Allama Asif Raza Alvi | Kaghaz Qalam se inkar | Pehla Khalifa Kon?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 дек 2024

Комментарии • 24

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 2 дня назад +2

    Mashallah ❤ salamt rahay alvi sahb ❤ ur the best teacher in the world 🌎❤ bibi Zahra sa razi hon ameen ❤️👌 bhutt khoob kia bat h ❤

  • @Muhammadhfathimazohara
    @Muhammadhfathimazohara День назад

    Subuhanallah ...... HAQ ki tharf say Aaphii Ahelay SUNNATH aaphii ho 🙏🙏❤

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 2 дня назад

    Hae bibi Zahra sa 😭 qurban ap p 😭😭😭😭

  • @mohammedshafiqkhan3703
    @mohammedshafiqkhan3703 2 дня назад

    Sadqy bibi Zahra sa ki Shan p ❤ subhanallah ❤ geo qibla ❤

  • @immimalang8806
    @immimalang8806 2 дня назад

    I love u

  • @ZafarAhmed-t9p
    @ZafarAhmed-t9p 2 дня назад

    Hazrat Abu Bakar Siddiquiq (RAZI ALLAH UNHO )

  • @alum2b4ever
    @alum2b4ever 2 дня назад +1

    *Aakhri Wasiyyat e Muhammed Rasool Allah s.a.w.a*
    Muhammed s.a.w.a ne Ali Ibn AbuTalib a.s se shab e shahaadat e Rasool kaha :
    Aye Abul Hassan qalam o kaaghaz laao , phir Aap s.a.w.a ne taweel wasiyyat likhwaayi jismea likha hai :
    *Aye Ali mere baad 12 Imam hongay, aur unke baad 12 Mahdi Hongay*
    Tum oh *Ali* 12 imamoun mea se sabse pehle imam ho, aur Allah ne apni jannat mea tumhay Ali AlMurtaza, Ameerilmomineen, Haq e azeem, aur Farooq e Azam, Ameen, aur Mahdi k naam inaayat farmaaya. Ye naam siwaaye tumhaare kisi aur per nahi sajtey. Aye Ali, tum mere wasi ho mere Ahl o ayaal per unke zindagi aur maut k maamloun mea. Meri aurtein jin se tum raazi ho wo mujhse kal (qayamat k din) milenge aur jin se tum raazi nahi ho unse mea raazi nahi hun. Qayamat k din mea usse nahi dekhunga aur wo mujhey nahi dekhengi. Aur mere baad tum mere Khalifa ho mere mulk mea.
    Jab tumhaari wafaat khareeb ho to tumhaarey haqaayeq mere bete *AlHassan* ko de dena.
    Jab AlHassan ki wafaat khareeb ho to wo ye haq mere bete *AlHussain* ko denge.
    Jab Hussain ki wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete Sayyad us saajeydeen *Zain Al Aabedeen Ali* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Muhammed Al Baquer* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Jafer AsSadiq* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Musa AlKazim* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Ali AlRaza* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Muhammed Taqi* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Ali AlNaqi* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *AlHassan AlFazil* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Muhammed Al Qaim e Aal e Muhammed* ko denge
    *Ye 12 IMAM hai aur unke baad 12 Mahdi hongay*
    Jab Allah unhe wafaat dega to wo ye haq apnay bete jo k khaas mea se awwal hai , *jis k 3 naam hai ek mere aur mere waalid jaisa Abdullah, "Ahmed" aur teesra naam AlMahdi hoga*. Aur wo mujhper imaan laane waaloun mea se awwal hai. Khuda Reham karey ussper aur uski nasl per.
    Arabic reference:
    📗Sheikh al toosii - ghaybat le toossi pag 150hor ul amri- itbat lhodat vol 1 pa 549
    📗Hur al amri-al'iqaad alhaja page 393 -3
    📗Shaykh hassan bin soulaimaan al hilli - mokhtassar al basair page 159-4
    📗Al alamma majlisi-bihaar ul anwaar- vol 53 page 147
    📗Al alamma majlis -bihaar ul anwaar- vol 36 page 260
    📗Sh abdullah al bahrain- al awalim vol 3 page 236
    📗As sayyid hashim al bahraini ghaybat al moannam vol 1 page 370
    📗As sayyid hashim al bahraini - al insaaf page: 222
    📗Al fayd al kashaani-nawadir al akhbaar page: 294-9
    📗Shaikh al mirza annouri annajm attaqib vol2 page 71
    📗Assayyid muhammad sadiq as sadr - taarrik ma baad as zahoor page: 641-11
    📗As shaikh al mayanji - makatib ar rasool vol 2 page 96
    📗Shaikh kourani mokhtaasir al moajjam hadees al imam al mahdi page: 301 -13
    Urdu Reference:
    📗Bihaarul anwaar Vol 12 Page 730
    Yamaani.org

