Orya Maqbool Jan arrested in Lahore | Watch Reason | Samaa Tv Reporter Exclusive Talk With Talat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @asmafromlondon9891
    @asmafromlondon9891 20 дней назад +62

    لگتا ہے حکومت اوریا مقبول جان سے بھی ڈر رہی ہے

    • @stucreations9141
      @stucreations9141 16 дней назад

      Oria se. Koi. Nhi. Darta. Bal k us. Deen k bary. Me. Jo. zehrela. propaganda hy. Us. Ko. Khatam Karana hy. Is waja se. Us ko pakra hy

    • @ZahorKhalil
      @ZahorKhalil 12 дней назад

      ڈر نہیں رہے نیازی کی طرح اپنے بچوں کو ملک سے باہر ہے اور پرائے لوگوں کو انقلابی بنا رہے ہیں

  • @rajafazalmuqeem6519
    @rajafazalmuqeem6519 18 дней назад +55

    فرعون آج بھی زندہ ہے ۔ اور وہ اپنے خلاف کوئی بھی بات نہیں پسند کر رہا ۔ اللہ تعالیٰ اس قوم کو اس فرعون کے شر سے بچائے ۔ آمین

  • @adilsattar5691
    @adilsattar5691 20 дней назад +19

    لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ اللّه

    • @mahmoodiqbalchoudhry1338
      @mahmoodiqbalchoudhry1338 16 дней назад +3

      ہمیشہ کہیں لبیک اللہ ہما لبیک۔ لاشریک لک لبیک
      انا لحمد ونعمت لک ولملک لا شریک لک لبیک
      اور حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھیں!!

    • @adilsattar5691
      @adilsattar5691 16 дней назад

      @@mahmoodiqbalchoudhry1338 munafkat karne walon k.pas daleelen bohat hoti hn...

  • @muhammadmudassir7002
    @muhammadmudassir7002 19 дней назад +28

    یہی تو اوریا مقبول کہ رھے تھے کہ قاضی کا فیصلہ غلط ھے
    جو قاضی اج مان گیا ھے
    کیس کس بات کا ۔۔۔۔۔

  • @kamrangull3071
    @kamrangull3071 19 дней назад +36

    وقت کا اہل حق علما کا کام تھا جو اس مرد قلندر نے کیا ہے سچ بولا ہے اللّه ایمان اور حوصلہ عطاء فرماے

  • @blessings5931
    @blessings5931 19 дней назад +21

    Aouria Maqbool is honest and brave person not like Talat lifafa

  • @thecreativeenzymes
    @thecreativeenzymes 20 дней назад +74

    اللّٰہ سچ اور حق پر کھڑے رہنے والے کی مدد کرے اور کامیاب کرے۔ آمین

  • @muhammedbakhsh9098
    @muhammedbakhsh9098 20 дней назад +69

    اللّہ الحق ھے
    سب سے پہلے پاکستان
    اوریا جان مقبول اور تمام بے گناہ لوگوں کو فوری طور پہ رھا کیا جائے ۔

    • @pakistanione852
      @pakistanione852 20 дней назад +4

      Begenah.....her qatal be kehta ha wo beqasor ha....

    • @AstralProjections-oy8ue
      @AstralProjections-oy8ue 17 дней назад

      @@pakistanione852 unka gzwa uz al halala ho gayi musalsal ud tasalsul

  • @rahmansaidurahmanrahaman2737
    @rahmansaidurahmanrahaman2737 20 дней назад +16

    ہمارے ملک میں کوئی ادارہ ایسا نہیں ہے جو اپنے حدود میں کام کرتا ہے ہر اویار مقبول ہوسکتا ہے اصل وجہ یہ ہے

  • @seemichahal5224
    @seemichahal5224 20 дней назад +43

    رپورٹر کو تو نام ہی نہیں پڑھنا آ رہا ۔
    اوریا مقبول جان

    • @ShahzaiBugti
      @ShahzaiBugti 20 дней назад

      اوریا جان مقبول ھی اصل نام ھے

    • @seemichahal5224
      @seemichahal5224 20 дней назад +2

      @@ShahzaiBugti آج تک تو سب کو اوریا مقبول جان ہی لکھتے اور بولتے سنا ہے۔ ان کے کالم پہ بھی اوریا مقبول جان ہی لکھا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے لیے آپ " حرفِ راز " سرچ کر لیں یا گوگل سرچ کر لیں بھیا۔

