جی بالکل اسد صاحب اقرقرحا واقع ایک مہنگی جڑہ ہے مجھے اس کے بارے میں معلومات ہیں پاکستان میں ایسے پڑھے لکھیں لوگ ہی اگر ہمارے کسان بھائیو کی رہنمائی کریئنگے تو بہت بہتری آسکتی ہے۔ہر نئی چیز پہ تنقید ہوگی یہاں پہ لیکن مستقبل اونہی کا ہے جو اپنے حالات کو حالات کے بدلتے رخ کے ساتھ بدل لیں۔میری اس بھائی سے بات ہوئی بہت اچھا لگا بات کر کے۔بہت تفصیل سے سمجھایا سب کچھ جس کے لئے مے نہایت مشکور ہوں❤
لاہور میں ااچھی کوالٹی کی عقر قرعہ کی جڑیں 6000 روپے کلو بک رہی ہیں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں دکاندار نے کس حساب سے خریدا ہوگا مگر پاکستان میں جھوٹ کا رواج ہی بہت ھے
جناب جب بیچو گے تو پھر آپ نے بھی بتانا ھے آکر یا ڈاکٹر صاحب کو ساتھ کھڑا کر کے لوگوں کو بتانا کہ اتنے کروڑ ھم نے کمائے ھیں ۔ اب لہسن G1 کے بعد یہ فراڈ چلا ھے
نہیں دو نمبری نہیں ہے پوری وضاحت نہیں کی انہوں نے ۔ اس کے لیے کم ٹمپریچر درکار ہوتا ہے ۔اس لئے ہرجگہ نہیں ہوسکتا ۔ اس کا اچھا بیج لوگ ایران سے اور دیگر ممالک سے منگواتے ہیں۔ اسے کاشت کرنے سے پہلے ان علاقوں سے ٹریننگ لینی چاہیے ۔
کھلم کھلا لوٹنے کے چکر میں ھے ،ایک ھفتہ قبل سکھر پنسار جوڑیا بازار کراچی سے چھ سو روپے سو گرام کے حساب سے لایا ھوں،قوت باہ اور ٹائمنگ بڑھانے والے نسخوں کا آھم جز ھے،
یہ اقر قرھا بہت قیمتی جڑی بوٹی ھے یہ مردانہ کمروری کی دوائ میں اور دانت مضبوط کرنے والی دوائ میں بھی استعمال ھوتا ھےاور دیگر بہت ساری دوائیوں میں بھی استعمال کیا جاتا ھے ڈاکٹر صاحب سہی فرما رھے ھیں ایسی وڈیو بنا کر عوام کی نالج میں اضافہ کرنا ضروری ھے ویلڈن شکریہ سلامت رھیں
Mr Asad please while talking any type of farming please always tell location,type of soil,type of water... These information matter a lot on live stock,crops, without these information it is hard to understand
Bhai ye log lmbi lmbi chhoren gay to he in ka kam chlay ga na, earning krnay ka treka yehi ha k lmbi lmbi chhortay jao bs koi fasl lgaay ya na lgaay RUclips se paisa aay ga na
عقر قرحا اتنا مہنگا نہیں جتنا اپ بتارھے ھیں، میں حکیم ھوں کراچی میں اس وقت بھی چھ سو روپے میں سو گرام مل جاتا ھے جوڑیا بازار سے، مگر جتنا بڑھا چڑھا کر اپ لوگوں کو پھنسانے کی کوشش کر رھے ھیں، اس سے ظاھر ھوتا ھے،کہ کچھ لالچی یا سادہ لوح لوگ ضرور پھنس جائیں گے،
Kaam ke baat sirf 3 min aur bakwas 9 min. Ek he baat ko 3,3 baar krna aur watch time lamba krna. Jo cheez hakeem half kg kharidta os k bara customer kahan hai
Lakhon karoron me ni ap arbon ki bt krn kia e bt ha yar itni lmbi to koi ni chhorta jitni lmbi lmbi ap chhorr rhay ho, aur koi bt to ap ko aa ni rhi bs aven ak e bt ko lmba kiay ja rhay ho br br ak e bt usi pe array ho
