محترم جناب مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ. میرا نام زاہد اللہ ہے میں پشاور میں گورنمنٹ کالج میں فزکس کےلیکچرار کی حیثیت سے کام کررہا ہوں. میں دیوبندی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں. میرا اسلامی یوٹیوب ٹی وی کے نام سے ایک چینل ہے. میں نے اسے صدقہ جاریہ کی نیت سے شروع کیا ہے. میں آپکے ویڈیوز اپنے چینل پر بغیر کسی ردوبدل کے اپلوڈ کرنے کی اجازت چاہتا ہوں. اگر آپ اجازت دیں تو شاید اللہ تعالیٰ آپ کی برکت سے مجھ سے دین کاکام لے لے.آمین آپکی عقیدت کا متبع زاہداللہ
محبوب من مفتی تقی عثمانی صاحب دامت فیوضہم کیا امسال رمضان المبارک میں عمرہ پہ جائینگے ۔۔اگر ہاں تو کس عشرہ میں کوئی بھائی صاحب معلوم کرکے بتلادیں بڑی مہربانی ہوگی
Although i m a university graduate but my sons will be Islamic scholars like you. انشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️♥️🌺
MASHA ALLAH.
ماشاء اللہ بہت عمدہ کیا علم ہے حضرت مفتی صاحب کا
Masha allah
Masallah
mashallah hamare ulama sar ka taj hai
Main bangladesh se hoo
Main uska bohot bara fan hooo
Bhi uska Nehi unka hoga kyuki Mawlana bohut bota Alim hai
Islam zindabad Quran zindabad sunnat zindabad tablighi jamaat zindabad 🌎😭🏰🌍🕋🇦🇺🇦🇼🇹🇬🇨🇳🇸🇸🇧🇫🇧🇦🇻🇪🇨🇩🕌🇺🇲🌏🇦🇴😪🇬🇪🇼🇫🇹🇨🇧🇱🇻🇳🇺🇾🇹🇦🇺🇸🇸🇷🕍💒🇹🇻🏩🇧🇸😮😍
MashaAllah
ماشاء اللہ
Sir can i appload your vedios on my RUclips channel
19:15 ❤subhanalha jazakalah, Very nice, Absolutely lovely, Incredible. ❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
محترم جناب مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ.
میرا نام زاہد اللہ ہے میں پشاور میں گورنمنٹ کالج میں فزکس کےلیکچرار کی حیثیت سے کام کررہا ہوں. میں دیوبندی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں. میرا اسلامی یوٹیوب ٹی وی کے نام سے ایک چینل ہے. میں نے اسے صدقہ جاریہ کی نیت سے شروع کیا ہے. میں آپکے ویڈیوز اپنے چینل پر بغیر کسی ردوبدل کے اپلوڈ کرنے کی اجازت چاہتا ہوں. اگر آپ اجازت دیں تو شاید اللہ تعالیٰ آپ کی برکت سے مجھ سے دین کاکام لے لے.آمین
آپکی عقیدت کا متبع زاہداللہ
محبوب من مفتی تقی عثمانی صاحب دامت فیوضہم کیا امسال رمضان المبارک میں عمرہ پہ جائینگے ۔۔اگر ہاں تو کس عشرہ میں کوئی بھائی صاحب معلوم کرکے بتلادیں بڑی مہربانی ہوگی
میں نے کافی کوشش کی آپ کو emails بھی کئے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا
اسلام، علیکم، اے، پیارے، بزرگ
Pehla Kalma Tayyab/Paak...(sirf ratta huwa hai pata hi nahi kya keh rahy hain Aap/You) facebook.com/br.mohammad.shaikh/videos/3469701899730118