واہ فخر پشاور یحیی ، کیا لاجواب انداز ہے آپکا۔ غیر ملک میں بغیر انگلش سادہ پاکستانی لہجے میں بات کر کے آپ نے ہم سب کا دل جیت لیا ہے۔ واقعی آپ بہت نڈر اور ہمت والے ہو جو اکیلے اس سفر پر جا رہے ہو۔ سلام قبول کیجئیے۔
ماشاءاللہ یحییٰ بھائی تاجکستان پہنچ کر آپ کی دل و جان کہل اٹہے آپ نے جی بھر کر مسکرایا جیسے کوئی ایسی وادی سے آیا ہو جہاں مسکرانا ممنوع تھا حساسیت ، ہر دس بیس کلومیٹر بعد چیکنگ ٹینشن ۔۔ ویلکم ٹو تاجکستان میں تہہ دل سے شکرگزار ہو کہ آپ کے بدولت ھم تاجکستان کی ثقافت اخلاق سے آشکار ہوئے اس سے تاجکوں کی مھمان نوازی پرانی رسم و رواج کا پتہ چلا ماشاءاللہ کیا بات ہے تاجکوں کی جہاں بندہ اپنائیت محسوس کرے
السلام علیکم یحیٰ بھائی آپ بہت مزیدار گفتگو کرتے ہیں اللہ تعلیٰ آپ کو ایسے ہی ہمیشہ ہنستہ مسکراتے رکھے اور ہمارے لیۓ ایسی ہی مسکراہٹ بھرا ویلوگ بناتے رہیں کیونکہ ایسی زندگی میں جہاں اداسیاں ہی اداسیاں ہو اور ہر طرف نفساں نفسی کا عالم ہو ایسے میں یہ ایک نعمت سے کم نہی جیو بھائی سلامت رہو آمین
A very bright RUclipsr and a Vlogger from Pakistan on the international horizon. Keep up the good work bro, a well wisher of yours from Canada. Edit: please add the shoot date in the video as well. Thanks
اسلام علیکم بھائی اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین اللّٰہ آپ سلامت اور خوش رکھے آمین آپ کی ویڈیوز بہت بہت ہی اعلیٰ اور انفارمیشن والی ہوتی ہیں خوش رہیں اور سلامت رہے آمین
یحییٰ خان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کا سفر آسان کری گا انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان کری گا انشاء اللہ اور وڈیو جتنا بی لمبا ھو جائی کوئی بات نھی ھم انجوائے کرتے ہیں آپ کی باتوں کو بھت مزہ آرہا ہے شیر دل کا اور اپنا خیال رکھنا عبد المجید جمالی نیو سعید آباد سندھ ضلع مٹیاری
خوف کے وجود کو قبول کر لینا۔ ڈر سے دوستی کر کے آگے بڑھتے رہنا۔ یہی ہے راز زندگی کو ایک بھرپور adventure بنا دینے کا۔ اور یحییٰ خان اس راز کو پاچکے ہیں۔ آپ کی ہمت کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے۔ اور حوصلہ بھی ملتا ہے۔
Haha yahya bhai der mazedar vlog o der mo ohandal um dase khkole khkole vlog upload kawee abrar bhai um mong ghoro kho staso vlog sra mong mukamal relate kao ..
