CJP Qazi Faez Isa’s Last Stand | Inspiring Remarks | Justice Yahya Afridi Awaits Oath|10AM Bulletin

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 окт 2024

Комментарии • 12

  • @aishahirani3416
    @aishahirani3416 2 часа назад +2

    DONUT KO ECL MAY DALO

  • @ImranKhan-ou8tt
    @ImranKhan-ou8tt 3 часа назад +1

    Cheep ka naam Ecl mai dala jaae

  • @meinaurmerithoughts2447
    @meinaurmerithoughts2447 2 часа назад

    Aap ne insaanon ka khiyaal na
    rakha aur na hi insaaf par dihaan rakha.💔💔💔😭😭😭😥

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 3 часа назад +1

    اے اللہ اے الغفور اے الغفار اے التواب آج ہم معافی مانگتے ہیں، ہم توبہ کرتے ہیں، ہم بڑے کمزور ہیں، اے ہمارے آقا ہم نے تیری محبت کو چاہا، لیکن کر نہ سکے، تیرے حبیب کی محبت کو چاہا، لیکن کر نہ سکے، تیرے قرآن کی محبت کو چاہا، لیکن کر نہ سکے، تیرے لئے راتوں کو اُٹھ کے رونا چاہا، لیکن ہو نہ سکا، اپنے دلوں کو تیرے لئے خالص کرنا چاہا، لیکن ہو نہ سکا، لیکن اے اللہ یہ ہمارے ہاتھوں سے بے قابو ہو گئے، اوروں کے ہوتے چلے گئے، اے ہمارے آقا زندگیاں تو ہاتھ سے نکل رہی ہیں، موت قریب آرہی ہے، اے ہمارے مالک اے مولا قیامت کے دن تو بڑے بڑے لوگ، تیری بارگاہ میں ہونگے، ہمارے ایسے غریبوں کو پتہ نہیں ٹھکانہ کہاں ملے گا، ہماری عورتیں بھی حقیر ہیں، ہمارے مرد بھی حقیر ہیں، یہ عورتیں اماں عائشہ کے سامنے کیسے کھڑی ہو سکیں گی، فاطمہ، خدیجہ، کے سامنے کیسے کھڑی ہو سکیں گی، رابعہ بصری کے سامنے کیسے کھڑی ہو سکیں گی، ہم عبدلقادر جیلانی، جنید بغدادی کے آگے کیسے کھڑے ہو سکیں گے، ہم تو بڑے ذلیل، حقیر ہیں، چُھپنےکی جگہ نہیں ہے، کہ دائیں بائیں گزر جائیں، اے ہمارے مالک تیرا بھی سامنا ہےتیرے حبیب کا بھی سامنا ہے، ہمیں معاف کر دے، نہ تجھے یاد رکھا، نہ تیرے محبوب کو یاد رکھا، تیرے محبوب کے آنسوؤں کو بھی بھلا دیا، مدینے کی فضائیں گواہ ہیں، کہ تیرا نبی رو رو تڑپ جاتا تھا، انکی زبان پہ امت اُمت کا درد بھرا نوحہ رہتا تھا، پھر جبرئیل آتا تھا، یا رسول اللہ (ﷺ) آپ کیوں رو رہے ہیں، پھر تیرے نبی فرماتے تھے، اے جبرئیل اُمت کا غم رلا رہا ہے، اے اللہ ہمیں نبی علیہ الصلاہ والسلام کی شفاعت نصیب فرما ،،، آمین
    ح

  • @PeshawarBoy-z4k
    @PeshawarBoy-z4k 2 часа назад

    ان شامل نا ھونے سے کوئ فرق نھیں پڑھتا خود کو ثابت کر دیا کہ سیاسی ھے انصاف کونے والے نھیں

  • @faqeerhussain5640
    @faqeerhussain5640 2 часа назад

    IMRANDO JAJJO NE ALVIDAYE TAQREEB SHAMAL NAHE HOYE UNHO SABAT KYA K WO SYASE JAJ HE

  • @mateebadsha7805
    @mateebadsha7805 2 часа назад

    Absolutely right Qazi chief justice failure of Law in Pakistan Qazi chief justice should not justice freedom Roll of Law in Pakistan

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 3 часа назад

    ”الوداعی“۔۔۔۔۔”دنیا“ والو۔۔۔اردو پہ اتنا ظلم تو نہ کرو

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 2 часа назад

    ❤❤❤CJP❤QAZI FAEZ ISA SAHEB🩷 ZINDABAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 2 часа назад

    منصور علی شاہ نے عصر کی نماز کے وقت روزہ توڑ دیا👫❤👉🚶💔۔ بزرگوں نے فرمایا ہے کہ تکبر، حسد لالچ، برے دوستوں اور بری صحبت سے بچنا چاہیے۔ اگر وہ بغض❤ قاضی فائز عیسیٰ صاحب❤، حب قومی مجرم عمران نیازی اور اپنے عہدوں کو بچانے کی سازش کیوجہ سے منیب اختر، اطہر من اللہ، عائشہ ملک اور شاھد وحید وغیرہ کے جال اور سازش میں پھنس گئے۔ قاضی صاحب کو الزامات لگانے کی بجائے اپنے اعمال پر بھی غور کرنا چاہیے!!!!!

  • @abdulwahab6025
    @abdulwahab6025 2 часа назад

    ایک دوسرے کے تعریف کرتے رہیں ذرا باہر نکل کے دیکھ

  • @janjualab452
    @janjualab452 2 часа назад

    Shame for 😉Qazi