❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اور پاکستان کے آئین کے ساتھ اکھٹے ہوئے ہیں ان دو ججوں نے پاکستان کے آئین کو بچا لیا ہے ❤❤❤❤❤
ویسے تو صدیقی صاحب دو ججوں نے آٹھ ججوں کے ماورائے آہین جو وار کیا اس پہ کاش پارلیمنٹ ان کو ہمت کر کے تن دے قسمیں سواد آ جاے ویسے مطیع ۔ اسد طور ثاقب لاوا آج کپی تان کے یو ٹرن فوج مخالف تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پہ کہاں کھڑا ہوا دیکھ رہے ہیں 😅 عمدہ تجزیہ 😊 سلامت رہیں آپ و اکبر ایس بابر ❤
واہ واہ واہ صدیقی صاحب واہ کوئی پوچھے تو کہنا امین الدین اور نعیم افغان ائے تھے جنھوں نے نظریہ ضرورت کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے 😊😊😊😊😊😊😊😊 منصور حسین گوجرانوالہ
Sadeque Sab Akbar s Babar Sab jasa Sacha insan dunía man bohat Kim milta hy in ke azmat ko man dono hath say Salam pach karta hoon sadeque Sab aap ka program man bohat shoke say suñta hoon aap ke azmat ko bohat bohat Salam. Pak army zandabad
They have sold themselves for the sake of subscriptions. They have sold their conscience for the sake of dollars. They think that people know nothing but they should know that people are very alert and they know everything. People should un subscribe them.
Mr. Akbar Sher Babar is 100% correct in his complaint against Shah's Peculiar Circumstances & Absence of the Writ of the State & its limbs for forced implementation of the Law applicable on the Incidence under legal scrutiny
اکبر ایس بابر صاحب... ہمت کریں، اور روایتی طور پر "آئین" کے خلاف فیصلہ دینے والے 8 رکنی جسٹس گروپ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینسز دائر کریں.... قوم پر احسان ہو گا.
اگر جج استعفیٰ دیں گیں تو قابل احترام ٹہرے گیں ورنہ انہوں نے ثابت کیا کے وہ وہ جج ہیں جو لوگ انگیج کرتے ہیں وکیلوں کے بدلے۔ PTI کا کوی وکیل نہی اور نہ خود موجود مگر فیصلہ اس پارٹی کے حق میں پس ثابت ہوا کے PTI نے وکیل نہی جج کیے تھے۔ کر لو جو کرنا ہے
السلام علیکم و رحمتہﷲو برکاتہ ﷲ ربُ العزت بابر صاحب کو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب فرمائے اور دنیا و آخرت کی بے شمار نعمتوں سے سر فراز فرمائے کہ جس طرح انہوں نے اپنی والدہ کی وفات تک ان کی خدمت کی ﷲسبحان وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Hats off to Akbar S. Babar for his valuable and sincere suggestions, especially those concerning the intre-party polls and foreign fundings. . Govt must heed to his suggestions as he is not only upright and brave but a man of principle. God bless both Babar and AQS.
JUSTICE AMEEN AND JUSTICE AFGHAN HAVE RESERVED FOR THEMSELVES AN HONOURABLE PLACE IN THE HISTORY OF PAK JUDICIARY.....SUBHAN ALLAH KIYA POWER HAI INSAAF KI .....IN THE PAST SOME JUDGES EARNED THEMSELVES DISRESPECT EVEN AFTER REACHING THE APPOINTMENT OF CJ, AND THESE TWO JUDGES EARNED THEMSELVES RESPECT AS SIMPLE JUDGES.
Akbar Babar Sahib is one of the few Pakistanis who shows clarity of mind when it comes to understanding the underlying problems in Pakistan's political system and the steps necessary to eradicate these issues. Unfortunately, his clear arguments often become obscured when relayed by the media. This could be due to the hosts' inability to grasp the nuances, or perhaps because of the media's tendency to prioritize sensational angles over substantive, systemic discussions.
