What is Taqleed according to Quran & Sunnat? |References & Logical Reasoning| Allama Talib Johri R.A

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 ноя 2024

Комментарии • 21

  • @syedzafarabbas9233
    @syedzafarabbas9233 Год назад

    ماشاءاللہ بہت خوب مولا آپ کے درجات بلند فرمائے آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیہم السلام

  • @SyedmithalShah-up2sx
    @SyedmithalShah-up2sx 3 года назад +4

    الله پاک مرحوم جا درجات بلند فرمائی آمین پر افسوس تقلید واجب نہ تی سگھی

  • @ManTurkan
    @ManTurkan 3 года назад +1

    Allah Kareem Alama Talib Johri r.A Pr Lutf-o-Karam Frmae

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 Год назад +4

    💖💚 غیبت کبری & شیعہ فقہاء کی تقلید & سوالات■
    حضرت امام حسن عسکری ع نے اپنے اصحاب رح کے سامنے اپنے بیٹے کی غیبت کبری کا ذکر کرتے ہوئے واجب و حلال و حرام کے مسائل میں شیعہ عوام کی ذمہ داری متعین فرمائی۔ 💖💖 کہ《واما من کان من الفقہاء صائنا لنفسہ، حافظا لدینہ، مخالفا لھواہ مطیعا لامر مولاہ فللعوام ان یقلدوہ》۔۔ یعنی۔۔۔ ""فقہاء (قرآن و محمد و آل محمد ص کی تعلیمات کا علم رکھنے والے) میں سے جو بھی اپنے نفس کی (گناہوں سے) حفاظت (کی کوشش) کرے، دین کا محافظ ہو، اپنی خواہش نفس کے خلاف ہو، اپنے مولا (محمد و آل محمد ع) کا فرمانبردار ہو عوام کو چاہیئے کہ اس کی تقلید (پیروی) کریں""۔۔۔ 💙حوالہ((کتاب بنام تفسیر امام عسکری ع۔صفحہ۔120۔۔ وسائل الشیعہ جلد27/صفحہ131))
    💜سوال۔1● اب 50 فیصد شیعہ کتب سے جاہل اللہیاری یا کوئی بھی جاہل چرسی بھنگی شرابی یا سٹیج پہ خون حسین ع کا تاجر غیبت کبری میں عام شیعوں کے لیئے واجب۔حلال و حرام کے احکام میں کسی بھی شیعہ فقیہ کی تقلید (پیروی) کا منکر ہو۔۔۔۔ وہ ظہور پرنور کے وقت امام مہدی ع کو کیا جواب دے گا؟؟؟؟ 💜💚سوال۔2●اور اس حدیث کے مطابق آج کل وہ لوگ حلال و حرام و واجب و نجس و پاک کے احکام میں کس شیعہ 12 امامی فقیہ و عالم کی تقلید (پیروی) میں ہیں؟؟؟؟ 💜💖سوال۔3■ ایسی احادیث کی مخالفت میں شیعہ عوام کو شیعہ فقہاء کی تقلید و پیروی سے روکنے والوں کے پاس اس وقت پانی۔ طہارت نجاست۔ نماز روزہ حج اور وراثت عہد قسم اور خصوصا جدید سائنسی دور کے فقہی معاملات کو شیعہ عوام کے لیئے تفصیل سے بیان کرنیوالی کون سی کتاب ہے اور کس شیعہ عالم نے لکھی ہے۔۔ اور اس میں کتنے ہزار قرآنی آیات و احادیث سے استفادہ کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

    • @aliammar2926
      @aliammar2926 11 месяцев назад

      یار علماء سے مسئلہ پوچھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن عالم کو چاہئیے جب فتویٰ دے تو اسکے ساتھ قرآن و حدیث کی نص بھی بیان کرے جس سے فتویٰ دے رہا ہے اتنی سی بات ہے بس اس میں کیا مشکل ہے ایک طرف آپ کا دعویٰ ہے کہ پوری زندگی دین سیکھنے میں لگا دی ہے اور ساتھ نص بیان کرنے سے بھی قاصر ہیں؟
      میں نے تو سب سے یہی سنا ہے کہ مقلد کو چاہئیے بس فتویٰ پہ عمل کرے اس کی دلیل نہ مانگے بھائی کیون نہ مانگوں دلیل؟
      مجھے کیا پتا کہ قرآن و حدیث کی نص کے مطابق فتویٰ دے رہا ہے؟
      اور بفرض محال اگر کوئی فتویٰ قرآن و حدیث کی نص کے خلاف ہو اور کوئی مقلد اس پہ ومل کرے تو کیا وہ گنہگار ٹھہرے گا یا بس مجتہد پہ وبال آئے گا؟ اور اگر مقلد پہ بھی وبال ہے توکیا اس کا حق نہیں بنتا ہے کہ اس کو فتوی قرآن و حدیث کی نص کے ساتھ بیان کیا جائے؟

  • @fungame9900
    @fungame9900 3 года назад

    Beautiful مجلس. Allah behaqq e Panjtan AS Allamah ko apni jawar ma jagah da

  • @maryamsahzadi-kr3sw
    @maryamsahzadi-kr3sw Год назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadrazirizvi1777
    @muhammadrazirizvi1777 Год назад

    مجتہد اور راوی حدیث میں فرق کیا ہے؟
    مجتہد کی تقلید صرف فروع دین میں ہے اصول دین میں حرام ہے
    راوی حدیث سے اصول وفروع دونوں پوچھے جائیں گے وہ امام کا صحیح نمائندہ ہے جو امام کی حدیث کا مقصد ہے

  • @makstudio1214
    @makstudio1214 3 года назад +5

    قرآن میں اللہ فرماتا ھے ۔ کہ ۔ ہم زمین کوحجت کےبغیرخالی نہیں رکھتے / اب چاہےحاضرکی شکل میں ھویاغائب کی صورت میں ہو احکامات کاسلسلہ جاری رہتا ھے اگر ظاہرن نبی یا امام سامنےنظرنہ آئےتوان کے احکامات نمائندوں کے ذریعے لوگوں تک پہنچتے رہتے ہیں اوران کی پیروی کرنا امام کی پیروی کے مترادف ھے مگرضدی لوگوں کی ضدھے۔نہیں جی ہم توامام کی تقلید کریں گے نمازجمعہ بھی امام آئیں گےتوپڑھیں گے تشہد نماز میں تیسری گواہی امام آئیں گے توہم پھربھی ترک نہیں کریں گے علی اللہ اور علی رب کےنعرے نعرے لگائیں گے ۔ کلام انتہاکروں ۔ کہ غالیوں نصیریوں کی تقلید کو
    واجب اورجن علماءکےعلم و کوشش و قربانی کی وجہ سے شیعہ کہلاتے ہیں ان کی تقلید حرام جانتے ھوئے اپنے اعمال برباد اور جہنم خریدکرلیتےہیں۔واسلام

  • @muhammadamanullah2284
    @muhammadamanullah2284 3 года назад +2

    سابقہ نبیوں کے بعد دوسرے کے آنےتک مختلف عرصے بغیر نبی گزرے ہیں کیا آدم ع سے عیسی ع تک اسی غیبت اکبر اور غیبت اصغر کا قانون اس کریم خدا نے چلایا ؟جبکہ قوم موسی کو اسکی اشد ضرورت تھی کیا مسلئہ تو مرجع سے ہی حل ہونا ہے امامت کس حکم سے رک گئی کیا نسل در نسل فاطمی سادات میں تقوی برائے اہلیت امامت ختم ہو گئی اور امامت کا دروازہ بند کر دیا گیا کریم خدا کی کریمی سے فاطمی سادات محروم اور مغضوب اور امت کور مفتیوں اور مرجعیعوں کے در پہ بھیج کر امت کو در سادات محروم کرکے ذلالت مقصود تھی

    • @makstudio1214
      @makstudio1214 3 года назад +1

      قرآن میں اللہ فرماتا ھے ۔ کہ ۔ ہم زمین کوحجت کےبغیرخالی نہیں رکھتے / اب چاہےحاضرکی شکل میں ھویاغائب کی صورت میں ہو احکامات کاسلسلہ جاری رہتا ھے اگر ظاہرن نبی یا امام سامنےنظرنہ آئےتوان کے احکامات نمائندوں کے ذریعے لوگوں تک پہنچتے رہتے ہیں اوران کی پیروی کرنا امام کی پیروی کے مترادف ھے مگرضدی لوگوں کی ضدھے۔نہیں جی ہم توامام کی تقلید کریں گے نمازجمعہ بھی امام آئیں گےتوپڑھیں گے تشہد نماز میں تیسری گواہی امام آئیں گے توہم پھربھی ترک نہیں کریں گے علی اللہ اور علی رب کےنعرے نعرے لگائیں گے ۔ کلام انتہاکروں ۔ کہ غالیوں نصیریوں کی تقلید کو
      واجب اورجن علماءکےعلم و کوشش و قربانی کی وجہ سے شیعہ کہلاتے ہیں ان کی تقلید حرام جانتے ھوئے اپنے اعمال برباد اور جہنم خریدکرلیتےہیں۔واسلام

