اعلی سر... مزہ آ گیا ویڈیو دیکھ کر.. ٹور ویلاگ میں اصل چیز ہوتی ھے راستوں کی معلومات.. روڈ کی کنڈیشن.. منزل پر پہنچنے کا وقت..کس روڈ پر آپ نے کتنی دیر میں سفر کیا ھے. آپ نے یہ سب مکمل طور پر بیان کیا ھے ❤❤❤️
اگر آپ نے دونوں نہیں دیکھے تو پہلے کاغان چلے جائیں۔۔ کیوںکہ یہاں کا روڈ مکمل طور پر اچھا ہے، کمراٹ میں روڈ آگے جا کے خراب ہے۔۔ کوشش کریں کہ پبلک ہولیڈیز میں نہ جائیں کیونکہ دونوں جگہ بہت رش ہوتا ہے
اگر آپ نے دونوں نہیں دیکھے تو پہلے کاغان چلے جائیں۔۔ کیوںکہ یہاں کا روڈ مکمل طور پر اچھا ہے، کمراٹ میں روڈ آگے جا کے خراب ہے۔۔ کوشش کریں کہ پبلک ہولیڈیز میں نہ جائیں کیونکہ دونوں جگہ بہت رش ہوتا ہے
Don't take everything in negative sense man, this is a travel guide, and there is no change in road conditions for this year, no development no damge.. guid is fully valid for people tobtravel in 2024.. Baqi kam chuk k rakho tusi
@@naeemkayani6303 بھائی اپنا مطالعہ تھوڑا وسیع کریں۔۔ چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ ورنہ زندگی پٹواری پن میں گزر جائے گی۔۔ باقی انفراسٹرکچر بہت ہی اہم چیز ہے۔۔ لیکن بھاری سود پہ قرض لے کر موٹروے بنانا یا آئی پی پیز جیسے پروجیکٹ لگانا خودکشی ہوتا ہے۔۔ حالات آپ کے سامنے ہیں۔۔
G Kumrat to family easly ja skti hay, kun akhri point tak garrian ja skti hian...but agr Jahaz banda side pay jana hay to choty bachon ko avoid krin.. kun k treking krna parti hay
❤💕
thanks...
اعلی سر... مزہ آ گیا ویڈیو دیکھ کر.. ٹور ویلاگ میں اصل چیز ہوتی ھے راستوں کی معلومات.. روڈ کی کنڈیشن.. منزل پر پہنچنے کا وقت..کس روڈ پر آپ نے کتنی دیر میں سفر کیا ھے. آپ نے یہ سب مکمل طور پر بیان کیا ھے ❤❤❤️
بہت شکریہ عامر نعیم، آپ کا کمنٹ پڑھ کے مجھے بھی مزا آگیا۔ ❤❤❤ آباد رہو
السلام علیکم
سیر و تفریح کے لیے ناران کاغان کیسا علاقے ہے خوبصورتی کے لحاظ سے کمراٹ اچھا رہے گا یا ناران کاغان
اگر آپ نے دونوں نہیں دیکھے تو پہلے کاغان چلے جائیں۔۔ کیوںکہ یہاں کا روڈ مکمل طور پر اچھا ہے، کمراٹ میں روڈ آگے جا کے خراب ہے۔۔ کوشش کریں کہ پبلک ہولیڈیز میں نہ جائیں کیونکہ دونوں جگہ بہت رش ہوتا ہے
السلام علیکم
سیر و تفریح کے لیے ناران کاغان کیسا علاقے ہے خوبصورتی کے لحاظ سے کمراٹ اچھا رہے گا یا ناران کاغان
اگر آپ نے دونوں نہیں دیکھے تو پہلے کاغان چلے جائیں۔۔ کیوںکہ یہاں کا روڈ مکمل طور پر اچھا ہے، کمراٹ میں روڈ آگے جا کے خراب ہے۔۔ کوشش کریں کہ پبلک ہولیڈیز میں نہ جائیں کیونکہ دونوں جگہ بہت رش ہوتا ہے
السلام علیکم
اگر اگست کے مہینے میں کمراٹ ویلی جائیں تو کیسا رہے گا؟
کوئی مسلہ نہیں ، اگست کے مہینے میں یہاں سب کھلا ہوتا ہے۔۔ بس ویدر فارکاسٹ چیک کر کے جائیں کہ بارشیں نہ ہو رہی ہوں
@@MaTraveller Bohat shukria sir
Can we visit with family. All facilities available?
