جناب حضرت مفتی صاحب اگر بینات کو مختصر 15 مننتس سے کم ایک ویڈیو بنائی جاۓ لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا.. میں خود آپکے بیانات سےاستفادہ کرتاہوں دنیا بھر آپ سے استفادہ کرتے ہیں (من تائيلاند) زادك الله عمراوشرفاوكرماوخيرا وقبولا
میرا یہ جواب آپ کے لئے بڑے احترام کے ساتھ آپ پورے توجہ کے ساتھ حضرت کو دیکھ کر بیان سننے کی کوشش کریں انشاء اللہ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ ایمان تازہ ہو جائے گا
بہت مفید ہوا حضرت جی ۔۔۔آپ کا بیان سن کر ۔۔۔۔الحمد لللہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Masha Allah molana
Assalamu Alikum wa Rahamathullahi wabarakathahu.
جناب حضرت مفتی صاحب اگر بینات کو مختصر 15 مننتس سے کم ایک ویڈیو بنائی جاۓ لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا.. میں خود آپکے بیانات سےاستفادہ کرتاہوں دنیا بھر آپ سے استفادہ کرتے ہیں (من تائيلاند)
زادك الله عمراوشرفاوكرماوخيرا وقبولا
حضرت دوران بیان کیمرہ لوگوں کی طرف بھی کیا جاۓ تو بہتر ہوتا
بھائی آپ کو بیان ہونا ہے یا لوگوں کو دیکھنا ہے
حضرت کا بیان سننا مقصد ہے ہم لوگوں کو دیکھ کر کیا کریں گے
میرا یہ جواب آپ کے لئے بڑے احترام کے ساتھ آپ پورے توجہ کے ساتھ حضرت کو دیکھ کر بیان سننے کی کوشش کریں انشاء اللہ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ ایمان تازہ ہو جائے گا
Next bayan aap ke is comment pe aaata ab😊😅