آپ لکڑی، جڑ ، پودہ ،درخت کا ذکر بار بار کر رہے ہیں لیکن اس کا نام کیا ہے یہ تو بتائیں یہ کون سی لکڑی ہے پودے کا نام کیا ہے بات کو گول۔ مول نا کیا کریں نام بتائیں ۔۔شکریہ۔
جناب نمبر نہیں دیا سکرین پر۔ بیج کی قیمت نہیں بتائی۔ اور اسکی مارکیٹ کدھر ھے جہاں بیچنا ھے یہ نہیں بتائی۔ لہذہ یہ صرف پوسٹ کی خانہ پوری کی گئی ھے ۔ کس موسم میں کاشت کرنا ھے یہ ڈاکٹر صاحب کو خود نہیں پتا کتنی کھاد دینی ھے اور کیسے اور کب کراپ تھریش کرنی ھے کیسے کرنی ھے ۔ اس کی منڈی کہاں ھے ۔ بس اقر قرا خالی زمین پر کھڑے ھو کر بتا دیا ھے ڈاکٹر صاحب بنیادی باتیں نہیں بتائیں آپ نے
سب سے بہترین عقر قرعا سپین والا ھے یہ سفید ھے یا کالا یہ نہیں بتایا یہیاں عام طور پر کالا سا وہ بھی ایکسپائر ھوتا ھے پنساری کے پاس لیکن اتںا مہیں بکے گا اگر کوئ بولے کہ میں دس ایکڑ لگا لوں یا بہت زیادہ ڈیمانڈ نہیں ھے اس کی لیکن ھے ضرور
Bhai SB tamheed thori km bandha point ki bat kra.seeds ka batya kaha sa milta ha zameen ka batya kon si zameen soitable ha.kis mosaf ma laga ga .asi bat ki ni ap bs pasaa hi dikha raha ho
جی بالکل اسد صاحب اقرقرحا واقع ایک مہنگی جڑہ ہے مجھے اس کے بارے میں معلومات ہیں پاکستان میں ایسے پڑھے لکھیں لوگ ہی اگر ہمارے کسان بھائیو کی رہنمائی کریئنگے تو بہت بہتری آسکتی ہے۔ہر نئی چیز پہ تنقید ہوگی یہاں پہ لیکن مستقبل اونہی کا ہے جو اپنے حالات کو حالات کے بدلتے رخ کے ساتھ بدل لیں۔میری اس بھائی سے بات ہوئی بہت اچھا لگا بات کر کے۔بہت تفصیل سے سمجھایا سب کچھ جس کے لئے مے نہایت مشکور ہوں❤
From where we can get seeds from and rate please
)))l))))))
@@MuhammadNawaz-ew2eiin 2:22 í🎉🎉❤😮
یہ دانتوں کو مضبوط کرنے کے لیے بھی دوئیوں استعمال ھوتا ھے اور دیگر نسخوں میں بھی استعمال ھوتا ھے یہ مہنگا ھے
13000 per kg hay 100 gram 1300 ki hay
Regards to both Dr SB and chishti SB for such beneficial efforts for helping/streamlining a generation in pak.
ایسی تمام ویڈیوز دیکھنے سُننے میں ہی اچھی لگتیں ہیں حقیقت میں کُچھ بھی نہیں یا پھر پہلے ایگریمنٹ کریں کہہ آپ ہم سے خریدیں گے
Excellent apportinity for progressive formers to work on such mediational plants. Dr SB thanks for ur guidence and support..
عقر قرحا دیسی ادویات کا ایک خاص جزو ہے اور قیمتی بھی ہے،
asad bhai product bnana asan hai beachna mushkil beachny ka rasty bhi btaya krain jis product py bnaty hain us ki mandi ya arkeet bhi btya krain
لاہور میں ااچھی کوالٹی کی عقر قرعہ کی جڑیں 6000 روپے کلو بک رہی ہیں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں دکاندار نے کس حساب سے خریدا ہوگا مگر پاکستان میں جھوٹ کا رواج ہی بہت ھے
4000 روپے کلو چلتا ھو گا جو پنساری 6000 روپے کلو بیچ رھے ھیں
Very useful information. We must try and take full benefits of this medicinal plant.
