PTI postpones decision to hold protest in Islamabad |
HTML-код
- Опубликовано: 16 окт 2024
- PTI postpones decision to hold protest in Islamabad | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/c...
مزاہ آ گیا !
Best analysis.❤
پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ھے
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر ❤❤❤❤❤❤
لاکھوں کروڑوں درود اقا اے عا لمین جناب سید نا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔چوھدری صاحب اس خوبصورت انداز سوشل میڈیا پر بھی اپنایا کریں۔۔
عاصم ایڈھا وی بھولا نئیں !
پاک افواج ھر محب وطن کا فخر زندہ باد❤
پاکستان اللہ کریم کے فضل سے پائندہ باد ❤
عوام اپنی پاک فوج کا ساتھ دیں
Very good analysis sir PTI no more Inshallah 💯 percent correct mashallah no more poti i😂
✌️🇵🇰 Army zanda abad inshallah zanda abad 🇵🇰💯✌️🇵🇰✌️🥰👍🇵🇰🐅🇵🇰🌳☘️🥀🌳🇵🇰 inshallah 🇵🇰 inshallah
پاکستان زندہ باد
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ان کلمات پر پکا یقین رکھنے والے حق اور سچ بات کرتے ہیں افسوس کلمہ پڑھ کر بھی لوگ جھوٹ بو لتے ہیں
Munqare E Qurane E pak Ho Gha G inshah Allah G Quran par Alef de kar Munqar Islam Se Fargh ha G inshah Allah Ak shahtan But Se Logho ko Jahnam me Apne Sath Le jahe Ghe G Astaqfar Allah
جس نمونے کو دُنیا کی ٹاپ کلاس ایجنسی نہ چلا سکی اس پر 140 ویں نمبر والے ججز بازی لگا رہے ہیں
ایک ہی پتھر سے دو جانوروں کا شکار۔۔ نصیر صاحب آپ کے دو جملوں نے خان اور عدلیہ کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ ویلڈن
ایک پتھر سے دو جانوروں کا شکار۔
ویلڈن نصیر صاحب
بہت خوب زبردست بہت اچھا کمنٹس کیا ہے جاھل آئی ایس آئی نہیں چلا سکی تو ناکام ترین 140 نمبر پر رہنے والے کیسے چلا سکتے ہیں
What a comment
USA ur Israel ke Daler ye 8 ur Deshatqardho ko Deye Ghe Ta ke Pakistan ke Tarqe ko Khatm karwane ur Pakistan ke Defah ko khatam karwana Ka munsuba saza Ye Netwarq Ha G Astaqfar Allah Allah pak Ham sab ko Hadyat Hatah Farmhe ur suj Boj Hatah Farmhe ur Ise Israeli Fetna Deshat Pakistan Dushman Netwarq Se Pakistan ur Nabi S A w ke suntho ko mefuz Farmhe Ameen Suma Ameen Ellah Ameen
Excillent detailed anylsis.
پاک آرمی زندہ باد
جزاکم اللہ خیر
معافی کسی صورت نہیں مل سکتی انکو چوھدری صاحب
معافی غلطی کی مانگی جاتی ہے غداری کی نہیں
ان کو معافی نہیں ملے گی انشاللہ
انہیں تو معافی ملنی ہی نہیں چاہیے۔۔ ان کے کردار کو دیکھتے ہوئے
اللہ امن وسکون دے ھم سب کو۔
اس نمونے کو سب اپنے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں چاہیے مقامی ایجنسیاں ہوں جج ہوں یا انٹر نیشنل ایجنسیاں ۔۔۔
جناب چودری جاوید صاحب نیازی صاحب کو صرف وہ جج صاحبان چاھیۓ جو جج صاحبان ان کے حق میں فیصلا دیں
فیصلہ اسطرح لکھا کریں شکریہ
آج تو آپ کی باتوں نے خوش کر دیا ❤
Very nice analysis 👍
9 مئی کے سب کے سب مجرموں پر تاحیات ھر طرح کی پابندی بھی لگانی چاھیئے۔
🎉 Superb analysis of current situation,well done keep it up
چودھری صاحب اپ پاکستان کے سب سے بہترین اینکر ہیں
مریم نواز بھی کہہ سکتی تھی کہ ناقص حالات اور خالی خزانے اور تاریک انتشار کیوجہ سے عوام کیلیے کام نہیں کر پا رہی مگر وہ پورے اخلاص کیساتھ عوام کی فلاح و بہبود کیلیے دن رات کام کر رہی۔❤
