Assalamualaikum Make Dua for my son .He is ill since 8 months on bed.Treatment is going on.He should walk and become Healthy.Ameen 23 years he is collage student.
قاری صاحب دو سال ہو گئے ہیں میری ہر چیز تباہ ہو گئ ہے میرے سر کے با ل گر چکے ہیں گھنے اور لمبے بال تھےاب چھوٹے چھوٹے ہو چکے ہیں جیسے جنوں کی طرح ہو گئے اور چہرے کی خوبصورتی چلی گئی ہے اور جسم پر موٹاپہ آ گیا ہو۔اور گردن پر کوئی چیز بیٹھی ہو جیسے تنگ کر رہی ہو اور رات کو جسم مفلوج کر دیتی ہے۔اور میری پڑھائی چلی گئی ہے اور میں پڑھ نہیں سکتی۔میرے اندر سستی آ چکی ہے ۔میری زندگی مکمل پر تباہ ہو چکی ہے ۔کیا کرو اس کے لیے آ پ پڑھائی بتا دے۔
1_سورة فاتحہ 7 بار 2-آیة الکرسی 7 بار 3-سورة البقرہ کی آخری دو آیات 7 بار 4-سورة فلق 7 بار 5-سورة الناس 7 بار یہ پڑھائی روزانہ صبح و شام 21دن کرے۔پانی پے دم کر کے پانی پینا ہے ان شاءاللہ آپ کا مسلہ ٹھیک ہو جائے گا۔ استغفراللہ 700 بار ایک دن میں یہ دم صبح و شام 1+1 مرتبہ سنیں ruclips.net/video/j3asGdKqOIk/видео.html
قاری صاحب میری شادی کو 8 مہینے ہو گئے ہیں اور میر ے شوہر کچھ دن ٹھیک رہے اس کے بعد وہ مجھ سے تنگ آ چکے ہیں اور بات طلاق تک آ پہنچی ہے میری ساس نے میرے سسر اور میر ے شوہر کو میرے خلاف کر دیا ہے ۔میر ے شوہر صحیح طریقے سے بات نہیں کرتے ۔خاندان میں چاروں طرف میرے دشمن ہو گئے ہیں اس کے لیے پڑھائی بتا دیےکہ شوہر ساس اور سسر اچھے ہو جائے پیار اور دوستی رکھے
قاری صاحب میری شادی کو 8 مہینے ہو ے ہیں اور میرے شوہر صرف چند دن خوش رہےہیں اب میرے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتے۔ میری ساس نے میرے سسر اور میرے شوہر کو میرے خلاف کر دیا ہے ۔خاندان میں میرے چاروں طرف دشمن ہو گئے ہیں۔اپ پڑھائی بتا دیےکہ میرے شوہرساس اور سسر اچھے ہو جائے۔اور دشمن بھی کم ہو جائے
جزاک اللہ خیر ❤❤
Beshak 👍👍👍👍👍
بہت خوبصورت انداز ہے
JazakAllah.Allah s.b.t ap per khas rehmaton ka nuzul karen.Ameen
ALLAHU AKBARO KABEERA!
Aameen
JazakAllah
Good message
May Allah make my brother recover soon, Ameen
Ameen.
@@aswasaleem5954 🙏❤️
Ameen
@@deliciousia3703 🙏❤️
@@aswasaleem5954 ❤️🙏
Assalam o alaikum Ameen JazakAllah khair.
Assalamualaikum Make Dua for my son .He is ill since 8 months on bed.Treatment is going on.He should walk and become Healthy.Ameen 23 years he is collage student.
Assalamualikum periods mai hand gulfs wear karka quran padhsaktai pls boliyeh
قاری صاحب دو سال ہو گئے ہیں میری ہر چیز تباہ ہو گئ ہے میرے سر کے با ل گر چکے ہیں گھنے اور لمبے بال تھےاب چھوٹے چھوٹے ہو چکے ہیں جیسے جنوں کی طرح ہو گئے اور چہرے کی خوبصورتی چلی گئی ہے اور جسم پر موٹاپہ آ گیا ہو۔اور گردن پر کوئی چیز بیٹھی ہو جیسے تنگ کر رہی ہو اور رات کو جسم مفلوج کر دیتی ہے۔اور میری پڑھائی چلی گئی ہے اور میں پڑھ نہیں سکتی۔میرے اندر سستی آ چکی ہے ۔میری زندگی مکمل پر تباہ ہو چکی ہے ۔کیا کرو اس کے لیے آ پ پڑھائی بتا دے۔
1_سورة فاتحہ 7 بار
2-آیة الکرسی 7 بار
3-سورة البقرہ کی آخری دو آیات 7 بار
4-سورة فلق 7 بار
5-سورة الناس 7 بار
یہ پڑھائی روزانہ صبح و شام 21دن کرے۔پانی پے دم کر کے پانی پینا ہے ان شاءاللہ آپ کا مسلہ ٹھیک ہو جائے گا۔
استغفراللہ 700 بار ایک دن میں
یہ دم صبح و شام 1+1 مرتبہ سنیں ruclips.net/video/j3asGdKqOIk/видео.html
قاری صاحب میری شادی کو 8 مہینے ہو گئے ہیں اور میر ے شوہر کچھ دن ٹھیک رہے اس کے بعد وہ مجھ سے تنگ آ چکے ہیں اور بات طلاق تک آ پہنچی ہے میری ساس نے میرے سسر اور میر ے شوہر کو میرے خلاف کر دیا ہے ۔میر ے شوہر صحیح طریقے سے بات نہیں کرتے ۔خاندان میں چاروں طرف میرے دشمن ہو گئے ہیں اس کے لیے پڑھائی بتا دیےکہ شوہر ساس اور سسر اچھے ہو جائے پیار اور دوستی رکھے
قاری صاحب میری شادی کو 8 مہینے ہو ے ہیں اور میرے شوہر صرف چند دن خوش رہےہیں اب میرے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتے۔ میری ساس نے میرے سسر اور میرے شوہر کو میرے خلاف کر دیا ہے ۔خاندان میں میرے چاروں طرف دشمن ہو گئے ہیں۔اپ پڑھائی بتا دیےکہ میرے شوہرساس اور سسر اچھے ہو جائے۔اور دشمن بھی کم ہو جائے
بسم اللہ الرحمن الرحیم 300 بار ایک دن میں
یا اللہ یا رحمٰن یا رؤف یا رحیم
الوَلِیُّ اَلبَرُ
100 مرتبہ ایک دن میں
اللھم آنا نجعلک فی نحورھم وناعوذبک من شرورھم 300مرتبہ تمام دشمنوں کو نظر مین رکھتے ہویے پڑھیں