Bat Nest ... چمگادڑ کا گھونسلہ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 окт 2024
  • عجائبات قدرت میں سے ایک جانور ، چمگادڑ ہے جس کے گھونسلے کے بارے میں بھی عجیب و غریب روایتی معلومات ملتی ہیں ، چمگادڑیں گھونسلوں میں نہیں رہتیں لیکن گھونسلے کی نسبت بھی ہے ۔۔ کیا یہ واقعی چمگادڑ کا گھونسلہ ہی ہے ؟؟ یا کچھ اور ہے ؟؟
    چمگادڑ گھونسلہ بناتی ہے اور عام پرندوں کی طرح گھاس پھونس کے نہیں بلکہ چکنی مٹی کے گھونسلے بناتی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ اس میں رہتی بھی نہیں ہے یہ چونکہ ممالیہ جانور ہے جو کہ انڈے نہیں بلکہ بچے دیتی ہے اور by default یہ اٹھنا بیٹھنا سونا سب افعال الٹے لٹک کر سر انجام دیتی ہے اور اپنی خوراک کے لیئے منہ کا استعمال تو سب ہی کرتے ہیں لیکن یہ خوراک کے ھاضمے کے بعد فضلے کا اخراج بھی منہ سے ہی کرتی ہیں ، حتیٰ کہ دوران حمل کے دورانیئے کے اختتام یعنی مکمل ہونے پر چمگادڑ اپنا بچہ بھی منہ کے راستے ہی جنم دیتی ہے جو کہ انتہائی عجیب و غریب اور حیرت ناک ہے ۔۔
    چمگادڑیں خود تو گھونسلے میں نہیں رہتیں لیکن اپنے بچے کا جنم چونکہ منہ کے راستے ہی انجام پزیر ہوتا ہے اور جنم کی تکلیف ہر جن و انس اور چرند و پرند کے لیئے تکلیف دہ امر ہوتا ہے تو ایسے وقت میں منہ سے بچہ جنم پانے کے بعد زمین پر گر کر مر نہ جائے تو حاملہ چمگادڑ ماں اس کی حفاظت کی غرض سے مٹی کا پیالہ نما گھونسلہ بناتی ہے اور اس میں اپنے بچے کو جنم دے کر صرف کچھ مختصر وقت تک رکھتی ہے اور بچے کے جنم کے وقت بچے کی تھیلی / جیر / اووری کا اخراج بھی اسی پیالے میں ہوتا ہے ، اب یہاں اس عجیب و غریب مخلوق کی سوچ اور حکمت کہ یہ اس بچہ کی تھیلی کو اور خون وغیرہ کو جو کہ اس پیالے نما گھونسلے میں گرا پڑا ہوتا ہے یہ چکنی مٹی سے اس پیالے نما گھونسلے کو جو کہ یہ کسی ہوا میں معلق ٹہنی یا تار وغیرہ پر مٹی کو لیپ لیپ کر بناتی ہے اس کی سائیڈیں مزید مٹی لگا لگا کر پیالے سے ٹہنی کی طرف تک بند کرتی جاتی ہے اور بالآخر اسے لمبوترے کدو کی طرح کے ڈیزائن کے گھونسلے میں بنا کر اپنے بچے کی پیدائش کی آلائشی جھلی اور خون کو ڈھک دیتی ہے جس کے بعد ایک مٹی کا کدو نما گھونسلہ وجود میں آ جاتا ہے اس کے بعد چمگادڑیں اپنے بچوں سمیت وہاں سے کوچ کر جاتی ہیں اور پلٹ کر واپس اسی پرانے گھونسلے میں نہیں آتیں ۔۔۔
    اب یہاں عجائبات قدرت کے سر بستہ رازوں کا پتہ چلتا ہے کہ کچھ ماہ و سال کا وقت گزرنے کے بعد ان گھونسلوں میں موجود بچے والی آلائشی تھیلی اور خون مل کر ایسے خواص ظاہر کرتے ہیں جو عموما ممکن نہیں ہوتے اس گھونسلے کو لہسن قریب لائیں تو ہر مقناطیسی انداز میں دفع کی کشش کا ایکشن کرتا ہے یعنی یہ لہسن کو خود سے دور کرتا ہے یا خود دور ہوتا ہے حالانکہ یہ بے جان چیز ہے اور اگر سونے کی بنی ہوئی کسی بھی چیز کو اس کے قریب کیا جائے تو وہ سونے کی چیز چھوٹی ہو تو اسے کھینچ کر خود سے چپکا لیتا ہے اور گر بڑی ہو تو اس کی طرف حرکت کرتا ہے ۔۔۔
    اس سے واضع ہوتا ہے کہ یہ ""سونے کی تلاش"" جیسے کاموں میں استعمال ہوتا ہے اور سونے کی تلاش کی مشینیں اور ڈیوائسز بنانے والے اسے مذید تجربات کے لیئے استعمال کرتے ہیں اور دیگر بہت سے عوامل میں بھی اس پر دنیا بھر میں تجربات جاری ہیں ۔۔ جو آئندہ تفصیل سے لکھے جائیں گے ۔۔
    #animals
    #animalshorts
    #animalcrossing
    #nationalgeographic
    #cnn
    #arynews
    #arydigital
    #aljazeeraenglish
    #aljazeeralive
    #wildanimals
    #wildlifeanimals
    #wildlife

Комментарии •