ماشاءاللہ بہت عمدہ نصیحت آمیز واقعہ اللہ تعالیٰ مفتی شاہجہان صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آپ نے مفتی یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیان کو سننے کا موقعہ عطاء فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خیر وبرکت نازل فرمائے۔ آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا یوسف تاؤلی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی حیات طیبہ نصیب فرمائے اور ہم سب کو ان سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین سلام قولامن رب رحیم
Assalamualikum, Aap sabko yein Bayan kaisa laga Hamare mufti Yusuf hazrath/sab ka, ek 👍 zaroor karna . My dad is also there sitting beside hazrath iam very happy. Duaon mein yaad rakhna.
حسد ہورہا ہے کیا؟ارے کسی بھی چیز کا پس منظر دیکھنا ڄاہئے ان کا تعریف کرنا مقصود نہیں ہے بلکہ وقت کی وجہ سے یہ باتیں کہیں ہے اگر وقت کی اہمیت نہ ہوتی تو یہ عظیم کام نہ ہوڀاتا رہی بات ! مقبولیت سے کورس ہونے کی تو سن ! ان کی کتابوں کو ڀڑھنے کی ہر کس و نا کس کے اندر سکت نہیں ہے لہذا جو پڑھتے ہیں وہی اس کی مقبولیت کو بھی وہی جانتے ہیں اس لئے آڀ کو پریشاں ہونے کی چنداں ضرورت نہیں ہے
اللہ تعالی حضرت الاستاذکا سایہ تادیر قائم رکھے آمین
حضرت کی باتیں بلکل درست اور حکیمانہ ہیں اور ان باتوں کو وہی سمجھے گا،جسے وقت کی اہمیت کا اندازہ ہوگا۔
بالکل درست فرمایا
حضرت سے ہمنے بھی مشکوۃ پڑھئے کی سعادت حاصل کی آج کے انداز نے درس میں بیٹھ کر پڑھنے کی یاد تازہ کردی شکیل احمد مہدی پٹنم حیدرآباد
اور میں بھی الحمدللہ 2003 میں سلطان پور یوپی سے❤
اللہ استاذ جی کا سایہ تادیر عطا فرمائے ❤
ماشاءاللہ
باری تعالیٰ عزوجل میرے شیخ کے سائے کو تادیر قائم و دائم رکھے
آمین ثم آمین
آمین
اللہ رب العزةوالجلال حضرت استاذمحترم کاسایہ تادیرقائم ودائم رکھے آمین ثم آمین
@@mohammadasad8730 aameen
اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
Allah taala hazrtul ustaz ki umr men barkt ata farmaye
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی لمبی عمر عطا فرمائے
اور بھی بہت حضرات ہیں ابھی زندہ جنہوں نے آپ سے زیادہ کتابیں لکھدی ہیں حضرت کیا بات کرتے ہو
مفتی تقی عثمانی صاحب وغیرہ
ماشاءاللہ! بہت خوب جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ نصیحت آمیز واقعہ
اللہ تعالیٰ مفتی شاہجہان صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آپ نے مفتی یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیان کو سننے کا موقعہ عطاء فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خیر وبرکت نازل فرمائے۔ آمین یارب العالمین
آمین۔ جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللّٰہ بہت خوب
علمائے حق علمائے دیوبند
اللہ حضرت کو صحت و عافیت سے رکھے آمین
آمین
اے اللہ میرےشیخ کی طبیعت ہمیشہ صحیح رکھے
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا یوسف تاؤلی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی حیات طیبہ نصیب فرمائے اور ہم سب کو ان سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین سلام قولامن رب رحیم
الحمدللہ حضرت سے بہت مرتبہ ملاقات ہوئی ،۔ اور خدمت کی توفیق ہوئی
اللہ سبحانہ و تعالی حضرت والا ،عالی مقام کا فیض افق عالم پر عام وتام فرمائیں نیز صحت وتندرستی کے ساتھ عمر نوح نصیب فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔عبد القادر قاسمی
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت مفتی صاحب
میرے استاد محترم
اللہ حضرت کو سلامت رکھے
جزاکم اللہ خیرا
Allah taala Hazrat Ustaz e mohtram ki Umar mein Barakat ata Farmaye Aameen
Aameen
علماء دیوبند زندہ باد
اکابر دیوبند زندہ باد
اساتذہ دیوبند زندہ باد
استاذ مکرم جزاک اللہ خیرا
متعنا اللّٰہ بطول حیاتک
آمین
اللہ میرے استاد محترم کو حیات طیبہ عطاء کریں، آمین۔ میں نے حضرت سے نسائی شریف پڑھی، بنگلہ دیش سے ہوں۔
آمین۔
Molana !
