Be Shak , Pakistan Duniya ka Khobsorit Tareen Mulik Hai Allah Pak ki Har Tarah ki Naymton Se Mala Maal Bhi Hai , Agar Kmmi Hai To Imandar Bahadir Our Muhib e Watan Qeyadit ki Duaa Hai Allah Pak Pakistan ko Ous ka khoya Howa Maqaam Atta karyen , (Ameen)
سر آپ کی ویڈیو بہت ھی قابل اور معلومات سے بھرپور ھوتی ھے ۔۔ آپ بہت محنت کررھے ھیں آپنی ویڈیوز کو شاندار بنانے کے لیئے اللہ 🕋 پاک آپ کو اس کا اجر دے ۔ اور سلامتی میں رکھے ۔ ڈھیروں دُعائیں ۔۔ پنجاب گُجرانوالہ اور گجرات سے ۔❤
ماشاءاللہ بھائی آپ کی وڈیو بہت پیاری ہوتی ہے اور آپ بہت محنت سے بناتے ہیں اللّٰہ آپ کو ہمیشہ کامیابی دے آپ کے بات کرنے کا انداز اور اخلاق بہت اچھا ہے ❤ really I fen Hoon....
السلام علیکم ب کیا حال ہے طبیعت کیسی ہے بتانا بہت اچھا لگا یہ ویڈیو کراچی میں بیٹھ کر میر پور خاص کے گرد میں اپ کے ساتھ ساتھ تفریح کر رہے ہیں کر رہے ہیں اور اموں کے متعلق معلومات بھی فراہم کر رہے ہیں بہرحال سخت ترین گرمی کے باوجود اپ نے عوام کو ایک اچھی ویڈیو فراہم کی اپ کی محنت اور کاوشوں کو ہم سراتے سدا خوش و اباد رہو ❤❤❤🎉
منور بھائی آپ کو سفید رنگ کی ٹوپی استعمال کرنی چاہئے جب بھی دھوپ میں جائیں کیونکہ وہ یو وی ریز کو واپس کرتی ہیں جس سے آپ کو سٹروک نہیں ہوگا اور ساتھ شکنجی کا استعمال کیا کریں ۔شکریہ۔ ایک دن پاکستان آکر میں بھی ویلوگ کرونگا
بچّے نیم کی نمبولیوں سے مشابہ جو پھل توڑ رہے تھے اسے اردو زبان میں " کھرنی" کہا جاتا ہے پہلے فروٹ فارم میں اس پھل کے درخت تھے اب وہ ہیں یا نہیں کراچی میں سیکٹر 8 نارتھ کراچی میں اسکا ایک درخت ہے لیکن اُس کا سارا پھل زمین پر گر کر ضائع ہو جاتاہے کیونکہ لوگ اس پھل سے نا واقف ہیں اسکے علاوہ ھمدرد یونیورسٹی کے دواؤں میں استعمال ہونے والی جڑ ی بوتی کے فارم میں بھی کھرنی کے درخت ہیں لیکن وہاں یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ کھرنی ،چیکو کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے
بہت شکریہ سر آپ کا تفصیلی پیغام پڑھ کر خوشی ہوئی کھرنی کو یہاں کھرول کہا جاتا ہے اور اسی کھرنی یا کھرول کے درخت پر چیکو کی قلم لگا کر چیکو حاصل کیا جاتا ہے
Ali munawar bhai ager in tory houy kachy AAmon ko( phitkari )Mily Pani say dho kar pack ras beh kar aam ki khoob sorti ko gehna daita hay tajrba kar Kay daikhain tajrba shuda ammer hay ager Mera Mir pur khas AANA houa to aap say mulaqat Hogi inshallah
Munawar sahb, it is to hot, please lookafter your self, I appreciate your hard work to explore Sind, beautiful land of Pakistan, I am your subscriber and enjoyed your vedios about lovely people's of Thar and wonderful land Thar. I love you, Sir.