Salam n how r u yahya bhai Mahmood from karachi. Aaj ki episode dekh k maza aagaya. Khass kr roti wala scene dekh kr aapki tarha mjhe bhi bhohat hansi aaye phir aap jab restaurent mey khana khaney gaye thay. Or aaj ki episode mey aapki dialouge deleivery is 2 gud. Lov u yahya bhai. ALLAH hr jaga aapko apni hifz-o-amaan mey rakhe, aameen suma aameen...JAZAK ALLAH
یحییٰ بھائی ماشاءاللہ آپ کی پاکستان سے محبت الفت اور اردو زبان میں بات چیت کرنے کا آپکا انداز منفرد ہے افغانستان میں رہ کر بھی آپ اپنی قومی زبان میں بات کر رہے ہو جو کہ قابلِ ستائش ہے حالانکہ آپ پختون ہیں اور پشتو زبان میں بھی بات کر سکتے ہو مگر آپ نے اُردو کو ترک نہیں کیا سلام ہے آپکی پاکستان سے محبت کو
(آوارہ گردوں کی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں) یحییٰ خان کیا بات آپ کی یہ جو بات ہے نا مزہ آ جاتا ہے ہاہاہاہاہاہاہا ویسے کہاں تک جانے کا ارادہ ہے اور کب واپسی ہے ذرا ہر ویڈیوز میں بتا دیا کرو نا یار اللّٰہ آپ کو محفوظ رکھے
May Allah give you happiness, nice to see you go other countries also, please describe your plan briefly, to people know correctly, like other travelers do.please do this, people will know your plans better, ❤
Greetings from Islamabad Pakistan.Yahya Khan really loves your videos as you always speak truth.Amazing scenic road journey with natural beauty. Celebrated cultural traditions include Kansas City jazz; theater, as a historical center of the Vaudevillian Orpheum circuit in the 1920s; the nickname City of Fountains; the Chiefs and Royals sports franchises; and cuisine such as Kansas City-style barbecue and strip steak.Good to see you crossing border easily 😅 Prayers for your safe journey through out this trip.
Wow Afghanistan was awesome Literally! & & vERY VERY Awesome for Upcoming Videos of Tajikistan especially Tajik side of Broghil I wish yahya bhai you have visited that place !!
Afghanistan apni Pakistan jesi lag raha tha Jesy he Tajikistan cros Kia ISA laga ke mai bhe ik international biker ban gya Is lamhi ka intezar mai pechli pandra salo se Kia tha 🥹 Ye usky khushi the
Yahya Bhai JB travel jatay ho to saray documents phlay say ready rakha karo .bakey jitney Khushi app ko ho rahey ha Tajikistan pohachnay key ossay zada hamain ho rahey ha.👍👍
ماشاءاللہ... یحی بھائی...! بہت خوبصورت ولاگ بناتے ہو... خاص کر آپ کی کہانی سنانے کا انداز بہت ہی دلچسپ ہے... جیتے رہو.... شاندار میں داسو کوہستان صوبہ خیبر پختونخواہ سے دیکھ رہا ہوں...! میں بھی اگست میں افغانستان گیا تھا... شاندار ملک ہے...! میرے چینلز پر ولاگز موجود ہیں
Ap ye video kaha se dekh rahi hai
Apna name aor city comment me likh dejy ❤
Malaysia say. Malaysia Ta rasha
واجد جے خان ، مردان سے آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں ❤
کینیڈا سے یحییٰ بھائی
Pokhtonkhwa
Name: Anzar shah
City: Attock
واہ فخر پشاور یحیی ، کیا لاجواب انداز ہے آپکا۔ غیر ملک میں بغیر انگلش سادہ پاکستانی لہجے میں بات کر کے آپ نے ہم سب کا دل جیت لیا ہے۔ واقعی آپ بہت نڈر اور ہمت والے ہو جو اکیلے اس سفر پر جا رہے ہو۔ سلام قبول کیجئیے۔
ماشاءاللہ بہت دلچسپ ویلاگ ہے دیکھ کر مزہ آگیا ۔ تاجکستان میں موبائل شاپ والا بہت سادہ تھا سیدھا آپ کو تندور پہ لے گیا 😅😅😅😅😅
Mohammad gaus from india Karnataka se hoon Afghanist ke log itni garibi me bhi qidmat ki baat karte hain salam Afghanistan ke logon ko
ماشاءاللہ تاجکستان پہنچ کر انٹرنیشنل باٸیکر بننا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرماٸے۔ آمین
یحییٰ خان اور شیر خان کو تاجکستان میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور ویل ڈن یحییٰ بھائی
ماشاءاللہ یحییٰ بھائی
تاجکستان پہنچ کر آپ کی دل و جان کہل اٹہے آپ نے جی بھر کر مسکرایا جیسے کوئی ایسی وادی سے آیا ہو جہاں مسکرانا ممنوع تھا حساسیت ، ہر دس بیس کلومیٹر بعد چیکنگ ٹینشن ۔۔
ویلکم ٹو تاجکستان
میں تہہ دل سے شکرگزار ہو کہ آپ کے بدولت ھم تاجکستان کی ثقافت اخلاق سے آشکار ہوئے اس سے تاجکوں کی مھمان نوازی پرانی رسم و رواج کا پتہ چلا
ماشاءاللہ کیا بات ہے تاجکوں کی جہاں بندہ اپنائیت محسوس کرے
یحییٰ خان آپ کی وڈیو لاجواب ہوتی ہے۔ آپ کی وڈیو دیکھ کر ساری تھکن اتر گئی
بڑا مزا آیا آج کی ویڈیو دیکھ کر ۔تاجکستان میں آپ کی زبردست انٹری دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
Asslamo alykum bhaijaan ❤love from India 🇮🇳 ❤️🌹🌹
ډیر خوندور، یحیی خان زما د زړه ټوټه ده. ستاسو لپاره دعاګانې. د پېښور څخه سلامونه.
