پنجاب کالج واقعہ کا ڈراپ سین۔ سات رکنی تفتیشی ٹیم کی مبینہ متاثرہ لڑکی اور والدین سے ان کے گھر پر 3 گھنٹے ملاقات ہوئی اور منگل کو 36 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے۔طالبہ اور والدین نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ کمیٹی نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران، مذکورہ کالج کے ڈائریکٹر عارف چوہدری، پرنسپل کالج ڈاکٹر سعدیہ جاوید، اے ایس پی گلبرگ شاہ رخ خان، سیکیورٹی انچارج پنجاب کالج گلبرگ کیمپس 10، ریسکیو آفیسر شاہد اور 28 طالب علموں کے انٹرویوز ریکارڈ کیے۔ سوشل میڈیا میں زیادتی کے واقعے سے منسلک کی جانے والی فرسٹ ائیر کی طالبہ اور اس کے والدین نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی 2 اکتوبر کو گھر میں بیڈ سے گری جس کے باعث پہلے جنرل اسپتال، اس کے بعد 3 اکتوبر کو کینٹ میں موجود برین اینڈ اسپائن کلینک کے ڈاکٹر صابر حسین سے علاج کروایا، بعدازاں 4 اکتوبر کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں اتفاق اسپتال سے علاج شروع کیا۔سانس کی تکلیف کے باعث بچی آئی سی یو میں بھی رہی اور 11 اکتوبر کو اسپتال سے ڈسچارج ہوئی۔ مزید بتایا گیا کہ متاثرہ بچی 3 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کالج سے باقاعدہ چھٹی پر رہی اور اس دوران ان کا نام پرواپیگنڈے کے تحت زیادتی کے جھوٹے واقعے سے جوڑا گیا، مذکورہ طالبہ اور اس کے والدین نے واضح کیا کہ ان کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر مسلسل جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ طالبہ اور اس کے والدین نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ اس کا نام جھوٹے واقعے میں ملوث کرنے والے عناصر کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔متاثرہ بچی سے گھر جاکر 3 گھنٹے ملاقات کرنے والوں میں سیکریٹری داخلہ پنجاب کے ساتھ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بھی شامل تھیں۔ میری دانست میں پنجاب کالج واقعہ ایک ویل پلانڈ منصوبہ ہے۔ اور شاید بنگلہ دیشی طرز پر سٹوڈنٹس کو باہر نکال کر ڈنڈا ڈولی کروانے کی کوشش ہو۔ بہرحال، عقل کو ہاتھ پڑتا ہو تو قوم کی یہ حالت ہو۔ عقل کوسوں دور ہے۔ سب کچھ افواہ پر چلتا رہا ہے اور کچھ کی بورڈ وارئیرز نے اس کو ہوا دی ہے۔ ایک وکیل جس نے متاثرہ لڑکی کے انتقال کی خبر دے دی تھی اس کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے۔ سراسر جھوٹ اور نرا پراپیگنڈا ہوتا رہا ہے۔جس کے منہ میں جو آیا ہے اس نے سوشل میڈیا پر ڈال دیا ہے۔ دنیا کا شاید عجب کیس ہے جس میں وکٹم سامنے نہیں آیا ، کوئی مدعی نہیں بنا پر پھر بھی مطالبہ ہے کہ گارڈ پر پرچہ دیں، ریپ ہوا ہے۔ یونیفارم میں ملبوس ایک سٹوڈنٹ لڑکی کی ہسپتال کے بیڈ پر چیختے چلاتے کی ایک ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر چلائی جا رہے ہیں کہ یہ وہ متاثرہ بچی ہے۔ کوئی خدا خوفی بھی نہیں کہ اس بچی کا مستقبل تباہ کر رہے جس کا تعلق ہی کوئی نہیں۔ وہ ایک لڑکی جو کسی بیماری یا چوٹ یا درد کے سبب ہسپتال پہنچی ہے اس کو ریپ وکٹم بنا ڈالا ہے۔ اور لوگ یقین کر کے شئیر کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ کیا بیہودہ پراپیگنڈا ہے اور کیا ہی عقل سے پیدل لوگ یقین کرنے والے۔ اس سارے واقعے پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ حساس نوعیت کے معاملات کو پہلے ویریفائی کر لیا کریں۔ سنی سنائی اور یوتھیوبرز کی خبروں پر نہ چلا کریں۔ ہوتا ہے ریپ اس ملک میں بچیوں کا آئے روز ہوتا ہے اور ریپسٹ ناقابل معافی ہے۔ اس کو سولی پر چڑھا دینا چاہئیے مگر ایسے تمام سانحات کے واضح ثبوت بھی ہوتے ہیں، وکٹم بھی سامنے ہوتا ہے اور مدعی بھی ہوتا ہے۔ اس سارے سلسلے میں قبیح اور افسوسناک پہلو یا رویہ پنجاب حکومت کا رہا ہے جس نے بروقت اور واضح کارروائی کرنے کی بجائے سٹوڈنٹس پر پولیس فورس کا استعمال کیا ہے۔ایسی ٹک ٹاک حکومت کا جرنیل ہی آسرا ہیں وگرنہ ان میں حکومت کرنے کے ذرا سے بھی گُن نظر نہیں آتے۔ باقی کی بورڈ وارئیرز کسی کی سنتے تھوڑی ہیں پر اگر کوئی پڑھ ہی رہا ہو تو بھیا انقلاب لانے کے اور بہت سے بہترین راہ ہیں۔