یہ آدمی بھی بے قصور نہیں ہے کچھ نا کچھ تو اسنے بھی اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کی تھی 😂😂😂 اب مظلوم بن گیا ہے یہ کام سارے مسلمان کرتے ہیں کوئی نرالی بات نہیں ہے
Wah wah.. shabash hai ..mera jism mere mirzi wali aurtain jitni galat hai.. utna he ghatya yeh khud hai... Videos fabricated hai kia.? Yeh banda kitni shadiyan ker chuka hai ..kitni talaqain dy chuka hai....wafa ki baat kerta... Aur besharam admi bahir kia herkatain kerta perta...
آپ جیسے لوگ کچے دماغ کے ہوتے ہیں آٹھ سال پہلے کے ایک انٹرویو میں اس کی بیوی نے بتایا تھا کہ میں نے ان کو 6 مرتبہ لڑکیوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ ا ہے اب آپ سوچیں کہ یہ بندہ کتنا شریف ہو گا
خلیل الرحمن ۔۔ اپ کو مرشد سے وفا ۔۔ اور ۔۔۔ میرا جسم میری مرضی ۔۔ والوں کو کھری کھری سنانا ۔۔۔ بس اس کی سزا مل رہی ہے ۔۔ لیکن ہر ذی شعور شخص اپ کا ساتھ ہے ۔۔۔ اس مٹی کو اپ نے چھوڑ کر نہیں جانا 🤲❤️
آزاد مزاج عورتوں کے بارے میں ان کی خیالات سے میں متفق ہوں مگر اس شخص میں حد درجے کا تکبر بھی تھا جو اللّٰہ کو پسند نہیں ھو سکتا ھے کہ اسی وجہ سے یہ تکلیف میں مبتلا ہوا
لوگ اب بھی خلیل الرحمان قمر کو پیار کرتی ہے اور کرتی رہے گی خلیل الرحمٰن قمر محب وطن اور اللہ والے انسان ہیں آزمائش کی اس گھڑی میں پوری باغیرت قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے
آپ بلکل درست کہہ رہے ہیں ،،یہ موصوف زرا سی شہرت حاصل ہونے پر بہت اکڑ گئے تھے عورت کو تو انھوں نے پیر کی جوتی سمجھ لیا تھا ،،اب اللّٰہ رب العالمین نے اس کی اصلیت دکھا دی ہے ،،
واہ خوش فہمی تو دیکھو کہتا ہے کہ یہ سماج اس جیسے لوگوں کو ڈیزرو (deserve) نہیں کرتا۔ اللّٰہ نہ کرے کہ ہم تم جیسے لوگوں کو ڈیزرو (deserve) کریں۔ پھر کبھی کہتا ہے کہ لوگوں کے بدلے ہوئے انداز نہیں ہیں۔ عجیب ہی گھمائو ہے
ر صاحب۔۔۔۔ بس کردیں. بریت کیلیے زیادہ دلیلیں نہیں دی جاتیں۔ اپنی غلطی تسلیم کریں اور چپ سادھ لیں۔ اب پاکستان کو چھوڑنا یآ نا چھوڑنا ایک برابر ہے۔ بیروں ملک زیادہ دکھی رہوگے۔
Khalil Sahib We believe you 200 percent.You are our Hero .we love you. We know everyone is telling lie against you. We know your strong medest character. May Allah give you and your Family patience and keep you brave.
