اللہ تعالیٰ عمر دراز فرمائے قوم یوتھ مولانا کی وجہ سے بڑے پریشان ہیں مولانا واحد شخصیت ہے جو اج کل سیاسی ماحول کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید برداشت کرہا ہے
کمال ہے وزیر اعلی کا بیٹا ہوکر بھی اتنی سادگی اللہ اکبر حضرت کے والد محترم حضرت مولانامفتی محمود صاحب رحمۃ اللہ وزیر اعلی سندھ رہے ہیں لیکن بندہ نے ایک روپۓ کا بھی کرپشن نہیں کیا اسی لۓ تو بیٹے عیاش نہیں ہے
@@TvReelSheihk 🧳: ۔بہت کم لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ دو ٹکے کا بزدل نیا زی پی ٹی وی کیس میں مفرور بھی ہے ۔ ھوا یوں کہ جب پولیس وارنٹ لیکر پھنچی تو اس نہازی نے کہا میں آرہا ہوں اور پتھلی گلی سے نکل گیا ۔۔۔۔ریاست مدینہ کا نام لیوا کردار سے عاری ہے۔اسکی ساری ٹیم بمع پنسل خٹک کرپٹ ہے ۔اس کمینے انسان کو مولانا کی کوئی چیز نہیں ملی سوائے ڈیزل کی۔نام نہاد وزیر اعظم کے ہوتے ہوئے بھی مولانا صاحب پر کوئی کرپشن ثابت نہ کرسکے ۔يه دو ٹکے کا نیازی اپنی بات پر قائم تو رہ نہیں سکتا اٹھاوں آسکے پرانے بیانات ۔۔یہ تو قادری سے بھی بڑھا ڈراما باز نکلا ۔ موالی انسان ۔چوکرے اور لفنگ آسکے کے وزراء ھیں۔جسکی بہنیں اس نیازی سے محفوظ نہیں ۔مثلا مراد سعید کی بہنیں بنی گالا میں دیکھی گئی تھی ۔۔پیرن بیوی سے تو پہلے تعلقات تہی ۔۔۔۔اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔۔بازاری انسان تیری اوقات ہمیں معلوم ہے . گالی پر اتر آئے ۔مجھے تو آپ گالی کی پیداوار لگ رھے ھو کیو نکہ گالی وہ دیتا ہے جو خود گالی کی پیداوار ہو۔۔ذرا عمران خان صاحب کا دھرنا مولانا صاحب سے مقابلہ کرے پتہ چل جائے گا کہ کس طرح لوگوں کی بیٹیوں کو نچوا یا گیا۔جن کی کردار کی داستانیں لاس اینجلس سے لیکر اسلام آباد کی ڈی چوک تر تعن پھیلا رھی ھے Imran Niazi the total FAILURE stoned mad person. ۔ عمران زانی کم ضرف،حواس باختہ، بیوی کھو نے والا۔نشای۔قمار باز ،بازاری زبان استعمال کرنے والا نادیدہ انسان کی تقابل کبھی بھی مولانا صاحب سے ممکن ہو نہیں سکتا . دوسری طرف مولانا ایک ذی شعور ،پر وقار،پر اسلوب،زیرک سیاستدان ہیں ۔لوگوں کے کالمز مولانا کی تعریف سے بھرے پڑے ہیں..اچھے خاندان کا چشم و چراغ ہیں ۔بھتریں عالم دین،مرد مجاہد،پاکیزہ اخلاق کا حامل باحیا ...جچا تھلا کلام کرنے والا دور اندیش انسان ھیں ۔باقی اختلاف ھر آنسان سے ھو سکتی ہیں لیکن اسکی پگڑی اچھالنے کی اجازت ھر گز نہیں اور پھر اس انسان کو جس کی دامن صاف ہے مولانا نہ تو عیا ش ہے اور نہ کوئی اور ۔۔اس ملک میں رہ کر اس ملک کی بات ببانگ دہل بلا خوف و ہراس کرتے ہیں اور جرنیلوں کے سامنے کرتے ہیں ۔۔حکمت ، شجاعت اور منطق کے عظیم علمبردار ہیں۔تبھی تو مولانا لیڈروں کے لیڈر،استاد الساتذہ اور یارو کے یار ھیں ۔۔مولانا کے ناقدین بھی مولانا کے حلقہ بگوش اور دلدادا ھیں ۔ولفضل ما شهدت به الاعدا ء..