ان لوگوں کوشش کرنی چاہئیے کہ کاٹو میں کم سے کم مال جائے وہ اسی سورت ممکن ہوگا اگر آم کو توڑتے وقت احتیاط سے کام لیا جائے ۔ آم کو چوٹ لگنے سے بچائیں ۔ ہر ایک آم کو نرم کاغذ میں لپیٹ کر باکس میں پیک کریں
سر میں ابو ظہبی میں رہتا ہوں سر پر جب ہم مارکیٹ میں آم لینے جاتے ہیں تو ہم کو دؤم 2 کوالٹی کے آم ملتے ہیں پاکستان کی نسبت ڈےحالانکہ ہم یہاں پاکستانی آموں کی بہت بہت تعریفیں کرتے ہے آپ ان کو بتائے اسپورٹ کوالٹی کو بہتر بنائیں خراب مال سے ہمارے ملک کا نام بدنام ہوتا ہے انڈیا سے یہاں 10 نسل کے آم آ تے ہیں اور پاکستان سے صرف سندھی اور چونسا آتا ہے انڈیا سے دوسہری آتا ہے پاکستان سے کیوں نہیں آتا ۔۔۔۔
بہت شکریہ سر یقیناً آپ درست کہہ رہے ہیں انڈیا کی لوکل کوالٹی بہت بہتر ہیں پاکستان میں ایکسپورٹ کوالٹی سندھڑی یا چونسے کی ہی ہیں کیونکہ سندھڑی صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے تو اس میں ہمارا مقابلہ نہیں ہے کسی سے اللہ کرے ہمیں سمجھ آئے کے اگر ہم خراب کوالٹی باہر بیجھیں گے تو ملک کا نام بدنام ہوگا
These are blessings of the creator Allah. All worships and praises go to Allah.
پاکستان کمال دنیا ے جس کے پاش پیشے زمین اس کی راج
Thank you Ali Bhai for the beautiful Vlog. Always remain happy and stay blessed.
ماشاءاللہ۔۔ پیارا پاکستان ۔۔۔ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ۔۔❤
سلامت رہیں آمین
@@rjalimunawar 🇵🇰❤
بھائی جان آم آرڈر کرنے کا طریقہ اور آن لائن ایڈریس بھی بتا دیں۔ شکریہ۔
Very nice and informative vedio, 👍 ❤
بہت شکریہ سر
Excellent information of Pakistani Mangoes
ماشااللہ ماشااللہ ۔ علی بھائ بہت خوب
بہت شکریہ بھائی
THANK YOU SHOWING NICE MANGO GARDEN KEEP GOING GOD BLESS YOU
Very informative Vlog ❤❤❤
Mashallah bhai buhat hi zabrdast
#aymiifoodsecret
بہت شکریہ
Zabrdst vary naic ❤❤❤❤mza agya aam dekh kr 😋😋😋😋😋😋
Main multan sy hin mango 🥭🥭 ka Kaam krta hn ap ko jitny mango chahy mangwa sagty hin or multan ka mango SB sy zayada metha hota hy
اتنی گرمی میں آپ نے ہمارے لئے اتنی اچھی ویڈیو بنائی الله پاک خوش رکھے آمین
Salam nice video ❤❤❤❤❤
Mangoes 🥭 lovers from London. Great video ❤
Hello
بہت اچھا دیکھا رہے ہیں خوش رہیں آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ آپ کو عزت دے آمین ثم آمین.🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌸🌸
So nice i happy much thanks
GOOD INFORMATIVE VIDIO ABOUT GOOD QUALITY MANGOES OF SIND PAKISTAN AND NICE PRESENTATION FROM MAIN MANDI OF MIRPURKHAS SIND PAKISTAN
Axhi vedio hai good
یہ سب تمہارا کرم ہے آ قا ہم تیری کس کس نعمتوں سے انکار کر سکتے ہیں.🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Excellent video ❤️❣️
بہت شکریہ سر
ما شاء الله
بہت اچھی ویڈیو ہے
پاکستان زندہ باد
پائندہ باد
ماشاءاللہ زبردست علی منور بھائی
بہت شکریہ سر
MashAllah apnay bohot mehnat say ya video banai it eh sadeed garme may
بہت شکریہ سر
آم منڈی دیکھانے کا بہت بہت شکریہ۔
بہت شکریہ 🙏
Very informative, nice effort.
Ali Munawar bhai your videos are amazing ❤
very nice..shaheen malik London
SH Life vlogs is best vloger 🍉🥭🍓🍅❤️
Very nice video Munawar bhai
Be Shak ,
Pakistan Duniya ka Khobsorit Tareen Mulik Hai Allah Pak ki Har Tarah ki Naymton Se Mala Maal Bhi Hai , Agar Kmmi Hai To Imandar Bahadir Our Muhib e Watan Qeyadit ki Duaa Hai Allah Pak Pakistan ko Ous ka khoya Howa Maqaam Atta karyen , (Ameen)
Mashallah ❤️ beautiful ❤️ Pakistan 🇵🇰🇵🇰🥭🥭🥭🥭🥭
Loved your videos !
بہت شکریہ سر جی ❤️
BHT shandar video banae ap ne, zabardast.
Pakistan zindabad
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
بہت شکریہ
@@rjalimunawar منگوائیں گے کیسے؟؟؟
ایک آدھ دن میں بتاتے ہیں
@@rjalimunawar شکریہ بھائی
MashaAllah zabrdast ❤
بہت شکریہ سر
Mashallah bohat khobsorat ha
سر آپ کی ویڈیو بہت ھی قابل اور معلومات سے بھرپور ھوتی ھے ۔۔ آپ بہت محنت کررھے ھیں آپنی ویڈیوز کو شاندار بنانے کے لیئے اللہ 🕋 پاک آپ کو اس کا اجر دے ۔ اور سلامتی میں رکھے ۔ ڈھیروں دُعائیں ۔۔ پنجاب گُجرانوالہ اور گجرات سے ۔❤
بہت شکریہ جناب سلامت رہیں آمین
اسلام علیکم سر میں پشاور کہ لئے آرڈر دینا چاہتا ہو آن لائن مجھے پروسیجر بتادے۔
اسلام علیکم سر میں پشاور کہ لئے آرڈر دینا چاہتا ہو آن لائن مجھے پروسیجر بتادے۔
Very good brother from Oklahoma
Good job 👍🏻
Zabardast
ماشاءاللہ بھائی آپ کی وڈیو بہت پیاری ہوتی ہے اور آپ بہت محنت سے بناتے ہیں اللّٰہ آپ کو ہمیشہ کامیابی دے آپ کے بات کرنے کا انداز اور اخلاق بہت اچھا ہے ❤ really I fen Hoon....
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
Nice video ji very great price 👍 from USA
sir masha ALLAH bohat acha or knowledge able v-loge he aap ka sir main ne suna he khwaja stop wali asia ki sub se bari fruit mundi he.
بہت شکریہ فاروق بھائی
Good information sir ji 🙏👍
DAROOD MUHAMMAD O ALAY MUHAMMAD MASHALLAH VERY INFORMATIVE VIDEO ABUTURAB SHAH FROM AMERICA I LOVE MANGOES I SUBSCRIBE YOUR CHANNEL SALAMAT RAHAIN
Good Work
BISSMILLAH . SUBH’AN ALLAH .
SAB KO THAWID IMAN PE ALLAH SWT RAKEY AMEEN .
UR MUHAMMAD QASIM PK PE VISHWAS KAREY AMEEN .
چیکو کا فرق مجھے پہلی بار پتہ لگا ، بہت مہربانی ۔
السلام علیکم ب کیا حال ہے طبیعت کیسی ہے بتانا بہت اچھا لگا یہ ویڈیو کراچی میں بیٹھ کر میر پور خاص کے گرد میں اپ کے ساتھ ساتھ تفریح کر رہے ہیں کر رہے ہیں اور اموں کے متعلق معلومات بھی فراہم کر رہے ہیں بہرحال سخت ترین گرمی کے باوجود اپ نے عوام کو ایک اچھی ویڈیو فراہم کی اپ کی محنت اور کاوشوں کو ہم سراتے سدا خوش و اباد رہو ❤❤❤🎉
انشاءاللہ تین سال بعد میں بھی اس پوزیشنیں پر ہوں گا
سر جی آپ کہ ویڈیو بہت شوق سے دیکھتا ہو بڑے مفید ویڈیو ہوتا ہے سر جی میں کیسا آرڈر دے دو آموں کہ لئے آن لائن
بہت شکریہ احمد راجپوت بھائی سے رابطہ کریں
03112246528
Like done very nice video
شکریہ جناب
excellent video
Sooo beautiful ❤️ place
Very nice video
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Eye lyke Mangow 👍
Good video
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Bai bary mahbany
Good vlog
بہت شکریہ سر
Ameen
Mashallah Kash main es jaga ka visit ker sakta...
منور بھائی آپ کو سفید رنگ کی ٹوپی استعمال کرنی چاہئے جب بھی دھوپ میں جائیں کیونکہ وہ یو وی ریز کو واپس کرتی ہیں جس سے آپ کو سٹروک نہیں ہوگا اور ساتھ شکنجی کا استعمال کیا کریں ۔شکریہ۔ ایک دن پاکستان آکر میں بھی ویلوگ کرونگا
Wah mera sindh.
Ali bhai jeenday rahu wasday raho
السلام علیکم ورحمت اللہ سبحان اللہ
One hundred million likes
Mangow iz sweet
🙏🙏 بہت شکریہ
Bahut hi al ,ary aur be kar am…
کراچی میں الماس ایک نمبر 200 کلو سندھڑی ایک نمبر 200 درجہ دوم ڈیڑھ سو روپے کیلو درجہ سوم 80 روپے کلو
I ❤ mango fruit to eat
Good
nice
❤❤❤❤
Mashallah ♥️
یہ حال ہے پاکستان کا ایک نمبر مال ایکسپورٹ کرتے ہیں اور دو تین چار پانچ نمبر مل پاکستانیوں پہ کھلاتے ہیں یہ حال ہے
aik number maal bahir bhej dety hain.
Good😊
شکریہ
بچّے نیم کی نمبولیوں سے مشابہ جو پھل توڑ رہے تھے اسے اردو زبان میں " کھرنی" کہا جاتا ہے پہلے فروٹ فارم میں اس پھل کے درخت تھے اب وہ ہیں یا نہیں کراچی میں سیکٹر 8 نارتھ کراچی میں اسکا ایک درخت ہے لیکن اُس کا سارا پھل زمین پر گر کر ضائع ہو جاتاہے کیونکہ لوگ اس پھل سے نا واقف ہیں اسکے علاوہ ھمدرد یونیورسٹی کے دواؤں میں استعمال ہونے والی جڑ ی بوتی کے فارم میں بھی کھرنی کے درخت ہیں لیکن وہاں یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ کھرنی ،چیکو کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے
بہت شکریہ سر
آپ کا تفصیلی پیغام پڑھ کر خوشی ہوئی
کھرنی کو یہاں کھرول کہا جاتا ہے اور اسی کھرنی یا کھرول کے درخت پر چیکو کی قلم لگا کر چیکو حاصل کیا جاتا ہے
#shlifevlogs
Good vadio
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
mashallah
Like 🎉
Ali munawar bhai ager in tory houy kachy AAmon ko( phitkari )Mily Pani say dho kar pack ras beh kar aam ki khoob sorti ko gehna daita hay tajrba kar Kay daikhain tajrba shuda ammer hay ager Mera Mir pur khas AANA houa to aap say mulaqat Hogi inshallah
Munawar sahb, it is to hot, please lookafter your self, I appreciate your hard work to explore Sind, beautiful land of Pakistan, I am your subscriber and enjoyed your vedios about lovely people's of Thar and wonderful land Thar. I love you, Sir.
ماشاءاللہ بہت عمدہ وی لاگ بنایا ہے
آن لائن آم منگوانے کا کیا طریقہ کار ہے اور انکا کوئی نمبر ہے تو آگاہ کریں
شکریہ
جزاک اللہ
آپ اس نمبر پر رابطہ کرلیں 0310-3891358
ان لوگوں کوشش کرنی چاہئیے کہ کاٹو میں کم سے کم مال جائے وہ اسی سورت ممکن ہوگا اگر آم کو توڑتے وقت احتیاط سے کام لیا جائے ۔ آم کو چوٹ لگنے سے بچائیں ۔ ہر ایک آم کو نرم کاغذ میں لپیٹ کر باکس میں پیک کریں
Very nice 👍 👌
بہت شکریہ سر
latest machino ke keya zarorat hai , ghareeb Hari gulam hain na .
علی بھائی اصل میں اب میر پور خاص میں ام بہت کم ہے اب ٹنڈولیار کو امبو کا شہر کا درجہ دیا جا سکتا ہے
آپ کی بات میں کافی وزن ہے راشد بھائی
🎉🎉😢Tap on a clip to paste it in the text box.😂
Masha Allah,
Allah Tallah ne 3 fruits hamain wafar miqdar aor aala quality may atta kiae hain
1 ) Aam ( Mango )
2 ) Kinoo ( Orange )
3 ) khajoor ( Dates )
Magar yehe tinoon phal ghariboon ki ponch se boht dour hain ?
Mashallah, Bhai ye baray sindhri ka katta Karachi bilti hosakta he ??
سر میں ابو ظہبی میں رہتا ہوں سر پر جب ہم مارکیٹ میں آم لینے جاتے ہیں تو ہم کو دؤم 2 کوالٹی کے آم ملتے ہیں پاکستان کی نسبت ڈےحالانکہ ہم یہاں پاکستانی آموں کی بہت بہت تعریفیں کرتے ہے آپ ان کو بتائے اسپورٹ کوالٹی کو بہتر بنائیں خراب مال سے ہمارے ملک کا نام بدنام ہوتا ہے انڈیا سے یہاں 10 نسل کے آم آ تے ہیں اور پاکستان سے صرف سندھی اور چونسا آتا ہے انڈیا سے دوسہری آتا ہے پاکستان سے کیوں نہیں آتا ۔۔۔۔
بہت شکریہ سر
یقیناً آپ درست کہہ رہے ہیں
انڈیا کی لوکل کوالٹی بہت بہتر ہیں
پاکستان میں ایکسپورٹ کوالٹی سندھڑی یا چونسے کی ہی ہیں
کیونکہ سندھڑی صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے تو اس میں ہمارا مقابلہ نہیں ہے کسی سے
اللہ کرے ہمیں سمجھ آئے کے اگر ہم خراب کوالٹی باہر بیجھیں گے تو ملک کا نام بدنام ہوگا
Bhai exporter kah ta Han ki dasairi ki demand nhi
Dear sindhri ki to Quilty atny achi nhi
Bhai Saheb Carbide ka istemaal bht ziada hey Aam ko pakanay k liye. Pehchaan pani mai dalaien carbide waley upper ayein ga.
فیصل کاچھیلو کا فارم عوام کو دکھاؤ