اسلام علیکم بھائی پروردگار آپ کو صحت وتندرستی درازی عمرکے ساتھ کامیابی وکامرانی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
السلام علیکم
یحیٰ بھائی آپ بہت مزیدار گفتگو کرتے ہیں اللہ تعلیٰ آپ کو ایسے ہی ہمیشہ ہنستہ مسکراتے رکھے اور ہمارے لیۓ ایسی ہی مسکراہٹ بھرا ویلوگ بناتے رہیں کیونکہ ایسی زندگی میں جہاں اداسیاں ہی اداسیاں ہو اور ہر طرف
نفساں نفسی کا عالم ہو ایسے میں یہ ایک نعمت سے کم نہی جیو بھائی سلامت رہو آمین
Thanks
Welcome
Aap bohot sada and. Ache admi ho . Jo Dil ma hota ha Wohi zuban pa hota ha
Allah aap ko apni hifzo aman ma rakhe Ameen
ماشاءاللہ
بہادر آدمی ہو۔ جو اکیلے ہی اتنا سفر کر لیا ہے۔
A very bright RUclipsr and a Vlogger from Pakistan on the international horizon.
Keep up the good work bro, a well wisher of yours from Canada.
Edit: please add the shoot date in the video as well. Thanks
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین بہت خوش ھو مبارک ہو
ښکلی سفر درته غواړو ❤
اسلام علیکم بھائی اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین اللّٰہ آپ سلامت اور خوش رکھے آمین آپ کی ویڈیوز بہت بہت ہی اعلیٰ اور انفارمیشن والی ہوتی ہیں خوش رہیں اور سلامت رہے آمین
زبردست یحیی بھائی بہت مزیدار ولاگ تھا آپکا یہ، افغانستان سیریز بھی بہت اچھی لگی ❤
Very nice bhai ji love from India uttarakhand 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
یحیٰ خان ماشاءاللہ ڈیر خہ، خہ سفر دی پہ برخہ شہ۔
عبدالناصرافریدی خیبر سے
GD evening, mr Yahiya,ur bike riding is absolutely amazing,love from south India.
Mashalla bohat beautiful videou banai yayaha bhai best wishes for you good luck Pakistan 🇵🇰 karachi
Hai Bhai Bangladesh dash may Shahed ka business koray. Now time hai Pakistan n Bangladesh friendship chalo ho gaiya. Thanks Kabir Dhaka
hamare leye bhi dua kia karo yar sab log. ke ALLAH pak ham ko bhi itna de ke me bhi rideing kar sakoon.