ہوا میں خواہش کا قلعہ نہیں بن سکتا۔ سراسر جھوٹ، نرا پراپیگنڈا اور سیاست۔ یہاں یہی کچھ ہے۔ جو جتنی ڈس انفارمیشن دے گا وہ اتنا ہی لائک سمیٹے گا۔ قوم کو چسکا لگ چکا ہے کچھ سنسنی خیز ہونا چاہئیے۔ اور پھر ہنسی تو اس بات پر آتی ہے کہ قوم کا ایک بڑا طبقہ جو خود کو “قوم کا سب سے باشعور طبقہ” کہتا ہے وہی ڈس انفارمیشن پھیلانے کا حصہ بنتا ہے۔ پنجاب کالج واقعہ لڑکی کا نام ؟؟؟ لڑکی کے باپ کا نام ؟؟؟ کلاس کے بارے کوئی تفصیل ؟؟؟ لڑکی کی کوئی تصویر ؟؟؟ کوئی جنازے کا اعلان ؟؟؟ کوئی کفن دفن؟؟؟ کوئی ایمبیولینس ؟؟؟ لڑکی کا کوئی رشتے دار ؟؟؟؟ لڑکی کا کوئی بہن بھائی ؟؟؟؟ لڑکی کا کوئی مُحلے دار؟؟؟ لڑکی کی کوئی کلاس فیلو ؟؟؟ ہسپتال کا کوئی ریکارڈ ؟؟؟ ہسپتال کا نام ؟؟؟؟ اگر اِن سب کے بارے میں فسادی عناصر خاموش ہیں تو ذہن کا استعمال کرتے ہوے اندازہ لگا لیں کہ یہ حرکت کِس مُلک دُشمن طبقے کی ہو سکتی ہے ،جی ہاں وہی جو چاہتے ہیں کہ کل سے کانفرنس شُروع ہو رہی ہے اِسلئے یہ ملک آج ہی تباہ ہونا چاہیے، یاد رہے ذہن کا استعمال ضروری ہے۔
😂😂.@@HaniaKhan-lu3ex.kiss ny kaha kah lerkiya mahfooz NAHI gher my.. Quran toh kahatah Hy , Apny gharoo sy waqar KY sath thahri raho.... You haven't read Quran yet

یہ احتجاج کرتے بچے بچیاں ہم سب کے معصوم پھول ہیں، اللّٰہ تعالیٰ ان کو غارت کرے جنہوں نے ہمارے جگر پاروں پر ہاتھ اٹھایا ،ان معصوم کلیوں پر تشدکرنے والوں پر لعنت،
مرنے والی واپس زندہ ھو گئی ھے اور اج اس نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کرا دیا ھے ۔۔۔۔۔اب ساری زندگی صفائیاں ہی دیتی رہے گئ کہ میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ھوا تھا۔۔۔۔۔کس نے یہ آگ ملک میں لگائی کس کے کہنے پے لگائی گئی اس بات سے ہمیں کوئی مطلب نہیں۔لیکن افسوس اس بات کا ھے بچی ناسمجھی میں اپنی زندگی سے کھیل گئی۔
اگر حادثہ ہوا تھا تو لڑکی یونیفارم میں کیا کر رہی تھی اور رہی بات جھوٹ کی یہ پاکستان ہے اور شریف خاندان کی حکومت ہے جو pgc کی پرنسپل ہے وہ بھی شریف خاندان سے ہے اور مریم لونڈی اس معاملے کو دبا رہی ہے اور لڑکی کے گھر والوں کو دھمکی بھی دی ہے اس نے میرے پاس ویڈیوز پڑی ہیں پروف کے ساتھ ۔🎉
اس وڈیو میں مظلوم بچی واضح نظر آرہی ہے لیکن پنجاب پولیس اور حکومت کو نظر نہیں آرہی ۔ موجودہ حکومت کا کام ہر جرم پہ پردہ ڈالنا ہے ۔ کیوں کہ اسی کے پیسے بنتے ہیں ۔ سیدھا اور نیک کام تو صرف تنخواہ ہی بناتی ہے
بہت آسان ہے ثبوت ۔۔ لڑکی کے اور دونوں ملازمین کے ٹیسٹ کئے جائیں اور سچ یہی ہے کہ ظلم ہوا ہے اور نجانے کب سے اندر ملازمین کو استعمال کرکے پورن ویڈیوز بنائی جارہی تھیں
Bhai yeh 1 guard ko nhi bcha rahy guard ki aar MN Kisi or ko bcha rahy hyn, 1 guard k ley pori political party or pori Punjab police nhi active ho sakti
موٹروے ریپ کی بھی اسی طرح ہوا تھا مدعی کانام سامنے لائے بغیر مقدمہ چلایا جا سکتا ہے غریب کی بیٹی ہے کون کرے گا حالانکہ وزیراعلی اور وزیر اطلاع خود خواتین ہیں ۔۔۔۔افسوس
Maryam Nawaz pehli bar C. M bni hai r Akhri had tk koshish kry gi apni hakoomt bachany ki, Agr to yai Sach waqiya hai to InshaAllah tenure khtm hony sy pehly hi is ki hakoomat khtm ho jy gi... Fikr na Karo Maryam bibi Allah ki zat to daikh ri hai na...
Being an Ex Punjabian student and then a lecturer who served as a lecturer in same group for a short tenure,I will say just ban this institute. اوپر سے لے کر نیچے تک گھٹیا مینیجمنٹ اور استاذ سب ہوس کے پجاری مرد اور عورتیں بھرتی کی ہوئی ہیں جو بچیوں کا استحصال کر رہے ہیں۔ میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ بہت سی بچیوں کو ریپ کا مطلب بھی نہیں پتا ہوتا اور ایسے واقعات سے ذہن پہ بہت برا اثر پڑتا ہے۔ #we_want_justice
Ye student nhi he sb log Allah or rasool Allah k commander hen insha Allah insaf hoga zaroor hoga establishment or government ye kuch nhi krsaktey but Allah almighty is hae.ul.qayoom.. Result must become on the judgment day not only also in this world.. Behen se rishta h laillaha I'll all ah..