کیا اسلام میں مرد کو اتنی آزادی ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی اپنا منہ کالا کرتا پھرے اور وہ جن عورتوں کے ساتھ اپنا منہ کالا کرے گا وہ بھی تو کسی کی بہن، بیٹی، بیوی یا ماں ہو گی وہ یہ کیوں نہیں سوچتا
قمر صاحب اپ جن کے ائیڈیل تھے ان لوگوں کو بہت افسوس ہوا ہے اپ کا ظاہر کچھ تھا باطن کچھ تھا ہم لوگوں کو عقل ہونی چاہیے ہم لوگ ایک دم اپ لوگوں کو اسمان پر لے جاتے ہیں 😢
Itna strong bnda or itni kamzori ki batien aap so sout nai krti azmaish tu ksi per b AA skti Hy aap such kehty hein ye log aap ko deserve nai krty mgr aap suchy hein tu APNA aap manwa lein gee we are all with uss
رسی جل گئی پر بل نہ گیا۔ قمر صاحب کی گفتگو میں ابھی بھی مذہب کی چاشنی ملا بیان مسلسل بول رہے ہیں۔ ایک طرف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور اپنی پاک دامنی کا چرچا مستقل چل رہا ہے۔
قیامت کے قریب دو شخص بات کریں گے ایک سچ اور دوسرا جھوٹ لیکن تیسرا شخص کو پتہ نھی چلے گا کہ کون سچا اور کون جھوٹا ہے 😢🤷🏻♂️ اسی لیے قیامت کا دن رکھا گیا ہے
@@simplymystic7597 انکے اوپر جو الزام لگایا گیا وہ انتہائی گھٹیا اور بیبنیاد تھا اور اس پر ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ اس وقت وڈیوز کا زمانہ نہیں تھا ورنہ یہ وڈیو اور آڈیو بھی بنا لیتے۔ یہاں اس ملک میں کوئی اچھا انسان جی نہیں سکتا۔
ہم نے کسی کی بکواس کی کوئی پرواہ نہیں کی ۔۔ہم آپ کے مونہہ سے سب کچھ سننا چاہتے تھے ۔۔۔ہم آپ کو ایک اچھا انسان سمجھتے تھے اب بھی اچھا انسان سمجھتے ہیں۔۔
Ye shaks ghoota he over confedance ensan ye maze Le ker bare dawae car Raha tha ab ja pakra ghea to es ke oltea portean Dekho ghothe falsfe hame esa khaleel Rahman es pakestan ese my nafeq nahi chahye shetup
Kitnay logon ki zindagian barbad kr k jab Khuda ny expose kr dia ab aisi batain kr k kya us Khuda ko muh dekha Sako gay.apko to Kisi Rebar ny khabardar bi kia tha buray Kam chor do
Is muaashray ko waqei saadat hassan manto, faiz, door e jadeed k anwar maqsood to ab mushkil se hi naseeb hon gaye lakin khalilul rehman qamar jaison ki koi kami nahi hogi.. har doosra gentleman jaisi 3rd class stories likhne ka mahir hay yahn. Siwaye landa bazaar k baqi tehreerain koi khaas nahi hain.. is liye itne barrey naamon k saath apne aap ko compare karna un k saath ziadti hay
اللّٰہ الحق ہے سچ جھوٹ سامنے آ کر رہتا ہے یہ سب سازش کے تحت ہوا خلیل الرحمٰن کے ساتھ مالک سب دیکھ رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ کرم فرمائے ان پر آسانی عطا فرمائے انہیں اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھنا چاہیے اچھے انسان ہیں یہ سب اک نا ایک دن سامنے آ جائے گا انشاءاللہ
Khalil sahb m apki bht bri fan hon..gentelman k jumlay bndy ko jhanjoor k rukh daity..ap ne awareness di..ap ne aurat ko btya k wo bikny ki cheez nai..aurat ko apni grace pe compromize nai krna chaiye..we salute you..mjy yaqeen hy apky pechay koi مافیا pra hy..dont give up
غلطی انسان سے ہو جاتی ہے لیکن بہتر انسان وہ ہے جو غلطی سے سیکھ لے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
Bat galti ki ni h ye insan har bndy ki insult krta tha baqi ham sab gunah gar hi hen
اللہ تعالٰی سب کو برے وقت سے بچائے آمین۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Ameen
Ameen
AaMeeN
بہت بڑی سازش کی کئ ہے قمر صاحب کے ساتھ یہ سب میرا جسم میری مرضی والی لابی ہے ہم خلیل صاحب کے ساتھ ہیں❤️❤️❤️❤️
😂😂😂😂
I agree with you
💯💯سچ
I agree
یہ آدمی بھی بے قصور نہیں ہے کچھ نا کچھ تو اسنے بھی اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کی تھی 😂😂😂 اب مظلوم بن گیا ہے یہ کام سارے مسلمان کرتے ہیں کوئی نرالی بات نہیں ہے
Beshak apky log apky hi rahny gy In sha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ نے میرا جسم میری مرضی والی بھڑوں 😂😂😂 سے پینگا لیا ہے کوئی بات نہیں ہے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں انشاللہ ❤❤❤❤
It is not about Milna Milans. It is a very serious dirty exposure of your real self.
Don't run around. Be sorry for yourself.
Wah wah.. shabash hai ..mera jism mere mirzi wali aurtain jitni galat hai.. utna he ghatya yeh khud hai... Videos fabricated hai kia.? Yeh banda kitni shadiyan ker chuka hai ..kitni talaqain dy chuka hai....wafa ki baat kerta... Aur besharam admi bahir kia herkatain kerta perta...
Haan un bhiroun ney kaha tha 4 bajey raat ko ja ker nanga ho 😂😂😂😂😂
آپ جیسے لوگ کچے دماغ کے ہوتے ہیں آٹھ سال پہلے کے ایک انٹرویو میں اس کی بیوی نے بتایا تھا کہ میں نے ان کو 6 مرتبہ لڑکیوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ ا ہے اب آپ سوچیں کہ یہ بندہ کتنا شریف ہو گا
خلیل الرحمن ۔۔ اپ کو مرشد سے وفا ۔۔ اور ۔۔۔ میرا جسم میری مرضی ۔۔ والوں کو کھری کھری سنانا ۔۔۔ بس اس کی سزا مل رہی ہے ۔۔ لیکن ہر ذی شعور شخص اپ کا ساتھ ہے ۔۔۔ اس مٹی کو اپ نے چھوڑ کر نہیں جانا 🤲❤️
Right
En ko saza mil rahi hai faisal qureshi ki bv k sath MERE PASS TUM HO kerne ki.
😂😂😂😂 5 Saal doctor nay man Kiya tha glasses Nahi utarni ...wo b utar gai
وہ خوبی جس کی وجہ سے انسان متکبر ہو جائے اس برائی سے بھی بری ہے جس کے بعد انسان عاجز اور grounded ہو جائے۔
He’s not innocent at all. He has lost his credibility.
No, he is innocent, lant Hy un Bhai per Jin ho ny paiso ya kese our khatir ke waja sy sister KO use kya anko trap Krny kyly
Yay barwa admi hai. Apni beti ki umer wali ko thokta hai or is k testicles still isko defend krta hain
😂😂😂😂😂😂😂
yes and it is better for him to accept the mistake and then move on instead of defending and he looks really a fool
آزاد مزاج عورتوں کے بارے میں ان کی خیالات سے میں متفق ہوں مگر اس شخص میں حد درجے کا تکبر بھی تھا جو اللّٰہ کو پسند نہیں ھو سکتا ھے کہ اسی وجہ سے یہ تکلیف میں مبتلا ہوا
اپنے الفاظ پر غور کیجئے کہیں ایسا نہ ہو اللہ کی طرف سے اپنے الفاظ کی وجہ سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو جائیں
Takabur abhi bhi toota.Rasi jal gai..
Aby ya tharki bhee hay jo phansa😂😂😂
We respect Khalil Saab. Very kind and humble person.
یہ خود بھی تو آذاد مزاج عورتوں سے ملاقاتیں کرتا ہے پھر اس میں اور ان میں کیا فرق ہے
Khalil ur Rehman Qamar Brand a ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی جھوٹوں کو غارت کرے اور دوزخ میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Bhai Dozakh me koi "aala" maqam nahi hota.
آپ نے جھوٹا اگر خلیل الرحمٰن کو کہا ہے تو بالکل ٹھیک کہا ہے
Khalil ur Rahman is still a brand. Very sincere & innocent.
Allah taala give you more strength & confidence.
@@AsadUllah-xk7pi astaghfarullah 😮🤯
Bhai tu Pagal hai😂😂😂
Wo Kahawat He Ik Harami Dosra Ko Dekh K Pehchan leta he
مہر حکم صاحب ہم اپ کے ساتھ ہیں
Buhat ache insan Hein khaleel ur Rehman sir ap...Dil se respect karta hn ap ki or payar beh
لوگ اب بھی خلیل الرحمان قمر کو پیار کرتی ہے اور کرتی رہے گی خلیل الرحمٰن قمر محب وطن اور اللہ والے انسان ہیں آزمائش کی اس گھڑی میں پوری باغیرت قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے
Agree Brother
🤝
آپ جیسے لوگوں کی آنکھیں کبھی نہیں کھل سکتیں
@@NajamAfridi-fu1kg آنکھیں بےغیرت اور لا دیں لوگوں کی بند ہیں لعنت ہے لبرلز پر تف ہے تف
We stand with khalil ur rehman qamar❤
ساٹھ سال کی عمر میں تئیس سالہ لڑکی کے ساتھ ننگی حالت میں پکڑے جانے کے بعد بھی آپ یہ کہتے ہیں کہ آپ حق پر ہیں تو یہ ہم سے ہضم نہیں ہوتا۔
آپ بلکل درست کہہ رہے ہیں ،،یہ موصوف زرا سی شہرت حاصل ہونے پر بہت اکڑ گئے تھے عورت کو تو انھوں نے پیر کی جوتی سمجھ لیا تھا ،،اب اللّٰہ رب العالمین نے اس کی اصلیت دکھا دی ہے ،،
Bus nafs k haatho majboor hogaya tha
اللہ رحم فرمائے قیامت کی قریب جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ ہوگا اللہ تعالیٰ سب۔کی حفاظت فرمائے
Khalil ur Rehman is a nice person
Bura time be guzar jay ga
Himat na harna
واہ خوش فہمی تو دیکھو
کہتا ہے کہ یہ سماج اس جیسے لوگوں کو ڈیزرو (deserve) نہیں کرتا۔
اللّٰہ نہ کرے کہ ہم تم جیسے لوگوں کو ڈیزرو (deserve) کریں۔
پھر کبھی کہتا ہے کہ لوگوں کے بدلے ہوئے انداز نہیں ہیں۔
عجیب ہی گھمائو ہے
Allah ap ke maddad farmaye aameen sum aameen. Hr insan khattaa kar hy bs Allah sb k parday rkhay aameen
Allah har zani ke madad farmai aur har aurat ke abro lutwai
Good decision , mei jobless hun , apni property mujhe dei Jaa.