    • @Abdulrafaytivi
      @Abdulrafaytivi 20 дней назад

      ​@@seemichahal5224slip of tongue only

    • @MohammedAmeen-q6n
      @MohammedAmeen-q6n 14 дней назад +2

      Nowaz sharir aur zurdari ka naam perney walo ko Sach ka naam perna kaisey aiy ga

    • @munirhussain732
      @munirhussain732 12 дней назад

      اینکر بھی تو غلط نام لے رھآ تھا بللکہ آغاز ھی اس نے کیا

  • @mohammadibrahimsyed9997
    @mohammadibrahimsyed9997 20 дней назад +75

    چیف جسٹس پاکستان کا فیصلہ غلط تھا اور تصیح کردی گئی۔
    پاکستان بڑے انتشار سے بچ گیا ھے
    الحمدللہ

    • @kashifellahi
      @kashifellahi 20 дней назад +8

      They tried to change. So its not correction..we know their intentions

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 20 дней назад +2

      Abhee aapko lag raha Pakistan ke haalat bigadne se bach gaye. Ye sab aaj nahin tau ees se jiyada khaopnak tarike se fir honge aur rukenge bhee nahin. Ghada bhar raha dheere dheere.😢😢😢

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 20 дней назад +4

      After O. Maqbool
      LAL TOPI be ready
      😂😂😂😂

    • @thegoldenoak
      @thegoldenoak 20 дней назад +2

      ​@@shivbisht7598and next in row is India don't forget

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 20 дней назад

      @@thegoldenoak 😀😀😀

  • @Muhammad-Imran04
    @Muhammad-Imran04 20 дней назад +52

    اللہ اوریا مقبول جان کی حفاظت فرمائیں اور تمام ظالمین اور فاسقوں کو اپنے انجام تک پہنچائیں۔ آمین

  • @shabanasiddiqui6030
    @shabanasiddiqui6030 20 дней назад +22

    بہت غلط بات ہے پاکستان میں انصاف کی بات کرنا گناہ ہو گیا ہے

  • @fatehmuhammad3143
    @fatehmuhammad3143 20 дней назад +42

    اللھم صلی اللّٰہ ۔۔۔اے حبیب ھم نے آپکا ذکر بلند کر دیا ھے۔۔۔

  • @MahboobBhatti-go5yw
    @MahboobBhatti-go5yw 20 дней назад +79

    اوریا مقبول صاحب بہت اچھے انسان ہیں قصور ان کا یہ ہے کہ سچ اور حق بولتے ہیں

    • @talhaizhar622
      @talhaizhar622 20 дней назад +7

      جب تک ازاد تھے تب تک اچھے تھے فنی گالا لانڈری میں جو گیا اپر چیمبر فارغ

  • @saeedabuhassanmuhammadi3445
    @saeedabuhassanmuhammadi3445 20 дней назад +83

    دوستوں اوریا مقبول جان سچے مسلماں سچے محب وطن ھین زیادتی ھو رھی ھے ان کے ساتھ

    • @Hamptonparkdande
      @Hamptonparkdande 15 дней назад +3

      O bakwas band. Sacha musalmaan hi tu bht bada yaak hota hai. Pein yakko band kro

    • @riffatali5705
      @riffatali5705 15 дней назад

      I agree with you.

    • @digiday217
      @digiday217 14 дней назад

      ​@@Hamptonparkdande tumhari misal ghday si hay patwari

    • @muhammadmoazzam2323
      @muhammadmoazzam2323 14 дней назад

      Propaganda against state not allowed

    • @user755b
      @user755b 14 дней назад

      اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ تمام اسلام پسندوں، پاکستان اور عوام پر فضل و کرم فرمائے آمین

  • @abidsaqi9035
    @abidsaqi9035 20 дней назад +49

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 20 дней назад

      اوریا کو پکڑا بڑا تیر مارا

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 20 дней назад

      تیرا منہ ھی گندا ھے تو بو توانی ھے تیرے منہ سے طلعت

    • @pakis1857
      @pakis1857 20 дней назад

      apnay bachay goron ke mulazim

  • @andyflower5023
    @andyflower5023 20 дней назад +17

    سچ بولنے والوں کا یہی حال ہوتا ہے پاکستان میں.

    • @arfanshamas621
      @arfanshamas621 17 дней назад

      مگر یہ سب دانشور اپنے بچوں کو دوسرے ممالک میں بسا لیتے ہیں ۔ دوسروں کے بچوں کو انقلاب کی طرف راغب کرتے ہیں ۔۔تاکہ اپنے بچوں کا جانی نقصان نہ ھو ۔دوسرے چاھے نا حق موت مر جائیں ۔۔اس قول و فعل میں تضاد کی وجہ سے پاکستان کا یہ حال ھو گیا ھے ۔۔۔

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds 19 дней назад +6

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔

  • @humaismail5746
    @humaismail5746 20 дней назад +40

    اللّٰہ پاک سلامت رکھے
    اوریا صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا کرے آمین یارب العالمین