یہ ریپ کا معاملہ کسی کا بھی ختم ہو جانا چاہیے پولیس والوں کو اس پر سختی کرنی چاہیے کہ ان سب کو گرفتار کرے چاہے وہ پرنسپل ہی کیوں نہ ہو وہاں کا سولن تو پرنسپل کو گرفتار کرنا چاہیے پھر جا کے ساری سچائی سامنے ائے گی
پاکستان سے پنجاب کالج اور دنیا نیوز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے ہمیشہ کے لیئے۔ آج کے بعد یہ دونوں پاکستان میں نظر نا آئیں۔ یہ بھی شریفوں کے دلال نکلے ہیں
Allah Pak ap kaha h apki rehmato ko ese rip kr ke mara jaraha h Allah hifazat ata farmaye ameen summa ameen Allah un darindo ko dojak ki aag nasib ata farmaye
بیٹیاں سبکی ہے 😢😢😢😢 اللہ پاک حفاظت فرما آمین
Ameen
Ameen
Maryam nawaz kales jgh aapki beti bhi hosakti hai es lye insaf kren wrna Allah ki lathi to be awaz hai he
@@redrose3721 ,,.
Ameen
😢😢😢😢 Allah pak sab bachyeo ki hifazt frmay ameen 😢😢😢😢😢
Ameen
ameen
Ameen
Ameen
Principal ko suspend kar diya jaaye kyunki vah saboot mangi ladkiyon per Bharosa nahin kar rahi hai yani ki man banke padha rahi hai fir bhi
Hatsoff students for your courage and unity. Keep it up👍👍👍
پنجاب کالج واقعہ کا ڈراپ سین۔
سات رکنی تفتیشی ٹیم کی مبینہ متاثرہ لڑکی اور والدین سے ان کے گھر پر 3 گھنٹے ملاقات ہوئی اور منگل کو 36 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے۔طالبہ اور والدین نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ہے۔
کمیٹی نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران، مذکورہ کالج کے ڈائریکٹر عارف چوہدری، پرنسپل کالج ڈاکٹر سعدیہ جاوید، اے ایس پی گلبرگ شاہ رخ خان، سیکیورٹی انچارج پنجاب کالج گلبرگ کیمپس 10، ریسکیو آفیسر شاہد اور 28 طالب علموں کے انٹرویوز ریکارڈ کیے۔
سوشل میڈیا میں زیادتی کے واقعے سے منسلک کی جانے والی فرسٹ ائیر کی طالبہ اور اس کے والدین نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی 2 اکتوبر کو گھر میں بیڈ سے گری جس کے باعث پہلے جنرل اسپتال، اس کے بعد 3 اکتوبر کو کینٹ میں موجود برین اینڈ اسپائن کلینک کے ڈاکٹر صابر حسین سے علاج کروایا، بعدازاں 4 اکتوبر کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں اتفاق اسپتال سے علاج شروع کیا۔سانس کی تکلیف کے باعث بچی آئی سی یو میں بھی رہی اور 11 اکتوبر کو اسپتال سے ڈسچارج ہوئی۔
مزید بتایا گیا کہ متاثرہ بچی 3 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کالج سے باقاعدہ چھٹی پر رہی اور اس دوران ان کا نام پرواپیگنڈے کے تحت زیادتی کے جھوٹے واقعے سے جوڑا گیا، مذکورہ طالبہ اور اس کے والدین نے واضح کیا کہ ان کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر مسلسل جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔
طالبہ اور اس کے والدین نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ اس کا نام جھوٹے واقعے میں ملوث کرنے والے عناصر کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔متاثرہ بچی سے گھر جاکر 3 گھنٹے ملاقات کرنے والوں میں سیکریٹری داخلہ پنجاب کے ساتھ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بھی شامل تھیں۔
میری دانست میں پنجاب کالج واقعہ ایک ویل پلانڈ منصوبہ ہے۔ اور شاید بنگلہ دیشی طرز پر سٹوڈنٹس کو باہر نکال کر ڈنڈا ڈولی کروانے کی کوشش ہو۔ بہرحال، عقل کو ہاتھ پڑتا ہو تو قوم کی یہ حالت ہو۔ عقل کوسوں دور ہے۔
سب کچھ افواہ پر چلتا رہا ہے اور کچھ کی بورڈ وارئیرز نے اس کو ہوا دی ہے۔ ایک وکیل جس نے متاثرہ لڑکی کے انتقال کی خبر دے دی تھی اس کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے۔ سراسر جھوٹ اور نرا پراپیگنڈا ہوتا رہا ہے۔جس کے منہ میں جو آیا ہے اس نے سوشل میڈیا پر ڈال دیا ہے۔
دنیا کا شاید عجب کیس ہے جس میں وکٹم سامنے نہیں آیا ، کوئی مدعی نہیں بنا پر پھر بھی مطالبہ ہے کہ گارڈ پر پرچہ دیں، ریپ ہوا ہے۔
یونیفارم میں ملبوس ایک سٹوڈنٹ لڑکی کی ہسپتال کے بیڈ پر چیختے چلاتے کی ایک ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر چلائی جا رہے ہیں کہ یہ وہ متاثرہ بچی ہے۔ کوئی خدا خوفی بھی نہیں کہ اس بچی کا مستقبل تباہ کر رہے جس کا تعلق ہی کوئی نہیں۔ وہ ایک لڑکی جو کسی بیماری یا چوٹ یا درد کے سبب ہسپتال پہنچی ہے اس کو ریپ وکٹم بنا ڈالا ہے۔ اور لوگ یقین کر کے شئیر کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ کیا بیہودہ پراپیگنڈا ہے اور کیا ہی عقل سے پیدل لوگ یقین کرنے والے۔