After watching this video, people of sound nature and common sense will have no doubt that the lifestyle of the scholars and the worldview of the world is different from other worldly people.
Wow so simple life. I don't think he did any corruption. When someone does corruption he lives a luxurious life, not like Montana. Maulana you stole my heart from this video. Long live Molana... We need more leaders like him
پاکستان کے تاریخ میں لکھا جائےگا ان شاءاللہ کی ایک سیاستدان نے اپنی پوری زندگی اسلام اور پاکستان کی سلامتی کے لئے سرف کی تھی اور لوگ اس سیاستدان کو گالیاں دیتے رہے لیکن جب بھی ملک پر کوئی مشکل لمحہ آتا تھا تو لوگ جب میدان میں آنے کا سوچتے تھے تو اس مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم کو خود سے کئی قدم آگے پاتے تھے لو یو مولانا اللہ آپکو سلامت رکھے
yr yaqeen kro es bnday ki sadgi dekh kr rona aa gya hy aj hum esko kya smjhty thy lekin ye kya nikla hy or awam bechary ko pta nhi q galiya deti hy ye banda thk hy meri nzar mai bht bhtreen hy jis pr koi case bhi nhi hy or kuch sabit bhi nhi hova ye haq sach ka banda hy
Absolutely appreciative, Maulana Fazal Rehman is an influential personality!
May Allah bless him with great victories!
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کو میرا دونوں ہاتھوں سے سلام عقیدت
after watching today his life style, I am big fan of molana, Allah pak molana ko zindgi mein kamyab kary ameen
مولانا ایک درویش انسان ہے
اللہ تعالی اس کے عمر میں برکت عطا فرماے***
Bohat bara fraudia Hain🤣
پہلا پروگرام جس م دن کا آغاز نماز سے ہوا
Promotion
@@emraankhan6248 bark
Bilkul yar
@@emraankhan6248بغض۔۔۔😊 علماء سے بغض
وڑائچ صاحب سے گزارش ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا نیا انٹرویو کرے
مولانا صاحب کی ذاتی زندگی اور سیاسی زندگی میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔ گھر میں بھی درویشانہ انداز اور سیاست میں بھی درویشانہ انداز ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمر دراز فرمائے قوم یوتھ مولانا کی وجہ سے بڑے پریشان ہیں مولانا واحد شخصیت ہے جو اج کل سیاسی ماحول کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید برداشت کرہا ہے
گھٹیا انسان نفرت کا زہر اگلے بنا تم سے بات نہیں ہوتی ۔
میں ویسے تو تحریک انصاف کا سپوٹر ہو لیکن مولانا فضل الرحمان صاحب کی انتہائی سادہ زندگی نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔ لو یو مولانا صاحب ❤❤
Mutasir huy hu to please usko support krna b shoro karo.
Waisy Imran khan ny aajkal moulana ki geeli ki hy geeeeeli
شکریہ
Bilkul Saada toh deisel 70 lace Ki lassi pena modern logo ka kaam nhi Hain mere khyal main
Bhai 70 lakh ki lassi pi ha sharab to nhi piya n niazi ki tarah or niazi na jahanger tareen k 7 mil kr jo kam kia h wo bhi bta do
Bhabi abi kafi change huwa Hai, awr ye election ka dwr Tha thu ess leye sada dekana pra
کتنی سادی زندگی ہے مولانا صاحب کی دل خوش کردیا مولانا نے
❤ ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمن صاحب کااحترام پوری دنیا کے علمائے کرام کرتے ہیں تو میں کیوں مولانا
کااحترام نہیں کرونگا ۔
ماشاءاللہ مولانا صاحب ❤❤❤❤
Ya Allah Molana Sb ko lambi Umar our dair sari izat wa ikhtaram day. Ameen
ماشااللہ مولانا صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالی مولانا فضل الرحمن کو لمبی زندگی عطا فرمائے
کمال ہے وزیر اعلی کا بیٹا ہوکر بھی اتنی سادگی اللہ اکبر
حضرت کے والد محترم حضرت مولانامفتی محمود صاحب رحمۃ اللہ وزیر اعلی سندھ رہے ہیں لیکن بندہ نے ایک روپۓ کا بھی کرپشن نہیں کیا اسی لۓ تو بیٹے عیاش نہیں ہے
Wazir ala kpk tha
Me y interview 2024 m dekh rhi and i love molana great man❤❤❤❤❤❤
Only one program jiska aagaz Namaz e Fajr sy Hua ❤️
Molana Fazal Ur Rehman
ماشاءاللہ ❤
آللہ پاکمولانا صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
مولانا صاحب کا کوئی نیو انٹریو ہونا چاہیے ایک دن جیو کے ساتھ
Bilkul
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب اللّٰہ تعالیٰ والے اور ولی انسان ہیں۔
موجودہ مولویوں اور سیاسی آدمیوں میں بہترین اور عقلمند مولوی اور سیاست دان مولانا فضل الرحمن۔ جو حالات کو حقیقت کی بنیاد پر پرکھتے ہیں۔❤
No molana Tariq Jamil sshib
He is most stupid person don’t say mulana
@@Pakistan-hg7rp im taking in another prospective.
