Pray for innocent Muslim Balochistan family😔 Freee Balochistan😔 PakistaN stop kidnapped and killed innoceNt Muslim Brothers Sister Family😔... May Allah protect innocent Famiily😔in Pakistann
Aj inn ka aana zaruri tha kyun k dg babu ne aj 10lac fojion ko civilian qarar dia h or unhy 25crr awam pr hukumat karny ka haq sahi qarar dia h kheir chalein dekhty hain k 10lac foji 25crr awam pr kab tak hukumat karty hain😂😂
ماشاءاللہ سرجی اتنے دنوں کے بعد دیدار نصیب ہوا شکریہ جناب اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دینی و دنیاوی نعمتوں سے مالا مال فرماے آمین ثم آمین یارب العالمین
جنرل صاحب۔۔۔آپ نہایت ایماندار اور مخلص شخص ہیں۔دیگر جنرلوں اور انکے کرتوت دیکھ کر آپکو بھی شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔کیونکہ انہوں نے وہ کیا جو تاریخ بھی معاف نہیں کر سکتی۔
After what has happened in Pakistan in the last two years and the patriotic people have been labelled Ghaddars, we need to re-evaluate who are real Ghaddars.
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں اپنے زاتی اقتدار کیلئے قوم کو تقسیم نہیں کرتے ؟ عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں ؟ اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں عمران خان کے نزدیک یہ سب turn U ھے؟
خوش آمدید جنرل صاحب ۔ آپ نے بالکل سچ کہا کہ جس نے بھی پاکستان کو توڑا یا نقصان پہنچایا قدرت نے اسے چین نہیں لینے دیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 پاک فوج زندہ باد
سر اسلام وعلیکم سر بہت شکریہ اپ کو کافی عرصہ سے پریشان ہیں کہ جنرل صاحب کدھر ھیں اللہ سلامت رکھے عمران خان زندہ باد پاکستان آرمی زندا باد پاکستان پائندہ باد بہادر جوانوں کو سلام کرتے ہیں
کونسے بھادر جوان خیبر پختونخوا میں ان جوانوں کی دہشت دیکھ کو بلوچستان میں دیکھ کو جو گندی گالیوں اور ڈنڈوں سے اور گولیاں مار رہے ہی۔ اور یہی جرنیل حالات خراب کرنے کیلئے اپنی ہی جوان شہید کوا کر امریکہ کو دیکھایا جاتا ہے کہ ہم دہشتگردوں سے لڑ رہی ہیں
Welcome Sir. It is so wonderful to see you again. We have really missed your wisdom and experience and your love for the truth. I hope you will come visit us more often.
جنرل صاحب آپ کی واپسی ھمارے لیے باعث فخر ھے بہترین ولاگ سچی کھری کھری باتیں کر جاتے ہیں انکا تعلق کسی بھی پارٹی سے ھو یا کسی ادارے میں رہ کر ملک کے ساتھ غداری منافقت کرے ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عزت میں مزید اضافہ فرمائے اور اپنے حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین 🌹 👍 🥰 🤲 🇵🇰
جنرل صاحب جن لوگوں نے پاکستان کو دو لخت کیا ان کو جتنی سزا ملے یا مل چکی ہے ہمارا مشرقی پاکستان تو واپس نہیں اسکتا ہمیں اب موجودہ پاکستان کا خیال رکھنا چاہیے
عالی جناب آپ کو بہت عرصے سے نہیں دیکھا نہ سنا ہے دیکھ کر دل ❤️ خوشحالی سے نہال ہوگیا ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کا دین ایمان رزق صحت سلامت رکھے آمین یارب العالمین
امجد شعیب بھائی! اپ کا دوبارہ اینلٹی کام کے ساتھ نمودار ھونا بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ تعالیٰ کرے آپ ریاست مدینہ منورہ کے ھراول دستہ کا ھمیشہ نصرت کار رہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کا مددگار، محافظ اور ولی ھو آمین یارب العالمین❤❤❤۔
@@muhammadahmadbehlim8929Can you say Quaid e azam was traitor cuz he demanded for separate land as they were deprived of their rights in pak-indo continent???
