ہر ہاؤسنگ سوسائٹی والے کو پرمیشن دینی چاہیے کیونکہ ہم ہاؤسنگ سوسائٹی میں عام جگہ سے زیادہ پیسے خرچ کر کے گھر بناتے ہیں پلاٹ خریدتے ہیں تو پھر وہاں پہ ان کی دادا گری چلتی ہے ایسا کیوں ہے زمین تو ہم نے خریدی ہے تو تین بلڈنگ بنانے کی اجازت ہونی چاہیے ہر شہری کو ہر شہر
میاں شہباز شریف صاحب نے بہت اچھا اقدام اٹھایا ہے اور ہاؤسنگ سوسائٹی والوں کو یہ نوٹیفکیشن بھیجنا چاہیے سب سے بڑی پرابلم وہیں پہ ہے کہ جو چاہتے ہی نہیں ہیں کہ یہاں پہ تین فیملی رہ سکیں
اللہ کرے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کنسٹرکشن پیکج پاکستان میں چلے- اور پراپرٹی کا کاروبار بھی چلے مگر مگر میں بھی ادھر ہی اور آپ بھی ادھر ہی ھے اس حکومت سے کوئی اچھے کی امید نہیں - محمد کامران اسٹیٹ لینڈ ایف ٹین مرکز اسلام
Ab log murgi aur kabootar ki tarah rahengay chotay chotay pinjray bana kay. Sewrage line, water supply har cheez ki shortage hogi. Har ghar maen parking space ka problem hoga.
All lie. Sub jhoot hy. Don’t buy anything. Everything is fraud. Apne paisy barbad math karo. En logon ny waisy he parado ly lainy hain ap ky paison sy.😂😂😂
جس ملک کا بجٹ آرمی اورIMF مل کر بنا تی ہو اور اْس ملک کے عوام اس سے خیر کی آس لگاۓ بیٹھے ہوں تو یقیناً یہ عوام توپ کے سامنے باندھنے کی قابل ہے
ہر ہاؤسنگ سوسائٹی والے کو پرمیشن دینی چاہیے کیونکہ ہم ہاؤسنگ سوسائٹی میں عام جگہ سے زیادہ پیسے خرچ کر کے گھر بناتے ہیں پلاٹ خریدتے ہیں تو پھر وہاں پہ ان کی دادا گری چلتی ہے ایسا کیوں ہے زمین تو ہم نے خریدی ہے تو تین بلڈنگ بنانے کی اجازت ہونی چاہیے ہر شہری کو ہر شہر
Where is package?
میاں شہباز شریف صاحب نے بہت اچھا اقدام اٹھایا ہے اور ہاؤسنگ سوسائٹی والوں کو یہ نوٹیفکیشن بھیجنا چاہیے سب سے بڑی پرابلم وہیں پہ ہے کہ جو چاہتے ہی نہیں ہیں کہ یہاں پہ تین فیملی رہ سکیں
سر جو گھر پرانے بنے ہے ان گھروں کی بنیادو کی لوڈ کپسٹی کم ہے یہ صرف G+1 کئیے ڈیزائن کی گی ہے
bilkul aisa hi hsi jin kibcapisty hai unko faida ho jaye ga
You shouldn't call it a construction package. It's just a change in the construction laws.
CDA rules share Karen for a triple story. Thanks
اللہ کرے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کنسٹرکشن پیکج پاکستان میں چلے-
اور پراپرٹی کا کاروبار بھی چلے مگر
مگر میں بھی ادھر ہی اور آپ بھی ادھر ہی ھے اس حکومت سے کوئی اچھے کی امید نہیں -
محمد کامران
اسٹیٹ لینڈ
ایف ٹین مرکز اسلام
عمرانڈو پارٹی نے تو کچھ کیا نہیں صرف باتوں باتوں میں اور اپنی عورتوں کو نچا نچا کر نیا پاکستان بنا دیا اب دیکھو ن لیگ والے کیا کرتے ہیں
Sir .ya kab sy start ho ga.its Allow also cda sector..
Insha Allah soon.
Ab log murgi aur kabootar ki tarah rahengay chotay chotay pinjray bana kay. Sewrage line, water supply har cheez ki shortage hogi. Har ghar maen parking space ka problem hoga.
V nice
All lie. Sub jhoot hy. Don’t buy anything. Everything is fraud. Apne paisy barbad math karo. En logon ny waisy he parado ly lainy hain ap ky paison sy.😂😂😂
Assalamoalaikum
We Provide PEC Licence Registration and Renewal Services for New and Old Contractors and Builders
Sab topi drama hay
احمقانہ پیکج ہے،کہ پرانے گھر پر تیسری منزل بنا سکتے ہیں جبکہ نئے گھر پر نہیں ،ان گنجوں سے یہی توقع