Yes you can, Kumrat Valley is easy option for family trip
Sir yeh isl sy kitna dur hai
round about 345 KM
Thall sy agy rasta kesa hai or jeep hi krwani parti ha kia
Car kahan tk jati hy ?
Tall bazar takk arram say chali jati hay, 4x4 ho to Kumrat our takki top takk b jati
I know the place.❤ Beautiful valley
😊😊😊
I love Pakistan ❤❤❤
🫡🇵🇰❤️
Full of information video
Thanks Nawaz Bro
It's pathetic that you rename a year old video to 2024, and end up misguiding people for views. Reported
Don't take everything in negative sense man, this is a travel guide, and there is no change in road conditions for this year, no development no damge.. guid is fully valid for people tobtravel in 2024..
Baqi kam chuk k rakho tusi
@@MaTraveller It's still not a recent update. One should not misguide people. I hope you understand
I have told you the point. You can check the date of next vedio is 2023, as that track is updated, so not valid for 2024
ارباب اختیار کو چاھئے کہ ان خوبصورت جگہوں کو موٹر وے میں تبدیل کرے خراب سڑکوں کی وجہ سے انجوائے بھی نہیں کر سکتے لوگ
جی کرنے کو تو بہت کچھ ہے، پر کیا کریں، 😔😔
یہ یوتھیوں کا صوبہ ہے مگر نیازی کہتا ہے موٹر وے سڑکیں پل یہ ترقی نہیں ہوتی ۔۔ناچیں گائیں موج مستی کریں یہ ترقی خوشحالی اور تبدیلی ہے
@@naeemkayani6303 بھائی اپنا مطالعہ تھوڑا وسیع کریں۔۔ چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ ورنہ زندگی پٹواری پن میں گزر جائے گی۔۔
باقی انفراسٹرکچر بہت ہی اہم چیز ہے۔۔ لیکن بھاری سود پہ قرض لے کر موٹروے بنانا یا آئی پی پیز جیسے پروجیکٹ لگانا خودکشی ہوتا ہے۔۔ حالات آپ کے سامنے ہیں۔۔
Good vlog now i m going to kumrat valley inshaAllah apki help sy aur Allah ki madad sy agy barhei gy thanks for detail video❤❤❤
Pleasure, it was helpful... Good luck for your trip ❤
Ma sha Allah
Excellent guidelines
Stay blessed
Great service
Thank you so much Bro ❤️.. JazkAllah
Kumrat is full of dventure
Indeed Dr...........😍
❤❤
Thanks 😊
❤❤
Thanks 😊
Hamara Pakistan bohat kub Surat Hai
Bilkl jnabbbb... 🇵🇰❤️
Aoa acha ap log sawat main enter nhi huye
G, Chakdara sy Dir bala ki traf nikal gay
July me wha ka maisam ksa hota ha
July best mosam hay, Din main garmi hoti hay, raat thandi,... agar barish ho jay to fir thand o jati
good info
Glad it was helpful!
Kia family ko lejasakte hn
G Kumrat to family easly ja skti hay, kun akhri point tak garrian ja skti hian...but agr Jahaz banda side pay jana hay to choty bachon ko avoid krin.. kun k treking krna parti hay
Very busy full
😃 Exactly....
Yaar masjid dekhatay time music na lagatay
Do bara edit kar lein
🫡🫡
@@MaTravellerya bi bta dety petrol kitne ka lga
@@abdullahamir1785 dost, petrol ka kharacha to ap ki gari par hy... 350 KM k round about hy Isd sy.. is hisab sy khrchy ka andaza laga lain
Total time duration from Islam's to thal
It takk us 10 & half Hrs
Thanks
❤❤❤❤❤❤❤
Thanks 😊
👏🏼👍🏼👍🏼
Thanks
❤❤❤
Thanks
عقل کے اندھے مسجد دکھاتے ہوئے میوزک بند کیا جاتا ہے ۔
پہلے اپنی تربیت کی کمی پوری کرو، اخلاق سیکھو، فر تبلیغ کرنا