@@Toddlerschool that is not a good comparison. I believe that being a Muslim should be the ultimate Trait by which one can associate themselve with. Sheikh damaged that association when he sceeded from Pakistan
@@muhammadahmadbehlim8929 Sheikh didn't damage brother, its was your army who did, talking about Islam while don't having dare to do justice is pathetic, You can't confess that its was our mistake and you taking about Islam , Don't use Islam play card . If you care that much about islam then where is Islam in Pakistan when army is making nude video of husband and wife and where are your Islamic scholar to stand against a nikkah case if you're ex Pm which has given irreversible damage to Islam...The thing is Pakistani are highly hypocrite they always blame our for bad situation but never accept the we are wrong... So, Plz don't play islam card 🙏
ماشاءاللہ ویلکم سر بہت عرصہ بعد اور بڑے انتظار کے بعد ایک عظیم مخلص اور بے لوث اور ہر طبقہ کا خیال رکھنے والے محسن کی زیارت ہو رہی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر آپکو دیکھ کر بھت خوشی ھو رھی ھے اللّٰہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔from Saudi Arabia
Sir kafi days k baad ap ko again dekh kr boht khushi he, Ap ka anylsis real aur haqeeqat k qareeb tar hota he. Ap ki visdom aur experience se pakistan k power players ko seekhna chahye, Afsos k kuch neech aur jahil logon ne ap ko mently tourcher kia tha aur ap ki insult krne ki koshish ki thi magar Allah pak ne ap ko aur ziada izzat se nawaza he. Allah pak ap ko apni hifzo Aman me rakhy.Aameen.
It's truly heartwarming to see Gen Amjad Shoaib looking so well and healthy after all this time. His unwavering patriotism and insightful perspectives remain as inspiring as ever. His steadfast dedication to the nation is commendable. Seeing him continue to contribute with such vitality and wisdom is a real pleasure.
ZA Bhutto was the main player and catalyst in dismembering Pakistan. But look at the irony, he was and now his descendents are ruling this country to plunder with both hands with the blessing of establishment.
Butto was hanged,, his both sons and daughter Benazir was murdered, his one grandchild is queer ( LGBTQ) look up zulfiqar junior. Benazir's son, Bilawal is also considered as LGBTQ in general public. Their is no male hier left to Bhutto family. The family is cursed by Allah. No one except few in interior Sindh still like Bhutto due to poverty and low education. Definitely he and Mujeeb definitely got the major consequences.
ماشاءاللہ جی۔محترم امجد شعیب صاحب، آپ کو دیکھ کر اور آپ کا ویلاگ سن کر بہت خوشی ہوئی۔ ویلکم بیک جناب۔ اپ کو بہت مس کیا۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
ویلکم بیک جنرل صاحب!
آپ کو صحت مند دیکھ کر خوشی ہوئی
اللہ آپ کو سلامت رکھے
آمین!
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمیـــــــــــــــــن🤲🤲
آمین اللهم آمين
Ameen
I am Delighted to see you safe and sound may Allah almighty give a long happy healthy life Ameen you are a true Pakistani patriotic hero alhumdolillah
Pray for innocent Muslim Balochistan family😔
Freee Balochistan😔
PakistaN stop kidnapped and killed innoceNt Muslim Brothers Sister Family😔...
May Allah protect innocent Famiily😔in Pakistann
ویلکم بیک اچھا لگا آپ کو صحت مند دیکھ کر
جنرل صاحب دوبارہ دیکھ کر دلی خوشی ہوئی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤
خوش آمدید جنرل صاحب ۔بہت خوشی ہوئی آپ کی واپسی کی ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے ۔ آمین
Aj inn ka aana zaruri tha kyun k dg babu ne aj 10lac fojion ko civilian qarar dia h or unhy 25crr awam pr hukumat karny ka haq sahi qarar dia h kheir chalein dekhty hain k 10lac foji 25crr awam pr kab tak hukumat karty hain😂😂
@@seemarauf9476yr 10 lack army TU pure Pakistan ki nhi hai.we r Pakistani & love Pakistan ❤❤❤❤
Bangladesh ko sirf aur sirf punjabi generals ny banaya, tareekh ko mismar mat karo.
@@khadimhussain4254
G sahi kaha ap ne,,or ab wo iss Pakistan pr hukumat kar rahey hain or kuch dino me iss ka naam fojistan rakhh dein gy
جنرل صاحب آپ کو دوبارہ دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بیان کرنا مشکل ہے
❤❤❤❤❤❤
Yes
ماشا الله جنرل صاحب پہلے سے زیادہ فِٹ لگ رہے ہیں سر یہ سلسلہ جاری رکھیں شکریہ
sir very pleased see to u❤❤❤❤❤❤
@@muhammadzaman9759 no doubt
Welcome back sir❤
We are so much happy ❤to see you again at social media 🇵🇰🇧🇩🇵🇰
ظالموں کا انجام ہمیشہ بُرا ہوتا ہے یہی تاریخ کا سب سے بہترین سبق ہے آج کے ظالموں کا بھی یہی حال ہو گا انشااللہ
انشاء اللہ ضرور
Zalim to Pakistani hoty hen Jo dolers k liye apni maa tak bech dety
Insha Allah
Mujewb begrhrit tha Imran niazi kameena b asko hero bna rha tha
ماشاءاللہ سرجی اتنے دنوں کے بعد دیدار نصیب ہوا شکریہ جناب
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دینی و دنیاوی نعمتوں سے مالا مال فرماے آمین ثم آمین یارب العالمین
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
الله تعالیٰ ملک پاکستان اور اس کے وفاداروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Ameen
شیر بنو جنرل، ویلکم بیک ❤
آپ کا خیرمقدم ہے جناب۔ دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دعا ہے کہ یہ سلسلہ قائم رہے۔ السلام علیکم۔
اللہ کرے پاکستان مٻں بھی بنگلادٻش کی طرح انقلاب آے اور ہماری قوم کوبھی ان ظالموں سے آزادی ملے
جنرل صاحب آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالیٰ آپ جیسے محب وطن پاکستانی کی حفاظت فرمائے
Aameen sum Aameen ❤️
Sir apka bhot wait kiya .....❤❤❤❤
Respected sir now Allowed to talk alhumdulillah.
Ameen
Ameen
I am a Canadian citizen. Very respect for you.i belong to Jamatislami. And we have a history in Bangladesh.i salute you
Jamat jslami is a terrorist jamat. It should be banned in pakistan and in Bangladesh
ماشاءاللہ امجد شعیب صاحب آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور دل کو کچھ سکون ملا خوش رہیں آمین ثم آمین
He had a software update by his own people .. let's talk about that .. forget Bangladesh .. period .
@@sohailrana8071shame on your beghairat admi
@@sohailrana8071f youth and your army
قصہ مختصر برئے کام کا برا انجام ۔ اللّٰہ تعالیٰ بڑا انصاف کرنے والا ھے ۔پروردگار آ پ کو شادو آباد رکھے آ مین ۔
ماشا اللہ سر آپکو دوبارہ دیکھ کے بھت خوشی ھوئی. آپ چند ایک جنرلز میں سے ہیں جن سے لوگ محبت کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو ایسے ہی حق گوئی کی توفیق دیتا رہے
We are Bangali we created history!💪🇧🇩❤️
Love ❤️ from Pakistan 🇵🇰
Bengali struggled for Pakistan 🇵🇰 independence
ALLAH HO AKBAR
MASHA ALLAH
Pakistan Love Bangladeshi Brother/Sister
@@huntersempire2208 we still love pakistan from Dhaka.
