بہت خوب۔۔۔سرائیکی گائیکی کا جادو۔۔ سچامیٹھا ہجر فراق درد و اندوہ اور سوز و گداز سے لبریز سرائیکی زبان میں اور سرائیکی انگ میں راگ سندھورا یا سیندھڑامیں دوہڑے کا انداز۔۔۔ کلام کافی حضرت خواجہ غلام فرید رح کوٹ مٹھن شریف راجن پور والے۔۔۔آواز کا مزاج حسن صادق والا گائیکی کا انداز استاد سلامت علی خان۔ زاہدہ پروین۔ حسین بخش ڈھاڈھی۔استاد حسین بخش گلو۔اللہ دتہ لونے والا کا مکس
Jeo jeo aslam iqbal khan sahab mola pajtanpak ap ki bakht buland kary kia kahni ap ki khan sahab maza.a gaya mola pajtanpak ap ko zandagi de or kabi kasy kamine ka muhtaj na kary 🙏🙏🙏🙏
سر زمین پاکستان کو رب کائنات نے ہر میدان میں فوقیت عطا فرمائی ہے موسیقی کے میدان میں جو سپوت اس دھرتی نے پیدا کیے ہیں پوری دنیاں میں انکی مثال ممکن نہیں لیکن اس کے باوجود بدقسمتی سے ہم اس میدان میں بھی زلیل و خوار ہو رہے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ یہاں فنکار کے فن کو سراہنے اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے اسکے ساتھ حسد اور بغض رکھا جاتا ہے ٹاپ لیول پر جو پرانے پیپے کھڑک رہے ہیں انکے لئے کسی نئے فنکار کو جگہ دینا کسی موت سے کم نہیں انھیں یہی خوف لاحق ہے کہ کہیں انکی روٹیاں بند نا ہو جائیں ہالانکہ ہر انسان اپنا رزق ساتھ لیکر آتا ہے۔ واللہ میں نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ یہ آواز سنی اور یہ چہرہ دیکھا میں حیران رہ گیا ہوں کہ میرے وطن کی مٹی میں کیسے کیسے گوہرِ نایاب ٹھوکریں کھا رہے ہیں جنکو بڑے بڑے مگر مچھ منظر پر لانے کی بجائے انہیں تنقید کا نشانہ بناکر رسوا کررہے ہیں۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اگر یہی اسلم اقبال کہیں انڈین آئیڈل میں پہنچ جائے تو انکے ججز کا سارا پینل اسکے پاؤں میں ڈھیر ہو جائے کیونکہ ان لوگوں کی نیت اور انکے دل صاف ہیں وہ فن اور فنکار کی قدر کو جانتے ہیں۔ جبکہ ہمارے ان نام نہاد ججوں کو دیکھ لیں انکی شکلوں کے رنگ اڑ گئے ہیں انکے پسینے چھوٹ گئے ہیں بے حسی کا عالم یہ ہے کہ ایک غلطی کو سب نے بڑھ چڑھ کر نوٹ کیا مگر اس عظیم فنکار کی بقیہ چھ منٹ کی پرفارمینس کے دوران حوصلہ افزائی کیلئے تعریف و ستائش کا ایک نقطہ تک کسی کے منہ سے نہیں پھوٹا کیونکہ وہ ان سب کھڑپینچوں سے اچھا گا رہا ہے۔ لعنت ہے ایسے ججوں پر پہلے تو یہ جس منصب پر براجمان ہیں اسکے لائق ہی نہیں ہیں پھر بھی تقدیر نے انہیں موقع دیا ہے تو یہ کم ظرف مقام و منصب کیساتھ غداری کررہے ہیں یہ بھول کر کے انہیں آگے چل کر اسکا جواب دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خرم شہزاد سہروردی ؛ (لاہور پاکستان)
اللہ دتہ لونے والے کے بعد کافی گائیکی میں بھائی نے کمال کمال گایا ہے ججز کی خاموشی نامناسب سی لگی ہے ججز سے حاضرین زیادہ باذوق ہیں جو ہر سچے سُر پر داد دے رہے ہیں عوام نے اسلم اقبال کو داد دے کر اپنا فیصلہ ججز کو سنا دیا ہے اسلم بھائی واہ واہ کمال گایا ہے آپ نے
ججز سے 1000 گنا بہتر آواز اور پکے راگ کے مالک ہیں جناب استاد اقبال صاحب۔
کیا بات ہے جی بہت خوب۔۔۔مولا خوش رکھے۔
آپ نے بلکل ٹھیک کہا پکے سر ہیں
Aslam Iqbal sb boht singer hain aur in jujes ke bhi ab ustad manay jatay hain
ججز کیا چول ہیں۔۔بہت کمال کی پرفارمنس اگر یہ انڈیا میں گایا ہوتا تو ججز آپکے پاوں میں آکر بیٹھ جاتے۔
ججز سے زیادہ تو سامعین لگتے ہیں سمجھنے والے۔۔۔
ye esa kabhi ga he nahi. sakty .