  • @aasifshaikh1795
    @aasifshaikh1795 День назад

    Ye hakikat aap hi pad sakte Mashallah

  • @alum2b4ever
    @alum2b4ever 2 дня назад +1

    Wasaiyath e Muhammed s.a.w.a likhi gayi thi aur shia inkaar karte hai
    Sheikh Tusi a.r ki kitaab mea wasiyyath e Muhammed s.a.w.a moujood hai

  • @saadatbanu9517
    @saadatbanu9517 2 дня назад

    Jaffer al jufi ne kaha Aba Jafer Imam Muhammed AlBaquer a.s ne farmaya :
    *Jo kuch tumhey shak mea mubtela karey , lekin Wasiyyat e Rasool s.a.w.a tumhey shak mea mubtela nahi kareygi*, aur unka parcham aur unka hathyaar , Aur aagah hojaao un gumraah karney waale logoun se jo Aal e Muhammed s.a.w.a se hongay aur Ali a.s ka ek parcham hai aur deegar k parcham hai , , Apnay gharoun mea raho aur kisi shaks k peechay na jaao Jab tak k *Hussain ibn Ali a.s ki nasal se ek shaks wasiyyat o parcham o hathyaar na laaye.*
    Arabic Ref:
    📗Bihar Al Anwar v.52 p.224

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 День назад

    Maula ali as hi rasool ke janasheen the aur hain aur qayamat tak rahenge. Yeh khoon aur allah donon ka faisla hai. Murtid ise napasand karte hi rahenge.

  • @alum2b4ever
    @alum2b4ever 2 дня назад +1

    *آخری وصیتُِ محمد صل اللّٰہ علیہ و الہ و سلم*
    اللّٰہ کے پیغمبر صل اللّٰہ علیہ و الہ و سلم نے کہا علی علیہ سلام سے جس رات آپکی وفات ہوئی
    اے ابول حسن کاغذ اور سیاہی لاؤ پھر آپ نے طویل وصیت لکھوائی یہاں تک کے اس جگہ پہنچے:
    *اے علی میرے بعد بارہ امام ہونگے اور انکے بعد بارہ مہدی ہونگے*
    اور علی تم بارہ اماموں میہ سے پہلے امام ہو، اللّٰہ نے اپنے آسمان معہ تمہارا نام *علی ال مرتضیٰ* رکھا ہے اور امیر المؤمنین اور صدیق اکبر اور فاروقِ اعظم اور مامون اور مہدی رکھا ہے، تو یہ نام تمہارے علاوہ کسی اور کے لئے درست نہیں ہے علی تم میرے غیر کے لوگوں پر تم میرے وسی ہو خواہ وہ زندہ ہو خواہ مردہ، اور میری عورتوں پر، بس جسکو تم بجاہ رکھوگے وہ مجھسے کل کو ملےگی اور جسکو چھوڑگی نہ وہ مجھے دیکھے گی نہ میہ اُسے دکھوںگا قیامت کے کچہریوں میہ۔ اور تم میری امت کے خلیفہ ہو ۔۔ پس جب تمہاری وفات قریب پہنچے اسے میرے بیٹے *الحسن البر الوصول* کے سپرد کوردو، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے میرے بیٹے *الحسین الشہید الزکی المقتول* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اسکے بیٹے *سيد العابدین ذی الثفنات علی* کے سپرد کردے ، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *محمد الباقر* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *جعفر الصادق* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *موسیٰ الکازم* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *علی الرضا* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *محمد السقة التقي* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *علی انقی الناسح* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *الحسن الفاضل* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *محمد المثتحفظ* (جو آلِ محمد کے امانت دار ) کے سپرد کردے۔ پس وہ بارہ امام ہے پھر اُسکے باد بارہ مہدی ہونگے۔ تو جب اسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اسکے بیٹے کے سپرد کردے جو سبسے پہلے مقرب ہے۔ اُسکے تین نام ہے ایک میرا اور میرے والد جیسا اور وہ ہے عبداللہ اور *احمد* اور تیسرا نام المہدی۔ اور وہ مومنین میہ اوّل ہے۔
    📚عربی ریفرینس
    📙الغيبة للطوسي ص150.
    📘غاية المرام ج2 ص241.
    📗اثبات الهداة للحر العاملي ج1 ص549.
    📕الايقاظ من الهجعة للحر العاملي 393.
    📓مختصر البصائر لحسن الحلي ص159.
    📒بحار الانوار ج 53 ص147.
    📔العوالم لعبد الله البحراني ح 3 ص236.
    📘الانصاف لهاشم البحراني ص222.
    📓نوادر الاخبار للفيض الكاشاني ص29.
    📕النجم الثاقب للميرزا النوري ج2 ص71.
    📙تاريخ ما بعد الظهور ص641.
    📓مكاتيب الرسول للميانجي ج2 ص96.
    📗معجم احاديث الامام المهدي للكوراني ص301.
    📘كتاب الجامعة ج1 ص٣٢ لمحمود قانصو العاملي
    *اردو ریفرینس*
    📗بحار الانوار جلد ۱۲ صفا ۷۳۰