اس سارے واقعے پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ حساس نوعیت کے معاملات کو پہلے ویریفائی کر لیا کریں۔ سنی سنائی اور یوتھیوبرز کی خبروں پر نہ چلا کریں۔ ہوتا ہے ریپ اس ملک میں بچیوں کا آئے روز ہوتا ہے اور ریپسٹ ناقابل معافی ہے۔ اس کو سولی پر چڑھا دینا چاہئیے مگر ایسے تمام سانحات کے واضح ثبوت بھی ہوتے ہیں، وکٹم بھی سامنے ہوتا ہے اور مدعی بھی ہوتا ہے۔
اس سارے سلسلے میں قبیح اور افسوسناک پہلو یا رویہ پنجاب حکومت کا رہا ہے جس نے بروقت اور واضح کارروائی کرنے کی بجائے سٹوڈنٹس پر پولیس فورس کا استعمال کیا ہے۔ایسی ٹک ٹاک حکومت کا جرنیل ہی آسرا ہیں وگرنہ ان میں حکومت کرنے کے ذرا سے بھی گُن نظر نہیں آتے۔ باقی کی بورڈ وارئیرز کسی کی سنتے تھوڑی ہیں پر اگر کوئی پڑھ ہی رہا ہو تو بھیا انقلاب لانے کے اور بہت سے بہترین راہ ہیں۔ہوا میں خواہش کا قلعہ نہیں بن سکتا۔
سراسر جھوٹ، نرا پراپیگنڈا اور سیاست۔ یہاں یہی کچھ ہے۔ جو جتنی ڈس انفارمیشن دے گا وہ اتنا ہی لائک سمیٹے گا۔ قوم کو چسکا لگ چکا ہے کچھ سنسنی خیز ہونا چاہئیے۔ اور پھر ہنسی تو اس بات پر آتی ہے کہ قوم کا ایک بڑا طبقہ جو خود کو “قوم کا سب سے باشعور طبقہ” کہتا ہے وہی ڈس انفارمیشن پھیلانے کا حصہ بنتا ہے۔
پنجاب کالج واقعہ
لڑکی کا نام ؟؟؟
لڑکی کے باپ کا نام ؟؟؟
کلاس کے بارے کوئی تفصیل ؟؟؟
لڑکی کی کوئی تصویر ؟؟؟
کوئی جنازے کا اعلان ؟؟؟
کوئی کفن دفن؟؟؟
کوئی ایمبیولینس ؟؟؟
لڑکی کا کوئی رشتے دار ؟؟؟؟
لڑکی کا کوئی بہن بھائی ؟؟؟؟
لڑکی کا کوئی مُحلے دار؟؟؟
لڑکی کی کوئی کلاس فیلو ؟؟؟
ہسپتال کا کوئی ریکارڈ ؟؟؟
ہسپتال کا نام ؟؟؟؟
اگر اِن سب کے بارے میں فسادی عناصر خاموش ہیں تو ذہن کا استعمال کرتے ہوے اندازہ لگا لیں کہ یہ حرکت کِس مُلک دُشمن طبقے کی ہو سکتی ہے ،جی ہاں وہی جو چاہتے ہیں کہ کل سے کانفرنس شُروع ہو رہی ہے اِسلئے یہ ملک آج ہی تباہ ہونا چاہیے، یاد رہے ذہن کا استعمال ضروری ہے۔
ہم سب کی دعا آپ سب کے ساتھ ہے میرے بہادر بھائی بہنوں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہے
Aey Allah APNI gebi madad farma Bibi Fatima K sadkey.
Ameeen
Aameen
Ameen
Ameen
Aameen
ھماری دعائیں ھمیشہ آپ کے ساتھ ھیں
Punjab college ko bnd krdena chahiye
Is college ko bnd krwado
Absolutely right 👍
Punjab college ko tor kar band kar dya jaye
Girls ka ghar say nikalna bhot mushkil kar diya hai bury logon nay Allah raham kary ...😢
O medam rehne do ..ye larrki dharne men maar khane wali he na k rape wali
ghr m bhi mehfooz ni hai lrkyan
😂😂.@@HaniaKhan-lu3ex.kiss ny kaha kah lerkiya mahfooz NAHI gher my.. Quran toh kahatah Hy , Apny gharoo sy waqar KY sath thahri raho.... You haven't read Quran yet
اے اللہ پاک تمام مسلمانوں کی بیٹیوں کی حفاظت فرما آمین 😭😭😭🤲🤲🤲
College band ker دینا چاہئیے lanat hy پولیس پر
پنجاب کالج واقعہ کا ڈراپ سین۔
سات رکنی تفتیشی ٹیم کی مبینہ متاثرہ لڑکی اور والدین سے ان کے گھر پر 3 گھنٹے ملاقات ہوئی اور منگل کو 36 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے۔طالبہ اور والدین نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ہے۔
کمیٹی نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران، مذکورہ کالج کے ڈائریکٹر عارف چوہدری، پرنسپل کالج ڈاکٹر سعدیہ جاوید، اے ایس پی گلبرگ شاہ رخ خان، سیکیورٹی انچارج پنجاب کالج گلبرگ کیمپس 10، ریسکیو آفیسر شاہد اور 28 طالب علموں کے انٹرویوز ریکارڈ کیے۔
سوشل میڈیا میں زیادتی کے واقعے سے منسلک کی جانے والی فرسٹ ائیر کی طالبہ اور اس کے والدین نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی 2 اکتوبر کو گھر میں بیڈ سے گری جس کے باعث پہلے جنرل اسپتال، اس کے بعد 3 اکتوبر کو کینٹ میں موجود برین اینڈ اسپائن کلینک کے ڈاکٹر صابر حسین سے علاج کروایا، بعدازاں 4 اکتوبر کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں اتفاق اسپتال سے علاج شروع کیا۔سانس کی تکلیف کے باعث بچی آئی سی یو میں بھی رہی اور 11 اکتوبر کو اسپتال سے ڈسچارج ہوئی۔