Khalil is brand❤🎉 I am always ur fan
ر صاحب۔۔۔۔ بس کردیں. بریت کیلیے زیادہ دلیلیں نہیں دی جاتیں۔ اپنی غلطی تسلیم کریں اور چپ سادھ لیں۔ اب پاکستان کو چھوڑنا یآ نا چھوڑنا ایک برابر ہے۔ بیروں ملک زیادہ دکھی رہوگے۔
Kis qadar jhoot aur fake hai is ki guftagu,is ka lehja.....saaf sab jhoot....
ہم سب ان مداح تھے ہیں راہیں گئے
Bilkul her zani besharam key madah raho
Khalil Sahib We believe you 200 percent.You are our Hero .we love you. We know everyone is telling lie against you. We know your strong medest character. May Allah give you and your Family patience and keep you brave.
کیا اسلام میں مرد کو اتنی آزادی ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی اپنا منہ کالا کرتا پھرے اور وہ جن عورتوں کے ساتھ اپنا منہ کالا کرے گا وہ بھی تو کسی کی بہن، بیٹی، بیوی یا ماں ہو گی وہ یہ کیوں نہیں سوچتا
Not an innocent person , he pretends
اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائیں۔آمین
قمر صاحب اپ جن کے ائیڈیل تھے ان لوگوں کو بہت افسوس ہوا ہے اپ کا ظاہر کچھ تھا باطن کچھ تھا ہم لوگوں کو عقل ہونی چاہیے ہم لوگ ایک دم اپ لوگوں کو اسمان پر لے جاتے ہیں 😢
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ خوبصورتی دھوکہ دیتی ہے انسان کا کردار اس کی اصل شناخت کرواتا ہے 🤷🏻♂️
بزرگاں دی کہاوت اے کہ سیانا کوا ہمیشہ گوں تے ڈگدا اے
تے اے کہاوت خلیل الرحمن قمر واسطے نہیں 😂😂😂
Allah apnai hifzoaman main rkhy Allah salamat rkhy khalil sahib ko ❤
Itna strong bnda or itni kamzori ki batien aap so sout nai krti azmaish tu ksi per b AA skti Hy aap such kehty hein ye log aap ko deserve nai krty mgr aap suchy hein tu APNA aap manwa lein gee we are all with uss
رسی جل گئی پر بل نہ گیا۔ قمر صاحب کی گفتگو میں ابھی بھی مذہب کی چاشنی ملا بیان مسلسل بول رہے ہیں۔ ایک طرف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور اپنی پاک دامنی کا چرچا مستقل چل رہا ہے۔
اللہ آپکی مشکلات کو آسان کرے ۔آمین انشاءاللہ ضرور کرے گا۔۔۔۔
خلیل حق ھے رہے گا
خلیل ھگ ہے ھگ ہی رہے گا ،😂😂😂 یعنی کہ ہگھوڑا ہے ھگتا رہے گا 😂😂😂😂😂😂
قیامت کے قریب دو شخص بات کریں گے ایک سچ اور دوسرا جھوٹ لیکن تیسرا شخص کو پتہ نھی چلے گا کہ کون سچا اور کون جھوٹا ہے 😢🤷🏻♂️ اسی لیے قیامت کا دن رکھا گیا ہے
@@obaidullahAskaney کھلو ھگ ہے ،ھگ تھا ،ھگ ہی رہے گا ،، کیونکہ کھلو کی حرکتیں ہی منافقین والی ہیں ،،اندر کچھ اور باہر کچھ
@@obaidullahAskaney کھلو گانڈو تھا ،گانڈو ہی رہے گا 😂😂😂😂😂😂😂
خلیل منافق ہے اور ہمیشہ منافق ہی رہے گا
Ham ap k sath han sir❤
هر اچھے بندے کے ساتھ ایسا ھی ھوتا ھے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کی ھی مثال دیکھ لیں ۔