  • @saadatbanu9517
    @saadatbanu9517 2 дня назад

    عن الإمام الباقر (ع): (#إياك_و_شذاذ_من آل محمد عليهم السلام فإن لآل محمد و علي راية و لغيرهم رايات فالزم الأرض و لا تتبع منهم رجلا أبدا حتى ترى رجلا من ولد الحسين، معه #عهد_نبي_الله_و_رايته_و_سلاحه.) بحار الانوار / ج52 / ص224
    عن أبي عبد الله ع قال:(يعرف صاحب هذا الأمر بثلاث خصال لا تكون في غيره هو أولى الناس بالذي قبله وهو وصيه وعنده #سلاح_رسول_الله صلى الله عليه وآله #ووصيته وذلك عندي لا أنازع فيه)
    بصائر الدرجات-ص 202.

  • @MohammedSayyid-vu5fe
    @MohammedSayyid-vu5fe День назад

    Wasiyyat e Muhammad(sawa) Ghiabat Al Tusi page 150 main mojood hai wahan Imam Ahmed Alhasan ka naam mojood hai

  • @mobilea04.202
    @mobilea04.202 2 дня назад

    شب وفات نبی مکرم اسلام اور آنحضرت کی وصیت
    امام جعفر صادق ع نے اپنے والد گرامی حضرت باقر ع سے اور انھوں نے اپنے والد گرامی حضرت زین العابدین ع سے اور انھوں نے اپنے والد گرامی حسین زکی شہید سے اور انھوں نے اپنے والد گرامی حضرت امیر المومنین ع سے نقل فرمایا ہے
    که رسول گرامی اسلام نے اپنے شب وفات میں حضرت امیر المومنین ع سے فرمایا
    ابوالحسن میرے لیے کاغذ اور قلم لے کر آؤ. اس کے بعد نبی مکرم اسلام نے اپنی وصیت لکھوائی اور یہاں تک پہنچا کے فرمایا۔
    اے علي میرے بعد 12 امام ہوں گے اور ان کے بعد 12 مھدي. تم 12 اماموں میں سے پہلے امام ہوگے. اللہ تعالی نے آپ کو اپنے آسمان میں ان ناموں سے پکارا ہے. علي مرتضی،صدیق اکبر، فاروق اعظم، مأمون و مھدي، اور آپ کے علاوہ کسي اور میں یہ صلاحیت (یه صفت اور یه لیاقت) موجود نہیں۔
    اے علی تم میرے اہل بیت اور ان کےمردہ و زندہ کے وصی ہو۔ اورتم میرے ازواج کے بھی وصی ہو
    اگر ان میں سے جن کو میری زوجیت پر باقی رکہا، وہ مجھ سے قیامت میں ملاقات کریں گی اورجن کو تم نے طلاق دے دیں ان کا تعلق مجھ سے ختم هوجائےگا اور وہ کبھی مجھ سے نہیں ملیں گی اور میں ان کو روز قیا مت نہیں دیکھوں گا۔
    اور تم میرے بعد میری امت میں خلیفہ اور میرے جانشین ہو اور
    اگر اُن کی وفات کا وقت آیا تو اِن (جانشینی) کو میرے بیٹے حسن کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو میرے بیٹے حسین شہید مقتول کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے سید عابدین ذی الثفنات،علی کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے محمد باقر کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے جعفر صادق کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے موسی کاظم کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے علی رضا کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے محمد ثقہ تقی کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے علی ناصح کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے حسن فاضل کے حوالے کرے۔
    اگر ان کی وفات کا وقت آیا تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے محمد، ذخیرہ آل محمد ص کے حوالے کرے۔
    اور وہ بارہ امام ہوں گے۔
    پہر ان کے بعد بارہ مھدی ہیں۔
    (جب ان (بارویں امام) کی وفات کا وقت آیا) تو ان (جانشینی) کو اپنے بیٹے کے حوالے کرے جو پہلے مقربین میں سے ہوگا
    جس کے تین نام ہیں. اس کا پهلا نام میرانام اور دوسرا نام میر ے والد کا نام ہے اور وہ عبداللہ اور احمد ہے اور تیسرا نام المھدی ہے اور وہ پہلے مومنین میں سے ہے۔
    الغیبة الطوسی ص 150 ح 111 ۔ بحار الأنوار ج 36 ص 260 ح 81 ۔ بحار الأنوار ج 53 ص 147 ح 6 ۔ مختصر غاية المرام ج 2 ص 241 ۔ مختصر بصائر الدرجات ص 39 ۔ إثبات الهداة ج 1 ص 549 ح 376۔ الايقاظ من الهجعة ص 393 ۔ العوالم عبدالله البحراني ج 3 ص 236 ح 227 ۔ نوادر الاخبار الفیض الکاشاني ص 294 ۔ مكاتيب الرسول الشيخ الميانجي ج 2 ص 96 ۔ تاريخ ما بعد الظهور ص 641.

