اپنے مالک کے متدین افراد کو کسی دنیا زدہ کا مرہوں منت نہ سمجھا جاے. اس پر تو مالک کا لطف و عنایت ہے. ورنہ آپ مولانا کا جو ماہانہ نذرانہ ہوتا ہے اس کا جایزہ لیجیے گا. بعض فرض شناس تو اسکو بھی نیک راہ میں لگا دیتے . معطی عز و مقام رب عزیز ہے. اور صرف اسی پہ بھروسہ ہونا چائیے
میرے سر میں انتہائی درجے کا درد تھا دس منٹ کے بعد اثر ختم ہوگیا گیلانی صاحب جزاک اللہ تعالیٰ مجھے بھی نسبتے مولوی حاصل ہییے جناب۔ کماتابھی دس ہزار ہوں کھاتا بھی خوب ہوں کبھی مچھی کبھی مندی کبھی کووفتے جناب دس بیس سال سے کوئی ایسا ہے گزر جلتے رہیں گے حاسد حسد کی آگ میں۔
@@shinestoneofficial3622 at hgjvffggcdfhgggcgcc and the same time to be a good time to be a good time to be a good time to try in your own and a little and more time in a day and more than you and more more than you and more happy e of happiness in
😭😭😭😭😭😭😭 *انا للہ وانا الیہ راجعون* ~اپنی معلومات کے مطابق پہلی خبر~ قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ نے خطبات حکیم الاسلام میں لکھا ہے کہ میں نے کبھی بھی یہ نہیں سُنا کہ کسی حافظ یا عالم نے خودکشی کی ہو *مفلسی و تنگ دامانی سے تنگ آکر ضلع شاملی کے گنگیرو گاؤں کے حافظ وسیم صاحب ( رحمۃ اللہ علیہ ) نے خود کشی کرلی!* بہت سارا قرض ذمہ تھا گھر میں کھانے پینے کا سامان بھی نہیں تھا بچوں کو پڑوس میں کھیلنے کے لئے بھیج دیا اور بیوی کو پڑوس میں آٹا لینے کے بہانے سے بھیج دیا اسی دوران خود مسافران آخرت میں شامل ہوگئے۔ *مسجد والوں نے لاک ڈاؤن میں چھٹی کر دی تھی!* *اللہ پاک ان کی بیوی بچوں پر خاص رحم و کرم فرمائے۔*
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم شریف آپ کی ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے فرمایا کہ میرے کپڑے مولوی نمایاں ہے بلکہ آپ کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ ہمارے لباس سنت کے مطابق ہے عزت صرف دین کی وجہ سے ہے انڈیا سے
میرے بھائی مولوی کے کپڑے کسکے نما ہوتے ہین ؟ ہر بات میں سنت فرض مت ڈھونڈا کرو فرضی مولویوں کی طرح. اگر میں کہیں کی آپکی والدہ اور بیوی اصل میں دونوں آپکی بہنے ہیں تو وہ غلط تو نہیں ہوگا پر درست بھی نھیں. بات سمجھ آئی ؟
سب ٹھیک ٹھاک تھا ماسوا ایک جملے کے جسنے ٹھیس پہنچائ، سید سلمان گیلانی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت میں اصلاح کی غرض سے عرض ہے کہ یوں نہ کہیں کہ یا اللہ دیکھ رہا ہے یا پنکھا دیکھ رہا ہے بلکہ یوں فرمائیں اللہ دیکھ رہا ہے اور پنکھا بھی دیکھ رہا ہے۔ جی۔ایم۔خان ناگپور انڈیا۔
واہ واہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔واقعی کوئی مولوی بھوک سے نہیں مرتا
Masha Allah
NJ😮 by my no by by
@@amjadalimirza6059
🎉🎉🎉
I am @@amjadalimirza60590
ٹخنوں سے اوپر شلوار نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت ہے خدارا اسکا مذاق نہ اڑائیں
Arab main shalwar nahi pehnty
وہ لڑکیوں کے لیے اونچی شلوار سنت نہیں ہے
جہالت کی حد ہے اس دور میں شلواریں پہنی جاتی تھیں عرب میں؟ یا آج پہنی جارہی ہیں؟
ان لوگوں کو ان ہی کے انداز میں سمجھا رہے ہیں. سنت کی بات ہی.