@@nooralhasan3524 magar Dr kadeer ki koi video na to banayi gayi or na leak hoi😁
@@simplymystic7597 انکے اوپر جو الزام لگایا گیا وہ انتہائی گھٹیا اور بیبنیاد تھا اور اس پر ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ اس وقت وڈیوز کا زمانہ نہیں تھا ورنہ یہ وڈیو اور آڈیو بھی بنا لیتے۔ یہاں اس ملک میں کوئی اچھا انسان جی نہیں سکتا۔
Love and respect.. Mr. Qamar Sahab..❤
Huge respect , he deserves Oscar in bagharti😂
ہم نے کسی کی بکواس کی کوئی پرواہ نہیں کی ۔۔ہم آپ کے مونہہ سے سب کچھ سننا چاہتے تھے ۔۔۔ہم آپ کو ایک اچھا انسان سمجھتے تھے اب بھی اچھا انسان سمجھتے ہیں۔۔
آپ جیسے انسان بہت بھولے ہیں اور ایسے لوگوں سے ہمارا ملک بھرا پڑا ہے جن کے پاس عقل نام کی کوئی چیز نہیں
Ma sadky munny itna aitbaar tu orat apny ashiq pay bi nae karti jisky sath osny baghna hota ha😂
Amir liaquat did suicide after his video being leaked,I think he should also followed Mr Khalil and left the country forever 😢
Wahan goriyon ky peechy paray ga
😂😂😂😂😂😂wo isko seedha krdain gi😂😂😂😂😂
You are great khalil ur rehman qamar ❤❤❤
السلام علیکم
You were Great. You are Great And You Will remain Great. Thanks Allah Some Great people lives in Pakistan like Yourselves.
Sar dard hojata hai..iss bande ki batein sun ker. Na aao bade miyan media me bar bar😂
Sir I stand with you I ❤ you u are great
Doesn't our country practice 'Cancel Culture'? What does he mean by women doing 'dhanda'???? Seriously !!!
We always respect you sir
خلیل صاحب خدا کو غرور نہیں پسند اپنے اندر عاجزی پیدا کریں
Could be as Arrogant and as Irritant as Netanyahu.
💯💯💯💯
Ye shaks ghoota he over confedance ensan ye maze Le ker bare dawae car Raha tha ab ja pakra ghea to es ke oltea portean Dekho ghothe falsfe hame esa khaleel Rahman es pakestan ese my nafeq nahi chahye shetup
Stay strong khalil we are with u
خلیل الرحمن کا مذہب پلیز اپ ملک چھوڑ کر مت جائیں اپ ہمارے ملک کے لئے ہمارے وطن کا اہم اثاثہ ہیں اپ رک جائیں اپ نہیں جائیں
900 chohy kha k billi hajj py chli😂
U r a great man ❤
I am from India plz don't be sad Allah almighty is with you it's your test wato zillo mantshaa you will pass the test soon inshaAllah
Kitnay logon ki zindagian barbad kr k jab Khuda ny expose kr dia ab aisi batain kr k kya us Khuda ko muh dekha Sako gay.apko to Kisi Rebar ny khabardar bi kia tha buray Kam chor do
We respect you, we love you Sir
We are with you Khalil saab
Allah sab k pardey qaim rakhey aur hidayat dey . Ameen
BANGLADESH 🇧🇩 zindabad 🇵🇰
خلیل الرحمان قمر صاحب جرات کے ساتھ زنگی گزارنے آپ اچھے انسان ہیں
Khalil sb be strong, we are with you!
