Nayaab shab ... Well done sir deep knowledge about balti language and balti custom and tradition otherwise our people give up all our language and tradition and adopt other browsers language ... So keep it up sir
بات آپ کا 💯 فیصد صحیح ہے لہہ والوں سے ہمیں سیکھنے کی ضرورت ہے وہ لوگ ہمیشہ اور ہر جگہ اپنے ہی زبان کو استعمال کر تے ہیں اور ہمارے یہاں اس کے برعکس اپنے زبان کو درکنار کرکے ذیادہ تر اردو یا دوسرے زبا نوں کا استعمال کرتے ہیں
اللہ ادیب پرکی کو سلامت رکھیں،اور وائس آف لداخ کے تمام کارکنان کو بھی سلامت رکھیں،میں خود پرکی سماج سے تعلق رکھنا ہوں،لیکن تعلیم کے سلسلے میں ملک سے باہر ہوں،اگر اسی زبان میں جوانوں کو روزگار ملے،تو ہہت اچھا ہوگا، در زمین دیگری خانه مکن کار خود کن کار بیگانه مکن
یوں تو بنی نوع انسان سب حضرت آدم کی نسل ہے زبان ہی ایک ایسی چیز ہے جو کسی بھی قوم کی پہچان ہےجس کسی قوم نے اپنی زبان کو کھویا اسنے اپنی شناخت کھوئ اپنے کلچر اور اپنی زبان کو زندہ رکھنے کی کوشش سب پر فرض ہے نایاب صاحب جتنی پرگی زبان کی نمائندگی کرتے ہیٖں اتنی ہی شنا زبان کی نمائندگی کرتے ہیٖں کیونکہ انہیں زبان کی اہمیت کو بخوبی علم ہے❤
نایاب صاحب پرگی کے نمائندہ شعراء میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ اصلاحی شاعری میں ان کو قدرت حاصل ہے۔ وہ پرگی زبان کی آبیاری میں لگے ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر اکثر پرگی میں ہی شعر کہتے ہیں ۔ ان کو یہاں مدعو کرکے وائس آف لداخ نے اپنا فریضہ نبھایا ہے۔ ۔۔۔بہت بڑھیا۔۔
نایاب صاحب بصد احترام آپ خود کی پرگی روانگی میں بہت نقص ہے اور الفاظ کی چنوتی میں بھی آیّیّے آ ییّے بہت کرنا پڑھ رہا ہے۔۔۔یہ ہم سب کی بدقسمتی ہے بشمول میں خود
وآئس آف لداخ۔ واحد چنل ہے جو ہر ایک سے بیانات لیکر قوم تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وائس آف لداخ غیور عوام کی صحیح نمائندگی کر نے کی کوشش میں ہے۔
Kai muddat ke bad Aaj saida Banoo fir se voice of Ladakh ke channel per 😊😊
سننلا نا اتولا پاپا اماو لا ممی مازیرچوگپا ہرگوشین۔دیکا نا استاد پولا سر ۔دی دی چاچا دیژوخسون ہرجید چوگپا ہرھوس
اوجو نایاب خان۔نتی سکت پولا سکرپٹ چی یو تنا منا ہرگیالبہ چھا چا دوگیا۔
Nayaab shab ... Well done sir deep knowledge about balti language and balti custom and tradition otherwise our people give up all our language and tradition and adopt other browsers language ... So keep it up sir
بہترین
🎉🎉🎉
Mashallah Subhanallah 🎉❤
انشاءاللہ جب تک نایاب صاحب جیسے شعراء ے پرگی موجود رہیں گے نتی سکت پو انشا ءاللہ مستوربا لوشن اللہ ان کو سلامت رکھے
Great Nayab sahab,
بات آپ کا 💯 فیصد صحیح ہے لہہ والوں سے ہمیں سیکھنے کی ضرورت ہے وہ لوگ ہمیشہ اور ہر جگہ اپنے ہی زبان کو استعمال کر تے ہیں اور ہمارے یہاں اس کے برعکس اپنے زبان کو درکنار کرکے ذیادہ تر اردو یا دوسرے زبا نوں کا استعمال کرتے ہیں
shukurya nayab sahib ap ka bad bilkul sahi apni kargil mi zeyada pugi mi likchir kana chahiye
Mashalla
Lakh bura chaye toh kya hoga wahi hoga jo manzoor khuda hoga. Bothi will be the UT official language.
