السلام علیکم میرا ایک سوال ہے پلیز لازمی ریپلائ کریں جیسا کہ اس تختی میں لفظ *سجرت* ہے جیسا کہ ج ساکن پر قلقلہ ہوتا ہے تو جب جوڑ کرتے ہیں جیسے س پیش ج سُجْ تو ادھر ہم قلقلہ کیوں نہیں کرتے؟ یعنی یہ تو پتہ ہے کہ ساکن کے بعد وہی متحرک حرف آجائے تو ساکن نہیں پڑھا جاتا مگر جب جوڑ کرتے ہیں تو تب تو پڑھا جاتا ہے تو ہم قلقلہ کیوں نہیں کرتے؟
MashAllah bht acha talafuz hai
جزاك اللهُ
Bacho ko bht asani se smjh ajata hai MashAllah Allah ap ko is ka ajar dye Ameen
آمین جزاك اللهُ
MashaAllah
Jzaka Allah ❤❤
السلام علیکم
میرا ایک سوال ہے پلیز لازمی ریپلائ کریں
جیسا کہ اس تختی میں لفظ *سجرت* ہے
جیسا کہ ج ساکن پر قلقلہ ہوتا ہے
تو جب جوڑ کرتے ہیں
جیسے س پیش ج سُجْ
تو ادھر ہم قلقلہ کیوں نہیں کرتے؟
یعنی یہ تو پتہ ہے کہ ساکن کے بعد وہی متحرک حرف آجائے تو ساکن نہیں پڑھا جاتا
مگر جب جوڑ کرتے ہیں تو تب تو پڑھا جاتا ہے تو ہم قلقلہ کیوں نہیں کرتے؟
جی پیارے بھائی میں اپ کا سوال سمجھا نہیں اپ واٹس ایپ پر ا کر مجھ سے پوچھ لیں جزاك اللهُ