اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک ہے جبکہ گروانڈ رئیلٹی کچھ اور بیان کر رہی ہے مرغی کا گوشت 650 روپے کلو پیاز 140 روپے فی کلو آلو 100روپے فی کلو آٹا 94 روپے فی کلو ٹماٹر 150 روپے فی کلو دودھ 180 روپے فی لیٹر انڈے 350 روپے درجن
@@shahzadrafique4455 خان نے صرف 4 سال حکومت کی ہے باقی حکومت زرداری اور نواز گروپ نے کی ہے ۔ان سے پوچھیں کہ ملک کا یہ حال کیوں ہوا ہے ؟ جاپان اور چائینہ پاکستان کے بعد آزاد ہوئے ہیں وہ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں ۔ بقول علامہ اقبال جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک مطلب # شیطان اللہ تعالی سے کہتا ہے کہ جہاں تک اس دنیا کے سیاستدانوں کا احوال ہے تو انھوں نے جمہوریت کے نام پر ہر وہ کام شروع کر دیا ہے جو بالعموم مجھ سے منسوب کیا جاتا تھا ۔ وہ قدم قدم پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کے لیے ہر ممکن فریب کاری سے کام لے رہے ہیں ۔ تو ہی بتا کہ اب اس دنیا میں میری کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے کہ میری جگہ تو ان لوگوں نے لے لی ہے ۔
شھباز شریف حکومت زندہ آ باد
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک ہے جبکہ گروانڈ رئیلٹی کچھ اور بیان کر رہی ہے
مرغی کا گوشت 650 روپے کلو
پیاز 140 روپے فی کلو
آلو 100روپے فی کلو
آٹا 94 روپے فی کلو
ٹماٹر 150 روپے فی کلو
دودھ 180 روپے فی لیٹر
انڈے 350 روپے درجن
Khan nay jo murgyan app ko di thi wooo kider gaiy ?????
@@shahzadrafique4455
خان نے صرف 4 سال حکومت کی ہے باقی حکومت زرداری اور نواز گروپ نے کی ہے ۔ان سے پوچھیں کہ ملک کا یہ حال کیوں ہوا ہے ؟
جاپان اور چائینہ پاکستان کے بعد آزاد ہوئے ہیں وہ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں ۔
بقول علامہ اقبال
جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست
باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک
مطلب # شیطان اللہ تعالی سے کہتا ہے کہ
جہاں تک اس دنیا کے سیاستدانوں کا احوال ہے تو انھوں نے جمہوریت کے نام پر ہر وہ کام شروع کر دیا ہے جو بالعموم مجھ سے منسوب کیا جاتا تھا ۔ وہ قدم قدم پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کے لیے ہر ممکن فریب کاری سے کام لے رہے ہیں ۔ تو ہی بتا کہ اب اس دنیا میں میری کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے کہ میری جگہ تو ان لوگوں نے لے لی ہے ۔
Dood 220
Ameer taren mulk ha lekin hum log misuse ho rahy hain Kuch ko misuse kr diya jata ha taqdeer hum awam ny badlni Ha
Live now CP: Muhammad Hijab threatened by Elon Musk to be groomed!
🎉❤ Alhamdullah
Pti k lia ye news mot k brabar hai 😂😂
Yeh lafafa channel hai...Company ka tout
Pakistan k dushmano k liyay ya news muot say kam nahi
Please Tell me school band ho ge ya nai please reply me
🕋AshaAth 🏴
Drama series economics.
well done pm shahbaz shreef
What a joke 🤣 most of the foreign reserves we have gathered belong to other countries.
Factually incorrect.
Nice information
ایسی خبر آجکل سماء اور جیو والے ہی دے سکتے ہیں 😅😅😅😅😅😅 ترقی
دودھ کی قیمت کم کریں
Ku BHI AP nay Khir bani ha
Amazing this 2050
Is sal 26 bn dallor wapsi karne han 😂😂😂 kahan haan wo
AWAM JAB BOLEINGY TAB MANEYGY WARNA TU JALI REPORTS MAZI MAI BE DEKHEI.....BAKHTAAM NY LEKHTUMM...
Awam ka kabara nikal kr ab topi drama , sub heera pheri hy
Khilafat Qabil logon ki heartless actors ki nhi
Pakistan Dubai ban gaya mahngai khatam hugai ha
😂
Na kro
Patwari
Teri Chali na
🇮🇳Indian🇵🇸🇵🇸
افغانی لٹیرے 😅 ہندوؤں کی سکول کی کتابوں میں آپ کی تعریف 😅😂