  • @faizrasool9303
    @faizrasool9303 День назад

    Johtha mazhab na sanad na haqeeqat

  • @saadatbanu9517
    @saadatbanu9517 2 дня назад

    امام المہدی علیہ السلام نے اپنا رسول اور خلیفہ بھیجا ہے۔ ان کا نام احمد الحسن ہے اور وہ عراق کے شہر بصرہ سے ہہں۔
    1-
    احمد الحسن (ع) سب سے پہلے شخص ہیں جس نے نبی محمد (ص) کی وصیت میں بتائے گئے آخری شخص کے ہونے کا دعوا کیا۔ (الغیبہ الطوسی صفحہ 150 میں وصیت ہے) -
    2- قرآن سورہ البقرہ آیت 180 میں کہتا ہے کہ اپنے وصی کا ذکر کرتے ہوئے وصیت لکھنا فرض ہے۔
    تو ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ نبی محمد(ص) نے اللہ کا حکم توڑا اور وصیت نہیں لکھی۔
    وہ وصیت نبی(ص) کی واحد وجود رکھنے والی وصیت ہے جو انہوں نے اپنی شہادت کی رات میں لکھوائ اور جس میں اپنے وصیوں کے نام لکھوائے۔ (الغیبہ الطوسی صفحہ 150 میں وصیت ہے)
    3-
    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وصیت کو صحیح مسلم میں گمراہی سے تحفظ قرار دیا اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ کوئی بھی اس وصیت کا دعویٰ نہیں کرسکتا جب تک کہ اس کا صحیح مالک ورنہ اللہ اس کی عمر کاٹ نہ دے (الکافی جلد 1) اور حضرت محمد (ص) اور حضرت عیسی علیہ السلام نے پہلی بار بالترتیب عیسی علیہ السلام اور موسی علیہ السلام کی وصیت کا دعوی کیا
    4-
    ان کو وصیت میں امام المہدی(ع) کے قریبی شخصیتوں میں سے پہلا شخص اور پہلا مومن کہا گیا۔ (الغیبہ الطوسی صفحہ 150 میں) -
    5-
    امام علی (ع) نے کہا کہ بارہویں امام (ع) کے 313 صحابہ میں سے سب سے پہلے بصرہ سے ہیں (بشارت الاسلام صفحہ 148 میں) -
    6-
    امام جعفر الصادق علیہ السلام نے کہا کہ بصرہ سے احمد ہے (بشارت الاسلام صفحہ 181 میں) -
    7-
    تورات ادوم یا بصرہ سے آنے والے انصاف والے آدمی کے بارے میں بات کرتی ہے۔ کتابیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ واقعی یہ بصرہ ہے اور خود ایک یہودی عالم نے کہا ہے کہ واقعی آیت میں یہ بصرہ ہے۔ (یسعیاہ: 1: 63) (اسکالر کا نام: راو رون چایا) (p. 275 Jerusalem's Temple Mount: The Hoax of The Millennium) -
    8-
    ان کے بارے میں اور بھی بہت سی روایتیں ہیں۔
    9-
    وہ یمانی موعود ہیں اور امام الباقر(ع) نے فرمایا کہ یمانی سے منہ پھیرنے والا جہنمی ہو گا۔(غیبت النعمانی صفحہ 264)
    کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟ یہ ثبوت آپ کے لئے کافی ہونا چاہئے۔ لیکن اس کے علاوہ بھی ثبوت ہے۔ اس ویب سائٹ پر یہاں تلاش کریں: almahdyoon.com
    اردو ویبسائیٹ:
    www.yamaani.org
    English Website:
    www.saviorofmankind.com
    سوالات کیلیے ان WhatsApp نمبروں پر میسج کریں:
    +31 6 12056482

