ماشاءاللہ،جزاکم اللہ خیرا،حضور آپ کے مواعظ حسنہ میں ایسی تاثیر ہے کہ اکثر آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں،دل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں تڑپ اٹھتا ہے،آپ امت مسلمہ کے لیے بہت قیمتی شخصیت ہیں ،اللہ کریم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کو سلامت رکھے،درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے،سعادت دارین عطاء فرمائے۔ اور جب جمعہ میں آپ خطاب فرماتے ہیں تو وعظ کے درمیان جو خوش نصیب مسلمان نعرہ لگاتا ہے "عظمت وشان مصطفیٰ کریم" اس کو سن دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو یہ دنیا کی اللہ ورسول کے لیے گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے،ایمان پر خاتمہ عطاء فرمائے۔ محمد عارف رضوی مصباحی ممبئی انڈیا۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب قبلہ
ہر بیان پُر کمال❤
ماشاءاللہ میرے پیارے مرشد
ماشاءاللہ،جزاکم اللہ خیرا،حضور آپ کے مواعظ حسنہ میں ایسی تاثیر ہے کہ اکثر آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں،دل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں تڑپ اٹھتا ہے،آپ امت مسلمہ کے لیے بہت قیمتی شخصیت ہیں ،اللہ کریم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کو سلامت رکھے،درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے،سعادت دارین عطاء فرمائے۔
اور جب جمعہ میں آپ خطاب فرماتے ہیں تو وعظ کے درمیان جو خوش نصیب مسلمان نعرہ لگاتا ہے "عظمت وشان مصطفیٰ کریم" اس کو سن دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔
اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو یہ دنیا کی اللہ ورسول کے لیے گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے،ایمان پر خاتمہ عطاء فرمائے۔
محمد عارف رضوی مصباحی ممبئی انڈیا۔
💚ماشاء الله سبحان الله💚
💚آمين يا رب العالمين💚
💚الحمد لله💚
💚beshaq bohot Achha bayan pir Ghulam Bashir Naqshbandi Sahab💚
ماشاءاللہ سبحان الله ھمیشہ خوش رھو اللہ آپکو صحت دے حضور میں انڈیا سے ہوں في أمان الله
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
Ma Sha Allah subhan Allah Alhamdulillah
Masha Allah
Subhanallah 🌹 allhamdulillah 🌹 allahuakbar 🌹
Ma Sha Allah Sarkar
Aameen Suma Aameen Ya rabbul aalameen
Masaallh
Assalamualaikum hajrat
سبحان اللہ