جناب جب بیچو گے تو پھر آپ نے بھی بتانا ھے آکر یا ڈاکٹر صاحب کو ساتھ کھڑا کر کے لوگوں کو بتانا کہ اتنے کروڑ ھم نے کمائے ھیں ۔ اب لہسن G1 کے بعد یہ فراڈ چلا ھے
لاحول ولاقوۃ الاباللہ
ساڑھے چار ہزار سے پانچ ہزار روپے کلو ہے
Ap ko harat q hoi kashmir mn kuch jari boti 20 30 hzar kg بھی han
@@Yousafkhakikon c jri boti etc
مہنگی ہے پر اتنی مہنگی نہیں جتنا یہ صاحب بتا رہے ہیں ۔ 100 گرام ایک ہزار کا ملتا ہے۔
عقرقرا
بوٹی کا نام ہے
حکما کے ہاں اس کی جڑ استعمال ہوتی ہے
دونون بندون كو باكل بنا رهيى بهله بوده ديكهاو. شكل ديكهاو. بته ديكهاو يه بروكرام ادهورا هيى
عقر قرحا اتنا مہنگا نہیں ہے جتنا بتا رہا ہے
ڈاکٹر صاحبان کو اللہ عقل صحت عطا کریں کیونکہ اسکا سبز پودا نہیں دیکھایا
Asad Bhai thanks for your efforts
السلام علیکم یہ اگ بھی جائے گی اپ کٹھی بھی کر لیں گے مگر یہ بکے گی نہیں کیونکہ جب اپ بیچنے جائیں گے نا تو اس کا گاہک کوئی بھی نہیں ہے
ALRA TV THE PLACE TO CONNECT WITH GOD ITS HEART MATTER
او بھائی یہ بھی کوئی داؤ لگانے کے چکروں میں ہے
نہ کوئی پودا دیکھایا نہ کوئی ثبوت
سب دو نمبری
نہیں دو نمبری نہیں ہے پوری وضاحت نہیں کی انہوں نے ۔ اس کے لیے کم ٹمپریچر درکار ہوتا ہے ۔اس لئے ہرجگہ نہیں ہوسکتا ۔ اس کا اچھا بیج لوگ ایران سے اور دیگر ممالک سے منگواتے ہیں۔ اسے کاشت کرنے سے پہلے ان علاقوں سے ٹریننگ لینی چاہیے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا یہ ٹھنڈی علاقے میں ہو سکتا ہے
کھلم کھلا لوٹنے کے چکر میں ھے ،ایک ھفتہ قبل سکھر پنسار جوڑیا بازار کراچی سے چھ سو روپے سو گرام کے حساب سے لایا ھوں،قوت باہ اور ٹائمنگ بڑھانے والے نسخوں کا آھم جز ھے،
R's. 6000/= p kg rate ha kia?
کیوں کہ دوائی میں یہ بہت تھوڑی مقدار میں استعمال ہوتی ہے تو ایک جو پنساری والا ہے نا وہ ادھا کلو بھی نہیں اس کے پاس پڑی ہوتی ہ
سانوں نہر والے پل تے بلا کے آپ ماہی کتھے رہ گیا
Ye bohat achi cheez hai
Ye takreban 150 k qreeb 10 garm hai
سونا تو نہیں جو اتنا مہنگا ہے سات عرش پے تولے 7 8 تولے پر مل جاتا
یہ اقر قرھا بہت قیمتی جڑی بوٹی ھے یہ مردانہ کمروری کی دوائ میں اور دانت مضبوط کرنے والی دوائ میں بھی استعمال ھوتا ھےاور دیگر بہت ساری دوائیوں میں بھی استعمال کیا جاتا ھے ڈاکٹر صاحب سہی فرما رھے ھیں ایسی وڈیو بنا کر عوام کی نالج میں اضافہ کرنا ضروری ھے ویلڈن شکریہ سلامت رھیں
ڈاکٹر صاحب آ پ نے یہ نہیں بتایا کہ کس موسم میں لگے گا
Indian Ginseng ka poda bhi six months mai mature hojata hai
ڈاکٹر صاحب سچ بولیں ۔
😃😃
is there any harm to tell the herb name first and then proceed
MashaAllah stay blessed
Bahot umda
قرشی دوا خانہ
Mr Asad please while talking any type of farming please always tell location,type of soil,type of water...
These information matter a lot on live stock,crops,
without these information it is hard to understand
Sir next time khayal krengy
13000 ka 100grm nhi yar 1000 ka 100grm he sir hamaray pansar pr available he
Bhai ye log lmbi lmbi chhoren gay to he in ka kam chlay ga na, earning krnay ka treka yehi ha k lmbi lmbi chhortay jao bs koi fasl lgaay ya na lgaay RUclips se paisa aay ga na
We don't believe you because he never showed his own plants if he is truthful show video how this planet grow.