@shohagibn1642 love u to brother from Pakistan our govtd need to have good relations we can easily counter india from both sides
ماشاء اللہ بہت ہی اچھا لگا آپ کو دیکھ کر وطن کے مخلص لوگ چاہیے
اللہ تعالٰی صحت سلامتی والی زندگی دے آمین
جنرل صاحب۔۔۔آپ نہایت ایماندار اور مخلص شخص ہیں۔دیگر جنرلوں اور انکے کرتوت دیکھ کر آپکو بھی شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔کیونکہ انہوں نے وہ کیا جو تاریخ بھی معاف نہیں کر سکتی۔
AP Kay Kya saboot hay all gen are best
Honest 😂😂😂😂 more like delusional
Excellent 👍 comment
@@nuzhatyousaf6870not all alot of gerenals
After what has happened in Pakistan in the last two years and the patriotic people have been labelled Ghaddars, we need to re-evaluate who are real Ghaddars.
Pak Army ..Bhutto...And Our Ashrafiya ALL R Responsible For Their Incident
اونلی فوجی ٹولا
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں اپنے زاتی اقتدار کیلئے قوم کو تقسیم نہیں کرتے ؟ عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں ؟ اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں عمران خان کے نزدیک یہ سب turn U ھے؟
Niazi naishai ko b samjhao mujeeb ghaddar tha apka Abu niazi mujeeb ko hero bta rha tha
The real gaddar was bhutto
خوش آمدید جنرل صاحب ۔ آپ نے بالکل سچ کہا کہ جس نے بھی پاکستان کو توڑا یا نقصان پہنچایا قدرت نے اسے چین نہیں لینے دیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 پاک فوج زندہ باد
Foj bhi to shamil thi Pakistan ko todny me
تب ہی تو کیڑا 🐛 برسات میں نکلا۔
پتہ چلا کن چوتیوں کو سپورٹ کیا
اب کیوں چوروں کو لاۓ ہو
جنرل صاحب آپ کو واپس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤
Well Come back General SB ❤
میری جان آن و شان پاک افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد آمین ثمہ آمین یا رب العالمین پاک⚔️🇵🇰❤️🇵🇸❤️🇧🇩⚔️
جنرل امجد صاحب اللہ تعالی سلامت رکھے بڑی دیر سے آپ کو دیکھا اور سنا
سر اسلام وعلیکم سر بہت شکریہ اپ کو کافی عرصہ سے پریشان ہیں کہ جنرل صاحب کدھر ھیں اللہ سلامت رکھے عمران خان زندہ باد پاکستان آرمی زندا باد پاکستان پائندہ باد بہادر جوانوں کو سلام کرتے ہیں
Welcom back Sir g 🎉
کونسے بھادر جوان خیبر پختونخوا میں ان جوانوں کی دہشت دیکھ کو بلوچستان میں دیکھ کو جو گندی گالیوں اور ڈنڈوں سے اور گولیاں مار رہے ہی۔ اور یہی جرنیل حالات خراب کرنے کیلئے اپنی ہی جوان شہید کوا کر امریکہ کو دیکھایا جاتا ہے کہ ہم دہشتگردوں سے لڑ رہی ہیں
جنرل صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کو دو بارہ دیکھ کر اللّٰہ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے اپنے پیاروں کے ساتھ الٰہی آمین یا رب العالمین 💞🏵️
👉🤲🤲🤲🤲👈👉🤲🤲🤲👉🤲👈
شعیب صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر ❤ اللہ اپ کو حق سچ بولنے کی طاقت عطا فرمائیں امین
Welcome Sir. It is so wonderful to see you again. We have really missed your wisdom and experience and your love for the truth. I hope you will come visit us more often.