یہ شاعری کا اسلوب ہے جناب
کوئی حافظ نہیں یوں جاں سے گزرتے دیکھا ۔۔۔ ماشاء اللہ
ruclips.net/video/vxXZ7l_hmCQ/видео.html
Masaallah subhanallah
ماشاءاللہ
❤
شاباش گیلانی صاحب آپ نے حق اور سچ کہا یقیناباعمل،علماء وحفاظ،واہاں،سے کھاتے ہیں جہاں سے نبی کھاتے ہیں یعنی غیب،سے
🌻اَللّٰهُُ اَكْبَرمُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ واہ صحابہ رض واہ واہ اھل بیت رض واہ 🌻ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه🌻
اللہ تعالی حضور ﷺ کی سنت کو قیامت تک زندہ رکھے
Ameen
Aeen
@@pakistanwithzillayshah4914 à
Ameeen
AMEEN
ماشاءاللہ گیلانی صاحب طنزومزاح کا عمدہ رنگ بکھیرا ہے
ماشاءاللہ حقیقت پر مبنی اشعار ہے❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور شاندار اشعار
کمال کر دیا جواب دے کر گیلانی صاحب نے
اس شخص کوخدا نےبڑی خوبصورت شکل دی ہے اتنی شاندار کہ اس کواحساس ہی نہیں
mashaAllah. May Allah Taala give barakah in his life. We brings smiles in our own our sad faces.❤
رزق بارش کی طرح گھر میں اترتے دیکھا
بلکل سچ
اللہ تعالی حضرات علماء کو قناعت کی دولت مزید عطاکرے آمین
ماشاءاللہ گیلانی صاحب بہت ھی خوبصورت انداز میں آپ نے پیغام اصلاح دیا ھے ۔کاش کہ اتر جاۓ کسی کے دل میں یہ بات۔
مرد کا پائیاچہ ٹخنے سے اوپر ھونا سنت رسول اعرابی صلی اللہ علیہ وسلم ھے
،،لفظ رسول عربی ،،ھے
Koi hafiz nahi youn ja'n se guzarte dekhha
6000 hazar... Allah ka shukr👍
مولوی ایک بھی بھوکا نہیں مرتے دیکھا
جب تک کوئی ہلاکواورچنگیزخان نہیں آتامولویوں کی موجیں لگی رہیں گی
اپنے مالک کے متدین افراد کو کسی دنیا زدہ کا مرہوں منت نہ سمجھا جاے.
اس پر تو مالک کا لطف و عنایت ہے.
ورنہ آپ مولانا کا جو ماہانہ نذرانہ ہوتا ہے اس کا جایزہ لیجیے گا.
بعض فرض شناس تو اسکو بھی نیک راہ میں لگا دیتے .
معطی عز و مقام رب عزیز ہے.
اور صرف اسی پہ بھروسہ ہونا چائیے
واہ سلمان صاحب واہ ۔کبھی آپ اور میں تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ ھو۔ آپ کی پڑھیں ھوئی مزاحیہ نظمیں یاد ھیں۔ شاعری کے ھرفن مولا ھیں آپ ۔
ماشاءالله 🥰۔ سید گیلانی صاحب واقعی دل خوش کردیا
اللہ لمبی عمر دے بیٹے دل خوش کر دیا ❤
پچاس پلس ہیں یہ تو اور آپ ستر پلس ہونگی ماشاءاللہ ویڈیو تو انجوائے کر ہی رہی ہیں ساتھ میں کمنٹ بھی واہ کیا زندہ دل عورت ہیں آپ😊💯✔👍
زندہ دلی.مزاح کی بہترین مثال💖
Good comments
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب 👌 جزاکم اللّٰہ تعالیٰ خیرا 🤲🏻
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
بہت خوب جناب گیلانی صاحب ذنده باد
Mash Allah sar g
فحاشی کے بغیر خوبصورت تفریح ماشاءالله
واہ بھائی واہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
بہت خوب کیا ہی عمدہ !
ماشاء اللہ سلمان صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Jaza e shar ata karega Allah
ruclips.net/video/Zx8Nx3NWAZ0/видео.html
پہنچے خراب ہونےکے لئے نھیں بلکہ سنت سمجھ کر اونچے رکھنے چاھئے
کوئی حافظ نہ یوں جاں سے جاتے دیکھا👍👍👍👍👍🙏🙏🙏👌👌👌👌
9999
4:43, 4:50 wah , MashaAllah
ماشاءاللہ اللہ" آ پکو حیات طیبہ عطا فرمائے
ruclips.net/video/Zx8Nx3NWAZ0/видео.html
میرے سر میں انتہائی درجے کا درد تھا دس منٹ کے بعد اثر ختم ہوگیا گیلانی صاحب جزاک اللہ تعالیٰ مجھے بھی نسبتے مولوی حاصل ہییے جناب۔ کماتابھی دس ہزار ہوں کھاتا بھی خوب ہوں کبھی مچھی کبھی مندی کبھی کووفتے جناب دس بیس سال سے کوئی ایسا ہے گزر جلتے رہیں گے حاسد حسد کی آگ میں۔
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
Masha-Allah
*نہ شاہزادی کوئی دے فقیرنی دیدے* 🤣🤣
*میں انڈیا🇮🇳 سے ویڈیو دیکھ رہی ہوں*
Mai v
Wellcome dear
Bm9
Welcome To Pakistan...
