:مولانا حافظ محمدیوسف فرزندوجانشین علامہ عبدالغنی رحجامعہ اسلامیہ علامہ ٹاون چمن2020 05 05 18 10 22
HTML-код
- Опубликовано: 2 дек 2024
- منگل5/ مئی 2020'ع
گیارواں رمضان ١۴۴١,ھ
خطاب :مولانا حافظ محمدیوسف فرزندوجانشین علامہ عبدالغنی رح
مقام:جامعہ اسلامیہ علامہ ٹاون بائ پاس روڈ چمن
وقت:بعدنماز عصر6بجے
آن لائن لائیو:(شہزاد) فیس بک پیج پرملاحظہ فرماے
موضوع:رمضان کے روحانی برکات
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ فَمَنۡ شَہِدَ مِنۡکُمُ الشَّہۡرَ فَلۡیَصُمۡہُ ؕ(الایہ بقرہ185)
*اج دوسراعشرہ شروع ھوگیا الحمدللہ
اس عشرہ کی دعاھے استغفرللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
*رمضان رمض سے ھے جسکامعنی ھے جلنا/جلانا/اور دلک کے معنی میں بھی آتاھے
لھذارمضان میں رحمتوں کے بارش برس کرگناہیں خس وخاشاک کی طرح بہہ جاتی ھے
اور روحانی برکات کی تپش سے گناہیں جل جاتی ھے
جسطرح سورج کے تپش نجاست جل کر
یاباران رحمت کے بعد زمین کی نجاست بہہ کر زمین پاک ھو جاتی ھے
یہ مبارک مہینہ عظیم مہینہ ھے صبرکامہینہ ھے مواسات (غم خواری) کامہینہ ھے
مبارک مہینہ
جسطرح خانہ خدا بیت اللہ شریف کی جب اللہ ج کی طرف نسبت ھوئ
اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿آل عمران۹۶﴾
تو مبارک بنی ورنہ بیت اللہ بھی عام گھارے اور پتھر سے بنی ھوئ ھے
تو رمضان اور اسمیں کیاجانے والاعبادت بھی جب اللہ ج کی طرف منسوب ھوا
کل عمل بن آدم لہ الا الصوم فانہ لی وانااجزی بہ(الحدیث)تویہ مہین مبارک بنی
*مواسات کامہینہ ابوبکر صدیق رض کاواقعہ۔بوڑھی عورت کی خدمت
*رسول اللہ ص نے فرمایا
اولہ رحمت و اوسطہ مغفرہ و اخرہ عتق من النار
والستکثرمن اربع خصال
1لاالہ الی اللہ اور
2استغفراللہ کی کثرت سے ذکرکرے اور
3:اللھم آنی اسئلک الجنت
4:واعوزبک من النارکی دعاء کثرت سے مانگاکرے(الحدیث )
((((ضروری مسائل ))))
١:زکوة کے نصاب میں سونہ 7:50تولہ اسوقت معتبر ھے جب اپکے پاس سونے کے علاوہ کچھ نہ ھو ورنہ چاندی/نقد رقم یامال تجارت کم یازیامقدار میں موجود ھوتو اسکے کے ساتھ ملاکر52:50چاندی کے حساب سے زکوة اداء کیجائیگی
٢:حولان حول سے مراد سال کے اخری یوم کی مقدار ھے سال کے بیچ کی کمی وزیادتی معتبر نھیں