اس کے بھیج کہاں سے ملیں گے ؟
Dr.sahib so Sona farm dekayen.
Salam bhai jan is poday ka bej kahan Sy mily ga ap say ya Kisi shop Sy or kitny me mily ga plz bata dy
کیا یہ مردانا کمزوری میں تو نہیں استعمال ھوتا
Os ma b use hota hy
AJ kal Peshawar me 2800 rope iski rat hae
Lakhon karoron me ni ap arbon ki bt krn kia e bt ha yar itni lmbi to koi ni chhorta jitni lmbi lmbi ap chhorr rhay ho
The price of aqr ka is 5000 per kg in pakistan please tell reality. Do not show dreams
عقر قرحا اتنا مہنگا نہیں جتنا اپ بتارھے ھیں، میں حکیم ھوں کراچی میں اس وقت بھی چھ سو روپے میں سو گرام مل جاتا ھے جوڑیا بازار سے،
مگر جتنا بڑھا چڑھا کر اپ لوگوں کو پھنسانے کی کوشش کر رھے ھیں، اس سے ظاھر ھوتا ھے،کہ کچھ لالچی یا سادہ لوح لوگ ضرور پھنس جائیں گے،
Aap vdio m falto baten bht krte ho
Assalamualaikum Dr SB Beeg ke ke price kia ha kasa hasil Karen kashat kis month hote ha pl replay
Kaam ke baat sirf 3 min aur bakwas 9 min. Ek he baat ko 3,3 baar krna aur watch time lamba krna. Jo cheez hakeem half kg kharidta os k bara customer kahan hai
Indigo plant(wasma) k barey vedio bnayn
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی اس کی قیمت 100 گرام میں 10,000 سے اوپر نہیں بلکہ ہمارے یہاں سے 6500 کلو تک باسانی مل جاتی ہیں
پھٹیچر خود کیوں نہیں کرتا یوٹیوب میں کیوں قسمت پھوڑ رھا ھے
Jb lga Len phr koi NH khredta
😮 WHERE ARE HIS PLANTS???? LOOKS FISHY,
Why not to show the plants in the field?
Goot
Yae pawday bhejangay 😂😂
یہ کس موسم میں کاشت ھوتا ھے
V good
The name of the plant us not mentioned. Exasperating
جناب عقرقرعا جو پنساری سے ملتا ہے کیا ہم اسے اگا سکتے ہیں ؟
پاکستان میں عقر قرحہ نہیں اگے گی
Sir yahan bhut achi trah oghte hy trail basis py log laga rahy
@@armaanamin5495 ٹھیک ہے 1300 روپیہ 100 گرام کی جگہ 13682 روپیہ 100 گرام بس وی لاگ بڑھانا ہے جھوٹ بول کے
usny btaya nhi k 2 aker lgaya usny
13000 per kg hay per 100 gram Nahi
Pansari ya markeet main 8000 per per humara sales ho jay ga yh confirm hay
کیسی کاشت کریں
The name of this plant is "Anacyclus pyrethrum". And in Roman Urdu "Akarkara".
For which season and plantation details about soil type: 10:34.
سیڈ یا پودا کہاں سے ملے گا کتنے کا ملے گا
Seed available hay
Pr kg prise
12:03 کدھر م
Akarkara kitna chahiye India say aapko dunga kiya rate mai logey
Lakhon karoron me ni ap arbon ki bt krn kia e bt ha yar itni lmbi to koi ni chhorta jitni lmbi lmbi ap chhorr rhay ho, aur koi bt to ap ko aa ni rhi bs aven ak e bt ko lmba kiay ja rhay ho br br ak e bt usi pe array ho
kia yeh bad dyanti naheen hay keh lambi video dekhtay jain magar poday ka nam aak main bataya ja raha hay?