  • @arfanshamas621
    @arfanshamas621 17 дней назад +4

    پاکستان میں جو لوگ سیاسی یا مذھبی منافرت پھیلا رھے ہیں ان کے اپنے بچے ملک سے باھر ھوتے ہیں ۔۔مگر یہاں کے بچوں کو شعور دیکر ایک دوسرے سے مروا رھے ہیں ۔۔اللہ ھدایت نصیب فرمائے ۔۔۔

  • @insha5676
    @insha5676 20 дней назад +7

    Why don't take action against corrupt politicians

    • @karamjsrihal4631
      @karamjsrihal4631 15 дней назад

      Everyone in Pakistan is corrupt, from your military that lost every war with India, your politicians who have stolen peoples money and sent it to London and Dubai…number three is your Bureaucrats. They are number third in your corruption list. And finally your awam, that is robbing each other…..what a country

  • @afsarkhan3945
    @afsarkhan3945 20 дней назад +36

    اوریا مقبول جان صاخب نے جو بھی کہا ہم نے پورا سُنا اور ٹھیک کہا اور ہم اُن کو پسند کرتے ہے أسلیۓ

    • @tayyaba591
      @tayyaba591 20 дней назад

      Bewqufo k allag say pind nai hoty wo be logo k sath he rehty hain

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 20 дней назад

      TV JIHAADI O.Maqboo
      Now, LAL TOPI be ready.
      😂😂😂😂😂😂

    • @KhalidgG-q8r
      @KhalidgG-q8r 20 дней назад

      جرمن اسکو بھی اپریٹ کرو

  • @IqbalKhan-t2b
    @IqbalKhan-t2b 20 дней назад +27

    انتقامی کاروائیاں نانی گیراجن کروا رہی ھے

    • @PiggybackRide
      @PiggybackRide 20 дней назад +4

      PEERNI GOGI BHI KARWATI THI

    • @absufyan1287
      @absufyan1287 20 дней назад

      یوتھیا زومبیز اپنی غلاظت پھیلا رہا ہے اب یہ گندگی گٹر کی طرف جا رہی ہے 😛😜

    • @IqbalKhan-t2b
      @IqbalKhan-t2b 20 дней назад

      @@PiggybackRide نانی بھگوڑی نے تو کسی کو بھی چھوڑا سب سے کروایا ھے

    • @nazirkan9646
      @nazirkan9646 20 дней назад +3

      یہاں بھی یوتھیا مل گیا 😅😅😅😅

    • @muhammadrehanmubashir1363
      @muhammadrehanmubashir1363 19 дней назад +2

      ​@@nazirkan9646tum zaban se boot polish Karo 😂😂😂shabash

  • @altafgilani9259
    @altafgilani9259 20 дней назад +8

    Orya jan is a brave man. Mabool jan sab apna defa krin gi. InshALLAH

  • @MuhammadAfzal-sy1fi
    @MuhammadAfzal-sy1fi 18 дней назад +4

    «عجیب شخص ہے کہ بیچتا پھرتا ہے
    اندھوں کے شہر میں روشنی کے چراغ۔
    اوریا صاحب مذہبی منافرت ھیں 😮۔
    انا للّٰہ وانا علیہ راجعون ۔

  • @iqrarazzaq-1628
    @iqrarazzaq-1628 20 дней назад +9

    Ory maqbool jaan Haq ke awz h

  • @Rahmatullahkhankasi
    @Rahmatullahkhankasi 20 дней назад +41

    اوریا مقبول جان ایک بزرگ شخصیت ھیں

    • @KhalidgG-q8r
      @KhalidgG-q8r 20 дней назад

      بڑا شیطان ھے

    • @MamoonaUmair
      @MamoonaUmair 18 дней назад

      فراڈیا

    • @tahirajabeen7992
      @tahirajabeen7992 12 дней назад

      دجا ل بھی مقبول ہی ہوگا اسے تو خدا بھی مانا جائے گا

  • @RAOMUHAMMAD1
    @RAOMUHAMMAD1 20 дней назад +36

    پوری قوم قاضی صاحب کو ایک ہی مقدمے پر فیصلوں کی ہیٹ ٹرک کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے

  • @d2zinc
    @d2zinc 20 дней назад +46

    اوریا مقبول جان کو اللہ تعالیٰ حفظ وامان میں رکھے آمین ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا

  • @farooqhussain131
    @farooqhussain131 19 дней назад +5

    بچے تو سب کے باہر ہیں اس میں دلچسپی والی کیا بات ہے طلعت صاحب ۔ عجیب منطق ہے

    • @tabindanaveed8261
      @tabindanaveed8261 15 дней назад

      طلعت حسین مسخروں اور چوروں کی وکالت کرتے کرتے ہر طرح کی منطقی اور استدلالی صلاحیت کھو بیٹھا ہے۔ لفافوں کے لالچ میں برسوں کی کمائی ہوئی عزت اور پیشہ وارانہ نیک نامی اس شخص نے اپنے ہاتھوں سے گنوا دی ہے