Baat dill ko lagti hy
ویلکم بیک سر آپ کو بہت مس کیا آپ حق سچ کی آواز ہیں اللہ کرے آپ ہمیشہ اسی طرح اپنی آواز بلند کرتے رہیں آمین
سر اسلام وعلیکم سر بہت شکریہ اپ کو کافی عرصہ سے پریشان ہیں کہ جنرل صاحب کدھر ھیں اللہ سلامت رکھے پاکستان آرمی زندا باد بہادر جوانوں کو سلام کرتے ہیں
خان ھی عوام کی امید ھے
kinn bahadur jawanoon ko salaam jo apnee awaam aur uss ki khawateen kee izaat taar taar kartee ho, laanat.
@@shaoorehsan9114charoo taraf border pr tere maa ke yaar marte hain?
جنرل صاحب آپ کی واپسی ھمارے لیے باعث فخر ھے بہترین ولاگ سچی کھری کھری باتیں کر جاتے ہیں انکا تعلق کسی بھی پارٹی سے ھو یا کسی ادارے میں رہ کر ملک کے ساتھ غداری منافقت کرے ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عزت میں مزید اضافہ فرمائے اور اپنے حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین 🌹 👍 🥰 🤲 🇵🇰
Love from Bangladesh 🇧🇩🇵🇰❤️
❤ from Pakistan
❤
Pakistan🇵🇰❤️♥️❤️🇧🇩Bangladesh
Bhai Bhai
❤
Love from west Pakistan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اج بہت عرصے بعد اپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی 😊😊
جنرل صاحب جن لوگوں نے پاکستان کو دو لخت کیا ان کو جتنی سزا ملے یا مل چکی ہے ہمارا مشرقی پاکستان تو واپس نہیں اسکتا ہمیں اب موجودہ پاکستان کا خیال رکھنا چاہیے
بنگالی عوام کو جدوجہد جاری رکھنا چاہیے ۔
USA NE BASE MANGA...................HASINA WAJID NE MANA KIA....................YE AMERICA NE KIA HE
عالی جناب آپ کو بہت عرصے سے نہیں دیکھا نہ سنا ہے دیکھ کر دل ❤️ خوشحالی سے نہال ہوگیا ۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کا دین ایمان رزق صحت سلامت رکھے آمین یارب العالمین
عمران خان کے مطابق شیخ مجیب الرحمان بہت اچھا لیڈر تھا
😅😅😅 hehehe 😄😄😄
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ جنرل صاحب بہت دنوں بعد آپ کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی زندہ باد رہو
Very nice to see you back.
ماشااللہ سر جی بڑا انتظار کرایا❤❤❤
جنرل شعیب امجد صاحب ماشاءاللہ اپ کے تجزیئے بڑے شاندار ہوتے ہیں
Happy to see you back
MASHA ALLAH SIR GI ...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
سر آپ نے کافی دیر بعد دیکھنے اور سننے کا موقع دیا اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ ماشاءاللہ الحمدللہ صحت مند ہیں ۔
ماشاءاللہ۔۔جناب اپکو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعالٰی آپ کو ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے آمین۔۔سلامت رہیں
Sir good analysis
جنرل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
خوش آمدید سر لمبے عرصے کے بعد آپ کو خوش وخرم اور صحت مند دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
Sheikh Mujib's Divinely demolished and disgraced. Hats off to the people of Bangladesh for disowning him and his heir Hasina.
Hasina us waqt bhi bach gai thi, is bar bhi bach gai.
Dardnak anjam ki tarf gamzan Maloon Hasina Wajid and family.
اللّه تعالٰی آپ صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
امین یا رب العالمین
وعلیکم سلام
سر آپ بہت عرصے بعد ویلاگ کر رہے ھو اللہ آپ کو سلامت رکھے
Bangali love us and we love bangalies we are brothers
السلام علیکم جناب جنرل صاحب آپ کو دیکھ کر دل خوش ھوا ماشاءاللہ آپ کی صحت اور سلامتی کے لئے ھمیشہ دعا گو ھیں
Feeling good to see u back after such a long time sir lots of love from indian occupied kashmir
Kashmir was part of India way before your coward forefathers opened salwar before talvar and become muslim
So good to see you back! The only general of Pakistan who I love!