ویلکم جی آئیں پاکستان ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں جی
واہ کیا بات ہے ❤❤❤
Mashallah ❤️❣️🌹
ماشاء اللہ بہت خوب ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں آمین یا رب العالمین
Assalamualaikum kiya haal hai aap ke bro
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
شہیدِ طعام واہ واہ واہ ترکیبِ لفظی واہ واہ
ھِشش شاواششششے
مزہ آگیا بادشاہوو
ماشااللہ بہت خوبصورت ہے
ماشااللہ بہت بہترین اشعار پڑھے حضرت مولویوں کے نام پر۔بھت خوشی ہوئی
Please sub
ruclips.net/video/lXD5mC_5JJg/видео.html
Masha allah
ماشاالله. بہت خوب. کیا بات ہے.
Mashallah
Gilaani SB ap ki deendari soch ko slaam
Dil ko chu gya mashallah ♥️🌹
Wa wa kia kehny Zaberdust samman bahand dya ye
Beautifull Voice 🥰👌 Masha Allah ❣❣❣❣❣
wah wah buhat khoob.. dil khush kar diya
ماشاءاللہ بہت ہی خوب عمدہ
خدا آپکو عظمتیں عطاء فرمائیں اور سلامت رکھیں جناب گیلانی صاحب ذنده باد۔ خدا آپ کے والدین پر بھی رحم فرمائیں اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں
great poet
@@shinestoneofficial3622 at hgjvffggcdfhgggcgcc and the same time to be a good time to be a good time to be a good time to try in your own and a little and more time in a day and more than you and more more than you and more happy e of happiness in
Masha allaha
Ameenn
Loved it! We, generation of 2000s, also love such amazing mushaeras..he's one of my favourite shairs..
Wah zabardast, thanks a lot, Salman sahab.
Jjuuj
@@hasanz4411 Sannb
Same from me....From Kashmir
@@muneebakber6802 sayedsalmangilaniourdukonfrans
Apki awaz tuo puri hi muolviuon ki tarra bahuot hi piahri awaz hey mashallah allah apko dunia ki khdmat karne ki tufeq atha farmaeye
ماشااللہ بہت زبردست
زبردست جی گیلانی صاحب
Very nice اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امیں
Ji mashaallah very good bohat shukria jazakallah Riaz ul haque siddiqui raja
کوٸی حافظ نہیں یوں جان سےگذرتےدیکھا
بہت عمدہ
ruclips.net/video/jq1CM_-i0tw/видео.html
😭😭😭😭😭😭😭
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
~اپنی معلومات کے مطابق پہلی خبر~
قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ نے خطبات حکیم الاسلام میں لکھا ہے کہ میں نے کبھی بھی یہ نہیں سُنا کہ کسی حافظ یا عالم نے خودکشی کی ہو
*مفلسی و تنگ دامانی سے تنگ آکر ضلع شاملی کے گنگیرو گاؤں کے حافظ وسیم صاحب ( رحمۃ اللہ علیہ ) نے خود کشی کرلی!*
بہت سارا قرض ذمہ تھا گھر میں کھانے پینے کا سامان بھی نہیں تھا
بچوں کو پڑوس میں کھیلنے کے لئے بھیج دیا اور بیوی کو پڑوس میں آٹا لینے کے بہانے سے بھیج دیا اسی دوران خود مسافران آخرت میں شامل ہوگئے۔
*مسجد والوں نے لاک ڈاؤن میں چھٹی کر دی تھی!*
*اللہ پاک ان کی بیوی بچوں پر خاص رحم و کرم فرمائے۔*
@@atharjalali7889 yar behud afsos hoa, Allah rehum kary,
@@ammarshabbir4263 آمین
Mashallah
Ulamai e Karam and Molvi sb are Zindabad.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم شریف آپ کی ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے فرمایا کہ میرے کپڑے مولوی نمایاں ہے بلکہ آپ کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ ہمارے لباس سنت کے مطابق ہے عزت صرف دین کی وجہ سے ہے انڈیا سے
Well w
بیشک عزت اور دونوں جہانوں کی کامیابی صرف اور صرف دین میں ہی ہے
Blkl yehi cheez mene bhi note ki the Jo sahi nhi lagi mujhy baqi acha tha sb
میرے بھائی مولوی کے کپڑے کسکے نما ہوتے ہین ؟
ہر بات میں سنت فرض مت ڈھونڈا کرو فرضی مولویوں کی طرح.