Good your right
Waky right esi trha hy
Jajaz to aap farag hay unsy acha islam sahib ny gaya hy ke soor hay
Mashallah Allah ditta lonay wala ki yad taza kar di. Great voice Aslam Iqbal sahib .
Love you
SUREELY DUNIYA HA IQBAL BHAI
بہت خوب۔۔۔سرائیکی گائیکی کا جادو۔۔ سچامیٹھا ہجر فراق درد و اندوہ اور سوز و گداز سے لبریز سرائیکی زبان میں اور سرائیکی انگ میں راگ سندھورا یا سیندھڑامیں دوہڑے کا انداز۔۔۔
کلام کافی حضرت خواجہ غلام فرید رح کوٹ مٹھن شریف راجن پور والے۔۔۔آواز کا مزاج حسن صادق والا گائیکی کا انداز استاد سلامت علی خان۔ زاہدہ پروین۔ حسین بخش ڈھاڈھی۔استاد حسین بخش گلو۔اللہ دتہ لونے والا کا مکس
Sachi gal a
❤❤❤❤
آپ آرتھر ڈینیل مسلمان ہیں یا کافر؟
@@javedsultan4830
خداوند یسوع مسیح پر ایمان رکھنے کے باعث اسکا خدا کا بیٹا
آپکے لیے کافر ۔
اب خوش
Multani kafi of hazarat khwaja ghulam farid
Aslam iqbal sir you did justice with this masterpiece 😍😍😍🙏🙏🙏
Kya dard hai kya soz hai yarrr.. judges ko b shakki kar diya ap ne..
I am proud of your outstanding voice Aslam sahab. Wish you star blessed success in your life. Dr.B.P.Mishra, Education Dept.
जय हो भगवान ऐसे सिंगरों कों सलामत रखे ख़ूब तरक्की दे
BOHT KHOB KYA BAAT HA
SUREELA INSAN HYYY KIYA BAT HY IQBAL PER MOLA KAREEM KARBALA KA KHAS KARAM HY BUHAT KHUB
listening it again and again, what a brilliant voice and what a command on Rag sindhra, Live long Sir Aslam. hats off 👏
مالک آپ کو سلامت رکھے ایسا پکا سُر کے بہت اعلی مالک آپ کو خوشیوں بری لمبی زندگی عطا فرماٗے
These judges not much know about this. Absolutely brilliant
You are right brother
Jeo jeo aslam iqbal khan sahab mola pajtanpak ap ki bakht buland kary kia kahni ap ki khan sahab maza.a gaya mola pajtanpak ap ko zandagi de or kabi kasy kamine ka muhtaj na kary 🙏🙏🙏🙏
ALLAH PAK SALAMAT RAKHE APKO
KAMAL KI ADAIGI KI IQBAL BHAI NE
Alfaaz ni ha k apki avaaz ki tareef ki Jay....ennnnnnd ha...
کیا آواز پائی ہے، نوحہ خوانی ہو، منقبت خوانی ہو یا کلام ہو آپکے پاس اچھا فن ہے ❤
❤❤❤❤ mashallah kamaaal kar diyaaa janabbb kmaalll👍👍👍👍👍
Listening today came from TikTok. and u....?
I also listening
I am big fan Aslam iqbal
Rabdomly but ❤
Just now I listen on TikTok ( Awesome really )
I❤❤❤
What will the judges decide, they themselves are getting shocked and worried after hearing this man ..❤salute sir
Is singer ko dubara nhi dekha great singer❤❤❤❤❤
کیا ای کہنے خاں صاحب
سدا جیندے تے ہسدے وسدے رہو
wah aslam bhai kamal ❤️❤️
Sadqay 😭😭 Aslam Bhai Kia kehnay
Bohat khub voice yr good 100 num ha ap k puray
Level ha Bhai 😮
Wa g wa geo pak hussain badsha salamat rakhy ap ko han sab boht ala
Master piece from Pakistan ❤❤❤I love this man voice ..aslam iqbal
Kamal G Ustad Aslem Iqbal sahb Zinda Bad❤❤❤
kia kehnay MOLA SALAMAT RAKHAY
Allah pak in sab logo ko Aslam iqbal bhei ko lambi umar da khawja freed sian ki kafi ga kar ham sreikio ko mol la laia ha
بے ذوق ججز سے زیادہ ناظرین نے زیادہ باذوق ہونے کا ثبوت دیا ۔
Sahi farmaya ap ne
Jnab Ustad Husain bukhsh gulu sahb ki yad AA gi . Allah UN KY darjat buland kry
Mera bhai Aslam Iqbal sb boht baray
Hay hay Lajwab khan sb !
Kya kehny👌👌👌❤
کمال استاد جی سلامت رہیں ❤❤❤
wah kya baat hai👌🏻👌🏻👌🏻
Bhai sahib apko salaam
Waah sona khan waah
Geo mola salamat rakhay aap ko khan sahab
Judges kay level say uper ki awaz Hay
ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے
Kamal aslam iqbal wha wha
Wah sain wah
Mashalla g boht khoob
Kasam khuda me dil se kehta ke aslam iqbal jesa humera chana sirf ek hisa b nahi ga sakti Q ke mera b sangeet wast he aj ke dor ka king he
Kamal hae . ALLAH ALMIGHTY BLESS U as. Well As Sindh TV
Very Natural Subhanallah❤❤
Awesome❤whatproformance
God bless you here & after❤
Keep going❤you the best❤
L4all❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
Jeo Saraiki Talent
Appreciated yar❤
Wah wah wahhhhh👌
سر زمین پاکستان کو رب کائنات نے ہر میدان میں فوقیت عطا فرمائی ہے موسیقی کے میدان میں جو سپوت اس دھرتی نے پیدا کیے ہیں پوری دنیاں میں انکی مثال ممکن نہیں لیکن اس کے باوجود بدقسمتی سے ہم اس میدان میں بھی زلیل و خوار ہو رہے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ یہاں فنکار کے فن کو سراہنے اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے اسکے ساتھ حسد اور بغض رکھا جاتا ہے ٹاپ لیول پر جو پرانے پیپے کھڑک رہے ہیں انکے لئے کسی نئے فنکار کو جگہ دینا کسی موت سے کم نہیں انھیں یہی خوف لاحق ہے کہ کہیں انکی روٹیاں بند نا ہو جائیں ہالانکہ ہر انسان اپنا رزق ساتھ لیکر آتا ہے۔ واللہ میں نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ یہ آواز سنی اور یہ چہرہ دیکھا میں حیران رہ گیا ہوں کہ میرے وطن کی مٹی میں کیسے کیسے گوہرِ نایاب ٹھوکریں کھا رہے ہیں جنکو بڑے بڑے مگر مچھ منظر پر لانے کی بجائے انہیں تنقید کا نشانہ بناکر رسوا کررہے ہیں۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اگر یہی اسلم اقبال کہیں انڈین آئیڈل میں پہنچ جائے تو انکے ججز کا سارا پینل اسکے پاؤں میں ڈھیر ہو جائے کیونکہ ان لوگوں کی نیت اور انکے دل صاف ہیں وہ فن اور فنکار کی قدر کو جانتے ہیں۔ جبکہ ہمارے ان نام نہاد ججوں کو دیکھ لیں انکی شکلوں کے رنگ اڑ گئے ہیں انکے پسینے چھوٹ گئے ہیں بے حسی کا عالم یہ ہے کہ ایک غلطی کو سب نے بڑھ چڑھ کر نوٹ کیا مگر اس عظیم فنکار کی بقیہ چھ منٹ کی پرفارمینس کے دوران حوصلہ افزائی کیلئے تعریف و ستائش کا ایک نقطہ تک کسی کے منہ سے نہیں پھوٹا کیونکہ وہ ان سب کھڑپینچوں سے اچھا گا رہا ہے۔ لعنت ہے ایسے ججوں پر پہلے تو یہ جس منصب پر براجمان ہیں اسکے لائق ہی نہیں ہیں پھر بھی تقدیر نے انہیں موقع دیا ہے تو یہ کم ظرف مقام و منصب کیساتھ غداری کررہے ہیں یہ بھول کر کے انہیں آگے چل کر اسکا جواب دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد سہروردی ؛ (لاہور پاکستان)
خان صاحب جي سامھون جج اهڙا ويٺا آھن جن کي راڳ جي به خبر ناهي
❤jio❤😂aslam aqbaal dil se aameen❤😢😂
MashaAllah bohat achi rooh dari ki hai apne
اللہ دتہ لونے والے کے بعد کافی گائیکی میں بھائی نے کمال کمال گایا ہے
ججز کی خاموشی نامناسب سی لگی ہے
ججز سے حاضرین زیادہ باذوق ہیں جو ہر سچے سُر پر داد دے رہے ہیں
عوام نے اسلم اقبال کو داد دے کر اپنا فیصلہ ججز کو سنا دیا ہے
اسلم بھائی واہ واہ کمال گایا ہے آپ نے
SUBHANALLHA kia khany Istad jee
Ye tu judges ka bhi baap hay..
wah wah.. Ustad Aslam Iqbal sahib
❤😂jio❤ aslam aqbaal❤sada❤ dil se aameen❤
Wah kay bt hai apki awaz ki
Jiyonday raho ustad g
bhat khoob Aslam sahib
Saraiki talent Lajawab
کمال آواز استاد اسلم ❤
Mashlla g kya bat hi mola ap salamt raky
بہت اعلی ❤
Excellent!!! Hats off 🎉...
Geo pye
Kya baat love u
Ustad Hussain Bakhsh Gullu sb ko parh rahy hen ye saaaheb.....
Hyyyyyy sadqyyy kia baat Hy Tiktoke sun Ka aya Ho pora Sunanay Ka Liya
Wah ustad kamal Abu Umair faridi apka bacha
Wah Jee Wah Kamal HO Gaya Khan Saab
Waaah zabrdast awaz h aslam👍
Kamal Kar dea bhot khoob Jannab
ATI sundar
Kya bat hai wah ❤❤❤❤❤❤
Wah wah .bohot khub .
Bahat kammal awaz hai wah
fty mu judges ke sun'ne pe in ke kano ka ilaj krwao or dimag ka bhi...
bht kamal ki museeqi sada salamat rahoo
wah ustad wah jeevey
Bahut khub bhai.
Allah salamat rajhe
Ye dil se duaa.🤲👍🎼💖
Came after tiktok video ❤❤
Me b
mashaallha
Kiya baat hae
Wah wah wah 😘👌
تینوں جج مل کر بھی اتنا اچھا نہیں گا سکتے
Mula salamat rakhe
Excellent👌
Aslam iqbal, sir.. Kya kehne hain
WAH WAH WAH WAH WAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤SA❤
Mashallah g uffff
❤❤❤wahhhh
Kashish bahut hai yar aapki aawaj me Dil ko sukun Mila sun ke
Kamal kar dya ap God bless you 🎉
Mola Salamat rakhe wah kya baat hy
bhut alya bhut kamal gya ha wha wha