اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Mashaallah subhanallah Allahumma salle alaa Muhammad SAWAWS wa alaa Aali Muhammad wa Ashaabihee ajmaeen 📌 Jazakallah khair n kaseera va alaikum Salaam wa Rahmatullah wa barakaatuho ❤️🌹☑️👌
MASHA ALLAH MASHA ALLAH MASHA ALLAH Alfaz ni kya kaho ap K bary main ALLAH ap ko apny hifzo aman main rakhy ammmmeenn Ap ki deeni behno ki duwa ap K sath hai
Mashallah Ali bhai ka namaz ka biyan suny ky bad main ny 5time ki namaz shoro ki ha Allah ali bhai ko iska ajar dy.ali bhai sy request ha ky 2biwion main qurbani ky hawaly sy biyan dy dain please please 🙏
Surah baqrah Ayat number 255 اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌؕ-لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِؕ-مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖؕ-یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْۚ-وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَۚ-وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَۚ-وَ لَا یَـٴُـوْدُهٗ حِفْظُهُمَاۚ-وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ(255) اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ آپ زندہ اور اوروں کا قائم رکھنے والا اسے نہ اونگھ آئے نہ نیند اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں وہ کون ہے جو اس کے یہاں سفارش کرے بے اس کے حکم کے جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور وہ نہیں پاتے اس کے علم میں سے مگر جتنا وہ چاہے اس کی کرسی میں سمائے ہوئے ہیں آسمان اور زمین اور اسے بھاری نہیں ان کی نگہبانی اور وہی ہے بلند بڑائی والا۔ اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ: اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔} اس آیت میں اللہ تعالیٰ کی اُلُوہِیَّت اور اس کی توحید کا بیان ہے اور اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ واجبُ الوجود اور عالَم کو ایجاد کرنے اور تدبیر فرمانے والا ہے، اسے نہ نیند آتی ہے اور نہ اونگھ کیونکہ یہ چیزیں عیب ہیں اور اللہ تعالیٰ نَقص و عیب سے پاک ہے۔ آسمانوں اور زمین میں موجود ہرچیز کا وہی مالک ہے اور ساری کائنات میں اسی کا حکم چلتا ہے تو جب سارا جہان اس کی ملک ہے تو کون اس کا شریک ہوسکتا ہے، مشرکین یا تو ستاروں اور سورج کو پوجتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں یا دریاؤں ، پہاڑوں ، پتھروں ، درختوں ، جانوروں ، آگ وغیرہ کی پوجا کرتے ہیں جو زمین میں ہیں توجب آسمان و زمین کی ہر چیزاللہ تعالیٰ کی مِلک ہے تو یہ چیزیں کیسے پوجنے کے قابل ہوسکتی ہیں اور مشرکین جو یہ گمان کرتے ہیں کہ بُت شفاعت کریں گے تو وہ جان لیں کہ کفار کے لیے کوئی شفاعت نہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور اجازت یافتگان حضرات کے سوا کوئی شفاعت نہیں کرسکتا اور اجازت والے حضرات انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ملائکہ عَلَیْہِمُ السَّلَام ، اولیاء رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِم اور مؤمنین ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھتا ہے خواہ اس کا تعلق لوگوں سے ماقبل کا ہو یا مابعد کا ،امورِ دنیا کا ہو یا امورِ آخرت کا۔ اللہ تعالیٰ کے علم سے کسی کو کچھ نہیں مل سکتا جب تک وہ نہ چاہے اور وہ عطا نہ فرمائے ۔ ذاتی علم اسی کا ہے اور اس کے دینے سے کسی کو عطائی علم ہوسکتا ہے جیسے وہ اپنی مَشِیَّت سے لوگوں کو اَسرار ِ کائنات پر اور انبیاء و رُسُل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو غیب پر مطلع فرماتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عظمت بے نہایت ہے۔(خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۵۵،۱ / ۱۹۶) تنبیہ: اس آیت میں اِلہِیّات کے اعلیٰ مسائل کا بیان ہے، جتنا اس میں غور کرتے جائیں اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کے بارے میں عقائد اتنا ہی واضح ہوتے جائیں گے۔ آیتُ الکرسی کے فضائل: اس آیت کو آیتُ الکرسی کہتے ہیں ، احادیث میں اس کی بہت فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ،ان میں سے 4 فضائل درج ذیل ہیں : (1)…آیتُ الکرسی قرآنِ مجید کی سب سے عظیم آیت ہے۔(مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب فضل سورۃ الکہف وآیۃ الکرسی، ص۴۰۵، الحدیث: ۲۵۸(۸۱۰)) (2)…جوسوتے وقت آیتُ الکرسی پڑھے تو صبح تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے گا اور شیطان ا س کے قریب نہ آسکے گا۔(بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل سورۃ البقرۃ، ۳ / ۴۰۵، الحدیث: ۵۰۱۰) (3،4)…نمازوں کے بعد آیتُ الکرسی پڑھنے پر جنت کی بشارت ہے۔ رات کو سوتے وقت پڑھنے پر اپنے اور پڑوسیوں کے گھروں کی حفاظت کی بشارت ہے۔(شعب الایمان، التاسع عشر من شعب الایمان، فصل فی فضائل السور والآیات، ۲ / ۴۵۸، الحدیث: ۲۳۹۵)
اللّہ پاک یہ فضیلت تاقیامت جاری رکھے جو فرقہ واریت سے پاک ہو کر چل رہی ہے آمین یارب العالمین
خافظ محمد علی
TOUHID se bhara hua Quran class bahat majedar hota ha Ali bhai ka.
Jazak ALLAH hu khaira.
asalamu alaikum Ali bhai Allah aap ko har dushmanoun se hifazat mai rakhai aameen ya Rabbul alameen
Ameen
Mashaallah aj bahut achch3 se smjh agya ha ayatul kursi ka ma'anaa. Bahut shuqriya hazrat ap ka. Alhamdulillah
جزاکم اللہ خیرا
سبحان اللٌٰہ وابحمدہٖ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
Jazakllah Mashallah zbrdst hard labour leader of Muslim 🍦🍦🍦♥️💕💕💕🎁
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Allah pak humy deen e haaq py chaly...amieen....🌹❣
Ameen
SubhaanAllahe
Walhamdolillahe
Walaa Ilaaha Illallahu Wallahu Akbar
Walahaula Walaa Quwwatah Illa Billahil Aliul Azeem
Mashaallah subhanallah Allahumma salle alaa Muhammad SAWAWS wa alaa Aali Muhammad wa Ashaabihee ajmaeen 📌
Jazakallah khair n kaseera va alaikum Salaam wa Rahmatullah wa barakaatuho ❤️🌹☑️👌
Allah ki salamati ho ap par
Perfect teacher for youngsters ❤
As salaam o alaikum Ali Bhai Allah Pak apko sehat day ameein
MASHALLAH ,ap ko sun kr boht acha lagta hai or boht se baten clear ho jati hai jo koi or aalim nahi kr pata thanks
Thx itne khobsorat batian batane ka khuda apko slamt rekhy mn M phil in k beyan sun kr likh lyti hon mere exam mn bhut kam aty hain
subhaan Allahi, wal ,humdu, lillahi, wala, ilaha, ilallahu, wallahu, Akbar
MashAllah
MashaAllah SubhanAllah JazakAllah karian
Allah salamat rakhee Engineer saab ko
Allah rest him peace in Jannah
Dr. Israr Ahmad SB (late)... Aameen
Mashallah
اللہ اکبر
MASHA ALLAH MASHA ALLAH MASHA ALLAH
Alfaz ni kya kaho ap K bary main
ALLAH ap ko apny hifzo aman main rakhy ammmmeenn
Ap ki deeni behno ki duwa ap K sath hai
Mashallah Allah bless you
Masha Allah subhan allah jazaak allah
Allah pak ali bhai or unki team ko salamt or ajary azeem day...amieen...🌹❣
mashallah jazakallah.khair
Aayetalkursi ko me bahat pasand kerta hu.