@@TvReelSheihk reason?
@@TvReelSheihk 🧳: ۔بہت کم لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ دو ٹکے کا بزدل نیا زی پی ٹی وی کیس میں مفرور بھی ہے ۔ ھوا یوں کہ جب پولیس وارنٹ لیکر پھنچی تو اس نہازی نے کہا میں آرہا ہوں اور پتھلی گلی سے نکل گیا ۔۔۔۔ریاست مدینہ کا نام لیوا کردار سے عاری ہے۔اسکی ساری ٹیم بمع پنسل خٹک کرپٹ ہے ۔اس کمینے انسان کو مولانا کی کوئی چیز نہیں ملی سوائے ڈیزل کی۔نام نہاد وزیر اعظم کے ہوتے ہوئے بھی مولانا صاحب پر کوئی کرپشن ثابت نہ کرسکے ۔يه دو ٹکے کا نیازی اپنی بات پر قائم تو رہ نہیں سکتا اٹھاوں آسکے پرانے بیانات ۔۔یہ تو قادری سے بھی بڑھا ڈراما باز نکلا ۔ موالی انسان ۔چوکرے اور لفنگ آسکے کے وزراء ھیں۔جسکی بہنیں اس نیازی سے محفوظ نہیں ۔مثلا مراد سعید کی بہنیں بنی گالا میں دیکھی گئی تھی ۔۔پیرن بیوی سے تو پہلے تعلقات تہی ۔۔۔۔اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔۔بازاری انسان تیری اوقات ہمیں
معلوم ہے . گالی پر اتر آئے ۔مجھے تو آپ گالی کی پیداوار لگ رھے ھو کیو نکہ گالی وہ دیتا ہے جو خود گالی کی پیداوار ہو۔۔ذرا عمران خان صاحب کا دھرنا مولانا صاحب سے مقابلہ کرے پتہ چل جائے گا کہ کس طرح لوگوں کی بیٹیوں کو نچوا یا گیا۔جن کی کردار کی داستانیں لاس اینجلس سے لیکر اسلام آباد کی ڈی چوک تر تعن پھیلا رھی ھے Imran Niazi the total FAILURE stoned mad person.
۔ عمران زانی کم ضرف،حواس باختہ، بیوی کھو نے والا۔نشای۔قمار باز ،بازاری زبان استعمال کرنے والا نادیدہ انسان کی تقابل کبھی بھی مولانا صاحب سے ممکن ہو نہیں سکتا .
دوسری طرف مولانا ایک ذی شعور ،پر وقار،پر اسلوب،زیرک سیاستدان ہیں ۔لوگوں کے کالمز مولانا کی تعریف سے بھرے پڑے ہیں..اچھے خاندان کا چشم و چراغ ہیں ۔بھتریں عالم دین،مرد مجاہد،پاکیزہ اخلاق کا حامل باحیا ...جچا تھلا کلام کرنے والا دور اندیش انسان ھیں ۔باقی اختلاف ھر آنسان سے ھو سکتی ہیں لیکن اسکی پگڑی اچھالنے کی اجازت ھر گز نہیں اور پھر اس انسان کو جس کی دامن صاف ہے مولانا نہ تو عیا ش ہے اور نہ کوئی اور ۔۔اس ملک میں رہ کر اس ملک کی بات ببانگ دہل بلا خوف و ہراس کرتے ہیں اور جرنیلوں کے سامنے کرتے ہیں ۔۔حکمت ، شجاعت اور منطق کے عظیم علمبردار ہیں۔تبھی تو مولانا لیڈروں کے لیڈر،استاد الساتذہ اور یارو کے یار ھیں ۔۔مولانا کے ناقدین بھی مولانا کے حلقہ بگوش اور دلدادا ھیں ۔ولفضل ما شهدت به الاعدا ء..