چوہدری صاحب آپ نے جو معافی والی بات کی بلکل آپ نے صحیح فرمایا ہے
اگر غیرت زندہ ہے تو خیبرپختونخوا حکومت کا کوئی ایک میگا پروجیکٹ بتادو پچھلے 10 سال سے جو عوام کےلئے بنایا گیا ہو
Bus Morion ki tadad barh gai hai KP mai 🤣
سب سے بڑے پروجیکٹ "یوتھیوں کو نچوایا، جیلوں میں بند کروایا اور ابھی تک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے"
Sir g bohot acha mashwara dia hai pr e log manaing nahi
گنڈاپور جیسے نان سیریس بندے پر 6 منٹ گفتگو قابل افسوس ہے
چوہدری صاحب خوش کر دیا
❤V v nice ❤
Ma'sha'Allah ap ny dil khush kr dia
ap bahottttt acha village krty hn Allah ap ko Salamat rakhy ameen ❤❤
چیف جسٹس آف پاکستان mutual exchange کر کے اڈیالہ آ جائیں اور عمران خان صاحب کو چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھا دیں تو پی ٹی آئی خوش ہو سکتی ہے۔
Vآج کا ویلاگ زبردست
پاکستان زندہ باد ایٹمی طاقت زندہ باد
چودھری صاحب آپکے قابل داد تبصرے پر آپکو داد دیتا ھوں ❤
پی ٹی أئی پریشر گروپ کی مدد سے اقتدار میں أئی اور اب بھی وہ یہی سمجھتے ہیں
درخواست نہیں کررہی معافی مانگ رہی ہے ہن گھبرانا نہیں ہے
Well done CH Saab God Bless you
صرف لیٹے نہیں سلوار بھی آتار دی ہے ۔
Hahaha
بہت ہی اچھا لکھا ہے
عمران خان مانگ کر کیسے قائم رھے گا۔۔۔بڑا سوال
اگر اسوقت حافظ صاحب ٹیریان کا رشتہ مانگ لیں تو جان چھڑانے کے لیے وہ بھی دے دیں گے
Allah na kre Hafiz Sb aisi fzul frmaysh kren
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
Well done very good decision ❤❤❤❤❤ Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤ pak army zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
9 مئی کو مجرموں کو معاف کرنا پاکستان کی توھین ھے۔ یہ پاکستان کے محافظوں پر براہ راست حملہ تھا۔
پاکستان اور افواج پاکستان زندہ باد ❤
غریب والدین کے بچوں کو جیلوں میں پہنچا کر اب حقیقی آزادی کا جہاد تم لوگوں کے باپ نے لڑنا ہے
یوم آزادی زندہ باد
Absolutely right DG ispr ki press conference ka nateeja matlab darrrr hahaha
Imran Khan zindabad 🐯🐯🐯🐯✊✊✊✊✊✊✊✊ PTI zindabad 🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
چوہدری صاحب آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے بہت خوب
بچپن میں پتنگ اڑاتے ہوئے پتنگ شاہ جی کی چھت پہ نصب عَلم کے اوپر لگے ہوئے اسٹیل کے پنجے میں پھنس گئ ۔
بچوں نے شاہ جی کے دروازے پہ دستک دی شاہ جی باہر آئے اور بچوں کی بات سن کر اوپر چھت کی جانب دیکھا اور کانوں کو ہاتھ لگا کے بولے
*ایہہ نہی لبھ سکدی اے مولا غازی نے پھڑی وے* ۔
( یہ نہیں مِل سکتی یہ مولا غازی کی پکڑی ہوئی ہے )
حافظ صاحب کے ہوتے ہوئے یہ خواہش پوری ہوتی نظر نہیں آتی
ہاں برسی یا عُرس کی تیاریاں جاری رکھیں
🙏
لفافہ
علی امین گندہ پور موجودہ دور کا سلطان راہی والا مولا جٹ ہے
گنڈاپور کو مہ کی باواسیر ہے آ سی کا آپریشن ہونا چاہئے
تاج وتخت ختم نبوت زندہ باد
پاک فوج کے جنرل آفیسرز اور جوان جو ہمارے لۓ اپنی جانیں قربان کرتے ہیں ان کی قدر کریں اور انکی عزت کریں
IMRAN KHAN ZINDABAD 🌹❤️
PTI ZINDABAD 🌹💪
اسکا مطلب ھےاپ تھوکچاٹ لے تو معافی ملے گی
Great mr javeed sb
Hats off Ch Sb
انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ جس طرح ان کی حرکتوں سے ملک کو نقصان پہنچا ہے اور یہ لوگ متواتر نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں کوئی معافی نہیں ملنی چاہیے اگر ایسے حساس معاملات میں معافی دینا ہے تو ملک ایک مذاق بن جائے گا ہمیں ملک کو مضبوط بنانا ہے ان سوروں کی مرضی سے نہیں چلانا ہے جو لوگ ملک کے محافظوں کی عزت نہیں کرتے ان کو سزائیں ضرور ہونی چاہیئے
پاکستان زندہ باد ملک کے محافظوں کو سلام
You are genious and patriotric Journalist❤ Good luck
بہت حوب چوہدری صاحب
Zsbrdast analysis ❤
چوہدری صاحب۔پاکستان میں تمام بیوروکیسی کوئی نہ کوئی امتحان پاس کرکے نوکری حاصل کرتے ہیں
لیکن حائ کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کے لیے نہ تو کوئی انٹرویو ہے اور نہ کوئی امتحان لیا جاتا ہے ۔ان تمام کی اگر ڈگریاں چیک کی جائیں تو زیادہ تر آپ کو سکینڈ تھرڈ ڈگری والے ملیں گیں۔کیونکہ ان کے لیے کوئ چیک بیلنس نہہی اسی لیے ان سے فیصلے بہی ایسے آتے ہیں۔اس پر روشنی ڈالیے
Jis se zindgi mai kuch Nhn ho pata woh LLB kar kar waqeel aur baad mai judge lag jata hai aur badmashi karta hai !
9 مئی کے مجرم صرف افواج پاکستان کے ھی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے اجتماعی مجرم ھیں۔ یہ پاکستان کی سالمیت پر بھی حملہ تھا
سر یہ صدق دل سے پاکستانی بن جائیں
Allah bless and help pak Army ameen suma ameen
only pml n zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Honourable Gen Asim Munir sb zinda bad salam and salute to him Allah bless and help him ameen suma ameen
Pti gardar watan hai 😡🙈
چل ہوے غلیظ ڈگی والے کھوٹے کی نسل
Bilkul tek kaha hum sab ny es fitna e Imran ka muqbla karna hy
PTI ZINDABAD ❤️
السلامُ علیکم چوہدری صاحب❤❤❤❤❤
Very good kya Javed Saab
Good💯💯💯💯💯💯💯💯ch. Sb
*َوَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللّهُ وَبَرَكَاته*
Dukh aur afsoos aik zehni mareez ko hamary system nay hero bana ker paish kia hy
,,,اس کو عمراایوب وغیرہ معافی نہیں مانگنے ےین گے
❤Chauhadry Sb ❤
Datt ke kharaa he ab kaptaan
Pakistan Zinda Abad
Pak Army Zinda Abad
Great Asim Muneer Mashalla Pakistan army zindabad imran International faradia International lanti
جاوید چھو دری زندا اباد
Pak Army zinda Bad inshah Allah G
چوھدری صاحب بہت ااچھا تجزیا کیا
Pak army zindabad.. army chief zindabad 🙌🏻
👍 Well done ch sahb❤
Javaid ch sb Zindaabad.
لا کھو ں کرو ڑو ں درود و سلا م پیا ر ے آ قا نبی پا ک صل ا للہ علیہ و آ لہ و سلم ور ا ن کی آ ل و ا و لا د پر
You are great sir
Sultan Rahi Jesi buhat sari film hn pti
Excellent analyses
Great Javed sb
Pak Fauj zindabad Gen Asim Munir, zindabad. Quam Asim Munir ke sath hay.
چوہدری صاحب اگر معافی دینی تو اتنا ڈرامہ کیوں
Pak Army and COAS Zindabaad. Great decisions
PAK ARMY ZINDABAD
Ganda poor ka software update hona chahiye
مکر جائے گا
Jeda changar
Welldone
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ پر ایمان رکھنے والے اتنا بغض نہیں رکھتے اللہ تعالیٰ بہت بڑے ہیں ھم سب چھوٹے بلکہ کچھ بھی نہیں ہیں اللہ تعالیٰ سب کچھ کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو مانگو اور اتنا تکبرانہ گفتگو نہ کریں
Pak Army zinda bad Pakistan paindabad
الحمد لله الذي انزل على' عبده الكتاب و لم يجعل له عوجا
Ch sahib❤❤
Gundapur ki zuban ka Operation hona chahiye 😂😂😂