Ye mufti Sahab kon He ???
Hamare Ustad hain. Darul Uloom Deoband ke Muhaddis. Hazrat Mufti Yusuf Tawli Sab.
کس سنہ میں فارغ ھوے آپ
ھمارے کئی ساتھی بنغلہ دیش سے تھے۔ ولی اللہ رفیقِ الاسلام شفیق الاسلام پتہ نہیں آپ کہاں سے ھو
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالی حضرت کے عمر میں برکت عطاء فرماءیے
میں نے حضرت سےنسائی شریف ،ہدایہ اور مشکوۃ اورترمذی کاکچھ حصہ پڑھاہے،اللہ حضرت کو صحت وتندرستی عطافرمائے آمین
آمین
اللہ تعالی حضرت کی عمر برکت دے
آمین
ALLAH Pak hak par hona Wala ulamao ki umar MA barkat karda insani satano ka sar sa satano ka sar sa mahfuj Rakh AAMEN AAMEN AAMEN
مشاءاللہ
اللہ تعالی صحت وتندرستی حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطافرماۓ
آمین
اللہ قبول فرماۓ .
اور ہمیں بھی اپنی توفیق خاص سے نوازے .
آمین
Ya Allah khero aafiat ke sath hazrat ka saya hamare upar ta der farma ameen
Aameen
ماشاءالله آج پہلی بار حضرت کی زیارت ہوئی ٨سال بعد
Allah subhanahu tala aise akaabiron ka saya hamare saron per ta deer Naseeb farmae Ameen
Aameen
Assalamualaikum mufti sahab allah tala hazrat ki umr me bsrkat ata farmaye🌹
Aameen
@@MuftiShahjahanQasmi مفتی شاہ جہاں صاحب سلام کا جواب دیجئے
Wa alaikumus Salam
@@sabirhusenbhusaharautahatnepal وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت خوب
Allah ap ki umr me barkat atafarmai
Aameen
ALLAH Pak sabhi musalmanon ko , Quran, Pak padhna padhana ki tofik Da namaj padhna Ki tofik Da AAMEN
ماشا اللہ اللہ پاک علمی کاوش کو قبول فرمائے
آمین
اللہ تعالیٰ حضرت سے دارالعلوم میں مجھے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ما شاء اللہ
ماشاء الله حضرت مفتى صاحب مد ظله العالى
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْالله اكبر
Allah taala Hazrat ki umer me barakat ata Farmaye Aameen
ماشاءاللہ بہت زبردست
Assalamo alaykum mufti molana Bahot khub Masha Allah
2007 ۔میں مشکوۃ شریف پڑھی ہے حضرت سے
ہم نے اسی سال ھدایہ پڑھی ہے
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر دراز فرمائے میں نے حضرت الاستاذ سےموطاءامام مالک پڑھی ہے ٢٠٠١١میں
Aameen
Mashaallah
Assalamualikum,
Aap sabko yein Bayan kaisa laga Hamare mufti Yusuf hazrath/sab ka, ek 👍 zaroor karna . My dad is also there sitting beside hazrath iam very happy.
Duaon mein yaad rakhna.
Aameen. Wa alaikumus Salam
Mashaallalh hazrat mere ustad hain wqt ke paband hajn
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ، ❤❤❤❤
Mashaallah subhanallah Alhamdulillah allahu akbar
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین
ماشاءاللہ
حضرت الاستاذ سے احقر نے دارالعلوم دیوبند میں 2016 میں موطا مالک پڑھی ھے۔۔
اور میں نے بھی 2016 ہی میں 🌹
میں نے۔۔ 2011میں
ماشاءاللہ🥰❤
ماشاء اللہ
سبحان اللہ بکرۃواصیلا الحمدللہ حمدا کثیر ا
ماشاءاللہ ۔بہت خوب
شکرا
❤
Mashaallah
Hazrat qari abul hasan ki 130 se zyada kitabe he ye hazrat Zyada khush fehmi me he
الســـــلام علیکـم
وعلیکم السلام
Masha Allah Masha Allah 💕
Jazakallah
ماشاءاللہ
G MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN
Aameen
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
Mashallah
اللہ مجھ کو بھی حضرت سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
Assalamu alaikum warahmatullah my dear mufti s
Wa alaikumus Salam wa rahmatullahi wa barakatuh
میرے پیر ومرشد السلام علیکم و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
Masha allah
27 saal bad dekhe hajrat
حضرت مفتی معصوم صاحب کا بھی اپلوڈ کردو
حضرت کا بیان نہیں ہوا
سعدیانیو کے بارے میں حضرت کیا فرماتے آغا. ...کیجئے
ہم نے بھی تاؤلی صاحب نسائی پڑھی
حضرت کی نوے کتب کی فہرست مل سکتی ہے؟
حضرت مفتی یوسف صاحب نے جو اپنے مرشد مفتی صاحب کا نام لیا ہے انکا نام کیا ہے
فقیہ الامت حضرت مفتی محمود حسن گنگوھی رح۔
بہت سے موجودہ علماء کی آپ سے زیادہ تصانیف آپ سے زیادہ ہیں
مثلاً
قاری ابو الحسن اعظمی کی تصنیفات 120
سلمان ندوی 130
وغیرہم
لیکن مختلف فنون میں ایسا نہیں ہے۔ بات مختلف فنون کی چل رہی ہے۔
نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ارادت ہو تو دیکھ ان کو
ید بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں ۔
مولانا شعیب اللّٰہ خان مفتاحی۔ بنگلوری کی جملہ تصنیفات اُردو ،عربی میں تقریباً ڈیڑھ سو کے قریب ہے
حضرت کو یہ سب معلوم نہیں ہے۔ اس لیے ایسا فرمایا اور کوئی بات نہیں۔
Moulana Saad ke bare me kya Rai hai
Hazarat Moulana Saad Sahab Bade Allah Wale hain. Mujh se 1000 guna behtar hain.
میرے استاذ محترم نمونہ صحابہ ھے
بالکل
نمونہ اوليا اللہ کہتے تو بہت درست تھا صحابہ کرام عليہ رضوان کا نمونہ تو محال ھے۔
@@harriskhan7671 حد درجہ غلو ہے بچنا چاہئیے
@@London3211 جی ہاں۔۔۔۔ جو کہے کہ ايک امتی نمونہ صحابہ ھے کيا وہ حد درجہ غلو نہيں ھے ؟؟؟۔ غلو ميں نے کيا يا اس طرف سے ھوا ؟؟؟شکر يہ
@@harriskhan7671 نمونہ ہے
0:47
حضرت کے شیخ کا نام کیا ہے؟
فقیہ الامت حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رح ۔
Hamein hajrat ne filhal nasai sharif pordharohe hain
Ma Sha Allah
90 كتاب۔۔ مفتي تقي عثماني بھی نھیں دیوبند ہی میں قاری ابوالحسن تقریباً100 کتابوں کے مصنف ھیں
حضرت نے یہ فرمایا کہ ان کے اپنے علم کے مطابق ایسا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ ان کے علم میں نہ ہو اس لیے ایسا کہہ دیا ہو۔
نوے کتابوں کے مصنف ہیں ذرا فہرست دکھادیں اگر ہیں بھی تو مقبولیت سے کوری ہیں
بڑوں کے تعلق سے اس طرح کی باتیں کرنا انتہائی گستاخی کی بات ہے۔
حسد ہورہا ہے کیا؟ارے کسی بھی چیز کا پس منظر دیکھنا ڄاہئے ان کا تعریف کرنا مقصود نہیں ہے بلکہ وقت کی وجہ سے یہ باتیں کہیں ہے اگر وقت کی اہمیت نہ ہوتی تو یہ عظیم کام نہ ہوڀاتا
رہی بات ! مقبولیت سے کورس ہونے کی تو سن ! ان کی کتابوں کو ڀڑھنے کی ہر کس و نا کس کے اندر سکت نہیں ہے لہذا جو پڑھتے ہیں وہی اس کی مقبولیت کو بھی وہی جانتے ہیں اس لئے آڀ کو پریشاں ہونے کی چنداں ضرورت نہیں ہے
مفتي عثماني كى تصنيفات شايد أب سى زيادة هي
Lie is always a lie.check your thumbnail.
Can you explain clearly about that lie.
@@MuftiShahjahanQasmi thanks,why you mentioned Ahmed Raza khan while there was not a word about him total speech.
@@bigbang7778 where did I mentioned him. Can you mark it.
ماشاءاللہ بہت زبردست
MashaALLAH
اللہ تعالٰی حضرت استاد کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین