This first lady is true depiction of sentiments of all the people in the current circumstances.... 100% agree with each word uttered by the first lady especially
جو معاشرہ سچ سے خود جتنا دور ہوتاہے۔ وہ سچ بولنے والوں سے اتنی ہی نفرت کرتا ہے۔🙏🏻 اُمتِ مُسلمہ اور پاکستان کا حقیقی لیڈر عمران خان صاحب ہے۔💪🏻 سچ کی آواز ہے ہمارا کپتان✌🏻❤ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور 🖐🏾
Meri maoun aur bhenon aap ki azmat aur himat ko Salam g haan aap jaisy maoun bhenon ki duaoun ki waja sey zarur zarur ALLAH PAK Imran Khan ko kamyabi deyga INSHA ALLAH
اللہ ہمارے محا فضوں کو ہد آیت دے. قوم کی ان کے ساتھ مخبت نفر ت میں بدل رہی ہے دشمن کے ساتھ لڑنے کے لئے قو م شانہ بشانہ فوج کے ساتھ کھڑی ہے مگر قوم جب احتجاج کرے تو فوج اپنے لوگوں پر ظلم کیسے کر سکتی ہے. جواب چاہیے
سازش کے بغیر مداخلت ہوہی نہیں سکتی پہلے سازش تیار کی جاتی ہے اور پھر مداخلت کی جاتی ہے اور مداخلت میں ہمارے میرصادق میرجعفر نے اس میں کردار ادا کیا ہے جو جو بھی اس سازش میں شریک ہوئے ہیں اللہ ان غداروں کو نشان عبرت بنا دیں اور پاکستان کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین Ameen
فوج سے ہمارا ایک رومانس تھا اب وہ رومانس باجوہ گینگ کی وجہ سے ختم ہوگیا. ایک غلط فہمی تھی کہ ہماری فوج اور عدلیہ کرپشن کے خلاف ہیں. شکر ہیکہ یہ غلط فہمی بھی ختم ہوگئی۔ اب جو کچھ کرنا ہے ہم نے کرنا ہے وہ خان صاحب کے ساتھ ملکر کریں گے. انشاءاللہ
آٸین اور قانون طاقتور کا ساتھ دیتا ہے۔ اسی اصول کے تحت ایک سزا یافتہ شخص کو جیل سے جہاز تک رساٸی ملی اور لوٹ کھسوٹ کے مجرموں کو پرویز مشرف نے تحفہ میں این آر او دیا۔
We did the video end so abruptly? You could have made it in different parts. Those who are not a part of these videos, have the same feelings about imported government, and about Neutrals. So, when we watch this ,we feel our emotions are voiced. Next time upload that in parts.
عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل۔ جسٹس عمر عطا بندیال صاحب جناب، ہم نیشنل بینک آف پاکستان، 15 ہزار بشمول 3 ہزار بیوہ پنشنرز آپ کی خدمت میں چند درج ذیل سطور لا رہے ہیں: جناب، NBP انتظامیہ نے 1999 میں بینک پنشن فارمولے کو 70% سے کم کر کے 33% کر دیا۔ جبکہ ملازمین احتجاج کرتے رہے لیکن کچھ نہیں بدلا۔ تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد سابق ملازمین نے پنشن فارمولے کی بحالی کے لیے جون 2010 میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ 2015 میں پہلا سنگل بنچ کا فیصلہ پنشنرز کے حق میں اور پھر لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے دوبارہ پنشنرز کے حق میں فیصلہ دیا۔ بینک نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ لہٰذا معزز عدالت عظمیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 25.9.2017 کو پنشنرز کے حق میں فیصلہ سنایا۔ بینک نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول نہیں کیا اور بینک کے وکیل خالد انور کے ذریعے 24.10.2017 کو نظرثانی درخواست (368/2017) دائر کی۔ یہ بہت مشہور ہے کہ وکلاء برادری میں خالد انور تاخیری حربوں کے معاملے میں ماسٹر_مائنڈ ہیں۔ لہذا NBP پنشن نظرثانی کی درخواست گزشتہ 4 سال اور 8 ماہ سے زیر التوا ہے۔ معزز چیف جسٹس صاحب، برائے مہربانی بینک کی نظرثانی کی درخواست کو حتمی/خارج کر دیں اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ ہم بزرگ پنشنرز آپ کی اچھی صحت، ہمیشہ بلند اقبال اور درازی عمر کے لیے دعا گو رہیں گے۔ آمین.... 21 مئی 2022۔
یہ بہن سچ کہہ رہی ہیں۔ چوروں اور لٹیروں کے حوالے زمام اقتدار کرنے والے غیر جانبدار نہیں ہو سکتے۔ یہ نیا دور ھے کوئی چھپ نہیں سکتا۔ جواب دینا پڑے گا۔ جو چاہو کر لیں، الیکشن کمیشن کو جیسے چاہو بگاڑ لو، قوم سب کچھ کر گزے گی۔ چھین کر حق لیں گے۔ انشاللہ۔
میں بحیثیت محب وطن پاکستانی پشتون قبائیلی ان غیرت مند ماؤں بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں یقیناً محب وطن محب قوم اور محب اسلام مخلص ایماندار غیرت مند نڈر مجاہد آزاد خودمختار اور عظیم رہنما قائد ثانی عمران خان پاکستان اور پاکستانی قوم کا حقیقی ہیرو اور رہنما ہے ہم پوری پاکستانی غیرت مند قوم عمران خان کے ساتھ ہیں اور ہم پوری پاکستانی قوم امریکی اور اسرائیلی فنڈڈ امپورٹڈ سیلکٹڈ دلالوں مجرموں کے رجیم کو یکطرفہ مسترد کرتے ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پشتو میں نیوٹرل اس کو کہتے ہیں، جو نہ He ہو اور نہ She ہو۔بلکہ درمیانی مخلوق ہو۔تو درمیانی مخلوق سے آپ ملک کی تحفظ کی توقع رکھ سکتے ہو؟ یہ یہی اندرونی سازشیں کر تے رہینگے۔تاآنکہ سب کچھ ختم ہی ہو جائے۔ پھر نہ رہے گی بھینس اور نہ بجےگی بانسری۔
یہی جذبات ہر بندے کے ہیں جزاک اللہ خیرا اسد اللہ بھائی ہے
ہر پاکستانی کے دل کی آواز یہ ہی ہے
Such emotional vlog.. i have the same feelings. Why did neutrals do this to our nation ? Why... may Allah protect our country. Love from US
Because neutrals are work for USA that’s it
These women are expressing the feelings of each and every patriotic citizen.Neutral have fully exposed themselves.
Very very true.....
bajwa ne zaleel he kiya hai aapne aapko aur fouj ko
Great leader Imran Khan
IMRAAN KHAN PAKISTAN ISLAAM ISLAAM ZINDAA BAAD ZINDAA BAAD AAP KE LIYEE JAZAKLLH SHUKRIYAA
اللہ عمران صاحب کو کامیاب کرے
This first lady is true depiction of sentiments of all the people in the current circumstances.... 100% agree with each word uttered by the first lady especially
May Allah remove all our difficulties and ease all our tasks. Aameen 🤲🏽
InshAllah Jeet Haq ki ho gy aor wo Imran Khan
Excellent Assessment's
Great job 👍
Zabardast 👍❤✌
جو معاشرہ سچ سے خود جتنا دور ہوتاہے۔
وہ سچ بولنے والوں سے اتنی ہی نفرت کرتا ہے۔🙏🏻
اُمتِ مُسلمہ اور پاکستان کا حقیقی لیڈر عمران خان صاحب ہے۔💪🏻
سچ کی آواز ہے ہمارا کپتان✌🏻❤
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور 🖐🏾
absolutely true voice of every patriotic Pakistani. God Bless this lady
عوام پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Pakistanis r so emotional , never seen before today.
الحمداللہ اللہ نے ہماری عوام کو صہیح شعور دیا۔۔۔۔انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا
We have the same feelings. The neutrals betrayed us and our respect and love for them is lost now
Very true.
Bilkul sahee kaha kash hum sub ko chooron sey mehfooz rakhy Inshallah
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اسداللہ بھائی پاکستان اور عمران خان اب لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔
Agreed 👍
Imran Khan zinda baad he is a great leader may Allah swt help him to succeed Ameen
Meri maoun aur bhenon aap ki azmat aur himat ko Salam g haan aap jaisy maoun bhenon ki duaoun ki waja sey zarur zarur ALLAH PAK Imran Khan ko kamyabi deyga
INSHA ALLAH
Thanks
یہ پورے پاکستان کی آواز ہے۔۔۔ لوگوں نے آپ کو دلوں سے بلاک کر دیا۔۔۔
There is real anger among people, Neutrals stop playing with fire. This time it wont just burn your hands, it will burn all of us.
Imran khan 👏 👏 👍
MashaAllah sister
Great leader Pakistan imran Khan
We love Imran Khan
Respect for all these women children and old citizens
Neutral have destroyed Army image. 😭 😭
Very good analysis
Zinda baad pakistani qaum Zinda baad, khotey ke qeeme wale naan khaney walon aur murda chicken ki biryani khaney walon ko nikal kar,baqi sari pakistani qaum Zinda baad, Shukriya Asad Ullah sahab,
یہ خاتون بالکل سچ کہہ رہی ہیں۔ ہر گزرتا دن عوم کے دلوں میں نفرت بڑھا رہا ہے۔
Mashallah brave women of Pakistan.
