امتیاز صاحب بہت شکریہ آپ نے برخوردار کے ساتھ پاکستان کا Core issue اٹھایا ہے۔پاکستان کے Ruling Elite اپنی ذات میں پھنسی ہے پاکستان کے مسائل کیا ہیں۔ان مسائل کو پیدا کس نے کیا ہے اور ٹھیک کون کرے گا۔کیا کوئی مسیحا اترے گا؟اللہ پاکستان کا حافظ ہو۔
جس طرح آپ نے مختلف موضوعات پر مبنی مدلل جامعہ اور مفید پروگرام پیش کئے ہیں خاص طور پر نوجوان نسل کےلئے مشعل راہ ہیں کوئی شک نہیں کہ آپ درد دل رکھنے والے پاکستانی ہیں ھم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین شکریہ سر امتیاز
Great Analysis With True Information. Thanks Imtiaz Gull Sahib. ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ اسلام علیکم. امتیاز بھائی آپکا پروگرام باقاعدگی سے دیکھتا ہوں، بہت اچھا اور خوبصورت انداز میں تجزیہ کرتے ہیں، اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور سلامتی کے ساتھ ایسے ہی شاندار پروگرام پیش کرواتا رہے. آمین ثم آمین. ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️.
امتیاز بھائی آپ بھت ھی بنیادی نکتے اٹھاتے ہیں لیکن ھمارا ملک جاھلوں بدمعاشوں اور بدکرداروں کے ھاتھ میں ھے آپ نقار خانے میں طوطی کی آواز ھیں اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
واقعی اکثر پختون ۔۔بلوچ حکمران طبقہ پر اعتبار نہیں ۔اس کی بنیادی وجہ ۔۔ان کو اہم معاملات میں نظر انداز کرنا اور طاقت کے زور پر ان دو اہم قوموں اور اہم خطہ پر جابرانہ طرز_ حکرانی کا انداز ہے ۔
پوری دنیا جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے اپنی زندگیوں میں اسانیاں پیدا کر رہی ہے روزگار کے مواقع مہیا کر رہی ہے یہاں پاکستان میں انٹرنیٹ سلو کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے تمام نوجوانوں کی صلاحیتیں محدود ہو گئی ہیں ائی ٹی کی صنعت بالکل ڈیڈ ہوگئی ہے پاکستان میں جب تک یہ لبڑ گنڈے ہمارے ملک کے اوپر مسلط ہیں جن کو ٹیکنالوجی کا نام سنتے ہی الرجک ہو جاتی ہے جب تک ان کا کلاکما نہیں کیا جائے گا پاکستان اگے نہیں بڑھ سکتا
قائد اعظم سے یہ بات منسوب ہے " میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں " آنیوالے وقت نے ثابت کیا کہ ان کا قول بالکل صحیح تھا ۔1948 کے بعد ہمارے سیاسی لیڈروں نے جو کچھ اس وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ کیا وہ کوئی گھٹی چھبی بات نہیں ۔ نہ اسلامی نہ جمہوری ۔ کوئی سمت نہیں اور نہ اس کا تعین کیا گیا کہ قوم کو کیا کرنا ہے کہاں لے جانا ہے مملکت خداد پاکستان کو۔ہمسایہ چین ہم سے 2 سال بعد آزاد ہوا 1949 میں ۔ چین میں رہنے والے کون لوگ ہیں کیا کوئی خدای مخلوق رہتی ہے وہاں جو ان سے معجزے کروا رہی ہے صرف 70 برس میں دنیا کی sole super power کو چیلنج دے رہی یہ کون لوگ ہیں 🤔 1949 سے پہلے چینی قوم افیمچی کہلاتی تھی ۔اس مافوق الفطرت ترقی کا راز " مخلص قیادت " میں پنہا ہے ۔ چینی عوام نے صبر اور استقامت سے اپنی لیڈرشپ کا ساتھ دیا اور آج یہ ملک و قوم کہاں سے کہاں پہنچ گئی ۔ مزید کچھ لکھنے کی مجھ میں اب ہمت نہیں 😢
اس فرسودہ سسٹم سے اب تمام عوام نالاں ھیں ۔یہاں پر انصاف نام کی کوئ شے نہی بے روزگاری عروج پر پہنچ چکی ھے ۔ لوگوں کے پاس گیس بجلی بل ادا کرنے کی طاقت نہی ۔ ھر طرف پریشانی ھی پریشانی ھے ۔
Dear Imtiaz, What to talk about current scenarios of the state of Pakistan, this country was never been a place for cordiality or compassionate state of affairs. I am in possession of the notices to my grand elders who were civil servants recruited in British India with impeccable character by erstwhile CBR with the same coercive tactics, organisations from district government to judiciary with same appeasement to powerful devoid of any lawful appreciation of the subject, arbitrary decisions by the FDIs just like DHA Multan currently fleecing none but its own members with self-centred decisions. No way, this country is a living hell where there is a only ONE RULE i.e. Rule of the Jungle but no jungle does follow nature but this is far worse than any!
Gul Saeb, please explain how much is $ 1 trillion - how can ordinary Pakistanis understand what $1 trillion means and what does losing that amount in a couple of days means in relation to wealth or poverty in Pakistan. You have now had two guests who claim products such as AI can help everyone, but not one of these guests have elaborated on how, practically, how - you never know whom you may end up inspiring. The guest spoke about "Mahawl" environment or context, very many Pakistanis seem to not understand that their poverty is a function what policies government chooses to follow - which means that the poverty of Pakistanis lives is not an accident, it's by design. After all China model used to be to not allow commercial activity by citizens, however when this changed China made unprecedented achievement creating wealth and knowledge - again, the idea of design, of intent, is clear. No pleas for divine intervention, no quantities of prayers offered as petitions to divinity, no number of murders in the honor religion - but that too, is by design - Chinese scholars and public intellectuals are very clear, this is not a question of which system but rather about governance - good governance and bad governance but in Pakistan people must first decide if Askar Islaami Nizaam can create good governance, many are confused about whether it's possible to come to consequential decision about this.
میرے آپ سے دو سوال ہیں نمبر ایک کیا چھبیس ترمیم سے پہلے ہماری عدلیہ کیاعام آدمی کو انصاف دے رہی تھی یا پھر اس چھبیس ترمیم آنے سے ایک غریب یا عام آدمی کو کیا فاہدہ یا نقصان ہے حضور اس ترمیم کے آنے سے پہلے کتنے کیس کورٹ میں آئے ہیں کہ ملزم سزا بھگت کر گھر جا چکا ہے اور کا کیس جانے کے بعد لگا ہے
@ گولا ماریں ان سب کو پلیز مجھے صرف یہ بتا دیں اس ترمیم کے آنے سے پہلے کیا عام لوگوں کو انصاف مل رہا تھا اور اس ترمیم کے آنے سے ایک عام آدمی کو اس کا یہ نقصان ہو گا آخری بات اگر منصور علی شاہ ہوتے تو غریب کو اس کا فائدہ ہونا تھا اب نھیں ہیں تو اس سے غریب نقصان ہوا ہے
Nice and excellent topic as usual. Imtiaz sahib...I am studying the web all around the world, most of the analysts and news channels discussing their growth in technology e.g the race of A.I and now with the arrival of deepseek from china. But in our country only you and one other vlog I found which discuss the future of our country. Most of the so called journalist wasting the valuable time of the nation by discussing the bullshit rulers and the "real rulers". Whom have no interest in masses. Dera manana mashar ror....
محترم۔ آپ جیسے لوگوں کو تھنک ٹینک میں ہونا چاہیے۔ حکومت کو پالیسی سازی میں رہنمائی لینی چاہیے۔ لیکن المیہ ہے کہ ولاگ کے ذریعے اپنی آواز بلند کرنے کے لئے بھی نامعلوم کے ہاتھوں اٹھائے جانے کے ڈر سے الفاظ کے چناو میں بھی محتاط ہونا پڑے۔ جب تک یہ جبر رہے گا ترقی کا خواب محض خواب خرگوش ہی رہے گا۔ یہ ترقی چاہے کسی بھی شعبے دینی سماجی معاشی سیاسی عدالتی یا عسکری کی ہو۔
You both are intelligent but the 2 factor you both are totally ignored,the main point is that in Pakistan, Pakistani generals are controlling the the whole country,these generals always seeking the Currept judges, Currept politicians and currept beau racy
@ آگے کی بات بعد میں ہو گی پہلے یہ بتائیں جو بھڑکیں منصور علی شاہ پچھلے دس دن سے رجسڑار کے بارے مار رہے تھے اور بتا رہے تھے یہ کیس ہمارے اللہ کی طرف سے نعمت آئی ہے کیا بنا دس دن بعد یاد آیا اس نے جان بوجھ کر غلطی نھیں کی جناب آگے بھی اسی تنخواہ پر کام چلنا ہے
Salam Sir, Your guest was portraying the wrong stats he never knew what the GDP growth of Pakistan was in the last PTI Govt. After listening to his false stats, I quit watching this time wasting vlog
Thanks for the feedback. We strive for accuracy but knee jerk reactions are never useful. Would be good to also focus on the broader theme and the message which is: Pak elites must change if they want to save Pakistan
بہتریلن تبصرے اور معلومات کے لئے امتیاز گل صاحب کا ایک منفرد مقام ہے بہت شکریہ
فکر انگیر تجزیہ اور تبصرہ!
اعتبار اور اعتماد باہمی ہوتا ہے جس کا پیمانہ ایمانداری اور انصاف پسندی ہے۔
بہت شکریہ۔
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
وہ جو گدھ تھے سروں پہ بٹھائے گئے _
اور جو ہما تھے زمین پہ گرائے گئے _
زبردست پیرزادہ صاحب ماشااللہ قابلِ تعریف وضاحت
امتیاز صاحب بہت شکریہ آپ نے برخوردار کے ساتھ پاکستان کا Core issue اٹھایا ہے۔پاکستان کے Ruling Elite اپنی ذات میں پھنسی ہے پاکستان کے مسائل کیا ہیں۔ان مسائل کو پیدا کس نے کیا ہے اور ٹھیک کون کرے گا۔کیا کوئی مسیحا اترے گا؟اللہ پاکستان کا حافظ ہو۔
پاکستان کے اصل مسائل
جس طرح آپ نے مختلف موضوعات پر مبنی مدلل جامعہ اور مفید پروگرام پیش کئے ہیں خاص طور پر نوجوان نسل کےلئے مشعل راہ ہیں کوئی شک نہیں کہ آپ درد دل رکھنے والے پاکستانی ہیں ھم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین شکریہ سر امتیاز
Very informative ❤
بہترین
Great Analysis With True Information.
Thanks Imtiaz Gull Sahib. ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
اسلام علیکم. امتیاز بھائی آپکا پروگرام باقاعدگی سے دیکھتا ہوں، بہت اچھا اور خوبصورت انداز میں تجزیہ کرتے ہیں، اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور سلامتی کے ساتھ ایسے ہی شاندار پروگرام پیش کرواتا رہے. آمین ثم آمین. ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️.
جزاک اللہ!
بہت اچھی اور معلوماتی سیشن پیش کرنے کا شکریہ امتاز گل صاحب ڈیرا مننہ۔۔خاد او آباد اوسہ ❤
بہت شکریہ!
Good thinking
امتیاز بھائی آپ بھت ھی بنیادی نکتے اٹھاتے ہیں لیکن ھمارا ملک جاھلوں بدمعاشوں اور بدکرداروں کے ھاتھ میں ھے آپ نقار خانے میں طوطی کی آواز ھیں اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ mainstream میڈیا بنیادی مسائل نہیں اٹھاتا- شکریہ
Very well done ❤❤❤
Nice analysis. Thanks for sharing regards.
Glad you liked it!
Superb podcast. Must watch
ہمارے ہر مسءلے کی وجہ فوج ہے!😢
Good Working and Analysis Sir..
Right analysis
Good discussion
Number one programme
Pakistan Army generals responsible for all problems in Pakistan from Sydney Australia
Bajwa nai hamay tabahi Kai rastay per Dal dia ha
واقعی اکثر پختون ۔۔بلوچ حکمران طبقہ پر اعتبار نہیں ۔اس کی بنیادی وجہ ۔۔ان کو اہم معاملات میں نظر انداز کرنا اور طاقت کے زور پر ان دو اہم قوموں اور اہم خطہ پر جابرانہ طرز_ حکرانی کا انداز ہے ۔
پوری دنیا جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے اپنی زندگیوں میں اسانیاں پیدا کر رہی ہے روزگار کے مواقع مہیا کر رہی ہے یہاں پاکستان میں انٹرنیٹ سلو کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے تمام نوجوانوں کی صلاحیتیں محدود ہو گئی ہیں ائی ٹی کی صنعت بالکل ڈیڈ ہوگئی ہے پاکستان میں جب تک یہ لبڑ گنڈے ہمارے ملک کے اوپر مسلط ہیں جن کو ٹیکنالوجی کا نام سنتے ہی الرجک ہو جاتی ہے جب تک ان کا کلاکما نہیں کیا جائے گا پاکستان اگے نہیں بڑھ سکتا
Words of wisdom by a journalist of wisdom
The elephant in the room is the military
Sir ap be Pakistan ky mojoda surty hal se dokhy ur poori qoum ka be yahi hal ha Allah Pakistan ky hifazat farmay Ameen
aameen
قائد اعظم سے یہ بات منسوب ہے " میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں " آنیوالے وقت نے ثابت کیا کہ ان کا قول بالکل صحیح تھا ۔1948 کے بعد ہمارے سیاسی لیڈروں نے جو کچھ اس وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ کیا وہ کوئی گھٹی چھبی بات نہیں ۔ نہ اسلامی نہ جمہوری ۔ کوئی سمت نہیں اور نہ اس کا تعین کیا گیا کہ قوم کو کیا کرنا ہے کہاں لے جانا ہے مملکت خداد پاکستان کو۔ہمسایہ چین ہم سے 2 سال بعد آزاد ہوا 1949 میں ۔ چین میں رہنے والے کون لوگ ہیں کیا کوئی خدای مخلوق رہتی ہے وہاں جو ان سے معجزے کروا رہی ہے صرف 70 برس میں دنیا کی sole super power کو چیلنج دے رہی یہ کون لوگ ہیں 🤔 1949 سے پہلے چینی قوم افیمچی کہلاتی تھی ۔اس مافوق الفطرت ترقی کا راز " مخلص قیادت " میں پنہا ہے ۔ چینی عوام نے صبر اور استقامت سے اپنی لیڈرشپ کا ساتھ دیا اور آج یہ ملک و قوم کہاں سے کہاں پہنچ گئی ۔ مزید کچھ لکھنے کی مجھ میں اب ہمت نہیں 😢