  • @shahidamin1311
    @shahidamin1311 20 дней назад +17

    اوریا جان مقبول ایک باعزت اور ذمہ دار شہری ھیں۔

  • @zahidmahmood-re9lu
    @zahidmahmood-re9lu 20 дней назад +7

    Oria maqbool jan saib is great jurnalist of Pakistan he tru patriot pakistan

  • @jamshedchughtai-ci4ui
    @jamshedchughtai-ci4ui 20 дней назад +28

    بے حد افسوس اور دکھ کی بات ھے کہ اوریا مقبول جان جیسے صحافی اور انکسار پسند شخص کو گرفتار کر لیا گیا ھے تو حالات کی سنگینی کا احساس ھوا ۔۔

  • @drnasirmahmoodofficial
    @drnasirmahmoodofficial 20 дней назад +6

    Orya Maqbool Jaan is right. True sahafi hae. Haq ki awaz hae. Mulk waisae he yarghmal hae

  • @mohammednaseem3112
    @mohammednaseem3112 20 дней назад +29

    اوریا مقبول جان زندہ باد ۔۔ اللہ تعالی اوریا کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کا انجام عبرت ناک ہو ۔ آمین

  • @marham1083
    @marham1083 15 дней назад +3

    میں اوریا مقبول کو مسلسل سنتی تھی لیکن مجھے تو کہیں پاکستان کے خلاف ان کے بیان نہیں سنے۔وہ ہمیشہ پاکستان میں ہونے والی ناانصافی پر اللہ کی طرف سے عذاب اور حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔شرم آنی چاہیے جنہوں نے ان کو پکڑا

  • @hussainahmad1443
    @hussainahmad1443 18 дней назад +20

    اُوریا مقبول جان ایک ایماندار افیسر رھا ھے اللہ والا بندہ ھے اُن کو پکڑنے والے اللہ کی پکڑ کا انتیظار کرے

  • @umarrashid412
    @umarrashid412 20 дней назад +26

    یہ رپورٹر مکمّل غلط رپورٹنگ کر رہا ہے۔ اوریا مقبول جان کا صرف ایک بیٹا ہے۔۔
    Shame on yellow journalism

  • @akhtarrehmani6718
    @akhtarrehmani6718 20 дней назад +2

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ پاکستان ہے یہاں غلط قانون ہے کوئی انصاف نہیں ہے اگر کوئی سچی بات کرے تو وہ مجرم ہے ریاست میں کون سا قانون ہے کہاں قانون ہے جو غریب ہے وہ غریب ہوتا جا رہا ہے جو امیر ہے وہ امیر ہوتا جا رہا ہے اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے برسر کے اس کو لوٹنے والوں نے کمی نہیں چھوڑی ہے اس کو

  • @umarrashid412
    @umarrashid412 20 дней назад +20

    Orya Maqbool jan is a very honourable and respectable man

  • @jikk558
    @jikk558 20 дней назад +2

    کون کہتا ہے کہ ایک ہی ایماندار آدمی ہے، اس ملک میں بے شمار ایماندار لوگ ہیں، خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ جائیدادیں بنانے والے اور عوام کو دھوکہ دینے والے کون ہیں۔ ہمیشہ اللہ پر بھروسہ رکھو جو تم میں سے بہترین فیصلہ کرتا ہے۔

  • @shaukatali306
    @shaukatali306 20 дней назад +8

    آذای اظہار رائے کا احترام کیا جانا چاہیے

    • @saadrafique8145
      @saadrafique8145 20 дней назад +1

      Pakistan sy ziada Afghanistan ka wafadar Hai

  • @usmanabdulbasit3696
    @usmanabdulbasit3696 20 дней назад +3

    Oriya Maqbool Jan
    Is his correct name
    I salute him

  • @ishtiaqali2373
    @ishtiaqali2373 20 дней назад +14

    یہ حکومت فر غو ن ہے ،اوریا مقبول جان جسے بوزرگ مہیب وطن ،اللہ وہ رسول کے بات کرنے والے کو تکلیف دینے کی پاداش میں شریفوں پر اللہ کی قہر نازل ھوگی انشاء اللہ

  • @ijazhaq8623
    @ijazhaq8623 15 дней назад

    اللہ کریم ہم سب کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-sb7gp3vg7j
    @user-sb7gp3vg7j 19 дней назад +4

    We want justice for our respective person Orya Maqbol Jan Sahib Release Him Immediately

  • @AkberHussain-pd9dt
    @AkberHussain-pd9dt 19 дней назад +2

    MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏

  • @MudassarMumtaz-hl7pz
    @MudassarMumtaz-hl7pz 20 дней назад +5

    What Orya said about establishment and religion because he is talking for Imran that’s the only reason he is arrested.

