السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہاں سہیل بھائی میں نے تو یار نوٹس ہی نہیں کی اپ کے کمنٹس کے بعد میں نے میسج کیا واقعی میں نے کئی مرتبہ کلائونگ کی ہے یار تھینک یو یار اپ لوگ سب چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی یار پوائنٹ اؤٹ کرتے ہو زبردست اچھا لگا Thank you so much
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی کیپیٹل ہوٹل کے پاس پارکنگ کی جگہ موجود ہے یہاں پہ اپنی گاڑی بھی پارک کی جا سکتی ہے اور کافی گاڑیاں وہاں پہ ان ہوٹل میں کھڑی بھی ہوئی تھی مزید تفصیلات کے لیے اپ دیے گئے نمبرز پہ بھی رابطہ کر کے دل کی تسلی کر سکتے ہیں شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ثقلین بھائی یہ ایک فیملی ہوٹل ہے اور بالکل یہاں پر کپلز الاؤ ہیں لیکن کپلز کے لیے نکاح نامہ یا وائف کا اپنے ہسبینڈ کے نام پر شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے اور اگر اپ ارمی پرسن ہیں تو اپ کا افیشل کارڈ بھی کافی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی بھائی بالکل ایسا ہی ہے جتنے بجے اپ ہوٹل میں ان ہوں گے اگلے دن اتنے ہی بجے تک رینٹ اپ پے کریں گے یعنی اگر اپ دوپہر تین بجے ہوٹل میں ان ہوتے ہیں تو اگلے دوپہر تین بجے اپ چیک اؤٹ کر سکتے ہیں
ماشاءاللہ جی good
Wahoo Amir bhai ❤❤❤❤❤❤❤
I like this hotel, I was stay here in hotel 2 years ago, specially good service.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کا کمنٹس پڑھ کربہت بہت شکریہ ریپلائی کرنے کا ہمیشہ خوش رہیں
Good 👍
Jazak Allah brother, thanks for watching!
fully watch done
Jazak.Allah
Thanks for comments
Ilove Amar Bhai
Jazak Allah bhia thanks for comments Allah hamensha aapko kosh rakhay
❤❤❤
جزاکﷲ جزاکﷲ
Bhai ko hotel ziada pasand aa gia hai. Bar bar clapping ker rehay hai.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہاں سہیل بھائی میں نے تو یار نوٹس ہی نہیں کی اپ کے کمنٹس کے بعد میں نے میسج کیا واقعی میں نے کئی مرتبہ کلائونگ کی ہے یار تھینک یو یار اپ لوگ سب چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی یار پوائنٹ اؤٹ کرتے ہو زبردست اچھا لگا
Thank you so much
Thanks for your informative video. It is really amazing
Bahi car parking ka kia scene hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی کیپیٹل ہوٹل کے پاس پارکنگ کی جگہ موجود ہے یہاں پہ اپنی گاڑی بھی پارک کی جا سکتی ہے اور کافی گاڑیاں وہاں پہ ان ہوٹل میں کھڑی بھی ہوئی تھی مزید تفصیلات کے لیے اپ دیے گئے نمبرز پہ بھی رابطہ کر کے دل کی تسلی کر سکتے ہیں شکریہ
Is Hotel ma Couple Be Stay kr skty ha! Bcz ma Toba sa Hu Army Office moja room Mil skta with my Couple yia Partner
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ثقلین بھائی یہ ایک فیملی ہوٹل ہے اور بالکل یہاں پر کپلز الاؤ ہیں لیکن کپلز کے لیے نکاح نامہ یا وائف کا اپنے ہسبینڈ کے نام پر شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے اور اگر اپ ارمی پرسن ہیں تو اپ کا افیشل کارڈ بھی کافی ہے
Ye rent bahi 24 ghanty ka hae
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی بھائی بالکل ایسا ہی ہے جتنے بجے اپ ہوٹل میں ان ہوں گے اگلے دن اتنے ہی بجے تک رینٹ اپ پے کریں گے یعنی اگر اپ دوپہر تین بجے ہوٹل میں ان ہوتے ہیں تو اگلے دوپہر تین بجے اپ چیک اؤٹ کر سکتے ہیں