Well done yahya Bhai Boht Khushi or Mubarak AP ko international safar karny pe
Mashallah very nice
1 ,2 din me video upload kiya karien aap ki video 4,5 din bahad ati ha
Yaya khan and abrar very nice vlogs
Masha Allah Yahya Khan Allah Pak Ap Ke Hefazat Frmay Ameen
❤ MashAllah allha pak apko aur b kamyab kre bhut bhut mubarik ho apko
Uzbaikistan bhi jau buhat khubsurat contry hai.💯
❤ Natural Genuine Vlogger ❤
اسلامُ علیکم بھائی صاحب۔ آج بہت دن بعد اتنا عمدہ سفرنامہ کی ویڈیو لاگ دیکھنے کا موقع ملا ۔ آپ کی یہ ویڈیو میں نے پرتگال سے دیکھی ہے۔ شکریہ۔ خدا حافظ
زبردست یحییٰ خان تاجکستان کے لوگ تو بہت پیارے ہیں
یحییٰ خان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کا سفر آسان کری گا انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان کری گا انشاء اللہ اور وڈیو جتنا بی لمبا ھو جائی کوئی بات نھی ھم انجوائے کرتے ہیں آپ کی باتوں کو بھت مزہ آرہا ہے شیر دل کا اور اپنا خیال رکھنا عبد المجید جمالی نیو سعید آباد سندھ ضلع مٹیاری
Masha ALLAH yahya khan tum jeo hazron saal
😢😢zama Da hala na khbra khlqa
Mata Aksar wi mazi de wakre😭😭😭
zabardast video
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
خوف کے وجود کو قبول کر لینا۔ ڈر سے دوستی کر کے آگے بڑھتے رہنا۔ یہی ہے راز زندگی کو ایک بھرپور adventure بنا دینے کا۔ اور یحییٰ خان اس راز کو پاچکے ہیں۔ آپ کی ہمت کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے۔ اور حوصلہ بھی ملتا ہے۔
Allah pak apko lambi umardi
Allah pak apko khosh raki
Best Yahya bhai ab maza aya na... Ma Sha Allah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ
Tajikistan
Bht ache vlog aani wale ha.
Zaberdest Yahya bahi bht khushi ovi ap oo Tajikistan my dek k. Tajikistan jesy country ko ap e explore kar sakty o har kesi ki bas ki bat nai
yayeha khan .....abrar v log dakiha experince andaz guuftagoo suna maza ayeh ga...link bhaj dya
Love you bhai apki editing Bhoot achi hoti ha
Haha yahya bhai der mazedar vlog o der mo ohandal um dase khkole khkole vlog upload kawee abrar bhai um mong ghoro kho staso vlog sra mong mukamal relate kao ..
Allah pak AP ka safar asan kare Ameen
Apki video ka hee intzar tha❤
Salam n how r u yahya bhai
Mahmood from karachi.
Aaj ki episode dekh k maza aagaya.
Khass kr roti wala scene dekh kr aapki tarha mjhe bhi bhohat hansi aaye phir aap jab restaurent mey khana khaney gaye thay. Or aaj ki episode mey aapki dialouge deleivery is 2 gud. Lov u yahya bhai. ALLAH hr jaga aapko apni hifz-o-amaan mey rakhe, aameen suma aameen...JAZAK ALLAH
Yahya Khan the Great...... Keep working Hard brother...... Love your Vlogs ❤❤❤
ماشااللہ مزے کوا اشنا ۔اللہ دے حفظ و امان کے ساتہ۔ SHO زور زوراور دے😅
ډير ښه، پخير ولاړي تاجکستان ته
بھائی اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
بہت زبردست۔ ماشاءاللہ۔
Wah yaar Zabardast yahya khan zabardast maza agaya 😂😂😂 Wo Frenchies waaly pay Buhut hasii aye 😂🤣
Bhaijan happy you crossed Tajik border 🎉❤
Thanks from Manchester, UK. Yahya bhai khush raho
یحییٰ بھائی ماشاءاللہ آپ کی پاکستان سے محبت الفت اور اردو زبان میں بات چیت کرنے کا آپکا انداز منفرد ہے افغانستان میں رہ کر بھی آپ اپنی قومی زبان میں بات کر رہے ہو جو کہ قابلِ ستائش ہے حالانکہ آپ پختون ہیں اور پشتو زبان میں بھی بات کر سکتے ہو مگر آپ نے اُردو کو ترک نہیں کیا سلام ہے آپکی پاکستان سے محبت کو
jese he apko road pass mila mene besakhta bola ma sha allah
(آوارہ گردوں کی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں) یحییٰ خان کیا بات آپ کی یہ جو بات ہے نا مزہ آ جاتا ہے ہاہاہاہاہاہاہا ویسے کہاں تک جانے کا ارادہ ہے اور کب واپسی ہے ذرا ہر ویڈیوز میں بتا دیا کرو نا یار اللّٰہ آپ کو محفوظ رکھے
Congratulations on reaching Tajikistan.
