اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماےء ۔اور ان کو شھید کرنے والوں کے خاندان کے خاندان دنیا و آخرت میں نشان عبرت بن جایئں ۔آمین یا رب العالمین ۔
I was in teens where Dr murtaza was martyred, at that time we watch his program on ptv, today I understood why he was martyred. May ALLAH bless him with all His blessings
ما شاء اللہ ڈاکٹر غلام مرتضی صاحب مرحوم کیا خوبصورت شخصیت کے مالک تھے اور ان کی گفتگو نہایت پر اثر اور دلگداز ہوتی تھی پھر اچانک ہی ہم سے جدا ہو گءے نہایت شوق سے ان کی باتین سنی جاتی تھین اللہ پاک انھین جنت الفردوس مین مقام عطا فرماے امین . . جس نے بھی اج ان کی یہ وڈیو ریلیز کی ہے نہایت بر محل اور اج کی ضرورت کے مطابق اسے پیش کیا ہے کیا ڈاکٹر صاحب نے مدلل اور سچی بات پیش کی ہے کہ imf سے قرضے نہ لو عنقریب اللہ اپ کو غنی کر دے گا لیکن ہمارے حکمران تو قران کی طرف پیٹھ کیے بیٹھے ہین اور دنیا بھر مین پست اور رسوا ہو کر بھی اپنی غلط پالیسیون سے باز نہین ا رہے . ناسمجھین گے تو مٹ جاءین گے یہ دشمن دین کہ قران بے رخی کرنے والون کو گرا دیتا ہے
اللہ پاک ڈاکٹر غلام مصطفی ملک کی مغفرت فرمائے تدبر قران پاکستان ٹی وی پر ان کا بہترین پروگرام ہوتا تھا اس وقت سے لے کر اج تک ائی ایم ایف ہماری جڑوں میں بیٹھا ہوا ہے
الله ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی درجات پر فائز کرے ـ وہ تواس دنیا نانی کو چھوڑ کر چلے گئے۔ اب جو علماء حق باقی ھیں الله ان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور پوری قوم کو ان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی زندگیوں کو اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق عملی جامہ پہنانے کی توفیق عطافرمائے
Back then During Musharaf, there was a common target list of ulema.. lets say those that did not then understand the harms in the long term were involved. Now islam the way its suppose to be taught or should be taught has been replaced by some extremists and some so called tv show offs.. whats interesting is, celebrities and drama actors have been teaching us (common population) of how islam should be followed as such extreme example is "talak, talak, talak" etc..
May Allah s.w.t bless him, increase his rewards in Jannat ul Firdous, forgive his sins, Ameen.🤲 I must say dr was miss informed, All hindus don't drink cow urine and it's only a small minority extreme right, ultra religious hindus only.
The maulana needs to update his knowledge with the fact that in many cultures, including the Arabs, drinking of animal urine was considered a remedy for so many ills . He can refer to the relevant literature to confirm or negate this assertion .
Hey hey ..... Bro plz confirm scholars have written that this Hadith about camel urine is misinterpreted ..... .. and was for those people only who betrayed prophet and it was punishment not recommended for other muslims
Yes, that reference was misinterpreted, the facts have been elobarrated by Ghamidi Center that urine of camels was advised to use on injuries as medicine not for drinking
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرماۓ آج ان کو پہلی دفعہ سنا ان کا گفتگو کا سٹاٸل کچھ عجیب سا لگا دوسرے یہ کہ ہمارے پیمانوں کے حساب سے اس وقت دنیا میں دو ڈھاٸ ارب کے قریب مشرک ہیں اور ان میں سے بھی صرف ہندو پیشاب پیتے ہیں اور وہ بھی سارے نہیں اور دوسرے جس عرب معاشرے پر قرآن اترا وہاں تو کوٸ بھی پیشاب نہیں پیتا تھا میرا خیال ہے کہ علماءکرام کو اس آیت پر غورو خوض کرنا چاہیۓ کہ اللہ تعالیٰ نے کن معنوں میں مشرکوں کو نجس کہا ہے
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماےء ۔اور ان کو شھید کرنے والوں کے خاندان کے خاندان دنیا و آخرت میں نشان عبرت بن جایئں ۔آمین یا رب العالمین ۔
بہترین مفکر تھے اللّٰہ درجات بلند فرمائے آمین
بہترین مقرر تھے اور اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند کرے
اللّہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے
Aameen
Ameen❤
I was in teens where Dr murtaza was martyred, at that time we watch his program on ptv, today I understood why he was martyred. May ALLAH bless him with all His blessings
سحر انگیز شخصییت کے مالک تھے 💖
❤❤❤❤❤❤❤
بہت پورانے علماء حق تھے رب تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین
پرانے نہیں ہیں کل کی ہی تو بات ہے ۔
Bilkul durst... I was thinking the same wallahi
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
Ameen
ما شاء اللہ ڈاکٹر غلام مرتضی صاحب مرحوم کیا خوبصورت شخصیت کے مالک تھے اور ان کی گفتگو نہایت پر اثر اور دلگداز ہوتی تھی پھر اچانک ہی ہم سے جدا ہو گءے نہایت شوق سے ان کی باتین سنی جاتی تھین اللہ پاک انھین جنت الفردوس مین مقام عطا فرماے امین . . جس نے بھی اج ان کی یہ وڈیو ریلیز کی ہے نہایت بر محل اور اج کی ضرورت کے مطابق اسے پیش کیا ہے کیا ڈاکٹر صاحب نے مدلل اور سچی بات پیش کی ہے کہ imf سے قرضے نہ لو عنقریب اللہ اپ کو غنی کر دے گا لیکن ہمارے حکمران تو قران کی طرف پیٹھ کیے بیٹھے ہین اور دنیا بھر مین پست اور رسوا ہو کر بھی اپنی غلط پالیسیون سے باز نہین ا رہے . ناسمجھین گے تو مٹ جاءین گے یہ دشمن دین کہ قران بے رخی کرنے والون کو گرا دیتا ہے
One of the greatest scholars of our time.
