پلیز تمام ناظرین تصیح کر لیں سلطان حسین لنگاہ نے 1474 میں ڈیرہ کی باگ ڈور حاجی خان میرانی کو دی اور 1476 میں حاجی خان کی وفات کے بعد غازی خان نے ڈیرہ کا نام ڈیرہ غازی خان رکھا اور لنگاہ سلطنت سے علیحدگی کا اعلان کیا جبکہ غلطی سے ویڈیو میں 14 کی بجائے 19 بتایا گیا ہے
پلیز تمام ناظرین تصیح کر لیں
سلطان حسین لنگاہ نے 1474 میں ڈیرہ کی باگ ڈور حاجی خان میرانی کو دی اور 1476 میں حاجی خان کی وفات کے بعد غازی خان نے ڈیرہ کا نام ڈیرہ غازی خان رکھا اور لنگاہ سلطنت سے علیحدگی کا اعلان کیا
جبکہ غلطی سے ویڈیو میں 14 کی بجائے 19 بتایا گیا ہے