Naate Rasoole Akram, Allah Ki Jannat Ka Wo Haqdar Nahein Hai, Wasife Rasoole Akram,
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- 《 ازقلم زیڈآرسی آف جوابی پور 》
اللہ کی جنت کا وہ حقدار نہیں ہے
جو شاہ مدینہ کا وفادار نہیں ہے
جو غوث و رضا خواجہ پیاکےہیں دوانے
ممکن ہے گنہ گار ہو غدار نہیں ہے
جبریل بھی کہنے لگے سدرہ سے اتر کر
جیسے ہو کو ئی ویسا تو سرکار نہیں ہے
ہم کیوں نہ کریں حضرت سلمان کی عزت
وہ سچا دیوانہ ہے اداکار نہیں ہے
خالی ہی چلا آئے کوئی جاکے سوالی
ایسا تو زبیر آقا کا دربار نہیں ہے