YA ALLAH GIVE HIM JANNAT UL FIRDOUS AAMEEN SUMMA AAMEEN
Amen
اللہ مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ پاک ڈاکٹر غلام مصطفی ملک کی مغفرت فرمائے تدبر قران پاکستان ٹی وی پر ان کا بہترین پروگرام ہوتا تھا اس وقت سے لے کر اج تک ائی ایم ایف ہماری جڑوں میں بیٹھا ہوا ہے
کیا ہی متحمل مزاج اور خوش مزاج عالم تھے۔ ❤
بہت معتدل مزاج تھے❤
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ، سبحان الله، الله أكبر،
اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے
اللّٰہ اکبر ❤ علامہ صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائیں ۔
ALLAHA APP KI MAGHFIRAT FARMAY.AMEEN.
Allah Rutbee bland frmai Ameen
Right
جزاک اللہ خیرا
بڑے ،مدبر ہیں ،،،پینے کو پیشاب ،،اور کھانے کو،،اللہ اللہ
الله ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی درجات پر فائز کرے ـ
وہ تواس دنیا نانی کو چھوڑ کر چلے گئے۔ اب جو علماء حق باقی ھیں الله ان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور پوری قوم کو ان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی زندگیوں کو اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق عملی جامہ پہنانے کی توفیق عطافرمائے
Ameen Sum Ameen
Wah
Yah Allah maulana ko alla muqam atta farmay Ameen suma Ameen 😢
❤❤
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کاش کوئی بھائی ڈاکٹر صاحب کے مکمل دروس محفوظ رکھے ہوں اور وہ ترتیب سے میڈیا پر پیش کر دیا کریں پلیز
DR SAHIB AB UN KO POCKET MAIN REKHNE KE ZAROOR NAHEN. ALLAH KAREEM AAP KO APNI JAWAR E REHMAT MAIN JAGHA ATTA FARMAYE AAMEEN.
سچ بولنا تو جرم ہے اندھیروں کے اس شہر میں ذیشان۔
ایسے حق گو کے یہ ظالم مٹا دیتے ہیں نشان۔
اب پتہ چلا کہ انہیں کیوں شہید کیا گیا۔۔
Shaheed Scholar.
YA ALLAH GIVE HIM JANNAT UL FIRDOUS AAMEEN SUMMA AAMEEN
Kis tra shaheed huay?
Back then During Musharaf, there was a common target list of ulema.. lets say those that did not then understand the harms in the long term were involved. Now islam the way its suppose to be taught or should be taught has been replaced by some extremists and some so called tv show offs.. whats interesting is, celebrities and drama actors have been teaching us (common population) of how islam should be followed as such extreme example is "talak, talak, talak" etc..
May Allah s.w.t bless him, increase his rewards in Jannat ul Firdous, forgive his sins, Ameen.🤲 I must say dr was miss informed, All hindus don't drink cow urine and it's only a small minority extreme right, ultra religious hindus only.
IMF and World bank part is a slap on our today's authorities but we never learn...
Our beloved authorities in Pakistan have a tendency to 'Not Learn' benefits of afar, they are always interested in shortcome benefits.
ye beautiful ayat konsi hein, study karni hy
انہوں نے سورہ توبہ کا حوالہ دیا ہے۔
So much disinformation. Allah talla Dr sb ki maghfirat farmaye.
The maulana needs to update his knowledge with the fact that in many cultures, including the Arabs, drinking of animal urine was considered a remedy for so many ills . He can refer to the relevant literature to confirm or negate this assertion .
I thank you for your input, if my grandpa was among us rather then a shaheed im sure he would appreciate you as I appreciate your input.
Hey hey ..... Bro plz confirm scholars have written that this Hadith about camel urine is misinterpreted ..... .. and was for those people only who betrayed prophet and it was punishment not recommended for other muslims
Yes, that reference was misinterpreted, the facts have been elobarrated by Ghamidi Center that urine of camels was advised to use on injuries as medicine not for drinking
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرماۓ آج ان کو پہلی دفعہ سنا ان کا گفتگو کا سٹاٸل کچھ عجیب سا لگا دوسرے یہ کہ ہمارے پیمانوں کے حساب سے اس وقت دنیا میں دو ڈھاٸ ارب کے قریب مشرک ہیں اور ان میں سے بھی صرف ہندو پیشاب پیتے ہیں اور وہ بھی سارے نہیں اور دوسرے جس عرب معاشرے پر قرآن اترا وہاں تو کوٸ بھی پیشاب نہیں پیتا تھا میرا خیال ہے کہ علماءکرام کو اس آیت پر غورو خوض کرنا چاہیۓ کہ اللہ تعالیٰ نے کن معنوں میں مشرکوں کو نجس کہا ہے
Najaas are those who do not accept Hazrat Ali AS Vilyaat