اگر میں کہیں کی آپکی والدہ اور بیوی اصل میں دونوں آپکی بہنے ہیں تو وہ غلط تو نہیں ہوگا پر درست بھی نھیں.
بات سمجھ آئی ؟
Hy
میرے سوہنے مُرشد دیاں خیراں!
چسولے شعر لکھدے جے
چس آگئی اے سرکار ڈھگ ڈھگ
داد پیش کرناواں واااہ واااہ واااہ
auper one ever in my life..
Im nepali hindu.
Par salam aapko
Thanks
Bohut khoob, bohut Kamal
Entertaining as well as revolutionery
Best compliments to Jb Geelani.
ruclips.net/video/Zx8Nx3NWAZ0/видео.html
واہ کیا بات ہے
اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Aameen
Ma Sha Allah ❤❤❤❤
ماشاءالله زبردست
Wah wah mere mazmoon ko pdh lefafe ko nhi 👍🏻👍🏻
Wow 😲 best delicate funny 😂 poetry i like that poetr
Funny Kufr
ruclips.net/video/Zx8Nx3NWAZ0/видео.html
سب ٹھیک ٹھاک تھا ماسوا ایک جملے کے جسنے ٹھیس پہنچائ، سید سلمان گیلانی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت میں اصلاح کی غرض سے عرض ہے کہ یوں نہ کہیں کہ یا اللہ دیکھ رہا ہے یا پنکھا دیکھ رہا ہے بلکہ یوں فرمائیں اللہ دیکھ رہا ہے اور پنکھا بھی دیکھ رہا ہے۔ جی۔ایم۔خان ناگپور انڈیا۔
واہ....
میرے مضمون کو پڑھ ❤ میرے لفافے کو نہ دیکھ
Mere mazmoon ko padh❤ mere lifafe ko na dekhh
ماشاءاللہ بہت خوب بہت شکریہ چار پانچ دن سے میرے چہرے سے ہنسی ختم ہو گئی تھی پر آپ نے واپس لادیا آپکا بہت بہت شکریہ
Ab thoda roo bhi loo
ruclips.net/video/Zx8Nx3NWAZ0/видео.html
Wha ji wha....SubhanAllah
انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر
Love uuuu all Pakistani from kashmir😭
Same here❤️
Masha Allah bahut hi umdah ashar pade Hain
Subhanallah mashalla barakallah fee
Mashallah bahut khoob mashallah bahut pasand Aya
Allah Pak apny rasty pe chalny walon ko kbi mayos nai krta
بہت خوب جناب من
السلام علیکم ورحتللہ وبراکاتہ ماشااللہ بہت خوب
جناب کی آواز میں بھی درد ہے ۔۔اگر نعت پڑھتے تو سننے والوں کے دلوں کو کتنا سکون ملتا
یہ نعت گو شاعر بھی ہیں ۔ شاید آپ نے سنی نہیں ہے ۔ بہت عمدہ کلام ھے ۔ تلاش کیجےء ۔ ۔
Ye nahat b prty hn g
Nahat b party hn masallsh❤❤❤❤
بہت پیاری نعت پڑھتے ہیں
👍👍واہ جی واہ لاجواب کیا کہنے
Bahut khoob shayari
Good video content...@Dunya Mere Aagay
v beautiful attractive unfrgetable words màshallah Islam dawat tableege zinda bad Islam zindabad màshallah
ماشاءاللہ بہتخوب
Mashaallah baba zindabad👌🏾👌🏾👌🏾chitral
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ
خوش رہو۔ برخوردار جب بھی ملتے ہو طبیعت خوش کر دیتے ہو ۔
ماشااللہ بہت بہترین ۔اشعار حضرت بھت تعریف کردی آپ نے مولویوں کی بھت خشی ہوی
1
Ku qiamt k din in ki shan sb sa blnd ho gi or log hsrat kr rhay hongay
@@positivityofquran سڑو😂
Gilani sb bhi Kamal un ke leader molana fazlurehman bhi kamal
ماشاءاللّٰہ بہت خوب جناب عالٰی
Bohot hi sundar hi aap ka kalam
یا اللہ میری حوصلہ افزائی کرنے والوں کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے ،🤲🤲🤲❤️
MERI TAMAM DUAAEEEEEEEEN AAP K LIEY MERY PIAAREY BGAI GOOD LUCK
May Allah give you success in this world and the hereafter ameen/ Summa Ameen