اپنے مستقبل کے پروگرام کی ایک سے دو منٹ کی ویڈیو لگا دیا کریں۔ بہت سوں کو اطلاع ہو جایا کرے گی۔ شکریہ
Remember Surah Kafroon,it should not b promoted by Govt.
Right
🍀 جب حکمران طبقہ ڈاکو چور ہوں وہاں کچھ بعید نہیں کہ کیا کچھ ہوتا ہوگا۔
لاش کوئی ہماری ریاست کو گود لے لے
یہ دعا کیوں نہیں مانگتے سرکار کہ اللہ ہماری قوم کو ہی نیک ہدایت دے دے۔
@@zulfiqargilani
صحیح لیکن ممکن نہیں کہ ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں آج تک قرآن کے ایک ترجمے پر ہی اتفاق یا اجتہاد نا کر سکے اور کیا کریں گے
اصل فنکاری یہ ہے کہ شوقین حضرات کو یہ مجسمے ہزاروں سال قدیم ظاہر کرکے فروخت کیے جاتے ہیں
Pathar Tou purany ho Hain
@ijazahmad-bj1jf
جی یہی اصل فنکاری ہے
@rehanjawaid
Jee pathar purana hi hai
زبردست شاہ صاحب چاہے جعلی کام ہو رہا ہے لیکن بہت ہی عمدہ کام ہے میری نظر میں بہت مہارت ہے یہ ماشااللہ سین کے ہاتھوں میں اسلامی نظریے سے سوچ رہی تھی کہ بت بنانا یہ تو غیر مذہبی کام ہے اس سے گناہ ہوتا ہے میری سوچ صحیح ہے کیا?
جی درست کہا آپ نے۔ ہمارے مذہب میں بت پرستی کا کوئی تصور نہیں لیکن جن کے ہاں ہے، ہم انہیں کیسے روک سکتے ہیں۔ کام بہرحال ان کا زبردست ہے۔
بتوں کی کمائی کھانے اور بنانے والے مسلمان نہیں باقی سب کچھ ہیں اللہ ہدایت دے مسلمانوں کو
آپ کی سب دعاوں پر آمین
@@zulfiqargilani
سلام علیکم گیلانی صاحب اسلام آباد کا ایک گاؤں تھا بڑاہ اس پر وڈیو بنائے ہمارے آباؤ اجداد وہاں کے تھے
میں کوشش کروں گا جناب
@@zulfiqargilani گیلانی صاحب بہت شکریہ جناب بہت معلوماتی وڈیو بناتے ہیں اپ اللہ اور ترقی دے جواب دینے کا بہت شکریہ
Gillani Sahib as a scholar you must stay clear of such 'learned' expert and pseudo intellectuals. Buddha was born in 6th century BC, as you know well. How could Buddhism exist here 8000 BC?
I'm sorry. This maybe slip of tongue.
Gillani Sahib I am humbled by your scholarly humility.
👍👍👍
😅😅😊😊❤❤
Thanks
Ager Kuch ashia bana kr sell karin tu theek hai likin moorti bana kr sell krna gunah hai
Bilkul gunah hai lekin yeh un ka karobar hai
Buto shabash Taraqqi es ko kehty hain.
Na tarashy tou pathar thy Jo tarashy tou khuda thehry !!!
Wah
ڪيون ڪب ڪھان ڪيسے ڪس طرح
ڪچهہ بھي هو بت بنانا شرڪ هے،
آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن میں نے کب کہا کہ ثواب ہے۔
اسلام علیکم گیلانی صاحب اپنا موبائل نمبر بھیج دیں میں اٹک سے شبیر ھوں
وعلیکم السلام جناب
0321 875 5750
1000 years old hai yha 🤪🤪
Bana diya jaye ga
Sarkar. Sayed. But. Shikan. Hota. Aulad. E. Ali. As. Hota. Hai
Bohat shukriya
میں سمجھتا ہوں اس چیز کو ختم ہونا چاہیے مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں بتوں کو توڑنا چاہیےناکہ بنانا چاہیے بلکہ ان کی پوجا کرنے والوں کو سمجھانا چاہیے ان بتوں کی پوجا چھوڑو اور اس خدا کی عبادت کرو جو خالق حقیقی ہے
تبلیغ صدیوں سے ہو رہی ہے لیکن اللہ بھی صرف انہی کو ہدایت دیتا ہے جو چاہتے ہیں۔ یہ لوگ جو کر رہے ہیں وہ غلط ہے، بے شک یہ ان کا کاروبار ہی کیوں نہ ہو۔
Buddhism started sometimes in the fifth century BCE. It’s not 8000 years old. This journalist gentleman should check his facts before speaking.
Yes, it was a mistake. Sorry.
😂😂😂میں تو کہہ چکا ہںوں کہ پاکستان کے عجائب گھروں میں 90 فیصد مجسمے وغیرہ نقلی ہیں جبکہ اصلی نوادرات یہی محکمہ کار بیچ چُکے ہیں
جی بالکل درست
But banana Shirk he
Bilkul durust
افسوس ہے کہ بت شکن حود بت ترش رہے ہیں
جو بت حضرت ابرہیم نے بت توڑے
ہمارے نبی پاک نے توڑے اب وہی بت
اسلامی جمہوریت پاکستان میں بن رہا ہے یہ فن نہیں جہنم میں لے جانے والے کام ہیں شاہ صاحب خیال کرو
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اور بھی بہت کچھ ہو رہا ہے۔ کس کس بات کا خیال کروں۔
Nice
Thanks