مزید بتایا گیا کہ متاثرہ بچی 3 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کالج سے باقاعدہ چھٹی پر رہی اور اس دوران ان کا نام پرواپیگنڈے کے تحت زیادتی کے جھوٹے واقعے سے جوڑا گیا، مذکورہ طالبہ اور اس کے والدین نے واضح کیا کہ ان کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر مسلسل جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔
طالبہ اور اس کے والدین نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ اس کا نام جھوٹے واقعے میں ملوث کرنے والے عناصر کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔متاثرہ بچی سے گھر جاکر 3 گھنٹے ملاقات کرنے والوں میں سیکریٹری داخلہ پنجاب کے ساتھ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بھی شامل تھیں۔
میری دانست میں پنجاب کالج واقعہ ایک ویل پلانڈ منصوبہ ہے۔ اور شاید بنگلہ دیشی طرز پر سٹوڈنٹس کو باہر نکال کر ڈنڈا ڈولی کروانے کی کوشش ہو۔ بہرحال، عقل کو ہاتھ پڑتا ہو تو قوم کی یہ حالت ہو۔ عقل کوسوں دور ہے۔
سب کچھ افواہ پر چلتا رہا ہے اور کچھ کی بورڈ وارئیرز نے اس کو ہوا دی ہے۔ ایک وکیل جس نے متاثرہ لڑکی کے انتقال کی خبر دے دی تھی اس کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے۔ سراسر جھوٹ اور نرا پراپیگنڈا ہوتا رہا ہے۔جس کے منہ میں جو آیا ہے اس نے سوشل میڈیا پر ڈال دیا ہے۔
دنیا کا شاید عجب کیس ہے جس میں وکٹم سامنے نہیں آیا ، کوئی مدعی نہیں بنا پر پھر بھی مطالبہ ہے کہ گارڈ پر پرچہ دیں، ریپ ہوا ہے۔
یونیفارم میں ملبوس ایک سٹوڈنٹ لڑکی کی ہسپتال کے بیڈ پر چیختے چلاتے کی ایک ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر چلائی جا رہے ہیں کہ یہ وہ متاثرہ بچی ہے۔ کوئی خدا خوفی بھی نہیں کہ اس بچی کا مستقبل تباہ کر رہے جس کا تعلق ہی کوئی نہیں۔ وہ ایک لڑکی جو کسی بیماری یا چوٹ یا درد کے سبب ہسپتال پہنچی ہے اس کو ریپ وکٹم بنا ڈالا ہے۔ اور لوگ یقین کر کے شئیر کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ کیا بیہودہ پراپیگنڈا ہے اور کیا ہی عقل سے پیدل لوگ یقین کرنے والے۔
اس سارے واقعے پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ حساس نوعیت کے معاملات کو پہلے ویریفائی کر لیا کریں۔ سنی سنائی اور یوتھیوبرز کی خبروں پر نہ چلا کریں۔ ہوتا ہے ریپ اس ملک میں بچیوں کا آئے روز ہوتا ہے اور ریپسٹ ناقابل معافی ہے۔ اس کو سولی پر چڑھا دینا چاہئیے مگر ایسے تمام سانحات کے واضح ثبوت بھی ہوتے ہیں، وکٹم بھی سامنے ہوتا ہے اور مدعی بھی ہوتا ہے۔
اس سارے سلسلے میں قبیح اور افسوسناک پہلو یا رویہ پنجاب حکومت کا رہا ہے جس نے بروقت اور واضح کارروائی کرنے کی بجائے سٹوڈنٹس پر پولیس فورس کا استعمال کیا ہے۔ایسی ٹک ٹاک حکومت کا جرنیل ہی آسرا ہیں وگرنہ ان میں حکومت کرنے کے ذرا سے بھی گُن نظر نہیں آتے۔ باقی کی بورڈ وارئیرز کسی کی سنتے تھوڑی ہیں پر اگر کوئی پڑھ ہی رہا ہو تو بھیا انقلاب لانے کے اور بہت سے بہترین راہ ہیں۔ہوا میں خواہش کا قلعہ نہیں بن سکتا۔
سراسر جھوٹ، نرا پراپیگنڈا اور سیاست۔ یہاں یہی کچھ ہے۔ جو جتنی ڈس انفارمیشن دے گا وہ اتنا ہی لائک سمیٹے گا۔ قوم کو چسکا لگ چکا ہے کچھ سنسنی خیز ہونا چاہئیے۔ اور پھر ہنسی تو اس بات پر آتی ہے کہ قوم کا ایک بڑا طبقہ جو خود کو “قوم کا سب سے باشعور طبقہ” کہتا ہے وہی ڈس انفارمیشن پھیلانے کا حصہ بنتا ہے۔
پنجاب کالج واقعہ
لڑکی کا نام ؟؟؟
لڑکی کے باپ کا نام ؟؟؟
کلاس کے بارے کوئی تفصیل ؟؟؟
لڑکی کی کوئی تصویر ؟؟؟
کوئی جنازے کا اعلان ؟؟؟
کوئی کفن دفن؟؟؟
کوئی ایمبیولینس ؟؟؟
لڑکی کا کوئی رشتے دار ؟؟؟؟
لڑکی کا کوئی بہن بھائی ؟؟؟؟
لڑکی کا کوئی مُحلے دار؟؟؟
لڑکی کی کوئی کلاس فیلو ؟؟؟
ہسپتال کا کوئی ریکارڈ ؟؟؟
ہسپتال کا نام ؟؟؟؟
اگر اِن سب کے بارے میں فسادی عناصر خاموش ہیں تو ذہن کا استعمال کرتے ہوے اندازہ لگا لیں کہ یہ حرکت کِس مُلک دُشمن طبقے کی ہو سکتی ہے ،جی ہاں وہی جو چاہتے ہیں کہ کل سے کانفرنس شُروع ہو رہی ہے اِسلئے یہ ملک آج ہی تباہ ہونا چاہیے، یاد رہے ذہن کا استعمال ضروری ہے۔
Right
معاشرے میں غیرت نام کی کوئ چیز باقی نہیں رھی، ورنہ اس طرح کے ظلم کرنے والوں کو موقع پر ھی پار کردیا جاتا
یہ احتجاج کرتے بچے بچیاں ہم سب کے معصوم پھول ہیں، اللّٰہ تعالیٰ ان کو غارت کرے جنہوں نے ہمارے جگر پاروں پر ہاتھ اٹھایا ،ان معصوم کلیوں پر تشدکرنے والوں پر لعنت،
Ameen summa AMEEN
Ameen summa ameen
Ameen