  • @hussainfatmi9566
    @hussainfatmi9566 День назад

    Wasiyyat e Rasul bilkul maujud h , gaibat e tusi aur deegar kutub mey maujud h aur uskay saahib ny apnay haq ko sabit krnay kylye ussey daawa bh kia h

  • @alum2b4ever
    @alum2b4ever 2 дня назад +1

    *Aakhri Wasiyyat e Muhammed Rasool Allah s.a.w.a*
    Muhammed s.a.w.a ne Ali Ibn AbuTalib a.s se shab e shahaadat e Rasool kaha :
    Aye Abul Hassan qalam o kaaghaz laao , phir Aap s.a.w.a ne taweel wasiyyat likhwaayi jismea likha hai :
    *Aye Ali mere baad 12 Imam hongay, aur unke baad 12 Mahdi Hongay*
    Tum oh *Ali* 12 imamoun mea se sabse pehle imam ho, aur Allah ne apni jannat mea tumhay Ali AlMurtaza, Ameerilmomineen, Haq e azeem, aur Farooq e Azam, Ameen, aur Mahdi k naam inaayat farmaaya. Ye naam siwaaye tumhaare kisi aur per nahi sajtey. Aye Ali, tum mere wasi ho mere Ahl o ayaal per unke zindagi aur maut k maamloun mea. Meri aurtein jin se tum raazi ho wo mujhse kal (qayamat k din) milenge aur jin se tum raazi nahi ho unse mea raazi nahi hun. Qayamat k din mea usse nahi dekhunga aur wo mujhey nahi dekhengi. Aur mere baad tum mere Khalifa ho mere mulk mea.
    Jab tumhaari wafaat khareeb ho to tumhaarey haqaayeq mere bete *AlHassan* ko de dena.
    Jab AlHassan ki wafaat khareeb ho to wo ye haq mere bete *AlHussain* ko denge.
    Jab Hussain ki wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete Sayyad us saajeydeen *Zain Al Aabedeen Ali* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Muhammed Al Baquer* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Jafer AsSadiq* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Musa AlKazim* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Ali AlRaza* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Muhammed Taqi* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Ali AlNaqi* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *AlHassan AlFazil* ko denge.
    Jab unnper wafaat khareeb ho to wo ye haq apnay bete *Muhammed Al Qaim e Aal e Muhammed* ko denge
    *Ye 12 IMAM hai aur unke baad 12 Mahdi hongay*
    Jab Allah unhe wafaat dega to wo ye haq apnay bete jo k khaas mea se awwal hai , *jis k 3 naam hai ek mere aur mere waalid jaisa Abdullah, "Ahmed" aur teesra naam AlMahdi hoga*. Aur wo mujhper imaan laane waaloun mea se awwal hai. Khuda Reham karey ussper aur uski nasl per.
    Arabic reference:
    📗Sheikh al toosii - ghaybat le toossi pag 150hor ul amri- itbat lhodat vol 1 pa 549
    📗Hur al amri-al'iqaad alhaja page 393 -3
    📗Shaykh hassan bin soulaimaan al hilli - mokhtassar al basair page 159-4
    📗Al alamma majlisi-bihaar ul anwaar- vol 53 page 147
    📗Al alamma majlis -bihaar ul anwaar- vol 36 page 260
    📗Sh abdullah al bahrain- al awalim vol 3 page 236
    📗As sayyid hashim al bahraini ghaybat al moannam vol 1 page 370
    📗As sayyid hashim al bahraini - al insaaf page: 222
    📗Al fayd al kashaani-nawadir al akhbaar page: 294-9
    📗Shaikh al mirza annouri annajm attaqib vol2 page 71
    📗Assayyid muhammad sadiq as sadr - taarrik ma baad as zahoor page: 641-11
    📗As shaikh al mayanji - makatib ar rasool vol 2 page 96
    📗Shaikh kourani mokhtaasir al moajjam hadees al imam al mahdi page: 301 -13
    Urdu Reference:
    📗Bihaarul anwaar Vol 12 Page 730
    Yamaani.org