Roz Roz qanoon tabdeel kar dete hen...Jo hakomat aati he Apne qanoon Lago Karti he......sarmaya dar ko koi tahafuz nahe .koi Yahan reh k kia karega
Very informative vlog.
China is unstoppable and will become number 1 economy in the world.
No doubt . thanks
Rawanda yea Sudan ❤
اس فرسودہ سسٹم سے اب تمام عوام نالاں ھیں ۔یہاں پر انصاف نام کی کوئ شے نہی بے روزگاری عروج پر پہنچ چکی ھے ۔ لوگوں کے پاس گیس بجلی بل ادا کرنے کی طاقت نہی ۔ ھر طرف پریشانی ھی پریشانی ھے ۔
Dear Imtiaz,
What to talk about current scenarios of the state of Pakistan, this country was never been a place for cordiality or compassionate state of affairs. I am in possession of the notices to my grand elders who were civil servants recruited in British India with impeccable character by erstwhile CBR with the same coercive tactics, organisations from district government to judiciary with same appeasement to powerful devoid of any lawful appreciation of the subject, arbitrary decisions by the FDIs just like DHA Multan currently fleecing none but its own members with self-centred decisions.
No way, this country is a living hell where there is a only ONE RULE i.e. Rule of the Jungle but no jungle does follow nature but this is far worse than any!
Kuram is the Pakistanis Gaza
But no one covered
In current situation of Pakistan is Only responsible General Asim Munir and his 2/3 co, general
پاکستان کے خلاف ہزار پانچ سو لیکر ہیڈلائن لگانے والے کامیاب نہیں ہونگے
Sir whole system is compromised
Gul Saeb, please explain how much is $ 1 trillion - how can ordinary Pakistanis understand what $1 trillion means and what does losing that amount in a couple of days means in relation to wealth or poverty in Pakistan.
You have now had two guests who claim products such as AI can help everyone, but not one of these guests have elaborated on how, practically, how - you never know whom you may end up inspiring.
The guest spoke about "Mahawl" environment or context, very many Pakistanis seem to not understand that their poverty is a function what policies government chooses to follow - which means that the poverty of Pakistanis lives is not an accident, it's by design. After all China model used to be to not allow commercial activity by citizens, however when this changed China made unprecedented achievement creating wealth and knowledge - again, the idea of design, of intent, is clear. No pleas for divine intervention, no quantities of prayers offered as petitions to divinity, no number of murders in the honor religion - but that too, is by design -
Chinese scholars and public intellectuals are very clear, this is not a question of which system but rather about governance - good governance and bad governance but in Pakistan people must first decide if Askar Islaami Nizaam can create good governance, many are confused about whether it's possible to come to consequential decision about this.