Ameen
Ameen
Allah pak sab ki izzat ki hifazat farmay ameeeeeeen
Un ki ezat ki ni .Jin k bap shamil Hy is karnamy m .
Jub tak insaaf na mile ehtijaj khatm nhi hona chahye Ainda Kesy ki jurrut na ho
So sad 😢😢😢😢😢😢
Dear sister
We are sorry for this and we will stand with you
ہماری بہن کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے. میں اس دور میں کچھ نہیں کر سکتا مگر قیامت والے دن میں خود اللہ پاک کے سامنے یہ فیصلہ رکھوں گا انشاءاللہ 😢
Ameen
Ameen
Bhai ap ka msg par k mein zaro Qatar ro 😢Rahi h inshallah insaf Hoga inshallah is duniya me hi hoga
Jo yaha ni kuch kr sky wo agy kya kry gy Bhai afsos ki bt hai
غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔
یہ حادثہ ہوا ہے اور سب کو پتہ ہے اور مرنے والا یا جس کی عزت لوٹی ہو وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا
Sawal ye he k is k Sath Jo girls is ko hospital Le kr ai Hein wo is larki ka nam ni janti kia ?
مرنے والی واپس زندہ ھو گئی ھے اور اج اس نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کرا دیا ھے ۔۔۔۔۔اب ساری زندگی صفائیاں ہی دیتی رہے گئ کہ میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ھوا تھا۔۔۔۔۔کس نے یہ آگ ملک میں لگائی کس کے کہنے پے لگائی گئی اس بات سے ہمیں کوئی مطلب نہیں۔لیکن افسوس اس بات کا ھے بچی ناسمجھی میں اپنی زندگی سے کھیل گئی۔
Bilkul koi apni izzat ko ku kahrab Kary ga
اگر حادثہ ہوا تھا تو لڑکی یونیفارم میں کیا کر رہی تھی اور رہی بات جھوٹ کی یہ پاکستان ہے اور شریف خاندان کی حکومت ہے جو pgc کی پرنسپل ہے وہ بھی شریف خاندان سے ہے اور مریم لونڈی اس معاملے کو دبا رہی ہے اور لڑکی کے گھر والوں کو دھمکی بھی دی ہے اس نے میرے پاس ویڈیوز پڑی ہیں پروف کے ساتھ ۔🎉
جس طرح معاملے کو دبایا گیا صاف ظاہر ہے کہ یہ واقعہ پیش ایا ہے
طلباء کو انصاف کی تحریک میں کردار ادا کرنا چاہیے 😢😢😢
O hello ye larrki kinza nhi he wo Ghar per he
بائیکاٹ پنجاب گروپ آف کالج
bicot krna hay to punjab hakoomat ka kro jo jurm ko chupa re ha maryam nano
Sahi kha
Bicot
😢Zain
Bilkul 🥺🥺@@allahisagreat88812
Allha pak har Larki ki izat ko apna hifzo haman ma raka ameen ma allha sa hamsha yahi dua karti ho allha Larki ko apna aman ma raka ameen 😭
Ameen 🤲 🕋
Ammeen😢😢😢😢
Allah A must be capital and spelling correcf kry
Parents pr b case krn jo juthi izat k ly apni beti ka khoon maf krny ko ready huy hn
Bilkol
100/ Sahi bat ha
Wo bechare kaya kr sakte ha pata nahi kaya kaha ho ga in logo na un ko konsi damkiya di hongi
@@AbdulGhaffar-u1u exactly
Kumzour ore nehutta insan taquatwur zalim ka muuqabla naheeyn kur sukta
Buchaiy insaf k husool k liay behtureen koshish kur rahaiy haiyn
Allah pak sab ko salamat rakhey 😭😭😭
un zalimon ko bhi sar-e-aam aesy hi tarpana chahiye jesy ye masoom phool tarap rhi hy 😭
paisa hai bibi aik bar phir paisa jeet gaya or aik beti har gai
@@shariqdar-r4e😢😢😢😢
@@shariqdar-r4eNh beti jeetegi bilkul jeetegi 😌😌 upar wale ki laathi mein awaz nh hoti hai
@@MsNeha-j6z umeed to hai
اس وڈیو میں مظلوم بچی واضح نظر آرہی ہے لیکن پنجاب پولیس اور حکومت کو نظر نہیں آرہی ۔
موجودہ حکومت کا کام ہر جرم پہ پردہ ڈالنا ہے ۔
کیوں کہ اسی کے پیسے بنتے ہیں ۔
سیدھا اور نیک کام تو صرف تنخواہ ہی بناتی ہے
بہت آسان ہے ثبوت ۔۔ لڑکی کے اور دونوں ملازمین کے ٹیسٹ کئے جائیں اور سچ یہی ہے کہ ظلم ہوا ہے اور نجانے کب سے اندر ملازمین کو استعمال کرکے پورن ویڈیوز بنائی جارہی تھیں
Bhai yeh 1 guard ko nhi bcha rahy guard ki aar MN Kisi or ko bcha rahy hyn, 1 guard k ley pori political party or pori Punjab police nhi active ho sakti
I Agree
💯
Yes 💯
Hamary mulk me logo ki yadasht buht week hy
Itny famous chaprasi ko bhol gy hein
Exactly main bhi yahi krh rahi k 1 gart k laiy koi bhi itna barha step nhi layga awal to college wala
Bhot afsos hoa sb student ke Allah khfazat frmay ameen insaf do
Please ap sab is video ko ziada se ziada viral karen
Bilkul perfect bhai ap ny gahri baat kahi hy.