Imran Khan Zindabad ❤️ Pakistan Paindabad 💓
MashaAllah
Salute
Pakistani nation stand with Imran Khan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
I love you Imran Khan. Mera gusa urooj per pohanch jata hie
same feeling..
وعلیکم السلام @
Emotional
Keep up good working
💯
Good job asad ullah you did a great job today very emotional 😭 vlog i was crying
This only because of Local Handler who changed the Country into He'll after 2 months.
Good news
Imran Khan zindabad ❤🇵🇰
Well done everybody ZINDABAD 👍
Specially ladies kids families ZINDABAD
People of Pakistan are awake now change will come INSHALLAH
❤️❤️❤️❤️
Very accurate information and comprehensive analysis from your chennel about Imporled government not accepted thanks
اس بہن کی جرت کو سلام پیش کرتا ہوں
آپ نے جن کی عزت کی وہ اس قابل نہیں ہیں
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستانی قوم زندہ باد
Allah aap ki duaen qabool karey lmported ka bera ghurq hoga nasleen bhi bhugty gi Aameen
very true
we still love our army , uskii izzat rakh lee
hope they do also
Asad CB Nic ilov.kahn.pti.ajk
We all support Imran Khan.
اللہ ہمارے محا فضوں کو ہد آیت دے. قوم کی ان کے ساتھ مخبت نفر ت میں بدل رہی ہے دشمن کے ساتھ لڑنے کے لئے قو م شانہ بشانہ فوج کے ساتھ کھڑی ہے مگر قوم جب احتجاج کرے تو فوج اپنے لوگوں پر ظلم کیسے کر سکتی ہے. جواب چاہیے
Yeh khawateen ham sub ki turjmani kr rahe han.
غیرت ہووے تو فرق پڑے ناں
This woman has gone mad.....really funny talk...enjoy
سازش کے بغیر مداخلت ہوہی نہیں سکتی پہلے سازش تیار کی جاتی ہے اور پھر مداخلت کی جاتی ہے اور مداخلت میں ہمارے میرصادق میرجعفر نے اس میں کردار ادا کیا ہے جو جو بھی اس سازش میں شریک ہوئے ہیں اللہ ان غداروں کو نشان عبرت بنا دیں اور پاکستان کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین Ameen
If & if judicial commission formed/made then Low standard TOR's NA Manzoor for judicial commission (the Siefer)
Pakistan Army Zindabad
ادارے امریکہ کے غلام ھیی. .
Go Bajwa go
سلام عمران خان
نیوٹرل کا اصل چہرہ۔۔۔۔
اس عورت نے اک سچے پاکستانی کی ترجمانی کی ہے
Neutrals are considered rubbish now
All credibility and respect gone.
Ab Pakistan badal Chuka hai Imran Khan zindabad
Khan 😭😭😭
قوم کے جذبات سے نہ کھیلیں، عدلیہ اور فوج ہوش کے ناخن لیں
انشاء اللّه ۔۔۔ میں بھی F-9 پارک میں تھا آپ سے ملا بھی تھا ۔۔۔ خان کیلئے جان بھی قربان
Asal mirjafar Neutral hey Brother Leken Phir bhe inshallah imran khan jetega
Bajwa is qadiyani that lanat on isi for clearing him
عمران خان صاحب ہی اس ملک کو ترقی دلوا سکتے ہیں
Yai jo public hai sab janti hai
فوج سے ہمارا ایک رومانس تھا اب وہ رومانس باجوہ گینگ کی وجہ سے ختم ہوگیا.
ایک غلط فہمی تھی کہ ہماری فوج اور عدلیہ کرپشن کے خلاف ہیں. شکر ہیکہ یہ غلط فہمی بھی ختم ہوگئی۔
اب جو کچھ کرنا ہے ہم نے کرنا ہے وہ خان صاحب کے ساتھ ملکر کریں گے.
انشاءاللہ
You are right
آٸین اور قانون طاقتور کا ساتھ دیتا ہے۔ اسی اصول کے تحت ایک سزا یافتہ شخص کو جیل سے جہاز تک رساٸی ملی اور لوٹ کھسوٹ کے مجرموں کو پرویز مشرف نے تحفہ میں این آر او دیا۔
We did the video end so abruptly? You could have made it in different parts. Those who are not a part of these videos, have the same feelings about imported government, and about Neutrals. So, when we watch this ,we feel our emotions are voiced. Next time upload that in parts.
عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل۔ جسٹس عمر عطا بندیال صاحب جناب، ہم نیشنل بینک آف پاکستان، 15 ہزار بشمول 3 ہزار بیوہ پنشنرز آپ کی خدمت میں چند درج ذیل سطور لا رہے ہیں: جناب، NBP انتظامیہ نے 1999 میں بینک پنشن فارمولے کو 70% سے کم کر کے 33% کر دیا۔ جبکہ ملازمین احتجاج کرتے رہے لیکن کچھ نہیں بدلا۔ تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد سابق ملازمین نے پنشن فارمولے کی بحالی کے لیے جون 2010 میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ 2015 میں پہلا سنگل بنچ کا فیصلہ پنشنرز کے حق میں اور پھر لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے دوبارہ پنشنرز کے حق میں فیصلہ دیا۔ بینک نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ لہٰذا معزز عدالت عظمیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 25.9.2017 کو پنشنرز کے حق میں فیصلہ سنایا۔ بینک نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول نہیں کیا اور بینک کے وکیل خالد انور کے ذریعے 24.10.2017 کو نظرثانی درخواست (368/2017) دائر کی۔ یہ بہت مشہور ہے کہ وکلاء برادری میں خالد انور تاخیری حربوں کے معاملے میں ماسٹر_مائنڈ ہیں۔ لہذا NBP پنشن نظرثانی کی درخواست گزشتہ 4 سال اور 8 ماہ سے زیر التوا ہے۔ معزز چیف جسٹس صاحب، برائے مہربانی بینک کی نظرثانی کی درخواست کو حتمی/خارج کر دیں اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ ہم بزرگ پنشنرز آپ کی اچھی صحت، ہمیشہ بلند اقبال اور درازی عمر کے لیے دعا گو رہیں گے۔ آمین.... 21 مئی 2022۔
یہ بہن سچ کہہ رہی ہیں۔ چوروں اور لٹیروں کے حوالے زمام اقتدار کرنے والے غیر جانبدار نہیں ہو سکتے۔ یہ نیا دور ھے کوئی چھپ نہیں سکتا۔ جواب دینا پڑے گا۔ جو چاہو کر لیں، الیکشن کمیشن کو جیسے چاہو بگاڑ لو، قوم سب کچھ کر گزے گی۔ چھین کر حق لیں گے۔ انشاللہ۔
Shehbaz Sharif Zindabad..well done..
Very animated public I must say. Nobody can stop this. Hope some sanity will prevail with big wigs
☆☆☆ موروثی سیاست ☆☆☆
غلام ابن غلام ابن غلام ۔
موروثیت و یزیدیت ۔
میں بحیثیت محب وطن پاکستانی پشتون قبائیلی ان غیرت مند ماؤں بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں یقیناً محب وطن محب قوم اور محب اسلام مخلص ایماندار غیرت مند نڈر مجاہد آزاد خودمختار اور عظیم رہنما قائد ثانی عمران خان پاکستان اور پاکستانی قوم کا حقیقی ہیرو اور رہنما ہے
ہم پوری پاکستانی غیرت مند قوم عمران خان کے ساتھ ہیں اور ہم پوری پاکستانی قوم امریکی اور اسرائیلی فنڈڈ امپورٹڈ سیلکٹڈ دلالوں مجرموں کے رجیم کو یکطرفہ مسترد کرتے ہیں
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ٹھیک کہہ تہئ ہیں عمران خان نہئں تو پاکستان نہیں یاد رکھنا تین ٹکڑے ہونگے
ہم تو آج تک نون اور پی پی اور فضلو کو کرپٹ مال کے پجاری عیاری و مکاری پر اب پتہ چلا نیوٹرل تو ان سب پہ ہے بھاری
دشمن کے بچّوں کو پڑھانے کا بجٹ 1586 ارب۔۔ اپنے بچوں کو پڑھانے کا بجٹ 6 ارب
پشتو میں نیوٹرل اس کو کہتے ہیں، جو نہ He ہو اور نہ She ہو۔بلکہ درمیانی مخلوق ہو۔تو درمیانی مخلوق سے آپ ملک کی تحفظ کی توقع رکھ سکتے ہو؟ یہ یہی اندرونی سازشیں کر تے رہینگے۔تاآنکہ سب کچھ ختم ہی ہو جائے۔
پھر نہ رہے گی بھینس اور نہ بجےگی بانسری۔
Voice issue hy Asad Bhai
Resentment against what they did against a prime minister like IK is Very justified. But if it’s not dealt with care and love, a lot can be lost
Bajwa hurt us all!!
Shame on you General bajwa
Army to send this.