اس انٹریو کا بھت زیادہ انتظار کیا . الحمدللہ
میں نے بہت زیادہ سرچ کیا ہے اس پروگرام کو
Itni hi Fi personality,or kitni simple Life
Wah Maulana,really King of politics
Wow really amazing one of the best interviews I have ever watched in my life. Maulana fazl ur rehman is a good Muslim and a great person. love you sir
Brave, Honest and real democratic politician of Pakistan
After watching this video, people of sound nature and common sense will have no doubt that the lifestyle of the scholars and the worldview of the world is different from other worldly people.
ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ فی عمرک قائدنا و مرشدنا قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🤲🇵🇰✌️
اللہ تعالی ہمارے قائد کی حفاظت فرما دیں آمین ❤❤❤❤❤
Thanks for uploading this interview.
ماشااللہ پاکستان میں واحد سیاست دان ہے جو کرپشن سے صاف و شفاف ہے وہ صرف ایک ہی مولانا صاحب ہے
Right
بالکل سہی بات ہے
بہت خوب مولانا صاحب
Siasat ka sultan molana Fazlur Rehman Zindabad ♥️
Siyasat Ka ghaddar
What a great Muslim and leader. Unfortunately some people accuse him and slander him becuase of hatred for scholars
مولانا ہم آپ کی سادگی پر قربان آپکی یہ سادگی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی خدا آپ کو آباد رکھے آمین
Allah izat de
Diesel!!!
@@abbasi7439 آمین
One of the best so far ❤
ایک عظیم شخصیت مولانا فضل الرحمن، بےباک،بارعب،باحیا،با کردار،با اصول، اللہ سلامتی نصیب فرمائے آمین
Nice joke
@@ArslanKhan-ci7sy haaaa q k tari jal rahe hai
I Love Maulana Fazal Ur Rehman
اللہ مولانا صاحب کو درازی عمر دے۔
گزارش ھے کہ سہیل وڑائچ صاحب مولانا کا نیا انٹرویو (ایک دن جیو کے ساتھ ) دوبارہ کریں، اور نواب آف کالا باغ کے خاندان میں سے کسی کا انٹرویو کریں۔
This is real hero
Mowlana Sahib Zindabad, Allah (Azza Wa Jal Kareem) kare ke app 2023 ke election mai Prime Minister bane. AMIN YA RABAL ALAMIN
Ameen
Nahi bhai diesel nahi chaiye Imran Khan Sahi Hai
ماشاءاللہ ہمیں فخر ہے اپنے قائدا پر
me lanat bhjta hn is begirat py
Jahil Molvi
بہت خوب مولانا فضل۔الرحمن صاحب ❤❤❤❤❤❤❤
سہیل وڑائچ صاحب نیا انٹریوں کریں پلیز بہت مزہ آئے گا
Mashallah barakallah
مولانا بھت عظــــــــــــــیم انسان ہیں .
WE LOVE MOLANA FAZAL UR URAHMAN SAHIB😍😍😍
مولانا صاحب کا نیا انٹرویو آنا چاہیے مولانا صاحب زندہ باد
Kyaa bat h ... itna saada siasatdan h bht hi sadgii m zindagi guzar rha h ... v goood
oh bhai pagal ho gaye ho ye purani video h ab is ka life style check karo
ماشااللہ زبردست
Love u Maulana.. Jo log Maulana ko bora samjhty hain ek baar Maulana ko samjhny ki koshish kro girweeda ho jaogy..
آئی لو یو مولانا فضل الرحمن صاحب ۔
آپ ہمارے جگر کا ٹکڑا ہیں آپ مسلمانوں کے سروں کا تاج ہے ۔
Molan ka jo yr ha hảmara wo sardar ha
ماشاء اللّٰہ زندہ باد مولانا صاحب
Molana Sahab...❤
Wow so simple life. I don't think he did any corruption. When someone does corruption he lives a luxurious life, not like Montana. Maulana you stole my heart from this video. Long live Molana... We need more leaders like him
Lol...
میں نے اتنا خوبصورت عالم دین کبھی نہیں دیکھا ہے ماشاءاللہ
Hahah...