یا اللّه ہمارے بچوں کی حفاظت فرما ہمارے بہادر بچے اللّه آپکو اپنے حفظ و امان میں آمین
Allah pak ghr walon ko uski maa ko sbr e jameel ataa frmaye aur kinza ko jannt ataa frmaye.😢
ہم سب ساتھ ہیں
سب پنجاب کالج سے بائیکاٹ کریں پلیز
او بھائی صرف پنجاب گروپ آف کالجز کا بائیکاٹ کرنے سے کچھ نہیں ملے گا ان ظالم حکمرانوں کا بائیکاٹ کرو۔ان کے پشت پناہوں کا بائیکاٹ کرو
Hmarii duain apky sth hain Allah inko garak kry jinhon ny yeh kiya😢😢
BHAI JAAN SALUTE HAI APKO ❤❤❤❤❤ ALLAH PUNJAB COLLAGE MAI KHRE PESH KARE AMEEN SUMMA AMEEN YA RABOLALAMEEN
Allah pak her larkdi ko mehfooz rkhe or Allah pak asye lagoun ko hadayat dai
موٹروے ریپ کی بھی اسی طرح ہوا تھا مدعی کانام سامنے لائے بغیر مقدمہ چلایا جا سکتا ہے غریب کی بیٹی ہے کون کرے گا حالانکہ وزیراعلی اور وزیر اطلاع خود خواتین ہیں ۔۔۔۔افسوس
Umza bukhari ki to apni koi video leak hui thi to us ko Kia lgy is bachi sy... In logon k seeny mein dil ni hai...
Motorway case imran khan k government m howa tha bhot acha keya us khaton ka name nhe aaya or ensaf b mela
Ye bht bara zulm h Allah Pak in sub ke hifazat fermay jo Awaz utha rahay hn
Jo Jo ehtajaaj kar rhy un sub ko humara salaam or duaen han
اللہ تعالیٰ ظالموں کو تبا کرے
Maryam Nawaz pehli bar C. M bni hai r Akhri had tk koshish kry gi apni hakoomt bachany ki,
Agr to yai Sach waqiya hai to InshaAllah tenure khtm hony sy pehly hi is ki hakoomat khtm ho jy gi... Fikr na Karo Maryam bibi Allah ki zat to daikh ri hai na...
Jeo dear students justice lazim h we are with you allah ap logo ki hafizat farmay ameen
Mera ALLAH INSAF KARY GA.
Allah pak har beti ki madad frmey Ameen sumameen
Ya Allah tamam bacchiyou ki hifazat ata farma
Khuda gharat kera jis na bachi per zulm kia students ko Salam ha Jo ehtjaj ker raha hn Allah pak sab ka bacon ko apna aman ma rakha .
Lanat ho aisy qanoon k hukmranon p Jo abhi tk proof Mang rhy h
Jis insan ny ye kaam kia us ko allah ke tarf se saza mely ge inshallah ye mukfty amal ha
Aj is isaan ny kisi ke bete k saat asa kia ha kal ko is ke bete k saat asa ho ga
I think this is not the victim girl . Please don't viral this video because it's not true. You should respect all girls 🙏🙏🙏
Aj kaal log pagal hai
Real hai yeh pagal
Justice ⚖️
Ameen sum Ameen ❤❤❤
yehe log kehre han ke ye victim nahi ha but mje lag raha ke jis trhan se uski condition ha yehe victim ha baqi ALLAH behtar janta hai
@@atikatahir-y8gye agar victim nahi hai tho phir itni saari college girls Kyu usko le kar jarahi hai ambulance me . Kyu wo uniform me hai ????
یا اللہ الله ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما آمین
کس سے فریاد کریں رب کے اگے ہاتھ پھلائے ہوئے ہیں
Boycott Punjab college
ALLAH PAK sb betiyon ki izat ki hifazat frmaye r is behan ko b insaf dilaye AMEEN...🥺🥺
اللہ ان تمام بجوں کی حفاظت کرے گورنمنٹ سے بجاے ۔آمین۔
2نمبر سٹوڈنٹ
Allah pak ap sb bachon ki hifazat farmaen aaammmeenn keep it up
Very good Pakistan k bahador bachee Allah Pak ap logon ki hifazat kare Ameen 🤲
Allah pak us bachi ko insaf de aur zalimon ko saza de
Girls ko hijab karna sekhatay islami talimat do to y sab na ho
Hana Bhai me b ye sab koi 100saal se khra hu ..
