اس بچہ کو آپ 100 میں سے کتنے نمبر دیتے ھیں ۔۔۔ ؟؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 фев 2025

Комментарии • 15

  • @sheraliislamic
    @sheraliislamic Год назад +2

    ماشاءاللہ میرا شہزادہ سیف الرحمن انشاءاللہ بہتر ہوتا جاۓ استاد جی کو پورا پورا لہجہ، تیار کی کوشش کرتا ہے استاد جی کی نظر کرم ہوتی جاۓ گی انشاءاللہ مزید نکھار اتا جاۓ گا۔ اسکی حوصلہ افزائی کے لیے استاد جی کو سینڈ کی تھی خزاک الله آپ سب کا❤❤❤

    • @AbdulRehman-jr2ue
      @AbdulRehman-jr2ue  Год назад +1

      اللہ تعالیٰ اس بچہ کو سلامت رکھیں اپنے ماں باپ کی آنکھوں کا تارہ اور ٹھنڈک بناے ۔۔۔ کوشش جاری رکھیں ۔۔۔ ان شاء اللہ بہت ھی بہترین قاری بنے گا ۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ

  • @SialG-k6k
    @SialG-k6k Год назад +1

    100 💯 mashallah

  • @AbdulAziz-z3y
    @AbdulAziz-z3y Год назад +2

    90❤❤❤❤❤

  • @MuhammadImran-ys9to
    @MuhammadImran-ys9to Год назад +2

    75

  • @RashidAli-kh2em
    @RashidAli-kh2em Год назад +1

    80

  • @quranvelly151
    @quranvelly151 Год назад +2

    50

  • @ahmad31397
    @ahmad31397 Год назад +2

    ماشاءاللہ اللہ اس بچے کو سلامت رکھے اور قرآن مجید کا حافظ قاری اور عالم باعمل بنائے اور دین کی خدمت کا کام لے اور والدین اور اساتذہ کےلیے صدقہ جاریہ بنائے ۔۔۔۔۔
    ویسے تو 100 نمبر پورے بنتے ہیں لیکن۔۔۔۔
    تلفظ اور لہجے کی کمزوری کی وجہ سے 10 نمبر کاٹے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
    ماشاءاللہ بچے کے پڑھنے میں جھجک نہیں ہے اور پر اعتماد لہجے میں پڑھ رہا ہے اگر مزید کوشش کی تو ان شاءاللہ کامیابی ہی کامیابی ملے گی۔۔۔اللہ پاک آپکو آپکے طلباء کو خصوصاً اس بچے کو اور اسکے والدین کو سلامت رکھیں اور صحت عافیت برکت والی زندگی نصیب فرمائیں ۔۔۔۔
    میری طرف سے 100 میں سے 90 نمبر

    • @sheraliislamic
      @sheraliislamic Год назад

      جزاک الله

    • @sheraliislamic
      @sheraliislamic Год назад

      بس آپ لوگوں کی دعاؤں کی درخواست ہے۔ انشاءاللہ جلد سورہ سمش کی تلاوت، بھی بھیجنے کی کوشش کی جاۓ گی

    • @AbdulRehman-jr2ue
      @AbdulRehman-jr2ue  Год назад

      آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا

    • @ahmad31397
      @ahmad31397 Год назад

      @@AbdulRehman-jr2ue ♥️

  • @merajmirza1141
    @merajmirza1141 Год назад +1

    Abhi bacha hai tajweed bhi theek Ho jaygi..btt lheje m 50 m se 43 number deta hu same aapki copy mar raha hai 😊

    • @AbdulRehman-jr2ue
      @AbdulRehman-jr2ue  Год назад

      ماشاء اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @MUQofficial99
    @MUQofficial99 Год назад +2

    75