Let be honest, uts sunday , sitting on my roof terrace enjoying my gin and tonic and enjoying your v log, actually i am from Quetta but now real Dutch salute to Akbar S Babar
Abdul Qayum saddiqi, Pakistani people's like you and your channel we are regularly seeing your channel and support you all the way. 8 KALA BOND JUDGES SHOULD BE JAILED FOR LIFETIME.
گھنٹے کا قابل ہے؟؟؟؟ اتنا قابل ہے کہ اپنی گلی اور محلے سے 10 ووٹ بھی نہیں لے سکتا۔۔۔۔ ایسے لوگ باڑہ مارکیٹ میں ریڑھیاں لگاتے ہوئے نطرآتے ہیں۔۔۔ بلکہ ان ریڑھی والوں کی عقل بھی اس سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ ن لیگ کی دلالی اوربھڑوہ گیری میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔۔!!!
If a military dictator suspends the constitution, he is prosecuted under Article 6. Similarly, if judges suspend the constitution, they should also be prosecuted under Article 6.
Today, I observed that three of your close friends mitti saqib B & Hassnat were featured on nearly all channels, vehemently criticizing the minority judgment delivered by the honorable judges. No other journalist or politician was present to counter their arguments.
Excellent Programme! Not as formal and stuffy like television programmes...lighter and substantial discussion...going to visit the cafe and try out the suo motto burger.😅
بابر صاحب سیاسی ججوں کی ضرورت نہیں ہے اگر انہوں نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن قوم کے مال پر نہیں ،قومی مال چھوڑ دیں دوسرے الفاظ میں حرام نہ کھائیں آخر قبرستان میں جانا ہے
اکبر اہس بابر گریٹ اور بہادر بندہ زندہ باد
بابر صاحب آپ خوبصورت خیلات کے مالک ہیں اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
خوبصورت ولاگ دبنگ جرنلسٹ اینکر پرسن عبدلقیوم صدیقی آور اکبر ایس بابر کو سرخ سلام
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Akber s baber sab great man zaberdest zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اور پاکستان کے آئین کے ساتھ اکھٹے ہوئے ہیں ان دو ججوں نے پاکستان کے آئین کو بچا لیا ہے ❤❤❤❤❤
آمین ثم آمین
امین و افغان ھیرے
واقعی صدیقی صاحب کے کم از کم دو دوستوں پر افسوس ھے غیر ضروری محبت اور بغض سے بچنا چاہیئے
ویسے تو صدیقی صاحب دو ججوں نے آٹھ ججوں کے ماورائے آہین جو وار کیا اس پہ کاش پارلیمنٹ ان کو ہمت کر کے تن دے قسمیں سواد آ جاے
ویسے مطیع ۔ اسد طور ثاقب لاوا آج کپی تان کے یو ٹرن فوج مخالف تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پہ کہاں کھڑا ہوا دیکھ رہے ہیں 😅
عمدہ تجزیہ 😊 سلامت رہیں آپ و اکبر ایس بابر ❤
دو ججوں نے جو قانونی سوالات اٹھائے ھیں قوم ان جوابات کا شدت سے انتظار کر رہی ھے
صرف دو ججوں نے ہی کیس سنا تھا 😂😂😂
Pàk army' zindabad
واہ واہ واہ صدیقی صاحب واہ کوئی پوچھے تو کہنا امین الدین اور نعیم افغان ائے تھے جنھوں نے نظریہ ضرورت کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے 😊😊😊😊😊😊😊😊
منصور حسین گوجرانوالہ
کوئی پوچھے تو کہنا کہ افغان اور امین ن لیگ کی بھڑوہ گیری اور دلالی کرنے آئے تھے۔۔۔ لیکن افسوس کر نہ سکے۔۔۔۔۔!!
