My uncles and aunts owned a home in garden town many years ago and us cousins would visit ever summer. I miss those days. I loved this video and thinking about the good ol days. The area hasn’t changed !
Sir G, I am waiting for the Divine Gardens video. Please cover C Block from no 1 to 11 number and there is a park with water tanki after 11 C block. Please cover this part. Many Thanks
جناب یہ ایریا گارڈن ٹاؤن والا بدر مارکیٹ اور برکت مارکیٹ کے درمیان کا ہے اگر اپ اچھرے سے سیدھا کلمہ چوک کی طرف ا رہے ہو تو اور سیدھے ہاتھ گھومے تو اگے گارڈن ٹاؤن اتا ہے اور اگر اپ سیدھے چلتے ہوئے اگے جا کے سیدھے ہاتھ گھومے تو بدر مارکیٹ اتا ہے یعنی کہ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن کے بیہائنڈ اتا ہے بہت گھوما ہوں میں اس ایریے میں کوی خان صاحب کے گھر کا بھی مجھے پتہ ہے اور سیدھا ان کے گھر کے سامنے طارق عزیز صاحب مرحوم کا گھر ہوا کرتا تھا اور ان سے تھوڑا سا پیچھے نکر پر ملک صاحب کے بنگلے کے بالکل سامنے میرے ماموں کا گھر ہوا کرتا تھا اج بھی ہے جس کا نام تھا منظور حسین میر پیشے سے وہ اچارٹ اینڈ کانٹنٹ ہے اج بھی ہیں اللہ پاک ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے میر منظور حسین میر اور ان کے چھوٹے بھائی میر مشتاق حسین میر دونوں میرے ماموں جان ہیں دوری ہو گئی لیکن رشتے ختم نہیں ہوتے
مجھے دلی خوشی ہوتی ہے جب میں ایسے کمنٹ پڑھتا ہوں جس میں لوگوں کی پرانی یادیں تازہ ہوتی ہیں، جب ان کے آنکھوں میں چمک اور لبوں پر گزرے دنوں کے احساسات تبسم بکھیرتے ہیں۔ ماضی میں واپسی ناممکن ہے مگر خوبصورت ہو تو ماضی ایک بہترین جائے پناہ ہے۔ سلامت رہیں۔
Dear Viewers Please Subscribe our Channel to Watch more exciting videos:-
❤ Bankers Avenue Cooperative Housing Society Bedian Road Lahore | #LahorePropertyScape
ruclips.net/video/x94fbSuyFh0/видео.html
My uncles and aunts owned a home in garden town many years ago and us cousins would visit ever summer. I miss those days. I loved this video and thinking about the good ol days. The area hasn’t changed !
Thanks 🫡
Yar ya area ma pora guma howa ho mean ma Muslim town ma rahta ho
Thanks to share I can see our lahore house Ahmed block really so cool .
Most Welcome
nice sharing mashaallah stay blessed my brother ❤
Jazak ALLAH sister ❤️
بہت زبردست جناب
Thanks dear brother ❤️
one of peaceful n beautiful scheme of
Lahore...
Peaceful beautiful and posh area
@@LahorePropertyScape
Yup
Plz shadman colony ka review b dain..
@@h71234 in Sha ALLAH bohat jald
Abhi garmi ka zor totay to phir.
Ok...
Abhi ap mango n ice cream🍦
enjoy karain
😊
Good
Good
Thanks
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
😊
Mera ghar abubakar block new garden town mein ahmad block ke saath
That’s great
Sir G, I am waiting for the Divine Gardens video. Please cover C Block from no 1 to 11 number and there is a park with water tanki after 11 C block. Please cover this part. Many Thanks
In Sha ALLAH brother
But gated societies' security normally disallow making video, however will try my best. In Sha ALLAH
Bhi app please new town ship poli stap mnsha swee shop ke phli Street dekha sktya haa mhbani ho gee please
In sha ALLAH will try my best.
جناب یہ ایریا گارڈن ٹاؤن والا بدر مارکیٹ اور برکت مارکیٹ کے درمیان کا ہے اگر اپ اچھرے سے سیدھا کلمہ چوک کی طرف ا رہے ہو تو اور سیدھے ہاتھ گھومے تو اگے گارڈن ٹاؤن اتا ہے اور اگر اپ سیدھے چلتے ہوئے اگے جا کے سیدھے ہاتھ گھومے تو بدر مارکیٹ اتا ہے یعنی کہ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن کے بیہائنڈ اتا ہے بہت گھوما ہوں میں اس ایریے میں کوی خان صاحب کے گھر کا بھی مجھے پتہ ہے اور سیدھا ان کے گھر کے سامنے طارق عزیز صاحب مرحوم کا گھر ہوا کرتا تھا اور ان سے تھوڑا سا پیچھے نکر پر ملک صاحب کے بنگلے کے بالکل سامنے میرے ماموں کا گھر ہوا کرتا تھا اج بھی ہے جس کا نام تھا منظور حسین میر پیشے سے وہ اچارٹ اینڈ کانٹنٹ ہے اج بھی ہیں اللہ پاک ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے میر منظور حسین میر اور ان کے چھوٹے بھائی میر مشتاق حسین میر دونوں میرے ماموں جان ہیں دوری ہو گئی لیکن رشتے ختم نہیں ہوتے
مجھے دلی خوشی ہوتی ہے جب میں ایسے کمنٹ پڑھتا ہوں جس میں لوگوں کی پرانی یادیں تازہ ہوتی ہیں، جب ان کے آنکھوں میں چمک اور لبوں پر گزرے دنوں کے احساسات تبسم بکھیرتے ہیں۔ ماضی میں واپسی ناممکن ہے مگر خوبصورت ہو تو ماضی ایک بہترین جائے پناہ ہے۔
سلامت رہیں۔
Yahan p rent houses hein
Ji bilkul mil jatay hain. Aapko area visit krna parega ya phir online ads check kr lein.
No lanes on the road
No footpaths
It's not Europe