معذرت کے ساتھ ایک بات کہوں گا جناب کے علماء کے نزدیک تو کسی دور میں تصویر کھینچنا بھی حرام تھا لاؤڈ سپیکر بھی حرام تھا اور بھی بہت کچھ حرام تھا جو آج حلال ہے تو اسے بھی ایک نہ ایک دن حلال کا فتویٰ ملنا ہے سر ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ایک اچھا ایک برا اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ کس کا انتخاب کرتا ہے
Very important information Thanks 👍
So nice of you
Beautiful speaking
Thanks for listening
آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
ضرور ان شاء اللہ
❤
❤
Ak video saving account pr bhi meezan bank pr kh jaiz he ya najaiz profit mufti taqiusmani wala bank jo he
Jaiz ya najaiz kisi Mufti sb sy puch len wo ziada bhtr ha
😋 'Promosm'
معذرت کے ساتھ ایک بات کہوں گا جناب کے علماء کے نزدیک تو کسی دور میں تصویر کھینچنا بھی حرام تھا لاؤڈ سپیکر بھی حرام تھا اور بھی بہت کچھ حرام تھا جو آج حلال ہے تو اسے بھی ایک نہ ایک دن حلال کا فتویٰ ملنا ہے سر ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ایک اچھا ایک برا اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ کس کا انتخاب کرتا ہے
آپ ایسے علماء سے سوال کریں جو ان معاملات کا فہم رکھتے ہوں، پھر یہ شکوہ نہیں ہوگا