Subhanallah, Mashallah, JazakAllah khair
السلام عليكم ورحمة الله الله أكبر ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله خيرا
ALLAH BLESS YOU ameen
SubhanAllah, Alhamdulillah, Lailaaha'illallah, AllahuAkbar.
I love Ayatul Kursi 😍
Jazakllah khaira Engineer sahb
Jazaq Allah Ali bhai
آمین
You doing great work Ali bhai
Highly recommended: Nouman Ali Khan tafseer of Ayatul Kursi
JazakALLAH khair Ali Bhai
Jazak ALLAH her❤❤❤
جزاک اللہ جی۔
Allah ap sa razi ho❤❤💖
JazakALLAHu khairan
Bohat aala wah zabardast and thankful
Maasha allah
Jazakallah khaera engeenar sahab🌹 🇮🇳
ماشاءاللّه
Masha allah ameen
Jzakallah kher
SubhanAllah behtareen tafseer. Jazakallah. You are eyes opening scholar. I like u the most.
🕋 SubhanAllah.
Ma Sha Allah ❤
❤❤❤❤
Sir you are knowledge factory Allah bless you all family members
Bilkul
Mashallah jazakallah
Mashallah Jazakllah great work
Best clip
Allah ho Akbar
Allah ho Akbar kabira
Subhanallah 1💚💙❤
Mashallah ...
Masha Allah ❤
Ameen summa ameen
Masha Allah subhanallah
Jazak ALLAH ....
Mashallah Ali bhai ka namaz ka biyan suny ky bad main ny 5time ki namaz shoro ki ha Allah ali bhai ko iska ajar dy.ali bhai sy request ha ky 2biwion main qurbani ky hawaly sy biyan dy dain please please 🙏
Sir u r fectory of knowledge Mashallah jazakllah great work
MasAllah MasAllah 🥰
I m totally impressed
Jajakallahu khairan
Jazak Allah
MashaAllah sir very nice
Slam bhut khobsoorat beyan khuda apko apk channel ko slamt rekhy ameeeeeen
Mashaallah
Allah o akber kabeera
Great
Beshaq Subhanallah
Ali Bahi the best Jan bahi
Mashallah Allah bless you with more information like this and bless a leader for Youths❤
MASHALLAH MASHALLAH I LOVE YOU ALLAH UR GREATEST AND POWERFUL BROTHER THANK YOU SO MUCH NICE EXPLAIN ALLAH ALWAYS BLESS YOU
Thank you
Beshak Allah huakbar
Zabardast
Masaallah
Subhanallha
Great Sir
Masaallaah masaallaah🌹🌹🌹 i
JAZAKALLAH
MASHALLAH
Jazak Allah ali bahi....🌹❣
Ayat ul kursi explained by Nouman Ali Khan
MàshsAllah
Bhot khub
mashaAllah
Allah ki Amman ma raho janaab .
Haaq goo Aalim....🌹❣
True man
Jazakallah ali bhai and team members.❤️
MashaAllah, great effort sir
Surah baqrah Ayat number 255
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌؕ-لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِؕ-مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖؕ-یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْۚ-وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَۚ-وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَۚ-وَ لَا یَـٴُـوْدُهٗ حِفْظُهُمَاۚ-وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ(255)
اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ آپ زندہ اور اوروں کا قائم رکھنے والا اسے نہ اونگھ آئے نہ نیند اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں وہ کون ہے جو اس کے یہاں سفارش کرے بے اس کے حکم کے جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور وہ نہیں پاتے اس کے علم میں سے مگر جتنا وہ چاہے اس کی کرسی میں سمائے ہوئے ہیں آسمان اور زمین اور اسے بھاری نہیں ان کی نگہبانی اور وہی ہے بلند بڑائی والا۔
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ: اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔} اس آیت میں اللہ تعالیٰ کی اُلُوہِیَّت اور اس کی توحید کا بیان ہے اور اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ واجبُ الوجود اور عالَم کو ایجاد کرنے اور تدبیر فرمانے والا ہے، اسے نہ نیند آتی ہے اور نہ اونگھ کیونکہ یہ چیزیں عیب ہیں اور اللہ تعالیٰ نَقص و عیب سے پاک ہے۔ آسمانوں اور زمین میں موجود ہرچیز کا وہی مالک ہے اور ساری کائنات میں اسی کا حکم چلتا ہے تو جب سارا جہان اس کی ملک ہے تو کون اس کا شریک ہوسکتا ہے، مشرکین یا تو ستاروں اور سورج کو پوجتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں یا دریاؤں ، پہاڑوں ، پتھروں ، درختوں ، جانوروں ، آگ وغیرہ کی پوجا کرتے ہیں جو زمین میں ہیں توجب آسمان و زمین کی ہر چیزاللہ تعالیٰ کی مِلک ہے تو یہ چیزیں کیسے پوجنے کے قابل ہوسکتی ہیں اور مشرکین جو یہ گمان کرتے ہیں کہ بُت شفاعت کریں گے تو وہ جان لیں کہ کفار کے لیے کوئی شفاعت نہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور اجازت یافتگان حضرات کے سوا کوئی شفاعت نہیں کرسکتا اور اجازت والے حضرات انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ملائکہ عَلَیْہِمُ السَّلَام ، اولیاء رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِم اور مؤمنین ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھتا ہے خواہ اس کا تعلق لوگوں سے ماقبل کا ہو یا مابعد کا ،امورِ دنیا کا ہو یا امورِ آخرت کا۔ اللہ تعالیٰ کے علم سے کسی کو کچھ نہیں مل سکتا جب تک وہ نہ چاہے اور وہ عطا نہ فرمائے ۔ ذاتی علم اسی کا ہے اور اس کے دینے سے کسی کو عطائی علم ہوسکتا ہے جیسے وہ اپنی مَشِیَّت سے لوگوں کو اَسرار ِ کائنات پر اور انبیاء و رُسُل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو غیب پر مطلع فرماتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عظمت بے نہایت ہے۔(خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۵۵،۱ / ۱۹۶)
تنبیہ: اس آیت میں اِلہِیّات کے اعلیٰ مسائل کا بیان ہے، جتنا اس میں غور کرتے جائیں اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کے بارے میں عقائد اتنا ہی واضح ہوتے جائیں گے۔
آیتُ الکرسی کے فضائل:
اس آیت کو آیتُ الکرسی کہتے ہیں ، احادیث میں اس کی بہت فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ،ان میں سے 4 فضائل درج ذیل ہیں :
(1)…آیتُ الکرسی قرآنِ مجید کی سب سے عظیم آیت ہے۔(مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب فضل سورۃ الکہف وآیۃ الکرسی، ص۴۰۵، الحدیث: ۲۵۸(۸۱۰))
(2)…جوسوتے وقت آیتُ الکرسی پڑھے تو صبح تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے گا اور شیطان ا س کے قریب نہ آسکے گا۔(بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل سورۃ البقرۃ، ۳ / ۴۰۵، الحدیث: ۵۰۱۰)
(3،4)…نمازوں کے بعد آیتُ الکرسی پڑھنے پر جنت کی بشارت ہے۔ رات کو سوتے وقت پڑھنے پر اپنے اور پڑوسیوں کے گھروں کی حفاظت کی بشارت ہے۔(شعب الایمان، التاسع عشر من شعب الایمان، فصل فی فضائل السور والآیات، ۲ / ۴۵۸، الحدیث: ۲۳۹۵)
علم غیب کا مطلب جو کسی واسطہ کا محتاج نا ہو
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌺