بڑے افسوس دی گل ہے یار بہت دکھ ہوا ہے میجے کے تم نے بڑے بھای کا دل دکھایا ہے بڑے بھای باپ کی جگہ ہوتے ہیں ایسے سمجھو تم نے باپ کا دل توڑا ہے لوگ ترس رہے ہوتے ہیں کاش ہمارا بڑا بھای یا باپ ہوتا تو ہم بھای یا باپ کو کوی چیز گیفٹ کرتے بہت دکھ ہوا ہے اپ نے اچھا نی کیا بھای کے ساتھ
میرے بھائی اپ نے بہت غلط کیا اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا نور دین اپ کا بڑا بھائی ہے وہ بڑا بھائی باپ کی جگہ ہوتا ہے اپ کے لیے وہ نئی بائیک لے کے ائے اور اپ نے واپس کر دی اور اپ کی امی بھی ساتھ ائیں کیوں اپنی امی کا دل دکھاتے ہو اپنی امی کی خاطر اپ اپنے بھائیوں سے صلح کر لو اور اپنے گھر چلے جاؤ ورنہ پچھتانے اور رونے کے سوا کچھ نہیں رہ جائے گا اپ کے پاس وہ تو اپ کو منانے کے لیے اپ کے لیے سرپرائز لے کے ائے تھے کہ اپ صلح کرو اپنی امی کی طبیعت کا خیال کرو انکی طبیعت زیادہ خراب نہ ہو جائے اور اپ کے پاس پچھتانے کے علاوہ کچھ نہ رہ جائے
بھائی جان اپ کا بھائی اپ کیلئے گیفٹ لے کر آیا ہے اور اپ نے انکار کر دیا گیفٹ نہ لینے سے نہ جانے ان کے دل پے کیا گزرے گی مجھے بوہت دکھ لگا بھائی کو روتا دیکھ کر اپ کو موٹر سائکل رکھ لینی چاہیے تھی❤
السلام علیکم کریم والا 09 اپ نے غلط کیا اپ کا بڑا بھائی تحفہ لے کے ایا اپ لینا اپ لے لیں پلیز پلیز پلیز اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا فرمائے
اسلام عليكم بھائی یہ جو آپ نے نھی لی موٹر سائیکل بھائی سے یہ بہت غلط کیا ہے جوبڑا بھائی ہوتا ہے وہ باپ کی جگہ ہوتا ہے اور وہ ہر ذمہ داری بھاتا ہے اگر وه کچھ بھی نہیں بے کراتا وہ پھر بھی آپ کے پاس آیا تھا آپ ان کی عزت کرتے اور ان کے ساتھ چلے جاتے ابھی بھی بھائی کے ساتھ واپس چلے جاؤں جب بھائی دور چلے جاتے ہے تو بہت یاد آتے ہیں جب سے آپ کی لڑائی ہوئی ہے تب میں آپ کی وڈیو دیکھ رہا ہو کچھ غلطیاں ان کی ہے تو کچھ غلطیاں آپ کی ہے آپ واپس گھر چلی جاؤ آپ کی امّی بہت بوڑھی ہے ان کو تکلیف نہ دو جب ماں باپ اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو بہت تکلیف ہوتی ہے ابھی بھی وقت گھر چلے جاؤں میں سب سے آپ کی وڈ یو دیکھ رہا ہو آپ ایک دفعہ کمنٹ نہیں کیا لیک تو کرتا ہوں مجھے مجبورا آج کمنٹ کرنا پڑا اور میر اماں باپ نہیں ہے اور مجھ سے پوچھو کے مجھے اب کیسی کمی محسوس ہوتی ہے تو اس کمنٹ کا جواب لازمی دیجئے گا اور اگر میری نہیں مانوگے اور اپنے گھر نہیں جاؤ گے تو میں آپکی وڈیو نہیں دیکھوگا ویسے تو میں اپ کی وڈیو بہت شوق سے دیکھتا ہوں اگر میری کوئی بات بری لگے تو معذرت لیکن میرا کام آپ سمجھانا تھا اور آپ کے جواب کا انتظار کرو گا اور آپ کے جواب کے بعد ہی میں آپ کی وڈیود کھوگا
بھائی آپ اپنے بھائی کے ساتھ صلح کرو آپ سے کیا پوچھے اس کا دل تھا اپنے چھوٹے بھائی کو دو آپ نخرے کرتے بڑا بھائی باپ کی جگہ ہے پوری غلطی کریم والا ہے آپ کی ہے
Jo Kuch bhi ho jae Hum ikathay Rehtay r Cream wala Bhai Ap nay Yeh Bhut Ghalat Kia Hai. Please Ikathay Rahoo Kush Rahoo R wesay bhi Noor Deen Bhai Ap kay Bray bhai hain r Akhri baat kehna Cahata hon kay Itefaaq main barkat hae Love from Muhammad Idrees Love You From Multan Pakistan
اپنے بھائی سے مان جاؤ یار وہ یار آپ کو راضی کرنے کے لیے موٹر سائیکل لے آیا تھا لیکن آپ نے اپنے بڑے بھائی کا دل توڑ دیا اے آپ اپنی جگہ ٹھیک ہو لیکن بھائی سے رسائی کر لو یار آپ کی زندگی کی خیر ہو پیارے بھائی بھائی جان کے ٹکڑے ہوتے ہیں لالہ
السلام علیکم کریم والے بھائی کیا حال ہے اب اپنی جگہ پے ٹھیک ہیں اور نور بھائی اپنی جگہ پے ٹھیک ہے برحل اپ نے اس کا دل توڑ دیا ہے اپ کل لے لیتے اور کل جا کے بے شک واپس کر دیتے باپ کی جگہ پر تھا اس کا دل رہ جاتا باہر سے سمجھاتے بائیجان مجھے اپ موٹر سائیکل نہ دیں اور میرے گھر کا کام کروا
بھائی آپ نے غلط کیئا ہے میں آپ کی وڈیو دیکھتا رہتا ہوں جتنا ہو سکے پیار سے رہو خاص طور پے ماں سے کیوں کے ان کے پاؤں کے نیچے جنت ہے اور جن کے ماں باپ نہیں ہیں ان سے پوچھو کیسے گزرتا ہے ویسے بھی چھوٹی غلطیاں جلدی معاف کرتے ہیں اتنا دیر تک روٹھا رہنا ٹھیک نہیں ہے جزاک الله
Sahi to kihraha he careem wala bechara usko pihle Ghar aur rashan chahie unko.un bechare ko motarcikil ke chonchle ache Nahin lagenge in bechare ka koi zaroor Nahin he.caream wala sahi kihraha he.
بیک کریم والا تو نے نور دین کے ساتھ اچھا نہیں کیا میں نے تیرے حق میں بہت کمینٹ کیے تھے اس کو ہر کمنٹ میں میں نے کہا تھا کریم والوں کو منا لو اور تجھے منانے ایا تو نے میرا ہی دل توڑ دیا تو یہی بات پیار سے بھی تو کہہ سکتا تھا بیٹھ کر مرغی ہے یار ہم تیرے حق میں بولتے رہے اور اج تونے ہمارا ہی دل توڑ دیا 💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اللہ آپ کے بھائیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
بہت اچھا ڈرامہ چل رہا ہے
Dunya me kamyab hona aik fun hy jo is bandy ke pass hy
بڑے افسوس دی گل ہے یار بہت دکھ ہوا ہے میجے کے تم نے بڑے بھای کا دل دکھایا ہے بڑے بھای باپ کی جگہ ہوتے ہیں ایسے سمجھو تم نے باپ کا دل توڑا ہے لوگ ترس رہے ہوتے ہیں کاش ہمارا بڑا بھای یا باپ ہوتا تو ہم بھای یا باپ کو کوی چیز گیفٹ کرتے بہت دکھ ہوا ہے اپ نے اچھا نی کیا بھای کے ساتھ
Tumen kuch ni pta lahza chop kr jao lakot insan
❤❤❤❤❤
Umer bahi AP sahi ker rahy ho
Tohfay wapis nhi kia krty
بھائی آ پ اپنی جگہ پر ٹھیک ہو بیشک بائیک نہ لو لیکن بھائیوں کے ساتھ مان جاؤ انشاء اللہ آپ کا دوست بھی آ پ کو سمجھائے گا ❤
آپ نے غلط کیا حکمت عملی سے کام لینا چاہیے تھا ۔ آپ موٹر سائیکل بیچ کر سائیکل لیتے اور باقی پیسے سے گھر درست کر لیتے۔
Bhai AP Apne jaga pa shee ho lakin Noor Bhai bhee Dil sa gift lakir Aya tha
Bhai mera taha hai main ap ke har vlog dekhta hun bhai ap ne Noor bhai k sath acha kia aur Baki Allah pak ap Khush Rakhe ameen cream wala bhai ❤❤
میرے بھائی اپ نے بہت غلط کیا اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا نور دین اپ کا بڑا بھائی ہے وہ بڑا بھائی باپ کی جگہ ہوتا ہے اپ کے لیے وہ نئی بائیک لے کے ائے اور اپ نے واپس کر دی اور اپ کی امی بھی ساتھ ائیں کیوں اپنی امی کا دل دکھاتے ہو اپنی امی کی خاطر اپ اپنے بھائیوں سے صلح کر لو اور اپنے گھر چلے جاؤ ورنہ پچھتانے اور رونے کے سوا کچھ نہیں رہ جائے گا اپ کے پاس وہ تو اپ کو منانے کے لیے اپ کے لیے سرپرائز لے کے ائے تھے کہ اپ صلح کرو اپنی امی کی طبیعت کا خیال کرو انکی طبیعت زیادہ خراب نہ ہو جائے اور اپ کے پاس پچھتانے کے علاوہ کچھ نہ رہ جائے
آ پنے غلط کیا ہے ایک بار گیفٹ لے لیتے صلحہ کرلیتے بعد میں نور دین بھائی شاید مکان بھی بنوا دیتاسارےگھروالے آ پ کومنانے آ ےتھےافسوس ھےویسے❤❤❤
Cream 🍦 09 Very Nice VLogs
Ap ne bulkul theek kiya ha
اپ کا بھائی دل سے لے گیا تھا اپ نے اس کا دل ہی توڑ دیا
بھائی جان اپ کا بھائی اپ کیلئے گیفٹ لے کر آیا ہے اور اپ نے انکار کر دیا گیفٹ نہ لینے سے نہ جانے ان کے دل پے کیا گزرے گی مجھے بوہت دکھ لگا بھائی کو روتا دیکھ کر اپ کو موٹر سائکل رکھ لینی چاہیے تھی❤
اسلام علیکم آپ نے بھوت بڑی آپ نے غلتی کی بڑے بھائی کادل دوکھیا اس کمیٹ کا جواب دےنا
اسلام علیکم کیا حال اے کریم والا بھائی اپنے اپنے ہوتے ہیں وہ تمہارے بھائی ہیں اور تمہاری ماں ھے
You are right 👍
آپ کی سوچ درست ہے جس کے پاس دوائ کےپیسےنہیں وہ پٹرول کیسے خریدے
Bhai AP ne theka nahi kiya
السلام علیکم کریم والا 09 اپ نے غلط کیا اپ کا بڑا بھائی تحفہ لے کے ایا اپ لینا اپ لے لیں پلیز پلیز پلیز اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا فرمائے
Saeed bahi sahe bol rahy ho
*دنیا کا سب سے مشکل اور عظیم کام دوسروں کے جزبات کی قدر کرنا ہے🔐♥️🫶🏻🖇️*
Tohfay wapis nhi kia krty😢😢😢😢
Mashallah ❤
أپنی ماں کی کم از کم عزت کرتا یار مجھے بہت بہت بہت دکھ ہواھے
بالکل بالکل بھائی جان اپ کی بات بہت صحیح
اسلام عليكم بھائی یہ جو آپ نے نھی لی موٹر سائیکل بھائی سے یہ بہت غلط کیا ہے جوبڑا بھائی ہوتا ہے وہ باپ کی جگہ ہوتا ہے اور وہ ہر ذمہ داری بھاتا ہے اگر وه کچھ بھی نہیں بے کراتا وہ پھر بھی آپ کے پاس آیا تھا آپ ان کی عزت کرتے اور ان کے ساتھ چلے جاتے ابھی بھی بھائی کے ساتھ واپس چلے جاؤں جب بھائی دور چلے جاتے ہے تو بہت یاد آتے ہیں جب سے آپ کی لڑائی ہوئی ہے تب میں آپ کی وڈیو دیکھ رہا ہو کچھ غلطیاں ان کی ہے تو کچھ غلطیاں آپ کی ہے آپ واپس گھر چلی جاؤ آپ کی امّی بہت بوڑھی ہے ان کو تکلیف نہ دو جب ماں باپ اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو بہت تکلیف ہوتی ہے ابھی بھی وقت گھر چلے جاؤں میں سب سے آپ کی وڈ یو دیکھ رہا ہو آپ ایک دفعہ کمنٹ نہیں کیا لیک تو کرتا ہوں مجھے مجبورا آج کمنٹ کرنا پڑا اور میر اماں باپ نہیں ہے اور مجھ سے پوچھو کے مجھے اب کیسی کمی محسوس ہوتی ہے تو اس کمنٹ کا جواب لازمی دیجئے گا اور اگر میری نہیں مانوگے اور اپنے گھر نہیں جاؤ گے تو میں آپکی وڈیو نہیں دیکھوگا ویسے تو میں اپ کی وڈیو بہت شوق سے دیکھتا ہوں اگر میری کوئی بات بری لگے تو معذرت لیکن میرا کام آپ سمجھانا تھا اور آپ کے جواب کا انتظار کرو گا اور آپ کے جواب کے بعد ہی میں آپ کی وڈیود کھوگا
نور بھائی آپ کو منانے آیا تھا
اسلام علیکم بھائی آپ واپس گھر 🏡 چلیں میں نے آپ سے ملنے آنا ھے انشاء اللہ
Bahot Afsoos Howa Ha Bare Bhai Ka Gifts Wapas Kar Deya Ha Ap Ne Barey Bhai Walid Ke Jaga Pe Hota Han?
کریم اللہ اپ کو بہت فخر
Afsos hua
بھائی آپ نے جو بھی کیا بالکل ٹھیک کیا مگر افسوس ہوا کہ وہ اتنی چاہت سے لے کے آیا تھا کریم والا بڑا بھائی تھا 😂😂
😢😢😢
آپ اپنے بھائیوں کے ساتھ رہے پلیز
بھائی اپ نے جو بھی کیا بالکل ٹھیک کیا مگر افسوس ہوا کہ وہ اتنی چاہت سے لے کے ایا تھا😢
Karimala apna motorcycle se le lo ya main aapki video Nahin dekhunga main Har video aapke dekhta hun
Bhi jan bhi bhi hote bhi se tazi nawan karo
Bhai ap ko motorcycle le Lena chahiye tha.
کریم والا آپ نے سہی کیا
5000 kun liya ami say wo pesy nor din ky thy pesy
Very nice❤❤❤❤
wo is liya aya tha ky ap ko gift dy kr ghar wapas ly gayan gy
گھر اے بندے کی عزت کرنی چاھے
بالکل بھائی جان تواری اچھی گا حال ہے بالکل
بھائی آپ اپنے بھائی کے ساتھ صلح کرو آپ سے کیا پوچھے اس کا دل تھا اپنے چھوٹے بھائی کو دو آپ نخرے کرتے بڑا بھائی باپ کی جگہ ہے پوری غلطی کریم والا ہے آپ کی ہے
Bhare Bhai Ki apne Izzat NH rakhi afsoos
Ye Viooz leny ke liye dreamy baazi he
Good darma 😂😂😂😂😂😂😂💯💯💯
Glat kitaee bhee bhaee😢
Karim wala wese bari afsos ki bat h Mera t ab Dil hi ni krha dekhne ka bara Bhai tha wo Dil dukha diya apne
Ap nay sahhi keya ha❤❤
AP NY ghalt kea jaani❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jo Kuch bhi ho jae Hum ikathay Rehtay r Cream wala Bhai Ap nay Yeh Bhut Ghalat Kia Hai. Please Ikathay Rahoo Kush Rahoo R wesay bhi Noor Deen Bhai Ap kay Bray bhai hain r Akhri baat kehna Cahata hon kay Itefaaq main barkat hae
Love from Muhammad Idrees
Love You From Multan Pakistan
❤
Ap bhayoe sa man jaoe plize
Badi favourite band ho aap
یار آپ جا کر نوردین سے معافی مانگلو۔ حیر ہیں
اپنے بھائی سے مان جاؤ یار وہ یار آپ کو راضی کرنے کے لیے موٹر سائیکل لے آیا تھا لیکن آپ نے اپنے بڑے بھائی کا دل توڑ دیا اے آپ اپنی جگہ ٹھیک ہو لیکن بھائی سے رسائی کر لو یار آپ کی زندگی کی خیر ہو پیارے بھائی بھائی جان کے ٹکڑے ہوتے ہیں لالہ
Bhai who Ap say sulha Karna chatay hai🎉
Kkareem wala tumhari bat theek hy reh ay ko chhat or khnay ko rooti nahu tu motercycle kiya karo gy
اسلام علیکم کریم والا کل کے ویلاگ میں تم نے بتانا ھے ھمارے کمنٹ کے بارے میں
🖐🖐
Okokon❤❤
فخر سے تمہارے پاس ایا تھا
Yaarr ya kaya kardiya 😢😢 ghalat bhut zayada wapis ja kar Mafi mankho our motar cycle laloo😮
السلام علیکم کریم والے بھائی کیا حال ہے اب اپنی جگہ پے ٹھیک ہیں اور نور بھائی اپنی جگہ پے ٹھیک ہے برحل اپ نے اس کا دل توڑ دیا ہے اپ کل لے لیتے اور کل جا کے بے شک واپس کر دیتے باپ کی جگہ پر تھا اس کا دل رہ جاتا باہر سے سمجھاتے بائیجان مجھے اپ موٹر سائیکل نہ دیں اور میرے گھر کا کام کروا
میں اور میرے اپ کے دوست ولگ دیکھتے اج کے بعد ہم نے اپ کے ولگ نہیں دیکھنے
Man baap Ki dua jannat Ki Hawa
Kamal ki acting krte ho ap bhai😂😂😂
😂
زرد چہرہ ہے میرا ،زرد بھی ایسا ویسا
ہجر کا درد ہے،وہ درد بھی ایسا ویسا
کیا تجھے دل کے ازار بتائیں
تو تو بے درد ہے بے درد بھی ایسا ویسا
Karimala aapane bahut galat kam kiya hai aap motorcycle le sakte
Un khy gr aya jya krao baqi koi gall nhi
کریم والا اپ نے بہت بڑی غلطی کی ہے
Tumhara bhut bara kasoor hy
Bhia ap ka bary bhia ki traf sy gift tha ap ko us ka Dil ni torna chahiay tha
🎉🎉🎉🎉
بھائی آپ نے غلط کیئا ہے میں آپ کی وڈیو دیکھتا رہتا ہوں جتنا ہو سکے پیار سے رہو خاص طور پے ماں سے کیوں کے ان کے پاؤں کے نیچے جنت ہے اور جن کے ماں باپ نہیں ہیں ان سے پوچھو کیسے گزرتا ہے ویسے بھی چھوٹی غلطیاں جلدی معاف کرتے ہیں اتنا دیر تک روٹھا رہنا ٹھیک نہیں ہے جزاک الله
السلام علیکم کریم والا کیا حال ہے بھائی جان تری پیوٹ کریم والا تیمبو غلطی کیتی تم واپس کیتے موٹر موٹرسائیکل چیکو ایمیل نہ کرنا چاہیدا ہائی
Nice
Wo motorcycle de kr manane k liye aaya tha sula krne asyavtha ghalt kiya hai usk sath jate Ghar
Baron ki ezat yehe hoti hi, jb bara bhai a gya maa a gai baat khtm ho jati hi baki apki Marzi
Karimala ab motorcycle le lo
Ap ny aj dil tor dya hum sb ka gift dy rha tha ly lty bd mn.bach dty tum.nkhry mn a gye khuda ka khof kro yr bs
❤🤲♥️🤲❤️
Ap ke bhai kemal ha❤❤❤
Bhai motar cycle wapis laloo please please please please please please
بھائی جان اب بھائی بھائی اپس میں لڑتے رہتے ہیں میں صلح کر لو اچھی بات ہے
Motorcycle wapas le lo
Bahi tain galat kita hy
Bhai wasay afsos ki baat hai aik thapar ki waja say aap nay itna sab kar dia aaap an parh ho is liay
Yar tm apny sy sory kro un k sath sola kro or un k sath hi ja k raho or tm apny chenal py mehnat krty raho baki sb ALLAH PAK Py chur du
بڑے بھای باپ کی جگہ ھوتا ہے
Sahi to kihraha he careem wala bechara usko pihle Ghar aur rashan chahie unko.un bechare ko motarcikil ke chonchle ache Nahin lagenge in bechare ka koi zaroor Nahin he.caream wala sahi kihraha he.
Bahut hi galat Kiya hai noodin ne Dil se li thi 😢😢😢😢😢😢
Aapane bhai ka Dil dukhaya Hai
un ko rolaya ap nai
بیک کریم والا تو نے نور دین کے ساتھ اچھا نہیں کیا میں نے تیرے حق میں بہت کمینٹ کیے تھے اس کو ہر کمنٹ میں میں نے کہا تھا کریم والوں کو منا لو اور تجھے منانے ایا تو نے میرا ہی دل توڑ دیا تو یہی بات پیار سے بھی تو کہہ سکتا تھا بیٹھ کر مرغی ہے یار ہم تیرے حق میں بولتے رہے اور اج تونے ہمارا ہی دل توڑ دیا 💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کریم والا بھائی جان یہ اپ نے بہت بڑی غلطی کی ہے اپ نے موٹر سائیکل لے لینا چاہیے تھا
بھائ آپ جاؤ نوردین سے معافی مانگو اگلی وڈیو میں
aapka bhai bahut Achcha hai aapki video acchi hai lekin aap galat kar rahe ho😢
اس لئے میں نے اتنا کمنٹ کیا اپنے دلی توڑ دیا ہمارا