60کا 10 گرام
bhai sahib is k beej chahi hen
بالکل فضول سوالات
پاکستان کے کس شھر میں لگا ھوا ھے شھر کا نام
آپ لکڑی، جڑ ، پودہ ،درخت کا ذکر بار بار کر رہے ہیں لیکن اس کا نام کیا ہے یہ تو بتائیں یہ کون سی لکڑی ہے پودے کا نام کیا ہے بات کو گول۔ مول نا کیا کریں نام بتائیں ۔۔شکریہ۔
@@riazahmad5017aqarqarha name hy bhai bataya to hy onho ny video my ap video pori dhaik lain
Is ny sirf seed sale krna hy baqi sb drama hy
بہائی ڈاکٹر صاحب کا نمبر سکرین پر نہیں چلایا؟
Na to seeds ka rate bataya oor faisal kitnay dino may tayyar ho gi nahi Batay.. Na mukamil interw
Bhai jan ketnay ka beej yeh lkrey melay ge humay ge
Bohat hi labi choraha he koi zeyada eski qimat nehi he me pansari se khrid choka ho
Ha g belkul sahi baat hia lakin G 1 ki tarah 1 Hawa criat to nahi karti...
1 kg beej rate kia ho ga sir
جناب نمبر نہیں دیا سکرین پر۔ بیج کی قیمت نہیں بتائی۔ اور اسکی مارکیٹ کدھر ھے جہاں بیچنا ھے یہ نہیں بتائی۔ لہذہ یہ صرف پوسٹ کی خانہ پوری کی گئی ھے ۔ کس موسم میں کاشت کرنا ھے یہ ڈاکٹر صاحب کو خود نہیں پتا کتنی کھاد دینی ھے اور کیسے اور کب کراپ تھریش کرنی ھے کیسے کرنی ھے ۔ اس کی منڈی کہاں ھے ۔ بس اقر قرا خالی زمین پر کھڑے ھو کر بتا دیا ھے ڈاکٹر صاحب بنیادی باتیں نہیں بتائیں آپ نے
سب سے بہترین عقر قرعا سپین والا ھے یہ سفید ھے یا کالا یہ نہیں بتایا یہیاں عام طور پر کالا سا وہ بھی ایکسپائر ھوتا ھے پنساری کے پاس لیکن اتںا مہیں بکے گا اگر کوئ بولے کہ میں دس ایکڑ لگا لوں یا بہت زیادہ ڈیمانڈ نہیں ھے اس کی لیکن ھے ضرور
Voh paoda to samne karte NAHI ha full taka hum bi pehchan sake to nam bi kisa kisa lete ha to hum ko kisa Samaj aye pir
اتنا مہنگا نہیں جتنا بتا رہے ہیں
S
Hum kia jante ha ka ye kia chiz ha .darakht ka nam batao
آج لاہور میں اس کی قیمت 4000 روپے کلو ہے
Seed Kagan says.melay game
Praise
Season kron sa hai kashat ka
Pehlay nam to batao
Is ka name kia ha
Gilgit ma lagayan ga sir
Abi bta to rha ni b kysy kasht kysy krni hy gideline kia dyni hy bs apni mshori krny k liy hy sb
❤mjy beej den
Bhai SB tamheed thori km bandha point ki bat kra.seeds ka batya kaha sa milta ha zameen ka batya kon si zameen soitable ha.kis mosaf ma laga ga .asi bat ki ni ap bs pasaa hi dikha raha ho
Nam kiya hy chez ka ,sehu sy btow
Tree tou dekhao kknsa hai😊😊
is podai ka nam kya hai Dr sahab Plz text kr dain
Abay nam bhi lay lay adhi video guzar gae nam nhe bata raha
Good sir
To pir ye jr kis chiz ki ha .ye to bataye na
Pody ka name to batado
Paudhay ka naam to btaya nahi is ka matlab sirf apna bhala karna chahte ho
To as ka nam kia ha as paode ka kia pata hamare alaqe ma bi ho ye paoda plz as ka nam batao
O Bhai plant ka name to batayn
It is totally not feasible in Pakistan
Pls tell cc about seed
Bolty ja rhy .nam tw btow es ka kiya hy jhelo
M aqar Kara ko Janti hn
AP janti ho to muje b btaa dy.mene ugana he.tjrba kamyab Huwa to bech k apko b bejunga
As ka nam Urdu ma batao plz hum ko English NAHI ati Samaj ayi na English nai ati hum ko har koi English bolte ha fazul ma .hum agrez to nahi ha na
Iska urdu me nam aqar qarha he.kuch r janna he to Mai apki khidmat me haazir hu