@@mehrhaq3339 hahahaha q jal rahe hai
Quaid-e-Jamiat, Quaid-e-Jamhooriat Molana teri saadgi o Azmat ko salam.
Maulana sb to bahot hi Saada aur bahot hi achy insan hen
Maulana Fazal.ur.Rehman controversy me rehtey lekin in ki saadgi or subha ka aghaz Namaz se dekh kr achha laga.
Asal me yehi muslmano ka culture hy.
ماشاءاللہ۔مولانہ۔زنداباد۔سادگی۔بہت۔ھے
Ye kis era ka interview ha
Masha Allah beautiful son
MaShaAllah jawani ka interview 😍😘😗
پاکستان کے تاریخ میں لکھا جائےگا ان شاءاللہ کی ایک سیاستدان نے اپنی پوری زندگی اسلام اور پاکستان کی سلامتی کے لئے سرف کی تھی اور لوگ اس سیاستدان کو گالیاں دیتے رہے لیکن جب بھی ملک پر کوئی مشکل لمحہ آتا تھا تو لوگ جب میدان میں آنے کا سوچتے تھے تو اس مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم کو خود سے کئی قدم آگے پاتے تھے
لو یو مولانا اللہ آپکو سلامت رکھے
yr yaqeen kro es bnday ki sadgi dekh kr rona aa gya hy aj hum esko kya smjhty thy lekin ye kya nikla hy or awam bechary ko pta nhi q galiya deti hy ye banda thk hy meri nzar mai bht bhtreen hy jis pr koi case bhi nhi hy or kuch sabit bhi nhi hova ye haq sach ka banda hy
blkl right
بھایئ صاحب بات کچھ یوں ہے کہ جو بندہ پاکستان کے اسٹبلشمنٹ کو پسند نہ ہو وہ کرپٹ ہوگا غدار ہوگا بیرونی ایجنٹ ہوگا یا کافر
جمعیت علماء اسلام زندہ آباد
Zindabad
محترم وڑائچ صاحب! آپ کے تمام انٹرویوز بہت ہی معلوماتی ہیں_سر اجمل خٹک صاحب کا انٹرویو بھی پوسٹ کیجئے
مولانا صاحب تیری عظمت کو سلام ہے سلام ہ
الله لمبي زندګي عطا فرمایی ❤
عاجزی کی وجہ سے اللہ تعالی نے اتنا بلند مقام دیا ہے ماشاءاللہ ❤
One of the best politician of Pakistan great man
I love Maulana sab, even though i am not his party supporter. He is vatern and shrewd politician
impartially, you are true. he is a sane leader
Love you Molanaaa ♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Guzarish hy k abb new interview lenaa chaee......Molana ka...
جمیعت کا مقصد جمیعت کا نظام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
ماشاءاللہ دیکھا
great,sane and intellectual leader. live long aameen
Evil sane!!!
Baaqi sub cheezen to theek boli lekin intellectual? Humarai mulk mai intellectual in logon ko kaha jaata hai to Allah hi bachai humarai mulk ko..
Allah pak moulana ko lambi zingi ata farmy . or unki hifazat farmy. amen.
Thank You for Uploading
مولانا کا نیو انٹرویو آنا چاہئے
Suhail Waraich! You are that speaker who inspired me to speak a little slowly and softly in a clear way and teach me how to ask question
Kitna din sa intazar kar raha tha
یہ طرز سیاست لبرلز سے برداشت نہیں ہو رہا اسلئے یہ لوگ حکومت میں نہیں چھوڑے جاتے
Impressive lifestyle simple and close to the roots. Inspite of heavyweight he is quite flexible.
ماشاء اللہ بہت خوب ❤️
I love Maulana sab
🤙
Click like
مولانافضل الرحمن زندہ آباد
ہم سہیل وڑائچ سے نئے انٹرویو کے متمنی ہے
اللہ پاک قاٸدِ جمیعت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ۔ آمین❤
wow nice 😊
اللہ پاک انکی عمر میں برکت دے انکو اپنے مقصد میں سو فیصید کامیاب کرے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔۔۔❤
سہیل وڑائچ صاحب اب نیاء انٹرویو کریں مولانا صاحب کا۔
جیو مولانا صاحب زندہ باد
great Alim Molana SB
وڑائچ صاحب کی خدمت میں گذارش ہے کہ نیا انٹرویو کریں
Molana saib zindabad
Jui Zindabad Pakistan paindabad