اسلام علیکم 5 سے 7 کلو فی ایکڑ بیج تو کاشت کر لیا جاتا ہے گر دھان لگانے والے پوری پنیری شفٹ نہیں کرتے تقریباً 2 یا 3 کلو فی ایکڑ استعمال کرتے ہیں اس کا کوئی حل بتا دیں کافی عرصہ پہلے محکمہ زراعت نے دھان بذریعہ چھٹہ متعارف کروایا تھا مگر شاید کامیاب نہ ہو سکا فی ایکڑ پیداوار زیادہ حاصل کرنے کے لئے پنیری کو انسانی طریقے سے شفٹ کرنے کے لئے کوئی پارٹی ہے تو بتائیں شکریہ راؤمطلوب ناصر (ٹیچر) ماسٹر کا ڈیرہ موضع عطرسنگھ ثانی بستی نور صمند ڈھڈی والی نہر جالوالہ بہاولنگر
Gd information jnb
Buht acha sir g good
گڈ
Nice information
السلام علیکم بھای اپ بہت اچھی ویڈو بناتے ہو
Nice information video
Pandi aik Acer me kitni astamal Karen?
اسلام علیکم
5 سے 7 کلو فی ایکڑ بیج تو کاشت کر لیا جاتا ہے
گر دھان لگانے والے پوری پنیری شفٹ نہیں کرتے
تقریباً 2 یا 3 کلو فی ایکڑ استعمال کرتے ہیں
اس کا کوئی حل بتا دیں
کافی عرصہ پہلے محکمہ زراعت نے دھان بذریعہ چھٹہ متعارف کروایا تھا مگر شاید کامیاب نہ ہو سکا
فی ایکڑ پیداوار زیادہ حاصل کرنے کے لئے پنیری کو انسانی طریقے سے شفٹ کرنے کے لئے کوئی پارٹی ہے تو بتائیں
شکریہ
راؤمطلوب ناصر (ٹیچر)
ماسٹر کا ڈیرہ
موضع عطرسنگھ ثانی بستی نور صمند ڈھڈی والی نہر جالوالہ بہاولنگر
G1 garlic