شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا بھائی اس چٹنی میں ٹوٹل 7 کلو پانی استعمال کیا گیا ہے 3 کلو خوبانی بھگونے میں اور 1 کلو پودینہ وغیرہ گرائنڈ کرنے میں اور 3 کلو چٹنی تیار کرتے وقت
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا آپ اس کو 2سے 3دن تک سٹور کر سکتے ھیں اگر آپ زیادہ دنوں یا مہینوں کیلیئے سٹور کرنا چاہتے ہیں تو اس میں ایک چائے کا چمچ بنزوویٹ اور ایک چائے کا چمچ ٹاٹری مکس کرلیں
ALLAH PAAK HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W SUBHAAN ALLAH MASHA ALLAH❤❤❤❤ Walaikum Asalam
سر جی ہم نے بھی اس ترکیب کو بنا کر دیکھا، ماشاء اللہ عزوجل بہت مزیدار اور آسان ہے👍🏽
Most favourite chatney recipe
بابا جی اس چٹنی بارے میں جو کچھ آپ نے بتایا ۔ سر اوپر اوپر گیا ۔
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا بھائی اپ غور سے سماعت فرمائیں سب کچھ سمجھ آ جائے گا انشاء اللہ
M ny aloo tike try ki bhut mazy ki bani
شکریہ جناب عالی
بہت اعلی
❤❤❤❤❤❤
MASHALLAH LABBIAK LABBIAK yaa RASOOL ALLAH 🇵🇰🇯🇴🇵🇰
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
ماشاءالله بہت ھی زبردست ❤
MashAllah MashAllah Mola Slamat RAKHIEN JazakAllah Khair
مولا آ پ کو بھی خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
AOA uncle aap ki aloo tikki ki recipe bht amazing thi
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا بھائی
Kon c Rikki receipe
MashAllah
Uncle aap bouhat achi tara saktay hi Allah pak aap ko salaamat rakhaye
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
Ameen sumameen
اچھی کاوش ہے اللہ آپکے کام میں برکت عطا فرمائے ھر طرح سے آسانیاں پیدا ھوں آمین
آمین ثم آمین
Delicious ❤
Thanks for watching
❤❤
Allah aap ki umer mein barkat day. Salamat rahen.
Same to you and yours family آمین ثم آمین
Lazeez 😋
zabardast
Very nice 👌 ❤❤❤❤
Delicious
🌹 💙 🌹
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا
Fruits ki chtniya b bnani seekhay
❤انکل جی مزے دار چٹنی بنائی آپ تو اپنی ہی کاسٹ کے لگتے ھو ویسے کہاں کے رہنے والے ہو اللّٰہ آپکو کامیاب کرے آمین
شکریہ جناب عالی آپ نے اپنا بتایا نہیں میں لاہور کا ھوں
❤❤انکل جی میں بھی لاہور سے ھوں آپ کس ایریا میں ھوتے ہیں
Thnks
Mohtram Chishti Sahib, Aslamo Elecum,
Is chatni main total pani kitna shamil ho ga? main jawab ka intezar karon ga.
waslam
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا بھائی اس چٹنی میں ٹوٹل 7 کلو پانی استعمال کیا گیا ہے 3 کلو خوبانی بھگونے میں اور 1 کلو پودینہ وغیرہ گرائنڈ کرنے میں اور 3 کلو چٹنی تیار کرتے وقت
MashaAllah bht zabardast uncle sardi arhi hai fish ke sath jo chatni hoti hai wo bhi btain r ladu pethi bhi sekha daon thnku
لڈو پیٹھی کی مکمل ریسپی اسی چیننل پاکستان فوڈ سیکرٹ میں موجود ہے مچھلی کی اسپیشل چٹنی upload ھو جائے گی انشاء اللہ
uncle aap buhut acha sikhate hain .Humein french fries ki commercial recipe b sikhaen jo pakodon wali shop say milte hai.
انشاء اللہ بہت جلد فر نچ فرائز کی ریسپی پہنچ جائے گی
Sufi sahb kabi chacha chekhy k chano ki racepi b bta dy .wo Kya dalta he Jo log bdy shuk s khaty he
سر جی
آلو ٹکی تو ماشاء اللہ کمال کی ھے میں نے کیی دفعہ بنائی ھے اب ان شاء اللہ چٹنی بھی بناؤں گا
انشاللہ
قیمے والے سموسے بھی سکھا دیں
جی بہت جلد
Sir chota chamach lena hai ya bara?
شکریہ جناب عالی ٹیبل اسپون
Kisi ki smjh m nam aaya ho to plz mjhy bta dain k Kya cheez hai Jo wash kr k bhigoi hai
میں معزرت چاہتا ہوں آپ سے یہ خوبانی ھے جو خشک کرکے بازاروں میں فروخت ہوتی ہے اس کو عرف عام میں کشٹہ کہتے ہیں
hri mirchoon ki dndian to utar letay uncl g😮
سلام علیکم
آگر آپ اجزاء کے نام لکھ دیتے تو بہت آسانی ہو جاتی، آپ کے پہلے ہی آئٹم کا نآم سمجھ میں نہیں آیا تو ریسیپی بھی ٹرائی نہیں کر سکے
For how much time you can store it
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا آپ اس کو 2سے 3دن تک سٹور کر سکتے ھیں اگر آپ زیادہ دنوں یا مہینوں کیلیئے سٹور کرنا چاہتے ہیں تو اس میں ایک چائے کا چمچ بنزوویٹ اور ایک چائے کا چمچ ٹاٹری مکس کرلیں
@@pakistanfoodsecret4739 قتلمہ کی ریسیپی بھی اگر شئر کر دیں
Yes whey not sure, coming soon
Citric acid (tatri) Dali ha Galla porani kharab ho Jai ga.
چپلی کبابوں کے تو آپ ماسٹر ہیں اس کا بھی کچھ بتا دیں شکریہ خاجی صاحب
اسی چیننل پاکستان فوڈ سیکرٹ میں چپل کباب بنانے کا طریقہ بھی موجود ہے
Uncle ye chutni kitny din Sahi rhti hy
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا یہ چٹنی فریش بنائیں اور اس کو فریزر میں رکھ لیں جب بنائیں اسی وقت برف ڈال کر ٹھنڈا کر لیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ع
امید ھے خیریت سے ھوں گے۔
میں عمر حیات 2 بلاک میں رھتا تھا آپ کے گھر کے پاس
اللہ تعالیٰ آپ کو خوب خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین میں نے آپ کو پہچان لیا ھے جزاک اللہ خیرا
khubani ko pakana nahi he kia
جی آ پ کا شکریہ جناب عالی آ پ کو اگر urgent ضرورت ہے تو آپ ابال بھی سکتے ہیں ورنہ 3/4گھنٹے بھگو دیں پھر تیار کر لیں
یہ خشک خوبانی ہے🤔
جی ہاں جناب عالی
Sir us main cheeni b dalty ha .kya... ager methi chatni bnani ho tu
شکریہ جناب عالی جزاک اللہ خیرا آپ اسی چیننل پاکستان فوڈ سیکرٹ میں لڈو پیٹھی کی چٹپٹی کراری اور میٹھی چٹنی موجود ہے دیکھیں اور مجھے دوبارہ کمنٹ کریں