Proper hijab kre aur jab BAAT kre kisi mard se to lahja sakht rakhy..
Han wo tho Tek hy par Jo chote bacheyo k Sath hothy Hy rape unky bary may Kya hyal Hy apka
Foreign may larki adhi naghii hotti hay wahan q aise ni hotta, tm JAISE Muslim Mardo say to vo kafir behtr han Jo APNA nafs ko control kia hovaa hain
Allah pak her behn r beti ki hifazet frmay
Ameen sum Ameen 🤲🏻
Being an Ex Punjabian student and then a lecturer who served as a lecturer in same group for a short tenure,I will say just ban this institute.
اوپر سے لے کر نیچے تک گھٹیا مینیجمنٹ اور استاذ سب ہوس کے پجاری مرد اور عورتیں بھرتی کی ہوئی ہیں جو بچیوں کا استحصال کر رہے ہیں۔ میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ بہت سی بچیوں کو ریپ کا مطلب بھی نہیں پتا ہوتا اور ایسے واقعات سے ذہن پہ بہت برا اثر پڑتا ہے۔
#we_want_justice
Ye student nhi he sb log Allah or rasool Allah k commander hen insha Allah insaf hoga zaroor hoga establishment or government ye kuch nhi krsaktey but Allah almighty is hae.ul.qayoom.. Result must become on the judgment day not only also in this world.. Behen se rishta h laillaha I'll all ah..
S. H. O meri beti itni sasti nai k os k sath ye ho,
Kiyon k dalaal apni marzi se rate lgata hai
😢😢😢 allah pak sab bachyeo ki hifazt 🤲🤲🤲 frmay 😢😢😢
Agr larki ko sans ki takleef ho to larki aesy nh cheekhti
Iqra ul Hassan Sahab AP kidhr hen. Is wqt Punjab k student's ko apki bht zrurt hy
یہ ریپ کا معاملہ کسی کا بھی ختم ہو جانا چاہیے پولیس والوں کو اس پر سختی کرنی چاہیے کہ ان سب کو گرفتار کرے چاہے وہ پرنسپل ہی کیوں نہ ہو وہاں کا سولن تو پرنسپل کو گرفتار کرنا چاہیے پھر جا کے ساری سچائی سامنے ائے گی
Allah pak insaaf Kary ga insha Allah
Alha reham kar sab betiyo par 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ameen
Allah her baiti Ki izat ki hafazat fermy Ameen 💞
Allah tamam betiyo ki hifazat farmay ameen
Allah Hmm sb betiyon ki Hifazat Farmayen❤
Allah pak San ki baitio ko apnai hifz o a man mai rakhai
سب کو سامنے لاؤ جو پرنسپل جو گارڈ جو بھی ہے سبکو سزا دو انصاف کرو
Securty guard scha hy to samny ay ky test report lo m tyar hu
اے میرے رب تمام مسلمانوں کی بیٹیوں کی حفاظت فرما
Allah Pak in sab bacho ko apny hifzo aman me kakhy ameen
Allah pak is students ko salamt rkhy or hamary Pakistan ko inky hathon mei khub kamyab kry
Allah kry in teachers ki betiyon k sath b esa ho phir unhen pta chlyga
Anyone plz tell what hapoens to the girl ?
Hmari Dua AP k st h insaf mely AP ko Ameen Allah pak AP SB ki halep kry ameen
Bachi ko insaf mil jaya ameen...
Astghfriullah 😭😭😭😭😭😭my heart is crying for this poor child no chid deserve to feel this way!!!
Hakumat hi bagert he ALLAH pak us ke man bap ko sabr de or us bachi ko Ainsaf de
😭😭😭😭😭😭
Allah pak har betiyon ki izzat or abbro ki hifazat farmaye or hifzo amaan me rakhe Allah hami or nasir ho ameen summa ameen😢😢
پاکستان سے پنجاب کالج اور دنیا نیوز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے ہمیشہ کے لیئے۔ آج کے بعد یہ دونوں پاکستان میں نظر نا آئیں۔ یہ بھی شریفوں کے دلال نکلے ہیں
Allah pak insaf kry ga In Sha Allah 🤲😢
Allah pak sabki bation ki hifazat farmae
ALLAH pak in bachon ko apne hefzoeman main rakhin ameen
Good kam kar rahi hai students zandabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Pak is bachi KO sehat tand rusti wali ladi Zindagi Dy Ameen Suma
Apni bachiiiyoon govt women adarooon ma bjan dont trust eney person Allah sab bachoyoon ko hifazat krn
Allah talla us beti ko insaf dilaey asi szaa Mily k sab ko nasehat mil jaey Khuda insaf dilaey ga inshAllah
✊🏿⚔️🔥Full support women👍🏻👍🏻
Allah talla hmari bchyou ki hifazt frma ur glat krny Waly ko ibratnaq saza day
Allah Pak ap kaha h apki rehmato ko ese rip kr ke mara jaraha h Allah hifazat ata farmaye ameen summa ameen Allah un darindo ko dojak ki aag nasib ata farmaye
Ya Allah help us
Allah app sabko himmat de
Allah pak har ladki ki hifazat farmaye ❤❤❤❤❤ ameen summa aameen
We support you from India please give her justice 🙏radhe radhe ❤