ماشااللہ ولکم ولکم سر آپ کو بہت عرصے بعد دیکھا بہت خوشی محوسس ہو رہی ہے
بڑی دیر کے بعد آپ کو سن رہا ہوں ۔۔۔عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
Bangladesh is freed now. Hopefully Pakistan will be freed very soon. In Sha Allah.
امجد شعیب بھائی! اپ کا دوبارہ اینلٹی کام کے ساتھ نمودار ھونا بہت بہت مبارک ھو۔
اللہ تعالیٰ کرے آپ ریاست مدینہ منورہ کے ھراول دستہ کا ھمیشہ نصرت کار رہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کا مددگار، محافظ اور ولی ھو
آمین یارب العالمین❤❤❤۔
welcome back,
Shaikh Mujeeb ur Rahman was not a traitor. General Yahya was a traitor.
How was he not a traitor
@@muhammadahmadbehlim8929Can you say Quaid e azam was traitor cuz he demanded for separate land as they were deprived of their rights in pak-indo continent???
@@Toddlerschool that is not a good comparison. I believe that being a Muslim should be the ultimate Trait by which one can associate themselve with. Sheikh damaged that association when he sceeded from Pakistan
have u ever read any books in ur life on history? Or are u illiterate and only like to follow blindly what ur leader says
@@muhammadahmadbehlim8929 Sheikh didn't damage brother, its was your army who did, talking about Islam while don't having dare to do justice is pathetic, You can't confess that its was our mistake and you taking about Islam , Don't use Islam play card . If you care that much about islam then where is Islam in Pakistan when army is making nude video of husband and wife and where are your Islamic scholar to stand against a nikkah case if you're ex Pm which has given irreversible damage to Islam...The thing is Pakistani are highly hypocrite they always blame our for bad situation but never accept the we are wrong... So, Plz don't play islam card 🙏
Good To See You Sir
ماشاءاللہ ویلکم سر
بہت عرصہ بعد اور بڑے انتظار کے بعد ایک عظیم مخلص اور بے لوث اور ہر طبقہ کا خیال رکھنے والے محسن کی زیارت ہو رہی ہے۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے،
شکر ہیں آپ واپس اے آپ کا تبصرہ ❤دلچسپ اور معلوماتی ھوتا ھے
Allah taala apko sehat tandruti Wali ezat wali barkat Wali lambi Zindagi ataa kare Ameen Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر آپکو دیکھ کر بھت خوشی ھو رھی ھے اللّٰہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔from Saudi Arabia
Sir kafi days k baad ap ko again dekh kr boht khushi he,
Ap ka anylsis real aur haqeeqat k qareeb tar hota he.
Ap ki visdom aur experience se pakistan k power players ko seekhna chahye,
Afsos k kuch neech aur jahil logon ne ap ko mently tourcher kia tha aur ap ki insult krne ki koshish ki thi magar Allah pak ne ap ko aur ziada izzat se nawaza he.
Allah pak ap ko apni hifzo Aman me rakhy.Aameen.
وعليكم وعليكم وعليكم وعليكم الف السلام...سر جی بہت خوشی ہوئی آپ کو آج دوبارہ اتنے عرصے بعد دیکھا۔اللہ اپنی حفاظت میں رکھے اور سلامت رکھے آمین۔
ماشاء اللہ جنرل صاحب کی آواز پھر سے
الحمداللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
جنرل صاحب اپ کو اتنے عرصے بعد دیکھ کر واللہ بہت خوشی ہوئی، اپ کہاں چلے گئے تھے، ابھی اپ کہیں نہ جائیے گا ،
It's truly heartwarming to see Gen Amjad Shoaib looking so well and healthy after all this time. His unwavering patriotism and insightful perspectives remain as inspiring as ever. His steadfast dedication to the nation is commendable. Seeing him continue to contribute with such vitality and wisdom is a real pleasure.
