میرا نام عمران ہے اور اس فلم میں کڑوا سچ ہے۔ کچھ لوگ لڑکیوں کو صرف بستر کے لیے ہی استعمال کرتے ہیں۔ یہ نہیں دیکھتے کہ آخر وہ بھی ایک انسان ہے اس کے بھی جذبات ہوتے ہیں احساسات اور خواب بھی ہوتے ہیں۔ اس فلم سے میں نے یہ سیکھا ہے کہ کبھی بھی کسی کا دل نہ توڑنا کیونکہ یہ بہت بڑا گناہ ہے کیونکہ کچھ لوگوں کہ دل تو ٹوٹ جاتے ہیں۔ لیکن وہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے۔ پتا نہیں میں یہ باتیں کیوں کر رہا ہوں۔ لیکن جو میرے دل میں تھا وہ کہہ دیا ہے۔ اس فلم میں کڑوا سچ ہے۔ جو سر چڑ کر بولا۔ یہ فلم میری زندگی بدل دینے والی ہے۔ یہ فلم میری پسندیدہ فلم ہے۔ اور یہ ایک سبق آموز فلم بھی ہے ۔عمران پاکستان سے👉🤔🇵🇰
Rajasthan se koi nhi h kya 🥲 attendance please ❤️
Bolo
Present mam 😂
Yes
उत्तर प्रदेश से फिल्म कौन-कौन देख रहा है ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
kya
❤❤❤