میرے آپ سے دو سوال ہیں نمبر ایک کیا چھبیس ترمیم سے پہلے ہماری عدلیہ کیاعام آدمی کو انصاف دے رہی تھی یا پھر اس چھبیس ترمیم آنے سے ایک غریب یا عام آدمی کو کیا فاہدہ یا نقصان ہے حضور اس ترمیم کے آنے سے پہلے کتنے کیس کورٹ میں آئے ہیں کہ ملزم سزا بھگت کر گھر جا چکا ہے اور کا کیس جانے کے بعد لگا ہے
نظام بنیادی طور پر خراب اور PDM حکومت اوئے GHQ نے مل کر اور بیرہ غرق کر دیا ہے
@ گولا ماریں ان سب کو پلیز مجھے صرف یہ بتا دیں اس ترمیم کے آنے سے پہلے کیا عام لوگوں کو انصاف مل رہا تھا اور اس ترمیم کے آنے سے ایک عام آدمی کو اس کا یہ نقصان ہو گا آخری بات اگر منصور علی شاہ ہوتے تو غریب کو اس کا فائدہ ہونا تھا اب نھیں ہیں تو اس سے غریب نقصان ہوا ہے
Trustless State
Nice and excellent topic as usual. Imtiaz sahib...I am studying the web all around the world, most of the analysts and news channels discussing their growth in technology e.g the race of A.I and now with the arrival of deepseek from china. But in our country only you and one other vlog I found which discuss the future of our country. Most of the so called journalist wasting the valuable time of the nation by discussing the bullshit rulers and the "real rulers". Whom have no interest in masses. Dera manana mashar ror....
so kind of you. we should all try to focus on issues that are existential in nature. regards
What all the technology development in China today Americans investment only. Chinese don't have their own.
🤔🤔🤔
The guest speakers not aware the facts of present situation of country.
🤔🤔🤔
SHAMSHAD SAHAB,ki baton,se jo GAHAN, AAP jesi Khobsoorat Personality,par aaya,tha Aaj wo GAHAN, AHAMAD SAHAB,ki baton,se Utar,Chuka. Aaenda hosake,to Ehtyat kijyega KIYON,k,..AAP,par Subskriber hone,ki waja,se kuch Haq, ham,bhi rakhte,hen,....... SIR.
سلام! اردو میں لکھ کر بھجیں کیا کہنا چاہتے ہیں
محترم۔ آپ جیسے لوگوں کو تھنک ٹینک میں ہونا چاہیے۔ حکومت کو پالیسی سازی میں رہنمائی لینی چاہیے۔ لیکن المیہ ہے کہ ولاگ کے ذریعے اپنی آواز بلند کرنے کے لئے بھی نامعلوم کے ہاتھوں اٹھائے جانے کے ڈر سے الفاظ کے چناو میں بھی محتاط ہونا پڑے۔
جب تک یہ جبر رہے گا ترقی کا خواب محض خواب خرگوش ہی رہے گا۔ یہ ترقی چاہے کسی بھی شعبے دینی سماجی معاشی سیاسی عدالتی یا عسکری کی ہو۔
check out www.crss.pk
اپنے حصے کا کام کرتے رہنا چاہیے بھلے کوئی سنے یا نا سنے- شکریہ
The professor is too much academic, theoretical with total disregsrd to ground realities. The root discussion should've been on the deepseek.
GUEST SEEM TO A COFUSED MIND
don't you agree with the main message that the elites must change if they want to change Pakistan?
You both are intelligent but the 2 factor you both are totally ignored,the main point is that in Pakistan, Pakistani generals are controlling the the whole country,these generals always seeking the Currept judges, Currept politicians and currept beau racy
آپ نے منصورعلی شاہ والے ویلاگر کو نھیں بلایا جو اس دن بڑی بھڑکیں مار رہا تھا منصور علی شاہ والے سو موٹو والے کیس کا کیا بنا کھودھا پہاڑ نکلا چوہا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
@ آگے کی بات بعد میں ہو گی پہلے یہ بتائیں جو بھڑکیں منصور علی شاہ پچھلے دس دن سے رجسڑار کے بارے مار رہے تھے اور بتا رہے تھے یہ کیس ہمارے اللہ کی طرف سے نعمت آئی ہے کیا بنا دس دن بعد یاد آیا اس نے جان بوجھ کر غلطی نھیں کی جناب آگے بھی اسی تنخواہ پر کام چلنا ہے
Salam Sir,
Your guest was portraying the wrong stats he never knew what the GDP growth of Pakistan was in the last PTI Govt. After listening to his false stats, I quit watching this time wasting vlog
Thanks for the feedback. We strive for accuracy but knee jerk reactions are never useful. Would be good to also focus on the broader theme and the message which is: Pak elites must change if they want to save Pakistan
Excellent vlog
Glad you liked it