Good News for Jobless Persons. Energy Master.
HTML-код
- Опубликовано: 21 окт 2024
- #barikhushkhabri#forjoblesspersons#goodnewsfromenergymaster
Jo afraad be rozgar haien kam krna chahty haien ya seekhna chahty haien ye video khass un k liye.
K wo kesy kam start kr skty haien.
kindly video complete daikhein or is ko shaer krien.
Contact:
Master Shaqoor Ahmed
0300 8525265
Office Phone Number
0325 6641458
FaceBook
/ shaqoor.ahmad.39
Allah Pak AP ko sahat-e-kamla o Ajla farmay. Ameen
bhai aap grait ho achi informatio daty ho
👍
Great work bro
Great bhai
Good 8years experience in solar installation any installation in kpk punjob projects
Inverex Aerox 5.2 ko 3 phase net metering k Liya istamal kia ja sakta ha ?
Sir me kb aon
تین مہینے گھر سے باہر اسلام آباد آ کر رہنا کافی مشکل ہے اور ساتھ انکم بھی نہیں ہوگی ۔ جن کو تھوڑا بہت کا آتا ہے ان کے لیے ٹائم لمٹ کم ہونی چاہیے ۔
میں نے آپ کا یہاں رکھ کر اچار نہیں ڈالنا جتنی جلدی آپ کام سیکھیں گے اتنی جلدی آپ اپنے گھر واپس آ سکتے ہیں کہ آپ کی بھلائی کے لئے کر رہے ہیں
@@energymaster9006
میں کب کہا ہے کہ آپ سولر کے ساتھ اچار کا کام بھی کرتے ہیں😜😜😜😜😜😜😜 ۔ میں انفارمیشن کے لیے آپ کی وڈیو دیکھتا ہوں اور فیس بک بھی آپ کے پیج کو لائک کیا ہے مگر جن الفاظ میں آپ نے جواب دیا ہے وہ میرے خیال میں آپ کے شایان شان نہیں ۔ مجھے آپ کی آفر میں ایک کمزور نقطہء نظر آیا جس پر میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔اگر آپ کو کسی کے کمنٹس اچھے نہیں لگتے تو کمنٹس آپشن close کر دیں ۔ اگر میری بات بری لگی ہے تو معزرت 👏👏
@@KHALIDMASOODBAJWA good point
👍