    • @ViewsGoogler
      @ViewsGoogler 20 дней назад

      Orya Maqbool Jan suvvar ki oulad yahudi agent hai

  • @afzalramzan-pv6gy
    @afzalramzan-pv6gy 18 дней назад +1

    اللہ اوریا صاحب اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت فرمائے _وہ حق سچ کی آواز ہیں _
    یہ خبیث سٹیٹس کو لوگ ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے _

  • @naveedkiani3559
    @naveedkiani3559 20 дней назад +10

    قابل نفرت کردار ھے اوریا جان

  • @NasirAli-xg9tg
    @NasirAli-xg9tg 16 дней назад +1

    السلام علیکم
    اووریا مقبول جان بھی یہی کہہ رہا تھا کہ قاضی صاحب کو فیصلہ واپس لینا ہو گا۔ وہ ہو گیا ۔
    Hate Speech Where's.

  • @user-rm6kg4hu3g
    @user-rm6kg4hu3g 20 дней назад +5

    سلام❤❤❤❤❤ اوریا جان مقبول
    اللہ تعالیٰ اسانی دے اپ کو
    امین

  • @asifmehmood-pi3mu
    @asifmehmood-pi3mu 20 дней назад +2

    God bless you STH this kind of person (Oriya Imran Khan)called, FITNA. 8:39

  • @jasmenkhan8985
    @jasmenkhan8985 20 дней назад +6

    وہ ایک سچے مسلمان ھےتم کونہی

  • @waheedakhtar1822
    @waheedakhtar1822 15 дней назад +1

    انکو پکڑنے کا مقصد انکی مقبولیت میں اضافہ کرنا ہے

  • @Aliyatahir78
    @Aliyatahir78 19 дней назад +6

    انکا قصور یہ ہے کہ اوریا صاحب حق کا ساتھ دیتے اور سچ بولتے ہیں ریاست مخالف یہ ہرگز نہیں سکتے ہاں حکومت مخالف ضرور ہوسکتے ہیں حکومت سے کوئی بھی اختلاف رکھ سکتا ہے یہ وہ وقت ہے جب کوئی حق و سچ کہے اسے اٹھالو بند کردو

    • @MamoonaUmair
      @MamoonaUmair 18 дней назад +1

      حق کا نہیں نیازی کا ساتھ دیتا ہے

    • @al-shifatibbifoundation5660
      @al-shifatibbifoundation5660 17 дней назад

      ​@@MamoonaUmairoo Qadyani kute.
      ORYA MAQBOLJAN SAHIB par hameesha Qadyani kute bonkte hain

    • @muhammadakramaziz6632
      @muhammadakramaziz6632 15 дней назад

      نیازی حق ھے ​@@MamoonaUmair

  • @aziztabassum-ev5hp
    @aziztabassum-ev5hp 13 дней назад +1

    ORIA MAQBOOL JAN IS A PATRIOTIC AND COURAGEOUS MEDIA LEGEND AGAINST THE DAKOOS OF PAKISTAN ZINDA BAAAAD MR. MAQBOOL JAN

  • @fairyprincess2084
    @fairyprincess2084 20 дней назад +23

    علماء اکرام ہی واحد طبقہ ہیں جو باہمی اختلاف کے باوجود پاکستان میں اسلام کو زندہ رکھے ہیں . اور پراجیکٹ عمران کے ساتھ ہی علماء اکرام کو برا کہنے کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے

    • @KhalidgG-q8r
      @KhalidgG-q8r 20 дней назад

      یہ سب شیطان کے چیلے ھیے

    • @CloudsMediaG
      @CloudsMediaG 19 дней назад +1

      Ulama soodi banking system per chup hain

    • @zaheerahmadzaheerahmad8669
      @zaheerahmadzaheerahmad8669 18 дней назад

      Phalastin k liy jihad pr chly gyhn lagta ha tumhary bagairut ulma e soo sood pr fatwa diya ya taghotti nizam e hukoomut pr zulm pr awaz uthai ya kisy bhi or jurm pr tumhary dally ulma ki aukaat ya ha jao or check kro

    • @zaheerahmadzaheerahmad8669
      @zaheerahmadzaheerahmad8669 18 дней назад

      Phalastin k liy jihad pr chly gyhn lagta ha tumhary bagairut ulma e soo sood pr fatwa diya ya taghotti nizam e hukoomut pr zulm pr awaz uthai ya kisy bhi or jurm pr tumhary dally ulma ki aukaat ya ha jao or check kro

  • @ehsankhalidjfjjjf
    @ehsankhalidjfjjjf 20 дней назад +3

    Royal Jaan maqbool Sacha insan hai

  • @Snazaidi102
    @Snazaidi102 20 дней назад +9

    It’s really sad to hear about Orya sahib!!! It’s a shameful act to arrest a senior and honest person like him !!