Khan sb ma apka chota bhai hun Tajkistan say Rizwan RUclipsr best video
لالا ڈیر اعلی ۔۔۔
نیک دعاگانے زمونگ تاسو سرہ دہ❤❤
Yahya bhi shehad or gren tee or slajet ky reat batady .
ماشاءاللہ بھائی اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے دوسرا ایڈوائس اپ ایک ٹرانسلیشن ایپس ڈاؤن لوڈ کریں جو اپ کو اسانی ہو لینگویج میی
❤❤❤Allah ap ki hafazat kare ameen
آلسلام علیکم پیارے یحیی خان سلامتی ہو خوشحالی ہو اللہ کی مدد ہمیشہ شامل حال رہے کیا کیا عجوبے دکھاتے ہیں خود سفر کی صعوبتیں برداشت کر کے
وعلیکم السلام یحیی بھائی ❤
Main India se hun mashallah ❤
1k likes 0 dislikes this the power of yahya khan❤❤❤❤❤
Masha Allah
Dekh k boht maza aya
Tnx
❤❤❤
آفرین یحییٰ خان آفرین
الله آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
May Allah give you happiness, nice to see you go other countries also, please describe your plan briefly, to people know correctly, like other travelers do.please do this, people will know your plans better, ❤
One of the best travelogues creator Yahya Khan
Salam yahya bhai sahib aap ny bohat mehnat ki hy Excellent Keep it up Love to watch your videos any time salamat rahyn Allah Hafiz ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
يحيي خان برادرم ويري ګود 🌻
Masha bahut acchi video hai ❤
Bhai sahib full comedy chal rhi😂...pait Mai Dard ho gya hans hans k😂
Greetings from Islamabad Pakistan.Yahya Khan really loves your videos as you always speak truth.Amazing scenic road journey with natural beauty.
Celebrated cultural traditions include Kansas City jazz; theater, as a historical center of the Vaudevillian Orpheum circuit in the 1920s; the nickname City of Fountains; the Chiefs and Royals sports franchises; and cuisine such as Kansas City-style barbecue and strip steak.Good to see you crossing border easily 😅
Prayers for your safe journey through out this trip.
Yaya brother, I called safely, may Allah bring you back safely.
اللهم صلي على محمد وعلى محمد
💚🤍💚🤍💚🤍💚🤍💚🤍
Wow Afghanistan was awesome Literally! & & vERY VERY Awesome for Upcoming Videos of Tajikistan especially Tajik side of Broghil I wish yahya bhai you have visited that place !!
کیا بات ہے یہ بات ہے باڈر کراسنگ کی اتنی خوشی ۔۔۔اتنی مشکل بھی نہیں تھی۔😂
Afghanistan apni Pakistan jesi lag raha tha
Jesy he Tajikistan cros Kia
ISA laga ke mai bhe ik international biker ban gya
Is lamhi ka intezar mai pechli pandra salo se Kia tha 🥹
Ye usky khushi the
@yahyakhanfr ہاں بھائی اب تو اپ انٹرنیشنل بائیکر بن گئے ہو۔
@@yahyakhanfryou are my favourite channel in RUclips
Amazing 💚 videos
Excellent video. I enjoyed your journey. Thank you brother
يحيى خان هميشا بولو .. إن شاء الله..
زبردست یحیٰ خان لالا
Franchise guy was very funny 😂😂😂
🎉 Welcome to Tajikistan
😊wow amazing geo yk geo
Yahya Bhai JB travel jatay ho to saray documents phlay say ready rakha karo .bakey jitney Khushi app ko ho rahey ha Tajikistan pohachnay key ossay zada hamain ho rahey ha.👍👍
ماشاءاللہ... یحی بھائی...!
بہت خوبصورت ولاگ بناتے ہو... خاص کر آپ کی کہانی سنانے کا انداز بہت ہی دلچسپ ہے... جیتے رہو.... شاندار
میں داسو کوہستان صوبہ خیبر پختونخواہ سے دیکھ رہا ہوں...!
میں بھی اگست میں افغانستان گیا تھا... شاندار ملک ہے...!
میرے چینلز پر ولاگز موجود ہیں
Inshaallah khir se Pocho..
Very nice video bhai jaan
Your English is outstanding.
I am watching from Lahore brother.
very good . proud of you man