Youthia@@iq2823
مزہ نہیں آیا تیرے کمنٹ کا۔ توں چپ ہی کر@@iq2823
@@iq2823 کوئی گھٹیا نسل کا يوٹھیہ لگتے ہو
سچ اور حقائق آپ کے منہ پہ کالک مل دیں گے
We salute you AQS
آٹھ ججز نے مل کر آئین کو معطل کیا ہے اور آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں ان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ انشاءاللہ
Akbar S Babar sb an excellent.May ALLAH PAK bless you long life with good health.Aameen suma Aameen
سلام اامینالین اور افغان صاحب
حقیقی آٸین و جٸرت مندانہ نوٹ
Sadeque Sab Akbar s Babar Sab jasa Sacha insan dunía man bohat Kim milta hy in ke azmat ko man dono hath say Salam pach karta hoon sadeque Sab aap ka program man bohat shoke say suñta hoon aap ke azmat ko bohat bohat Salam. Pak army zandabad
جسٹس نعیم افغان اور جسٹس آمین الدین خان سپریم کورٹ میں آئین و قانون حقیقی افغان اور آمین ہیں ۔
صدیقی صاحب ایک پروگرام اپنے سابقہ ساتھیوں پر بھی کر لیں جنھوں نے بضض فائز عیسی میں آپ کو بھی چھوڑ دیا
I agree
They have sold themselves for the sake of subscriptions. They have sold their conscience for the sake of dollars. They think that people know nothing but they should know that people are very alert and they know everything. People should un subscribe them.
hasnat..mate.or toor... harame
@@iqbalhussain2621 100% True
@@iqbalhussain2621 Right Sir 💯 Agreed ❤ ❤ ❤
اکبر ایس بابر صاحب اللہ اپکو خوش و آباد رکھے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
Akbas s baar is a man of principles and a brave and resilient person. We appreciate him. He should be given the leadership of PTI.
برطانیہ میں حالیہ مسلمانوں کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان مظاہروں کے خلاف حکومت برطانیہ نے عدالتیں 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا اعلان کیا یے۔
اور ہماری عدلیہ نے ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے ابھی تک 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں سنائی
صدیقی بھائی آپکا آجکا پروگرام بھی بہت اچھا ہے ۔
Mr. Akbar Sher Babar is 100% correct in his complaint against Shah's Peculiar Circumstances & Absence of the Writ of the State & its limbs for forced implementation of the Law applicable on the Incidence under legal scrutiny
اکبر ایس بابر صاحب... ہمت کریں، اور روایتی طور پر "آئین" کے خلاف فیصلہ دینے والے 8 رکنی جسٹس گروپ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینسز دائر کریں.... قوم پر احسان ہو گا.
میاں داؤد سے بھی مدد لی جا سکتی ہے
سلامت رھیٸے صدیقی صاحب ! بہترین تجزیہ آپ دونوں نے پیش کیا ھے
ZABERDAST
Great analysis
ظالمو قاضی ا نہیں رہا بلکہ ا چکا ہے 😂
Very nice Vlog zaberdast zindabad Allah bless you ch Habib islamabad pmln
قاضی فائز عیس کل بھی ائین کے ساتھ کھڑے تھے آج بھی وہ آئین کیساتھ فیصلے کر رہے ہیں ان کے دشمن ناکام اور شرمندہ ہونگے
ویسے قاضی صاحب کے دشمن کون ہیں
SHAME ON YOU 😎😎😎😎😎😎🐖🐖🐖🐱🐱🐱
Shame on you
PTI is the enemy of Pakistan therefore of Qazi sabah
👏👏👏👏👏👏👏
صدیقی صاحب بہت زبردست پروگرام کرتے ہیں ماشاء اللہ جتنی دفعہ دیکھیں نئے نئے قانونی نکات ملتے ہیں
بابر صاحب نے بھی بہت خوب نکات اٹھائے ہیں
Akber. S. Baber. Shb slam ❤
اگر جج استعفیٰ دیں گیں تو قابل احترام ٹہرے گیں ورنہ انہوں نے ثابت کیا کے وہ وہ جج ہیں جو لوگ انگیج کرتے ہیں وکیلوں کے بدلے۔ PTI کا کوی وکیل نہی اور نہ خود موجود مگر فیصلہ اس پارٹی کے حق میں پس ثابت ہوا کے PTI نے وکیل نہی جج کیے تھے۔ کر لو جو کرنا ہے
سلام علیکم بھائی جان اس اختلافی نوٹ کے بعد آٹھ ججوں کو بہت مشکلات کا سامنا ھو گا اپنا فیصلہ لکھتے وقت مزہ بہت آ ے گا تفصیلی فیصلے کے بعد
السلام علیکم و رحمتہﷲو برکاتہ
ﷲ ربُ العزت بابر صاحب کو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب فرمائے اور دنیا و آخرت کی بے شمار نعمتوں سے سر فراز فرمائے کہ جس طرح انہوں نے اپنی والدہ کی وفات تک ان کی خدمت کی ﷲسبحان وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،جزاۓ خیر عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
PTI Aik fatina khan party
136,نمبر عدلیہ بلے بلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی 139 نمبر والی۔۔۔۔ 3 نمبر پاس سے دے رہا ہے؟؟
Today program title is best in the world wah wah wah great
بنده لائق ہے ماننا پڑے گا
Hats off to Akbar S. Babar for his valuable and sincere suggestions, especially those concerning the intre-party polls and foreign fundings. .
Govt must heed to his suggestions as he is not only upright and brave but a man of principle.
God bless both Babar and AQS.
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
Yar Akbar S Babar analysis amazing 👍
❤❤❤❤❤❤❤
صدیقی صاحب آپ کو سچ کیساتھ کھڑا ھونے کی وجہ سے حسنات ملک نے چھوڑا ۔ویلڈن سر صدیقی
قاضی صاھب زندہ آباد
You dalal nawaz lohar 😂😮
INN SHA ALLAH🌹🤲🤲🌹
ان 8ججوں میں سے کسی کو چیف جسٹس آف پاکستان نہیں بنا چاہئے
اگر آج جسٹس منیر اپنا فیصلہ لکھتے تو وہ بھی نظریہ ضرورت کے بجائے peculiar circumstances استعمال کرتے
اِن کے ساتھیوں نے 90 ڈگری کا یوٹرن لیا ھے
سر اکبر ایس بابر صاحب ۔آج بھی آپ کی ھمت کی ضرورت ھے
قاضي صاحب حق تي آھي
If some one wants to see the struggle and consistency then fix this person...Akbar S Babar. Wonderful character in pti foreign funding case ..
Absolutely right 👍
Excellent janab great genius Abdul qaum sidquee sahib
Laanat 8 gundon per
Logical n thought provoking points n discussions.
S Babar sahub ap ke himat ko salam ha
Assalam o aalaikum you both remain blessed and happy always.
بہترین تبصرہ ریپورٹنگ
JUSTICE AMEEN AND JUSTICE AFGHAN HAVE RESERVED FOR THEMSELVES AN HONOURABLE PLACE IN THE HISTORY OF PAK JUDICIARY.....SUBHAN ALLAH KIYA POWER HAI INSAAF KI .....IN THE PAST SOME JUDGES EARNED THEMSELVES DISRESPECT EVEN AFTER REACHING THE APPOINTMENT OF CJ, AND THESE TWO JUDGES EARNED THEMSELVES RESPECT AS SIMPLE JUDGES.
Sebastian two gug zindabad Allah kush hogaamin
Real analyses
اسلام علیکم
عظیم چوہدری کو بھی لے کر پروگرام کریں
Good 👍
قاضی فائز اور مندوخیل اور یحییٰ آفریدی اپنا اختلافی نوٹ کیون جاری نہیں کرتے
Good
Akbar Babar Sahib is one of the few Pakistanis who shows clarity of mind when it comes to understanding the underlying problems in Pakistan's political system and the steps necessary to eradicate these issues. Unfortunately, his clear arguments often become obscured when relayed by the media. This could be due to the hosts' inability to grasp the nuances, or perhaps because of the media's tendency to prioritize sensational angles over substantive, systemic discussions.
