shayari kii duniya mein aapka sitaara hamesha chamakta rahega, ye aapki hassasmandi aur saafgoi hii toh hai jo hazaaron meel door ham jaise kamzarfon tak aapka kalaam pahucha..allah jannat atah kare✨❤
کیا کہے گا اگر کبھی ملنے بھی آئے گا وہ اب وفا داری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ ہم سمجھتے تھے ہم اس کو بھلا سکتے ہیں وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا وہ کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا وہ سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہو گا پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ اتفاقاً جو کبھی سامنے آیا اجمل اب وہ تنہا تو نہ ہو گا جو ٹھہر جائے گا
shayari kii duniya mein aapka sitaara hamesha chamakta rahega, ye aapki hassasmandi aur saafgoi hii toh hai jo hazaaron meel door ham jaise kamzarfon tak aapka kalaam pahucha..allah jannat atah kare✨❤
Waah
Thanks
This poetry forces me to subscribe to this channel.
I wish to find similar quality content in the future.
@@myousafshabbir8727 thanks
Wahh
Yah ummid bhi tinke Ka Sahara Hai Jab tak Maut nahin aati Mujhe to tinke Ka Sahara hai
❤❤❤
❤❤❤❤❤
کیا کہے گا
اگر کبھی ملنے بھی آئے گا وہ
اب وفا داری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
ہم سمجھتے تھے ہم اس کو بھلا سکتے ہیں
وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا وہ
کتنا سوچا تھا
پر اتنا تو نہیں سوچا تھا
یاد بن جائے گا وہ
خواب نظر آئے گا وہ
سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہو گا
پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں
اور نہیں پائے گا وہ
اتفاقاً جو کبھی سامنے آیا اجمل
اب وہ تنہا تو نہ ہو گا
جو ٹھہر جائے گا
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
Wahh
❤❤❤