  • @ZafarAhmed-t9p
    @ZafarAhmed-t9p 2 дня назад

    Hazrat Abu Bakar Siddiquiq (RAZI ALLAH UNHO )

  • @saadatbanu9517
    @saadatbanu9517 2 дня назад

    *آخری وصیتُِ محمد صل اللّٰہ علیہ و الہ و سلم*
    اللّٰہ کے پیغمبر صل اللّٰہ علیہ و الہ و سلم نے کہا علی علیہ سلام سے جس رات آپکی وفات ہوئی
    اے ابول حسن کاغذ اور سیاہی لاؤ پھر آپ نے طویل وصیت لکھوائی یہاں تک کے اس جگہ پہنچے:
    *اے علی میرے بعد بارہ امام ہونگے اور انکے بعد بارہ مہدی ہونگے*
    اور علی تم بارہ اماموں میہ سے پہلے امام ہو، اللّٰہ نے اپنے آسمان معہ تمہارا نام *علی ال مرتضیٰ* رکھا ہے اور امیر المؤمنین اور صدیق اکبر اور فاروقِ اعظم اور مامون اور مہدی رکھا ہے، تو یہ نام تمہارے علاوہ کسی اور کے لئے درست نہیں ہے علی تم میرے غیر کے لوگوں پر تم میرے وسی ہو خواہ وہ زندہ ہو خواہ مردہ، اور میری عورتوں پر، بس جسکو تم بجاہ رکھوگے وہ مجھسے کل کو ملےگی اور جسکو چھوڑگی نہ وہ مجھے دیکھے گی نہ میہ اُسے دکھوںگا قیامت کے کچہریوں میہ۔ اور تم میری امت کے خلیفہ ہو ۔۔ پس جب تمہاری وفات قریب پہنچے اسے میرے بیٹے *الحسن البر الوصول* کے سپرد کوردو، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے میرے بیٹے *الحسین الشہید الزکی المقتول* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اسکے بیٹے *سيد العابدین ذی الثفنات علی* کے سپرد کردے ، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *محمد الباقر* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *جعفر الصادق* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *موسیٰ الکازم* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *علی الرضا* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *محمد السقة التقي* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *علی انقی الناسح* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *الحسن الفاضل* کے سپرد کردے، پھر جب اُسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اُسکے بیٹے *محمد المثتحفظ* (جو آلِ محمد کے امانت دار ) کے سپرد کردے۔ پس وہ بارہ امام ہے پھر اُسکے باد بارہ مہدی ہونگے۔ تو جب اسکی وفات قریب پہنچے تو اُسے اسکے بیٹے کے سپرد کردے جو سبسے پہلے مقرب ہے۔ اُسکے تین نام ہے ایک میرا اور میرے والد جیسا اور وہ ہے عبداللہ اور *احمد* اور تیسرا نام المہدی۔ اور وہ مومنین میہ اوّل ہے۔
    عربی ریفرینس
    📚المصادر:
    📙الغيبة للطوسي ص150. 📘غاية المرام ج2 ص241. 📗اثبات الهداة للحر العاملي ج1 ص549.
    📕الايقاظ من الهجعة للحر العاملي 393.
    📓مختصر البصائر لحسن الحلي ص159.
    📒بحار الانوار ج 53 ص147.
    📔العوالم لعبد الله البحراني ح 3 ص236.
    📘الانصاف لهاشم البحراني ص222.
    📓نوادر الاخبار للفيض الكاشاني ص29.
    📕النجم الثاقب للميرزا النوري ج2 ص71.
    📙تاريخ ما بعد الظهور ص641.
    📓مكاتيب الرسول للميانجي ج2 ص96.
    📗معجم احاديث الامام المهدي للكوراني ص301. 📘كتاب الجامعة ج1 ص٣٢ لمحمود قانصو العاملي
    *اردو ریفرینس*
    📗بحار الانوار جلد ۱۲ صفا ۷۳۰