  • @NasirAli-db9dw
    @NasirAli-db9dw 20 дней назад +36

    اوریا مقبول جان پاکستان کو ٹھکانے لگانے کے لئے یہاں بیٹھا ہے

    • @faisalhussain2331
      @faisalhussain2331 20 дней назад +1

      اچھا جی۔😂آپ بہت آگے جاو گے

  • @muhammadwaheed-uz-zaman8991
    @muhammadwaheed-uz-zaman8991 20 дней назад +2

    عریاں نامقبول جان۔

    • @MuhammadAfzal-sy1fi
      @MuhammadAfzal-sy1fi 18 дней назад +1

      لکھ دی لعنت تیری برہنہ سوچ پر ۔

  • @mohammediqbal5519
    @mohammediqbal5519 20 дней назад +7

    سچ بولنا جرم ھے پاکستان میں جو سچ بولتا ھے پکڑا جاتا ھے

    • @thegoldenoak
      @thegoldenoak 20 дней назад +1

      اور جو باجوہ کی خاطر نبی کریم پر جھوٹا خواب گھڑا تھا اس نے اس کے بارے کیا خیال ہے؟؟؟؟

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8l 19 дней назад +1

    سچ سچ سچ سچ سچ بولنے کو ریاست مخلف بات نیں ریاست نے جو قرض لیے یہ کون دیں گے

  • @HamdanKhan-yz4bh
    @HamdanKhan-yz4bh 17 дней назад +3

    اللہ تعالیٰ ظالموں کو عبرت کا نشان بنادے آمین ثم آمین 🤲

  • @saeedshaheen9313
    @saeedshaheen9313 17 дней назад

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ
    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @user-ug6fy2ff2p
    @user-ug6fy2ff2p 20 дней назад +19

    اوریا مقبول سب سے بڑا تخریب کار ہے ❤❤❤

    • @munawarhussain5710
      @munawarhussain5710 20 дней назад

      Very right! Truth is bitter to anti truth mind set!

    • @ashfaqahmed-jt6ef
      @ashfaqahmed-jt6ef 20 дней назад +3

      کون سی تخریب کاری کی ہے۔ اسلام کی بات کرتا ہے۔ وطن کی بات کرتا ہے۔ چوروں اور غاصبوں کی نشان دھی کرتا ہے۔

    • @faisalhussain2331
      @faisalhussain2331 20 дней назад +1

      در در کتیا پلیدا

  • @user-kh8zd7fd1r
    @user-kh8zd7fd1r 17 дней назад +1

    اوریا۔ مقبول سے پوچھا
    جائے کہ موجود وقت کے
    بارے میں آپ کے سچے
    خوابوں کیا ھوا😂

  • @alamkhan-me4uj
    @alamkhan-me4uj 20 дней назад +3

    حکمرانوں کی باہمی آپس کی لڑائ عروج پر پہنچ چکی ہے ۔۔
    آفتاب خان بنکاک

  • @akhterhasnain9314
    @akhterhasnain9314 20 дней назад +2

    وہ کون ہیں نام بھی بتائیں مبھم باتیں نہ کیا کریں

  • @mianjaved804
    @mianjaved804 20 дней назад +13

    ایسے تمام یوٹیوبر جو مزہبی منافرت پھیلا رہے ہیں اور اداروں کے خلاف انتشار پیدا کر رہے ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے 🙏🙏🙏

    • @sohailsharif4047
      @sohailsharif4047 20 дней назад

      ادارے دودھ کے دھلے ہوئے ہیں ۔۔دنیا کے کرپٹ ترین ادارے ہیں

  • @dawoodmuhammad4766
    @dawoodmuhammad4766 20 дней назад +1

    باجوہ والا خواب کوئی نارمل انسان نئیں سنا سکتا

  • @sheikhyasin1402
    @sheikhyasin1402 20 дней назад +7

    Mery baity bahr ha Yaha logo m munafrat phela kar ishtial dila kar logo k baity Marwa da

  • @mushtaqahmed2045
    @mushtaqahmed2045 19 дней назад +5

    اس کا سوفٹویئرز اچھی طرح اپڈیٹ کرنا چاہیے

    • @KhairatMuhammad
      @KhairatMuhammad 15 дней назад

      کسے رنڈی مرزاٸن کے پتر بکواس بند کر

  • @Cityvillagecultures786
    @Cityvillagecultures786 15 дней назад +1

    Arrested 09 May involved supporters reporters

  • @ashfaqhussain6940
    @ashfaqhussain6940 20 дней назад +4

    Orya maqbol Jan zindaabaad.