بہترین پروگرام نایاب صاحب❤
Mashallah nayab sahab bohot nayaab hoo
Nice❤
Kaka Taqi Khan, an asset to Ladakh ❤
bht khooob
❤T!K Nayab 🎉🤍🤍👍🏻👍🏻👍🏻
❤
Mashalla Naqi nayab sahib
❤ Bohot badya nonoly
Mashallah
Ya bakshis ju taqi nayab ❤Renmosha charakmo... 🎉
Bahut behtareen nayaab sahab well said 🙏
Taqi Khan nayub zindabad
اللہ ادیب پرکی کو سلامت رکھیں،اور وائس آف لداخ کے تمام کارکنان کو بھی سلامت رکھیں،میں خود پرکی سماج سے تعلق رکھنا ہوں،لیکن تعلیم کے سلسلے میں ملک سے باہر ہوں،اگر اسی زبان میں جوانوں کو روزگار ملے،تو ہہت اچھا ہوگا،
در زمین دیگری خانه مکن
کار خود کن کار بیگانه مکن
Kasal po dra in jo janab nayab sahab saq loq se purgi skat po la strong skyob baa rgosha ina .
بلکل جو نایاب صاحب
ہمارے کرگل کے لوگوں نے اردو میں پی، ایچ، ٹی کیا ھے نہ جو۔
Nayab bro eshann hrdamo utchog
یوں تو بنی نوع انسان سب حضرت آدم کی نسل ہے زبان ہی ایک ایسی چیز ہے جو کسی بھی قوم کی پہچان ہےجس کسی قوم نے اپنی زبان کو کھویا اسنے اپنی شناخت کھوئ اپنے کلچر اور اپنی زبان کو زندہ رکھنے کی کوشش سب پر فرض ہے نایاب صاحب جتنی پرگی زبان کی نمائندگی کرتے ہیٖں اتنی ہی شنا زبان کی نمائندگی کرتے ہیٖں کیونکہ انہیں زبان کی اہمیت کو بخوبی علم ہے❤
نایاب صاحب پرگی کے نمائندہ شعراء میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ اصلاحی شاعری میں ان کو قدرت حاصل ہے۔ وہ پرگی زبان کی آبیاری میں لگے ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر اکثر پرگی میں ہی شعر کہتے ہیں ۔ ان کو یہاں مدعو کرکے وائس آف لداخ نے اپنا فریضہ نبھایا ہے۔ ۔۔۔بہت بڑھیا۔۔
Nayab Sahab Heera hay log waqt pe isko samjhey to uski hosla afzai ore Qom ka faida hoga.
Tamam shayiro mai Awwal number pe rakh rakha hon.
Now you people realise the importance of mother tongue.
Bada urdu urdu bolta hai
བོད་རིགས་ཀྱི་ཡི་གེ་ག་ཅུག་ཡོད། བརྗུན་མ་བཏང་ཧེ། script པོ་ག་ཙོག་ཡོད།
Mana rdamo scor ju
Nayab khorisag purgi.balti. Urdu. English sak sterasy tayangyant duk.
Television laa ngati skati ka chi zer bat?
Corona ngati skati ka chi zerbat?
Chalo hindi ya urdu ka chi zerbat?
Purgi script ....?
کرگل کے نایاب شاعر
Ya Bakshis 🎉
Purgi script ko chi en ju
Mahbrani sir....
leh paon la heltosang..
نا جوگسےیور؟
نایاب صاحب بصد احترام آپ خود کی پرگی روانگی میں بہت نقص ہے اور الفاظ کی چنوتی میں بھی آیّیّے آ ییّے بہت کرنا پڑھ رہا ہے۔۔۔یہ ہم سب کی بدقسمتی ہے بشمول میں خود
دیا کمنٹ پو کھورں ں٘اتی سپیرے کا زبریسے تاں٘ نوگ
@zameerkiawaz7530 نتی سپراؤ ڈنڈا میونگمنا داؤ چھید دے جو کسل
بقشیس جو نینمید جوق
NICE❤❤
Mashallah