کیا ہے انسائیٹفل ان کے تجزیے میں۔ وہی ڈکٹیٹر شپ کی حمایت اور جمہوریت کا قتل۔
I agree 100 percent
ZA Bhutto was the main player and catalyst in dismembering Pakistan. But look at the irony, he was and now his descendents are ruling this country to plunder with both hands with the blessing of establishment.
Not with the blessing of establishment. But with the blessings of Democracy , Judiciary and Media.
@@SakinaNishat true
Butto was hanged,, his both sons and daughter Benazir was murdered, his one grandchild is queer ( LGBTQ) look up zulfiqar junior. Benazir's son, Bilawal is also considered as LGBTQ in general public. Their is no male hier left to Bhutto family. The family is cursed by Allah.
No one except few in interior Sindh still like Bhutto due to poverty and low education. Definitely he and Mujeeb definitely got the major consequences.
sir apka bhot wait kiya .....❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان توڑنے والوں کا ہوا ایک جیسا انجام
Pakistan tornay wallay he bachay hoovay Pakistan koazeed tornay per zid kiay baithay hain rakwat Sirf Imran Khan jae .
No still so many are existing.
ماشااللہ ماشااللہ 😊
سر آپ کو اللہ پاک حفظ و امان میں رکھے.
پاک آرمی ھمارے سر کا تاج ھے پاک آرمی ذندہ باد پاکستان پاٸندہ باد اور عمران خان بھی ذندہ باد
دفع مر سور
اسلا علیکم ھمارے عزت مآب جنرل شعیب ۔ بہت ہی اچھا لکھا آپ کو دوبارا دیکھ کر یہاں۔ مجھے فکر لگی تھی آپکی خیریت کی
شکریہ میم
عوام زندہ باد
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
بہت خوشی ھوئ اللہ رب الکریم اپ کو سلامت رکھے اپ کے تبصرے بڑے فکر انگیز ھوتے ھیں ایسی ماہرانہ گفتگو کا سہرا اپ کو جاتا ھے اللہ ھمارے ملک کو سلامت رکھے
جناب جنرل امجد صاحب بڑے عرصے بعد آپ کا تجزیہ شیخ حسینہ واجد اگر تلہ والی کا دیکھ اور سن رہا ہوں ،،شکریہ،،
Sheikh mujeeb aik qooom prust leader ho sakta hay ,jaisay aaj k Mahmood achkzai,maingal or bugti waghaira. Apni qooom k hakook maang reha tha ,
السلام علیکم جنرل صاحب اپ کو دیکھ کر بہت بہت خوشی ہوئی ہے جیسے ایماندار محنتی لوگوں کی پاکستان کو اشد ضرورت ہے
سب غداروں کا اںجام عبرتناک
جنرل صاحب خود بھی بہت بڑے غدار ہیں اللہ تعالی ان کی شر سے محفوظ فرمائے
@@AbdulRasheed-vz7fc بے شک
اسلام علیکم سر دیکھ کر خوشی ہوئی پاکستان زندہ باد ❤
AsalamuAlaikum, Good to see you Gen. Sahab after very long time.
I am Fan of PATROIT Pakistani Honourable Lt Gen (R) Amjad Shoaib Sahib
Me too
Nice to see u again sir. Army allowed u to do ur vlog
Welcome back, sir
Ap bhut saaf such ur sedhee bat karty hn , good work 🤲💐
ماشاءاللہ ہمارے قابل احترام جنرل صاحب خوش آمدید
welcome back
ویلکم بیک جنرل صاحب
welcome back and good to see you sir
ماشاءاللہ جی۔محترم امجد شعیب صاحب، آپ کو دیکھ کر اور آپ کا ویلاگ سن کر بہت خوشی ہوئی۔ ویلکم بیک جناب۔ اپ کو بہت مس کیا۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
جاندار تجزیہ ہے جو حقیقت بر مبنی ہے
آپکو دیکھ اور سن کر خوشی ہوئی
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
ویلکم بیک سر جی بڑی لمبی انتظار کے بعد
وی لو عمران خان اینڈ پاک آرمی❤❤