DEEN APNE THEKANE BADALTA REHTA HA | ilme Deen | ilm ka safar | Tableghi Jamat ki fazilat
HTML-код
- Опубликовано: 11 сен 2024
- دین اپنے ٹھکانے بدلتا رہتا ہے!
Deen apne thekane badalta rehta ha | ilme Deen | ilm ka safar | Tableghi Jamat ki fazilat
#muftirasheedkhursheed
#muftirasheedofficial
#muftirasheedahmedkhursheed
________________________________________
Follow us on Social Media:
Instagram: / muftirasheedahmedofficial
RUclips: / muftirasheedofficial
Facebook Page: / muftirasheedofficial
Tiktok: / muftirasheedofficial
Whatsapp Channel Link: whatsapp.com/c...
Pashto RUclips Channel: / @muftirasheedpashtospe...
Pashto Facebook Page: / muftirasheedpashtospee...
____________________________________________
For any querry:
Email: muftirasheedofficial@gmail.com
Contact number: +923272384305
____________________________________________
© All Rights Reserved.
جزاک اللّٰہ خیر
Ma Sha Allah
Subhan Allah
JazakAllah khair
❤❤❤❤
Bohat hi ahem bayan Mufti rasheed sahab ka Mashaa Allah aur ispe hum sab ko amal karne ki taufeeq de. Ameen ❤
MASHA ALLAH
ALLAH hme aql o fehm de ameen
Bht Dil lgti bat khi AP na Allah pak AP ullama ko bht jzae Khar da or umre nooh Ata kra
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah
😢😢😢😢Ya Allah hifazat farma😢
Assalamualaikum mufti sahab
Mufti sahab apse guzarish hai ke ap apke jumma ke bayaanat aur apke degar bayanaat apke channel par upload kare, saare video apke bayaan ke
Insha’Allah es se bohot zyada faida hoga hum sab ko jazak’Allah
سبحان الله
Bilkul 💯❤️🤍
Asalam o alaikum, sir mera ek question hy, sir mere ps ek RUclipsr ka course hy jis ki asal price 20000 sy ziyada hai lekin mai us course 500 mai sell karta hun kia wo mere liye halal hai?
انتہائی فکر انگیز بات کہہ ڈالی مفتی صاحب نے
احساس ہوتا ہے کہ واقعی علم دین کی نا قدری ہو رہی ہے اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر گھرانے میں کم از کم ایک بچہ ضرور با ضرور علم دین کے لئے مختص کیا جائے
Sir plz answer
السلام علیکم! مفتی صاحب، میں ایک فری لانسر ہوں اور آن لائن ڈیجیٹل فارمیٹ میں پوسٹر ڈیزائن، لوگو ڈیزائن وغیرہ جیسے ڈیزائنز تیار کرتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر کلائنٹ ہم سے ڈیزائن میں خواتین کی تصاویر شامل کرنے کو کہتا ہے تو مجبوراً ہمیں ڈیزائن میں خواتین کی تصاویر شامل کرنی پڑتی ہیں، تو اس صورت میں اس ڈیزائن سے حاصل ہونے والی کمائی کا کیا حکم ہے؟ کیا کمائی کا کچھ حصہ حرام ہوگا یا پوری کمائی حرام ہوگی؟
بلال احمد راولپنڈی سے
آپ کا یہ سوال پڑھ کر میری انکھوں میں آنسو آ گئے کیونکہ میں بھی ایک فری لانسر ہوں۔ اللہ آپ کے علم عمل تقوی میں مزید اضافہ فرمائے۔ اور میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ کے اس سوال پر۔ یہ ایمان کی نشانی ہے۔ بس اسی ایمان کو بچا بچا کر دنیا سے جانا ہے ہم نے۔ آپ کے سوال کا جواب میں نہیں دونگا کیونکہ یہ علماء کا کام ہے مگر آپ کوشش کریں آہستہ آہستہ ای کامرس وغیرہ کی طرف آئیں اور اپنے لیے کام کریں یا ڈیجیٹل مارکٹنگ کے زریعہ اپنے کلانٹ بنائیں اور دوسروں کی شرائط پر کام کرنے کی بجائے آپنی شرائط پر لوگوں کو لے کر آئیں۔ اللہ آپ کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین
@@TheUprightLiving JIZZAKALLAH KHAIR Sir....
مفتی صاحب میرا ابو کا میڈیکل اسٹور ہے اب بڑے بھائی چلاتا ہے اب لوکل میڈیسن بیچتا ہے اور ایک گولی ہے جو نشہ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ایک کمپنی میں انویسٹ کیا جو بولتیں ہہیں کہ سود ہےحرام ہے یا حلال ؟ تو کیسے بچا جائے
Qaza-e-Umri se mutaliq sawaal he, 15 saal ki qaza namaz 32850 banti he... aam torpe agar 1 ada namaz ke saath 1 qaza namaz padege toh 15 saal me saari qaza namaz ada hojaigi aisa muje pata chala he, Tazdeeq karani he taake aage koi confusion na ho... Agar 1 ada namaz ke saath 2 baar qaza pade toh 7.5 saal me saari qaza namaz ada hojaigi, 1 ada ke saath 3 baar qaza pade toh 3.75 saal me saari qaza namaz ada hojaigi... Kya yeh calculation he?
بات سمجھ نہیں آئی۔ مدینہ سے رخصت ہو گیا؟ تو امام مالک اور موتہ امام مالک کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔ میرا خیال ہے ایسا کہنا کہ رخصت ہو گیا بات درست نہیں معلوم ہوتی۔ رہنمائی فرما دیں
بندہ کے خیال میں علم رخصت ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ علم سارا رخصت ہو گیا بلکہ یہ محاورہ کے طور پر بولا جاتا ہے جب کسی چیز میں کمی زیادہ ہو۔ جس طرح پہلے امت کے کبار علماء مدینہ منورہ میں تھے اور علم حاصل کرنے اطراف عالم سے طلبہ مدینہ منورہ کا سفر کرتے تھے پھر بعد میں اس طرح کے علماء بہت ہی کم رہ گے اور علم کے مراکز مختلف زمانوں میں بدلتے رہے۔ واللہ اعلم
@@MuhammadHamzaKhan98 جی بہت بہتر شیخ ۔ جزاک اللہ خیرا
Deen aadam se leker kayamat tak ek he rahegaa😮
Mulla ke hadisso wala karobaari mazhab maslak hamesha badalta hai bhaissb😮😮
Assalamualikum Chinese namak Haram hai ya halal
Asalam o alaikum, sir mera ek question hy, sir mere ps ek RUclipsr ka course hy jis ki asal price 20000 sy ziyada hai lekin mai us course 500 mai sell karta hun kia wo mere liye halal hai?