  • @crazybrains922
    @crazybrains922 20 дней назад +2

    Khatam e Nabovat Zindabad

  • @ismailge1
    @ismailge1 20 дней назад +8

    Price of truth... Shame on sold media

  • @hhhkhan9598
    @hhhkhan9598 20 дней назад +1

    Good job ❤

  • @FarhatPasha-fy8pb
    @FarhatPasha-fy8pb 20 дней назад +12

    اوریا صاحب کو پیرنی کیساتھ بند کریں تاکہ وہ انکی کچھ روحانی آصلاح کرسکے

    • @faisalhussain2331
      @faisalhussain2331 20 дней назад

      آپ کی اماں کے ساتھ کر دیں تو کیسا لگے گا

  • @user-uf4mn4hv4l
    @user-uf4mn4hv4l 17 дней назад

    اوریا مقبول جان صاحب کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @abidbukhari9279
    @abidbukhari9279 20 дней назад +4

    اگر پکڑ ہی لیا ہے تو پوری طرح سیدھا کئے بغیر مت چھوڑیں

  • @misbaharshad156
    @misbaharshad156 17 дней назад +1

    Please educate your reporters.

  • @FarooqKhan-gs7ny
    @FarooqKhan-gs7ny 20 дней назад +11

    Jab faiz k sath saza hai tu sab k sath honi chaye

  • @Madniislam
    @Madniislam 15 дней назад

    مرد مومن مرد حق اوریا جان مقبول زندہ باد حق سچ کی اواز اوریا جان

  • @user-ex5dj7qk4j
    @user-ex5dj7qk4j 20 дней назад +11

    Oss ke Apne Bache mulk se baher han
    Dosron ke bachon ko mojahid baba Rahe han

    • @IsrarAhmad-bl3wg
      @IsrarAhmad-bl3wg 20 дней назад

      To kbe mujahid nahe bn sakta q k toji pta nahe k tira bap kon hi

    • @emaanekamil5573
      @emaanekamil5573 20 дней назад

      Apky pas sources hotay tow kiya aap is mulk mai rukty???
      at least wo khud tow yahan hain na

  • @KSA-pv3ke
    @KSA-pv3ke 17 дней назад +1

    عمرانڈوز کے ساتھ یہی کچھ ہونے والا ہے

  • @NasirAli-db9dw
    @NasirAli-db9dw 20 дней назад +34

    بچے سارے ملک سے باہر اور بنتے ہیں سب سے بڑے محب وطن

    • @haroonm1973
      @haroonm1973 20 дней назад +3

      عمران نواز کس کے بچے باہر نہیں 😢

    • @harmony8153
      @harmony8153 20 дней назад +2

      تو کیا پاکستان میں آپ کے ساتھ گلی ٹھنڈا کھیلے؟؟؟؟

    • @harmony8153
      @harmony8153 20 дней назад

      پاکستان میں اگر منافق ہو تو آپ نواز شریف اور زرداری بن سکتے ہو

    • @RaajHussain609
      @RaajHussain609 20 дней назад

      Right 😂

    • @tariqshah9818
      @tariqshah9818 20 дней назад

      نہیں ۔۔۔اپنے بڑھے نیم پاگل باپوں کو بھی اپنے ساتھ باہر لے جائیں ۔​@@harmony8153

  • @user-xp3jb4yv9b
    @user-xp3jb4yv9b 16 дней назад +1

    Release Imran Khan

  • @thePakistanexpress
    @thePakistanexpress 20 дней назад +14

    His kids live in America but he want real freedom 😮

    • @CaseyCh
      @CaseyCh 20 дней назад +1

      And what the fu*** is wrong with that, who really wants to live in the Banana republic with no rule of law!

    • @latestworldwidestuff1276
      @latestworldwidestuff1276 20 дней назад +1

      Rehny do wo paid comment h.. ye h asal digital propaganda ​@CaseyCh

    • @syedzaidi8956
      @syedzaidi8956 20 дней назад

      Orya Kay Khilaaf Kiya Ilzamat Hn Yeh Nahi Bataya Iss Khotay Reporter Ney !!

    • @vinsin328
      @vinsin328 19 дней назад

      @@CaseyCh And what about the two-nation theory, then?