Akbar saab is great always
Haha 😂
مطیع اللہ چاہئے آب سمیع ابراھیم کو سامنے بیٹھا کر اس کے ساتھ ولاگ کیا کرے اور عوام کو بھی بتاے اس کو فوج سے کیوں نکالا گیا تھا 😂😂😂
بہت زبردست صدیقی صاحب
Best analysis
God bless both of you
یاالله پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین❤❤❤❤❤
Insha Allah only imran khan ❤❤❤
اللھ نہ کر ے یہ فتنہ دوبارھ پاکستان پر مسلط کیا جائے
Fiqer na kro khan wapis arha ha or patwario ki phat rhi ha
BABUR IS 100% RIGHT. JUDICIAL REFORMS ARE A MUST.THIS JUDICIAL SYSTEM IS RESPONSIBLE FOR MANY ILLS IN COUNTRY......
Babar the great
Pakistan zandabad pakistan Armyzadbad ❤❤❤❤
Best note from two judges for law students guidance who believe in Allah........
Both r heroes
AKBAR S babar sb, you are great Man but Pakistani judges are not supported you.
Let be honest, uts sunday , sitting on my roof terrace enjoying my gin and tonic and enjoying your v log, actually i am from Quetta but now real Dutch salute to Akbar S Babar
Abdul Qayum saddiqi, Pakistani people's like you and your channel we are regularly seeing your channel and support you all the way.
8 KALA BOND JUDGES SHOULD BE JAILED FOR LIFETIME.
Good sir jee zindabad❤❤❤❤
دو ججوں کے اختلافی نوٹ کی روشنی میں کیا 8 ججّوں کیخلاف آئین شکنی کا حکومت کیجانب سے ریفرنس دائر نہیں ھونا چاہیئے۔ ؟؟؟؟؟
کوئی بھی دائر کر سکتا ہے
Thanks an advanced information
Extention ki tention shame on noreen and babir
Great
اکبر ایس بابر وزیر اعظم بننا چاھیے یہ ایک قابل انسان ھے اس مین اچھے صفات ھین
گھنٹے کا قابل ہے؟؟؟؟ اتنا قابل ہے کہ اپنی گلی اور محلے سے 10 ووٹ بھی نہیں لے سکتا۔۔۔۔ ایسے لوگ باڑہ مارکیٹ میں ریڑھیاں لگاتے ہوئے نطرآتے ہیں۔۔۔ بلکہ ان ریڑھی والوں کی عقل بھی اس سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ ن لیگ کی دلالی اوربھڑوہ گیری میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔۔!!!
If a military dictator suspends the constitution, he is prosecuted under Article 6. Similarly, if judges suspend the constitution, they should also be prosecuted under Article 6.
Great Akbar S Babar
Siddique sahab zanda rho abad rho akbar sahab ap ke jort ko slam ap sabt kadam rha or apna eman ka soda nhe kea
Today, I observed that three of your close friends mitti saqib B & Hassnat were featured on nearly all channels, vehemently criticizing the minority judgment delivered by the honorable judges. No other journalist or politician was present to counter their arguments.
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊ddddd
وعلیکم اسلام
آٹھ افراد اور آٹھ لاکھ بندوقوں والے۔۔۔۔۔۔۔۔جملہ پسند آیا😊
Excellent Programme! Not as formal and stuffy like television programmes...lighter and substantial discussion...going to visit the cafe and try out the suo motto burger.😅
Extension Biania
Nice young boys
Stand behind majorty
بابر صاحب سیاسی ججوں کی ضرورت نہیں ہے اگر انہوں نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن قوم کے مال پر نہیں ،قومی مال چھوڑ دیں دوسرے الفاظ میں حرام نہ کھائیں آخر قبرستان میں جانا ہے
He is purely wise person
Acha tabsarah ha❤
MR. BABAR. ZINDAABAD. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جج اندھا ہوتا ہے یا انصاف اندھا ہوتا ہے ؟
جج اندھا ہوتا ہے اور اسے اندھا ہی ہونا چاہیے ۔۔
Jazakallah bhai jan for information. ALLAH na karay kahein jajon or foj main qadyani tu nahi aa ghaey?