Sary do takky k mard ak dosry ko support KR rahy hn😂
Love from 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Allah k hath ezat aur zelit hai insaan ap ki ezat kbi ninkm skty sir ap pr him ko proud hai ap saaf go insaan hai
Humary country ma legent ki kader ni hy ❤ love you qamer saab
ye zani legend hai
Love you Sir Qamar sb.we respect you. You are our Hero ❤
Khalil-ur-Rehman ❤ We Stand With Khalil-ur-Rehman
Stand with him till you get honey 😅
Khalil sb preshan na houn. You are a legend.
We still have great love and respect for our legendary hero Khalil
I like Qamar sahib
Tum bhi uski tarah ghatiya zani hoge isliay u like him
Tum bhi uskj tarah haram or ghatiya kaam kerte hoge raaton ko isliay u like him.
Saazish hoi hai khalil sb k saath....Allah pak aap k liye aasani farmaye
خلیل صاحب بس کر دے جھوٹ پر جھوٹ بولنا بند کر دے۔۔عقلمندی اس میں ہے کہ ملک چھوڑ دے ۔
Khalil Saab, we respect you. ALLAH Keep you safe from Liberal's attack.
Her zani sharabi ki respect karo tum log ho hi is qabil 😂😂😂😂😂😂
Khalil sahb are good and great
Is muaashray ko waqei saadat hassan manto, faiz, door e jadeed k anwar maqsood to ab mushkil se hi naseeb hon gaye lakin khalilul rehman qamar jaison ki koi kami nahi hogi.. har doosra gentleman jaisi 3rd class stories likhne ka mahir hay yahn. Siwaye landa bazaar k baqi tehreerain koi khaas nahi hain.. is liye itne barrey naamon k saath apne aap ko compare karna un k saath ziadti hay
اللّٰہ الحق ہے سچ جھوٹ سامنے آ کر رہتا ہے یہ سب سازش کے تحت ہوا خلیل الرحمٰن کے ساتھ مالک سب دیکھ رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ کرم فرمائے ان پر آسانی عطا فرمائے انہیں اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھنا چاہیے اچھے انسان ہیں یہ سب اک نا ایک دن سامنے آ جائے گا انشاءاللہ
Allah pak aap ke izzat bhe kisi khalil jaisay zani se lutwai
Pakistani nation ka ya wateera ha Acha Admi ko zaleel krna en ka right hand ka khal ha
Love you qamar shb
Allah k pardyyy sy insan ki izaat qaem h or gharor k boool sy wo parda chaaak ho jata h Allah hum sb k pardyyy rkhyyy
You are great man we r whit u sir dont worry
Do taky ki orat😂
Hum ap ky sath hain❤❤❤
4 bjy ja kr raat tk idar rah kr wapis anay ka program tha long ings khalni thi😂😂😂😂😂😂
Jitney mutakbir ho ap,ye hona tha.....aajzi me raho, hamesha aajzi me ......
Khaleel Bahe log achy logon ko Yaad rakhty haen aor hum ap KO humesha Yaad rakhengy Insha ALLAH
Yah qoum hamsha apna heroes ka sath asa hi krti ha😢😢
Ghandy Mardo ka hero😂
Sir we are with you andcwe still respect you we don't want another liaqat. We want you to be in the country 😢
Very shameless old man 😂😂😂😂😂😂😂
He supported Khan..and exactly after an year. He got honey trapped..?
Not a coincidence 😮...
Yah sajish hai jo Khalil ke sath Hui hai Ham Khalil ke Sath Hain
تیری میری پاک محبت
وِچ نہ پایا خاک محبت
(خلیل الرحمٰن قمر✅)
😂😂😂😂
Bay gairat admi
Khalil sahb m apki bht bri fan hon..gentelman k jumlay bndy ko jhanjoor k rukh daity..ap ne awareness di..ap ne aurat ko btya k wo bikny ki cheez nai..aurat ko apni grace pe compromize nai krna chaiye..we salute you..mjy yaqeen hy apky pechay koi مافیا pra hy..dont give up
Jitni Marzi tareefy KR lo baji raho gi Tum do takky ki orat😂
Khalilur Rahman kamer great man❤❤❤❤
یہ بندہ ایسا کر ہی نہیں سکتا. واللہ اعالم 😢
Video me paaon choom rahy thy na mehram k wah legendary wah
na koi sharmindagi na ndamat esy logo ko be gharat kehty he
We love Khalil ur Qamar Sahab ... And we hate Mera jisam Meri marzi people and suppoters
Allah mauf kry, izzat zillat mery Allah k hath main hy
Halilurehman is a great Man hemat ha es insan k
Tuba karu Allah muaf kany wala hai