PPSC k exams me zyada tr sir sayad aur ilama Iqbal k hwale se aik Q Lazmi hota hi to ap plz unki detail ko Thora short form video bna k btaye k unki life k hwale se ahm swal kon se hi Jo agey next exams me a skte hi
عمدہ! جزاک اللہ خیر💙 سر ، اب تک جو امتحانات "کلبنگ" کے تحت ہوئے ہیں ، ان کے تجزیے کے حوالے سے راہنمائی درکار ہے آپ سے کہ کیا تبدیلیاں آپ کے نزدیک کی گئیں ہیں اب اور تیاری کے طریقہ ء کار میں کیا ترامیم ہمیں کرنی چاہیں۔
اگر تو آپ مکمل کانسپٹ کے ساتھ تیاری کررہے ہیں تو پھر کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر تیاری کا سورس صرف پاسٹ پیپرز کو یاد کرنا ہے تو نہ پہلے ٹھیک طریقہ تھا نا اب ٹھیک طریقہ ہے۔
@@GKwithFaisal آپ کے نزدیک "درست طریقہ" کیا ہے؟ "کاروان" کا "انسائیکلو پیڈیا آف جینرل نالج" ہے۔۔۔اسے پڑھا ہے۔ پھر مارکیٹ میں کیپسول یا پاسٹ پیپرز کی صورت میں جو کتب موجود ہیں ، ان سے بھی استفادہ حاصل کیا ہے۔ یوٹیوب پر کچھ چینلز پر بھی معلومات افزا ویڈیوز دیکھ لیتے ہیں ہم۔ اور صرف پاسٹ پیپرز سے ویسے بھی ہمیں کبھی کچھ یاد ہی نہ رہے اگر صرف اسی پر اکتفا کریں کہ "رٹا" ہم سے نہیں گیا کبھی ، بے ترتیب معلومات کو
تو پھر وہ جو مرضی تبدیلی کریں کیا فرق پڑتا ہے۔ جب آپ کا جنرل نالج ٹھیک ہے تو وہ سوال کو الٹا پوچھیں یا سیدھا کیا فرق پڑتا ہے۔ فرق تو اس کو پڑنا چاہیے جس کو چند ایک چیزیں پتا ہوں اور وہ پریشان ہو کہ پتا نہیں پیپر کدھر سے آئے گا
@@GKwithFaisal اس کے باوجود محسوس ہورہا ہے کہ کچھ سوالات ایسے آئے ہیں حال ہی میں کہ جو نظروں سے نہیں گزرے تھے یا جب کبھی سکول کے وقتوں میں گزرے تھے ، اب یاد نہیں تھے۔
Excellent ❤
Excellent 👌
Teri awaz bhttt pyari ha so sweet
Thank you sir
طفل مکتب سے مراد ناتجربہ کار ہے۔
Good effort,thank you
Thanks 👍
PPSC k exams me zyada tr sir sayad aur ilama Iqbal k hwale se aik Q Lazmi hota hi to ap plz unki detail ko Thora short form video bna k btaye k unki life k hwale se ahm swal kon se hi Jo agey next exams me a skte hi
Sure, I'll try.
@@GKwithFaisal thanks 👍
excellent
AoA Sir,ASSISTANT DIRECTOR test jo 4-12-2022 ko hua uss ki video share krain plz.
شکریہ
عمدہ!
جزاک اللہ خیر💙
سر ، اب تک جو امتحانات "کلبنگ" کے تحت ہوئے ہیں ، ان کے تجزیے کے حوالے سے راہنمائی درکار ہے آپ سے کہ کیا تبدیلیاں آپ کے نزدیک کی گئیں ہیں اب اور تیاری کے طریقہ ء کار میں کیا ترامیم ہمیں کرنی چاہیں۔
اگر تو آپ مکمل کانسپٹ کے ساتھ تیاری کررہے ہیں تو پھر کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر تیاری کا سورس صرف پاسٹ پیپرز کو یاد کرنا ہے تو نہ پہلے ٹھیک طریقہ تھا نا اب ٹھیک طریقہ ہے۔
@@GKwithFaisal
آپ کے نزدیک "درست طریقہ" کیا ہے؟
"کاروان" کا "انسائیکلو پیڈیا آف جینرل نالج" ہے۔۔۔اسے پڑھا ہے۔
پھر مارکیٹ میں کیپسول یا پاسٹ پیپرز کی صورت میں جو کتب موجود ہیں ، ان سے بھی استفادہ حاصل کیا ہے۔
یوٹیوب پر کچھ چینلز پر بھی معلومات افزا ویڈیوز دیکھ لیتے ہیں ہم۔
اور صرف پاسٹ پیپرز سے ویسے بھی ہمیں کبھی کچھ یاد ہی نہ رہے اگر صرف اسی پر اکتفا کریں کہ "رٹا" ہم سے نہیں گیا کبھی ، بے ترتیب معلومات کو
تو پھر وہ جو مرضی تبدیلی کریں کیا فرق پڑتا ہے۔ جب آپ کا جنرل نالج ٹھیک ہے تو وہ سوال کو الٹا پوچھیں یا سیدھا کیا فرق پڑتا ہے۔ فرق تو اس کو پڑنا چاہیے جس کو چند ایک چیزیں پتا ہوں اور وہ پریشان ہو کہ پتا نہیں پیپر کدھر سے آئے گا
@@GKwithFaisal
اس کے باوجود محسوس ہورہا ہے کہ کچھ سوالات ایسے آئے ہیں حال ہی میں کہ جو نظروں سے نہیں گزرے تھے یا جب کبھی سکول کے وقتوں میں گزرے تھے ، اب یاد نہیں تھے۔
بہتر طریقہ یہ ہوتا کہ تیاری کے بعد پاسٹ پیپرز کو خود سے حل کیا جائے اور دیکھا جائے کہ کونسا پورشن اب بھی کمزور ہے پھر اس پورشن پہ توجہ دی جائے۔
Bro numbering ki krooo. Questions kii
Assalam o alaikum sir Urdu k liye yhi topics aur mcqs Kafi hongy ya koi or b hosakty ap ki playlist mn Jo hn past papers mn aye hue hn kindly guide
Sufficient hain
Detail video
Apko ye saray zubani yaad hain urdu k mcqs?
Nai, sath sath kuch kuch yad ho jatay hain.
طفل مکتب کا مطلب نا تجربہ کار ہے۔۔
Nasha dati ha apki awz. Romance ha jasy
بندہ آتے آتے نہ آیا