  • @syedaziz5819
    @syedaziz5819 17 дней назад

    سماء ٹی وی کو کیا بالکل بھی ایسے رپرٹر نہیں مل رہے جو تھوڑا بہت علم رکھتے ہوں ؟

  • @essawali2155
    @essawali2155 20 дней назад +6

    یہ ملک فوجی چونی بن گئی ہے اب اس کو خیر اباد کہنا چاہیے

    • @KhairatMuhammad
      @KhairatMuhammad 15 дней назад

      اب نہیں بنا شروع سے ہے۔

  • @faisalanwar9740
    @faisalanwar9740 15 дней назад

    مولانا مودودی رح فرماتے تھے کہ میں اس حق کو حق مانتا ہی نہیں کہ جس کی گلی گلی محلہ محلہ شہر بہ شہر مخالفت نہ کی جائے اوریا مقبول جان صاحب اللہ کی مدد ہمارے ساتھ ہے

  • @safdarminhas2573
    @safdarminhas2573 20 дней назад +22

    اوریا مقبول جان کے اپنے بچے ملک سے باہر ہیں اور خود یہاں لوگوں کے بچوں کو اشتعال انگیزی کا سبق دے رہے ہیں ۔ہماری عدالتیں اوریا مقبول جان کو بھی بری کر دیں گے ۔

    • @mirzarashid235
      @mirzarashid235 20 дней назад +1

      Which are in the age of prodeuction are serving abroad old man is earning here by vlog etc.Dolat ker haras khatam nahai hoo rahaee.

    • @Muhammad-Imran04
      @Muhammad-Imran04 20 дней назад +3

      بچے باہر ہیں تو کیا ہوا، سارے پاکستان جوان اوریا مقبول جان کے بچے ہیں۔

    • @haiderzulfiqar2010
      @haiderzulfiqar2010 20 дней назад

      شہباز اور نواز کے بچے بھی بیرون ملک ہیں اور وہ خود پاکستانی بچوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھا رہے ہیں۔

    • @javedhassan555
      @javedhassan555 20 дней назад

      چپ کر ۔ جنرلوں کی بیٹیاں آصف کوچہ کی بیٹیاں تو ننگی ہو کر نایٹ کلبس میں ناچتی رہتی ہیں

    • @muhammadrafiqawan5438
      @muhammadrafiqawan5438 20 дней назад

      جھوٹ مت بولو اوریا مقبول جان کا فقط ایک بیٹا ہے اور وہ اگر پاکستان۔ سے باہر بھی ہو تو اس میں کیا حرج ہے لاکھوں پاکستانی ملک سے باہر رہ کر بھی پاکستان کہ خدمت کر رہے ہیں ۔

  • @frostbitefilmsproductions6943
    @frostbitefilmsproductions6943 20 дней назад

    ایف آئی اے نے آج تک ہماری درخواستوں پر تو عمل نہیں کیا ۔ کون سی سورس ؟

  • @perweenkhan3916
    @perweenkhan3916 20 дней назад +18

    He is the most senior and respectable person in Pakistani community. What is wrong with judicial department. They don’t have anything else to do like going after criminal , deceit and murderer.it’s easy to arrest people from their homes then running after the criminals. All government departments are the laziest people in it . They are there to earn money beside their income and rule on innocent public . Judicial system is so corrupt, no laws or rules. The way attorney general conduct incoury is like he is sitting at home and talking to children as soon as someone remind a point he will ignore it, while telling hie life stories in the court . No professionalism at all .what a joke these Pakistani courts are.

    • @MuhammadIbrahim-uu7rh
      @MuhammadIbrahim-uu7rh 20 дней назад

      No he is very dirty and layers porsen

    • @PfefferNusse-vr4yo
      @PfefferNusse-vr4yo 20 дней назад +1

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 20 дней назад +3

      Yes, he is so respectable as like as👹 LADEN👹.
      Moreover, he was the assets of Pakistan as a TV JIHAADI.
      😂😂😂😂

    • @zahidbabloo
      @zahidbabloo 20 дней назад

      You are right. He is no different than other burger Jihadis. He sends his three kids abroad and incites the kids of poor people to sacrifice their lives for his political agenda which is motivated by his financial interests. Has he ever advanced a narrative that was not populist narrative?

    • @zahidbabloo
      @zahidbabloo 20 дней назад

      Orya is even worse than snake oil salesman. The snake oil salesman robs a few people but Orya is intentionally misguiding a generation. Emphasis is on the “intentional”. Knowing the truth he hides it and spreads falsehood. If he was misguided then he could be corrected and forgiven but “intentions” make him a criminal.

  • @Madniislam
    @Madniislam 15 дней назад

    ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے شعلہ بجھنے سے پہلے بھڑکتا ہے

  • @Boy-o1f
    @Boy-o1f 20 дней назад +12

    Jo be Pakistan inteshar awr fasad pehlay rain hian edaron ko chahey k un ko sahtreen saza de

    • @yuutuubuu
      @yuutuubuu 17 дней назад

      sab say pehlay idaron kay baRon ko saza, jinho nay ikhtiyarat ka ghalat istemal kiya aur qanoon shikni ki

  • @ghulamcheema1655
    @ghulamcheema1655 14 дней назад

    اوریا جان کو محفوظ ہاتھوں میں لیا گیا ھے ۔