    • @erfanmumtaz736
      @erfanmumtaz736 2 года назад

      your interperatation is wrong .
      agr fatimi syed ho aur jahil ho bilkul deen e Islam se dour ho tou phr kia bany ga?
      Ilm o taqwa scale hy

  • @liaquatsamma2052
    @liaquatsamma2052 3 года назад

    سورہ نحل کی اس آیت میں تمام انسانوں کو مخاطب کیا گیا ہے۔ اس میں اھل الذکر وہ ہیں جن کو اللہ،کی باتیں یاد ہوں، چاہے وہ یہودی ہوں یا عیسائ ہوں یا مسلمان ہوں۔سوال یہ کرنا ہے کہ رسول ہمیشہ مردوں میں سے بھیجے گۓ۔ الصادقین وہ ہیں جو اپنے ایمان کو عمل سے سچ کرکے دکھا دیں۔قراء کی محبت کے معنی رسول کے اپنے رشتہ داروں سے کہا جا رہا کہ رشتہ داری کا لحاظ کرو۔ عترت کی کوئ آیت نہیں ہے۔اوّل وال امر ہو ہیں جنکو رسول عس نے حکومت کا کاموں پر مقرر کیا تو انکی اطاعت ضروری ہے۔یہ قرآن میں تحریف کا گناہ ہو رہا ہے۔ اللہ اور اسکے رسول نے قرآن کی پیروی کرتے رہنے کا حکم دیا ہے۔ اھل بیت بھی رسول عس کے گھر والیاں مراد ہے۔ انکی بیٹیاں اور انکی اولاد نہیں ہے۔تقلید کی بنیاد یہ نہیں ہے۔ یہودیوں کا یہ عقیدہ تھا کہ بزرگوں کی باتیں اور انکے مسلک کی تقلید ہونی چاہئیۓ۔ تقلید کے معنی جانور کی طرح جنکے ناکوں میں نکیل ہوتی ہے وہ سوار کی مرضی کے مطابق چلتے ہیں۔ قرآن میں کسی کی اندھی تقلید کرنے کا کوئ حکم نہیں ہے۔آجکل مسلمان اماموں، صوفیوں، اور علماء کی اندھی تقلید کرتے ہیں جو کفر قرآن، شرک اور منافقت ہے۔قرآن سمجھنے میں بہت آسان ہے۔ سنت رسول کی کوئ ضرورت قرآن میں نہیں بتائ گئ ہے۔ قرآن کے ساتھ سنت یا حدیث شامل نہیں ہے۔اللہ نے قرآن کے الفاظ اور انکے معنی کو بھی محفوظ کر رکھا ہے۔ قول رسول قرآن ہے۔ عمل رسول عین قرآن کے مطابق تھا۔ احادیث کے سچ ہونے کا کوئ ثبوت یا گواہ نہیں ہے۔یہ سنی سنائ بات ہوتی ہے جسکو شیطان جھوٹے اور گناہگار کے دلوں میں ڈالتا ہے۔26:221,223,224). میں د عس کی کہی ہوئ یا ان سے سنی ہوئ بات رسول کی نہیں ہوتی ہے۔ یہ انسانوں کی باتیں ہیں۔

    • @HaQ-v9p
      @HaQ-v9p 3 года назад

      You tube pr kese kese log aalm bn bethty hain 😐

    • @faizmusavi489
      @faizmusavi489 3 года назад

      We

    • @faizmusavi489
      @faizmusavi489 3 года назад +2

      LIAQAT SAMMA YOU HAVE SPOKEN AND PROVED TO BE FROM ABU JUHAL ABU LAHAB ABU SUFYAN AND FALLOWERS OF LAAT, MANAT AND UZA. SUMUN BUKMUN FAHMUN LAA. YARJOUN.

    • @HaQ-v9p
      @HaQ-v9p 3 года назад

      @@faizmusavi489 my reply is for Sama